
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ حکومت گرانے کی کوشش کے بجائے شمالی وزیرستان کے متاثرین کی مدد کریں۔
آپریشن ناکام ہوا توآئی ڈی پیز سے مزید طالبان پیدا ہوں گے۔ عمران خان اس وقت حکومت گرانے کی کوشش نہ کریں بلکہ آئی ڈی پیز کی مدد کریں۔
