Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومت آزادی و انقلاب

August 11, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Pakistan
Pakistan

ہنستے ہنستے رونا سیکھو اور روتے روتے ہنسنا
جتنی چابی بھری رام نے اتنا ہی چلے کھلونا

اَب اِس کے بعد دل تو بس یہی چاہ رہاہے کہ آج اپنایہ کالم یہی ختم کردوں مگر کیا کروں کہ میں بھی اپنی عادت سے مجبورہوں جب تک کھل کر لکھ نہ لوں میں قلم کو نہیں چھوڑتااور قلم مجھے…بہرحال..!ملک کی موجودہ صورتِ حال میں سب ہی کو اِس بات کا اندازہ ہوگیا ہو گا کہ آج میرے ملک میں وہی 1977 والی تاریخ پھر سے دُھرائی جارہی ہے، جب اُس وقت کی برسرِاقتدار جماعت اور اقتدارکا مسند سنبھالنے کے قریب ہونے والی جماعت کے خلاف بھی ہماری کچھ مذہبی و سیاسی جماعتوں کا اتحادعمل میں لایا گیا یایہ پھر کسی خودروپودے کی طرح خودہی پیدا ہو گیا تھا اس وقت کی اتحادی جماعتوں نے بھی مُلک میں بہت بڑی بڑی مذہبی وسیاسی تبدیلیاں لانے اور مُلک کوکسی کروٹ بیٹھانے کے بہت سے وعدے کئے تھے۔

مگر جب اِنہیں پسِ پردہ اسکرپٹ لکھ کر دینے اورہدایات دینے والوں نے سمجھ لیاکہ اِنہیں اتحادیوں سے جتناکام لیناتھاوہ اُنہوںنے لے لیاہے تواُن شاطر وعیاراور مکاروں نے اِنہیں سیاسی اسکرین سے ہٹادیااوراُس سارے سیاسی بھونچال کے رائٹراور ڈائریکٹرخودہی سامنے آگئے اوریوںتب سے آج تک اُن ساری اتحادی جماعتوں کا نام ہمارے سیاسی تاریخ کے ابواب میں تو درج ہے مگرآج اِن کا وجود کہیںبھی نظرنہیں آتاہے ، یعنی یہ کہ اُس وقت کی ساری اتحادی جماعتیں بھی اندھے قانون، اندھے اسکرپٹ اور اندھے ڈائریکٹرکی سازشوں کا شکارہوئیں اور اُس وقت کی اچھی بھلی حکومت کے سربراہ کے خلاف محاذآرائی کی اور بعد میں اُس کا جو حشرکیا آج تک یہ بھی قوم نہیں بھول پائی ہے۔

یقینااُس وقت کے سربراہ سے بھی سیاسی تدبر سے ہٹ کر کچھ ذاتی اور جذباتی طورپر ایسی غلطیا ںضرورسرزدہوگئی ہوگیںجس کا خمیازہ اُسے اُس صورت میں بھگتناپڑا ہے آج جیسے اِس کے حامی توحامی اُس کے مخالف لوگ بھی حقیقی معنوں میں سیاسی شہید کہہ کر اُسے یادکرتے ہیںکہتے اِن کا اِسے یوں تسلیم کرلینابھی کافی ہے کہ وہ اپنی غلطیوں کو تسلیم کرتے ہیں اور مان رہے ہیں کہ اِن لوگوں نے اُس کے خلاف ا تحادبناکر کچھ اچھانہیں کیاتھااور اُسے کسی اور کے کہنے پر وہاں پہنچادیاہے جہاں سے کوئی واپس نہیں آتاہے ،آج مُلک میں جو سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے مجھے ایسالگتاہے کہ جیسے آج اِس ساری صورتِ حال میں پھرویساہی اسکرپٹ لکھاگیاہے اور اِس کے ڈائریکٹر بھی وہیں کے لوگ ہیں جہاں کے پہلے تھے۔

فرق صر ف اتناہے کہ آج اداکاروں اور اسکرپٹ لکھنے اور ہدایات دینے والوں کی شکلیں بدل گئی ہیں اور موجودہ حالات میں مجھ سمیت کڑوروں پاکستانی ایسے ہیں جو یہ بات اچھی طرح سمجھ رہے ہیں کہ آنے والے دِنوں میںپھر میرے مُلک میں وہی کھیل کھیلاجارہاہے جو 1977میں کھیلاگیاخاکم بدہن اگرواقعی ایساہے..؟جس کاگمان کیا جارہاہے تو پھر یقین جان لیجئے کہ اِس مرتبہ ہم شاید سنبھال بھی نہ پائیں اور ہماراشیرازہ ایسا بکھرکررہ جائے گاجو کبھی بھی درست نہ ہوسکے گا۔

بہرکیف ..!راقم الحرف مزیدکچھ کہنے سے قبل اپنے حکمرانوں سے یہی عرض کرناچاہئے گاکہ خداراجوش کے بجائے ہوش سے کام لیں جذباتی اور انقلابیوں سے مقابلہ کرنے اور جلتی پر تیل چھڑکنے کے بجائے ٹھنڈے دل و دماغ سے کام لیں اور انقلابیوں کی بھڑکتی یا بھڑکائی گئی آگ کو برف سے بھی زیادہ ٹھنڈے انداز سے ڈیل کریں تو یہ نہ صرف اِن کے لئے بلکہ ساری قوم کے لئے بھی بہترہی کیا بلکہ بہت ہی بہت ہوگااَب ذراتذکرہ ہوجائے اپنے جذباتی حکمرانوں اور انتقامی و ذاتی لڑائیوں میں پڑے اُن انقلابیوں کاجو اکٹھے ہوکر حکومت کے خلاف 14اگست سے آزادی و انقلاب مارچ شروع کرنے کا اعلان کرچکے ہیں۔

اگرچہ آج حکومت لاکھ انکار کرلے کہ عمران کے آزادی مارچ اور قادری کے انقلابی مارچ کے ملاپی عمل کے اعلان کے بعد یہ پریشان اور بوکھلاہٹ کا شکار نہیں ہوئی ہے تو یہ پاکستان کی تاریخ اور رواں صدی کاسب سے بڑاجھوٹ ہوگا،آج پاکستانی قوم باشعورہوچکی ہے،اور ہر بات اچھی طرح سے سمجھنے اور سوچنے کے قابل بھی ہوگئی ہے کہ اِس کی اور حکمرانوں کی کیاذمہ داری ہے..؟اَب موجودہ حالات میں حکومت اپنی کیفیات عوام سے شئیرکرے اور حکمران کھل کر اپنے جذبات قوم کے سامنے بیان کریں تو اگلے دِنوں میںاِنہیں کسی بھی قسم کے فیصلے کرنے میںسُبکی کا سامنانہیں کرناپڑے گا،اگر ابھی حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ قوم یہ نہیں سمجھتی ہے کہ موجودہ حالات میں حکمرانوں کی کیا کیفیات ہیں تو یہ حکمرانوں کی اپنی بھول ہے ورنہ تو قوم کو وہ کچھ سمجھتی اور جانتی ہے جو کہ حکمران بھی نہیں جانتے ہیں۔

Pakistan Awami Tehreek
Pakistan Awami Tehreek

آج بالآخر پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری نے دس اگست کو ایک بڑے عرصے انتظار کی گھڑیاں گزارنے اور اپنے کارکنان کا صبروبرداشت کا امتحان لینے کے بعد ادارے منہاج القرآن کے مرکزپر سانحہ ماڈل ٹاؤن اور ضرب عضب میں شہیدہونے والے شہدا ء کی یادمیں یوم شہداء کی سادہ مگرپُرہجوم تقریب سے اپنے طویل خطاب کے بعداپنی جماعت پاکستان عوامی تحریک کا14اگست سے شروع ہونے والے ولولہ انگیز انقلاب کا بھی اعلان کر دیاہے۔

اگرچہ علامہ طاہرالقادری نے اپنے جذباتی خطاب میں انقلاب کا اعلان جس انداز سے کیا وہ بھی قابلِ دیدوقابلِ سماعت تھا، اِس موقع پراُنہوں نے کہاکہ مجھے شہیدکرنے کا منصوبہ بن چکاہے اگرمجھے قتل کردیاگیاتو کارکن شریف برادران سے بدلہ لیں اور اِن کے خاندان کے کسی فرد کو نہ چھوڑیں ،اور اُنہوں نے کہاکہ اَب وہ اُس کا اعلان کرنے جارہے ہیں جس کے لئے کارکنان اوردنیا کو بڑے عرصے سے انتظارتھااُنہوں نے کہا کہ ”14اگست کو آزادی مارچ اور انقلاب مارچ ساتھ ساتھ چلیں گے اور علامہ نے اپنے اِس فیصلہ کُن اعلانِ انقلاب کے بعد اپنے ہزاروں کی تعداد میں جمع پیروں کاروں اور کارکنوں کو باربارمذہبی حوالے دے کر اور اِن سے قسمیں دلوادلواکر اِس بات کا عہدلیا کہ اَب اِن کے اعلانِ انقلاب کے بعد سب کے سب اِن کے مارچ میں اِن کا ساتھ دیں گے۔

اِن کی اقامت گاہ ماڈل ٹاؤن میں ہی 3دن تک رہیںگے اورکوئی ایک انچ بھی باہر نہیں نکلے گااپنے اعلان ِ انقلاب کے بعدعلامہ نے جس طرح مذہبی و تاریخی انقلابات میں حصہ لینے والوں کی داستانیں اور واقعا ت بیان کئے اِس کی بھی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے مگر اَب اِس پر کوئی کچھ بھی کہئے مگر دوسری طرف یہ حقیقت ہے کہ انقلابی علامہ ڈاکٹرطاہرالقادری اپنے پیروں کاروں کو انقلاب کے اچھے یا بُرے انجام تک پہنچنے اور انقلاب سے کیسے بھی نتائج حاصل ہونے تک اپنے چاہنے والوں کو اپنے ساتھ رکھنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تواُدھرہی علامہ کے ایک اشارے پہ اپنی جانیں نچھاوڑ کرنے والے پیروں کاروں کا جذبہ بھی دیکھنے والاہے کہ اُنہوں نے اپنے مرُشدسے عہدووفاکرکے اپناسب کچھ علامہ کے حوالے کردیاہے۔

تو اگلے ہی لمحے سے حکومتی وفاقی چرب زبان وزراء پرویزرشید، احسن اقبال اور بالخصوص جن میں دوخواجگان خواجہ سعدرفیق ، خواجہ آصف بھی شامل ہیں اِن کے علاوہ پنجاب کے وزیرقانون رانامشہودسمیت اور بہت سے صوبائی وزراء اوراراکین ن لیگ کی بے لگام بیان بازی بھی اپنے عروج پرپہنچی نظرآنے لگی ہے،اِن کا لمحات میں حالات اور واقعات کی نزاکت کو سمجھے بغیربے تکی بیان بازی اپنے ہی ہاتھوں اپنی جمہوری حکومت کو ڈی ریل کرنے کی ذمہ دار ہوسکتی ہیں۔

جہاں پاکستان عوامی تحریک کا چودہ اگست کو انقلاب مارچ شروع کرنے کے اعلان کے بعد حکومتی وزراء بیان بازی میں بے لگام نظرآتے ہیں تو وہیںوزیراعظم نوازشریف نے اپنے بھائی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے 3گھنٹے سے زائدتک ملاقات کی اور اِس دوران قادری کے انقلاب مارچ اور عمران کے آزادی مارچ سے پیداہونے والی مُلکی صورت حال پر غوروخوص کے بعد دونوں بھائیوں نے اپنے اِس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کو اتحاداور یکجہتی کی ضرورت ہے، احتجاج دھرنوں سے حکومت ختم نہیں ہوگی، انتشاراور فساد کی سیاست کرنے والے مُلکی ترقی و خوشحالی کے دُشمن ہیں ہر صورت جمہوریت کاتحفظ کرنااور اِس کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو ناکام بناناہے،ملک میں ترقی و خوشحالی کا سفرہر حال میں جاری رکھیں گے اور اِس موقع پر افسوس ناک بات یہ ہے۔

دونوں بھائیوں نوازشریف اور شہباز شریف نے بھی بغیر سیاسی تدبر اور حکمت سے کام لئے یہ جذباتی فیصلہ کرلیاکہ کچھ بھی ہوجائے اَب پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے سیاسی طورپر عوامی تحریک کے انقلاب سے انتظامی بنیادوں سے ہی نمٹاجائے گیااور ساتھ ہی تین گھنٹے کی اِس ملاقات میں دونوں بھائیوں نے تحریک انصاف کے 14اگست کے آزادی مارچ اور عمران خکان کی جانب سے مسلسل مذاکرات سے انکاراور قادری انقلاب کے حوالے سے پیداہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد یہ عزم بھی کیا کہ اگرکوئی یہ سمجھتاہے کہ کوئی آسانی سے عوام کے ووٹوں سے اقتدارمیں آنے والی منتخب جمہوری حکومت کو احتجاجوں اور دھرنوں سے ختم کردے گاتو ایساکسی بھی صورت نہیں ہوگا۔

شہبازشریف نے کہاہے کہ ہم سیاسی تدبرسے کام لیتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق ساری صورتحال کو جلدقابوکرلیں گے اور ہماری یہ کوشش ہوگی کہ فوجی مہم جوئی ہواور نہ عوام نطام کو پٹری سے اُترنے دیںگے، سب کچھ افہام وتفہیم سے حل ہوجائے گا،جبکہ اُدھر ایک مرتبہ پھر پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے مارچ سے قبل حکومت کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش مستردکرتے ہیںاِن کاکہناہے کہ ہرصور ت میںمارچ کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیاگیاہے، تحریک انصاف کے رہنماؤں جاویدہاشمی اور شیرین مزاری کاکہناہے کہ ہمارے قائدعمران خان کی نظربندی ، مارچ روکنے کی صورت میں شدیدمزاحمت کا فیصلہ کرلیاگیاہے۔

کارکنان راستے میں حائل کنٹینرزہٹانے کا سامان ساتھ لائیں، مارچ ہر صورت میں ہوگااور اندھالی سے اقتدارمیں آئے ہوئے ظالم اور ملک کو لوٹ کھانے والے بادشاہ بنے حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے اور اِن سے اقتدار کی مسندچھین کر اِن سے قوم کی ایک ایک پائی کا حساب لینے تک مارچ اور دھرناجاری رہے گا،اور ایسے ہی حکمران مخالف عزائم قادری صاحب کے بھی ہیںاُنہوں نے بھی اپنے کارکنان سے وعدے لے لئے ہیں کہ انقلاب آنے تک کوئی بھی واپس نہ آئے اور جو بھی انقلاب کی راہ پلٹنے یاواپس آنے کی کوشش کرے کارکنان اُسے بھی مارڈالیں۔

آ ج جب اِس طرح مُلک میں تبدیلی کے خواہاں افرادانقلاب کے لئے پُرعزم ہیں تو مُلک کو درپیش سیاسی ہلچل میں حکمران جماعت اور وزیراعظم نوازشریف کو بھی پریشان ہونے کوئی ضرورت نہیں ہے وہ بھی انقلابیوں سے چھٹکارے اور اِن سے نمنٹنے کے لئے اپناایک ”نجات مارچ” دودن میں ہی لانچ کرلیںاور بغیرکسی لاٹھی ڈنڈے کے استعمال سے وہ کام کرجائیں جیساانقلابی اور مارچی دعوے کررہے ہیں کہ ان کے مارچ پُرامن اور ہر قسم کی تشدت سے پاک ہوں گے توپھر دیرکس بات کی ہے حکومت بھی اپناایساہی کوئی مارچ 14اگست کو سامنے لے آئے اور انقلابیوں اور مارچیوں کو اپنے مارچ کو کامیاب بنانے کی دعوت بھی دے ڈالے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com
فون نمبر: 03312233463

Share this:
Tags:
Freedom government march révolution آزادی اعلان انقلاب حکومت مارچ
Nawaz Sharif
Previous Post وفاقی و پنجاب کابینہ کا اہم اجلاس طلب
Next Post جاپان: طوفانی ہواؤں اور بارشوں سے تباہی ، حادثات میں 9 فراد ہلاک
Japan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close