Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سرکاری ہسپتالوں کا نظام زمین بوس

November 22, 2021 0 1 min read
Government Hospitals
Government Hospitals
Government Hospitals

تحریر : راحیل قریشی

محترم قارئین! درد دل طرب و کرب کی حالت میں قلم طراز ہوں ہم نے بابائے قائد اور اقبال کے افکار و نظریات و فرمودات کی دھجایاں بکھیر دی ہیں۔سرکاری ہسپتالوں میں عوام کے ساتھ ڈاکٹرز کا ہتک امیز رویہ جیسے ہم نے بیمار ہو کر گناہ کر لیا ہے اور زندگی کی تمام چھوٹی بڑی لغزشوں کی سزا یہ میسحا ہمیں یہاں ہی حساب برابر کر کے بھیجیں گے۔ وطن عزیز کی آبادی تقریبا 20کروڑ سے تجاویز کر گئی مگر ہسپتالوں کی تعداد سیاسی حکمتوں کو ناکافی نہیں لگتی۔ سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا نظام انتہائی ناقص کہ فرسٹ ایڈ بھی میسر نہیں ہے بیشتر ہسپتالوں میں بیڈ کی اتنی قلت ہے کہ ایمرجنسی میں بھی ایک بیڈ پر 3مریض لٹائے ہوتے ہیں اور جب تک اپکے پاس کوئی اچھی سفارش نہ ہو کوئی دیکھنے نہیں آتا اور اگر اپنے فکرمندی سے کہہ دیا کہ ڈاکٹر صاحب مریض کی طبعیت بگڑ رہی ہے تو ڈاکٹر صاحب جو ہنسی مذاق میں مصروف موبائل پر گپ شپ لگاتے ہوئے کھا جانے والی نظروں سے آپ کو دیکھیں گے اور نرسنگ عملہ سے کہیں گے اسے یہاں کس نے آنے دیا۔لواحقین جتنا خوفزدہ ہو کر ڈاکٹر ز کو لاچاری میں گزارش کرتے ہیں اتنی ہی بہیمانہ، تندو تیز رویہ سے وہ ڈاکٹرز آپکی آدھی جان وہاں ہی نکال دیتے ہیں۔

مریض چاہے ان کی بے حسی اور عدم دلچسپی سے اللہ کو پیار ا ہو جائے۔ انسانیت کی بدترین تذلیل،عجب بے رحمی، بے فکری،ضمیر مردہ ہو چکے ہیں تڑپتی مظلوم انسانیت پر رحم ہی ختم ہو چکا ہے۔سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز اور نرسوں کا بات کرنے کے انداز سے مریض اور لواحقین اندازہ لگا لیتے ہیں کہ ان کے لیے ہم کتنی حیثیت رکھتے ہیں یہ وہ تمام لوازمات ہیں جو کسٹمر سروس میں بنیادی اہمیت رکھتے ہیں یہ وہ ابتدائی علاج کے زمرے میں آتے ہیں جس سے مریض کی تکلیف آدھی رہ جاتی ہے۔

مریض حاکم وقت کو دعائیں دے رہے ہوتے ہیں کہ ان کی وجہ سے انکا علاج ایسا ہورہا ہے۔ آئی۔سی۔ یو میں انسانیت کا جنازہ نکل رہا ہوتا ہے انتہائی نگہداشت میں جتنی مریضوں کوعلاج کی اشد ضرورت ہوتی ہے اتنی ہی ڈاکٹرز کی لاپروائی سے مریض کے لواحقین ICUکے باہر بیٹھے تسبیح کرتے، جائے نماز پربیٹھے نظر آتے ہیں جو اللہ پاک سے دعائیں کر رہے ہوتے ہیں کہ ڈاکٹرز حضرات ہمارے اور مریض کے حال پر رحم کریں، دوسری طرف اگر کسی VIPشخصیت کا کوئی مریض براجمان ہو تو ڈاکٹر ز اور عملہ کی دوڑیں لگ رہی ہوتی ہیں جیسے انہیں خدمت مریضاں کا دورہ پڑ گیا ہو۔ افسوس ناک امر ہے کہ ICUمیں رات 8بجے لواحقین کا داخلہ ممنوع قرار دیا جاتا ہے اور اگلے دن صبح8 بجے اس کا تالا کھلتا ہے اور افسوس ناک امر ہے کہ یہ مسیحا مریضوں کو نرسوں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر اپنے کمروں میں جا کر سو جاتے ہیں اور نرسیں یہ سوچ کر سو جاتی ہیں کہ اب کس نے یہاں آنا ہے اور صبح ہوتے ہی پتا چلتا ہے بیشتر مریض دم توڑ گئے ہیں۔وطن عزیز کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے حالات یہ ہیں کہ انسانیت ہسپتالوں کی راہ داریوں میں سسکتی نظر آتی ہے۔

سیاسی حکومتوں کو ان مسیحاوں نے ہر دن سٹرکوں پر ہنگامے، ہڑتالیں اور جلسے،جلوسوں سے اتنا ڈرا دھمکا دیا ہے کہ انہیں اب کوئی خوف نہیں کہ ان کے خلاف کوئی ایکشن ہو سکتا ہے ان کی تنظیمیں اتنی فعال نظر آتی ہے جو ان کی پشت پناہی کرتی ہیں کہ سیاسی حکمتیں ان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہیں یہی وجہ ہے کہ غفلت برتنے پر کبھی کسی ڈاکٹر یا ہسپتال کے سربراہ کے خلاف کوئی ایکشن نہیں ہوتا۔ہسپتالوں میں طبی سہولیات کا واضح فقدان ہے ناقص حکمت عملی اور غیر سنجیدہ رویے کے باعث صحت سنگین صورت حال اختیار کر چکی ہے۔وارڈز کے ابتر حالات ہیں وہاں مریض کا علاج نرسیں اپنے تجربات سے کرتی ہیں لواحقین کو ہسپتال کا عملہ پیسے لیے بغیر اندر جانے نہیں دیتا، اگر انہیں پیسے نہ دو تو لڑنے مرنے پر اتر آتے ہیں، مگر ان مریضوں اور انکے لواحقین کے ساتھ یہ انسانیت سوز رویہ قیامت نما شکل پیش کرتا ہے۔جہاں ہسپتال میں ڈاکٹر اورعملہ لوگوں کے ساتھ بہیمانہ رویہ اختیار کیے ہوئے نظر آتا ہے وہاں پر ہی مریضوں اور ان کے لواحقین سے ادوایات منگوا کر بیک ڈور سے ساز باز عام ہیں۔ سرکاری ہسپتالوں کے باہر سٹرک پار کر کے بے شمار میڈیکل سٹور اور لیبارٹریز عام نظر آتی ہے جو انہی مسیحاں کے عزیز رشتے داروں کی ہوتی ہیں یا ان کے ایجنٹ ڈاکٹرز و عملہ سے سا ز باز رکھتے ہیں کہ حالات کے مارے ان لوگوں کو ایسی ادوایات اور ٹیسٹ لکھ کر دے جو مریضوں کے لواحیقن مرتا کیا نہ کرتا، لینے پر مجبور ہوں۔

حالیہ حکومت نے اقتدار میں آنے سے پہلے غریب عوام کو سستے اور معیاری علاج کی سہہولیات فراہم کرنے کے بلند و بانگ دعوے کیے تھے تاہم اب صورت حال یہ ہے کہ سابقہ حکومت جو عوام کو مفت ادوایات و ٹیسٹ حتی کہ پارکنگ کی مفت سہولت فراہم کر رہی تھی وہ بھی عوام سے واپس لے کر ٹوکن فیس لگادی گئی ہے۔ وطن عزیز میں صحت کا بنیادی ڈھانچہ زمین بوس ہوتا جا رہا ہے۔ دیہی علاقوں میں سرکاری ہسپتال بھینسوں کے باڑے کے طور پر استعمال ہوتے ہیں علاج کے لیے دیہاتوں میں لوگ دائیوں، نیم حکیموں اور جعلی ڈاکٹروں کے رحم و کرم پر ہیں جس کی وجہ سے عام بیماریوں کی وجہ سے اموات کی شرح میں خاطر خواہ اضافہ ہورہا ہے دیہاتوں اور شہروں کے پسماندہ علاقوں میں لوگوں کو صحت کی بنیادی اصولوں کی اگاہی نہ ہونا بھی معیار زندگی کو بدتر بنا رہی ہے۔دیہی علاقوں کے غریب لوگ شہروں کا مہنگا سفر نہیں کر سکتے اور عطائی حکمیوں اور چل پھر کر بنے ڈاکٹروں کے ہاتھوں علاج پر مجبور ہے یہاں کہی ریاستی مشنری نظر نہیں آئی۔

حالیہ حکومت کی طرف سے بجائے سرکاری ہسپتالوں میں غیر منصفانہ ماحول کے نظام کو بہتر اور فعل بنایا جائے۔ادوایات کی قیمتیں کم کی جائیں۔ہیلتھ کارڈ کا اجرا کیا جا رہا ہے حالانکہ ہسپتالوں میں غریب عوام کے لیے پہلے سے موجود گورنمنٹ کے فنڈز، زکو، بیت المال، مخیر حضرات کے فنڈز کی مد میں موجود فنڈز کو عوام تک پہنچانے کی حکمت علی کی ضرورت ہے کہ وہ کیسے اور کون لوگ ہڑپ کرتے ہیں اس کے سدباب کا تدارک ریاست کی اہم ذمہ داری ہے۔دوسری طرف ڈاکٹرز سرکاری ہسپتالوں میں چند گھنٹے گزارنے آتے ہیں انہیں پرائیویٹ کلینک جانے کی فکر لاحق رہتی ہے۔ ہسپتال آنے کا بنیادی مقصد حاضری لگوانا اور یہاں اپنے ایجنٹوں کے زریعے جو مریض ہسپتال سے ڈسچارج ہو تے ہیں انہیں یہ پیغام دینا ہوتا ہے کہ آئندہ آپ نے چیک اپ کیلیے ڈاکٹر صاحب کے کلینک آنا ہے۔ سرکاری ہسپتال کو ڈاکٹرزاپنے پرائیویٹ کلینک کے بکنگ آفس کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔

ایک ڈاکٹر کی کلینک میں فیس ایک ہزار سے 7000تک ہے۔ جو عام انسان کی دسترس سے باہر ہے۔جہاں ایک طرف مسیحاوں کا یہ بیہمانہ رویہ تو دوسری طرف اس پیشہ سے وابستہ فرشتہ سیرت ڈاکٹرز بھی موجود ہیں جو دن رات انتھک محنت سے سر شار ہو کر عوام کی خدمت کرتے ہیں مگر کرپٹ عناصر انہیں بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتے ہیں۔پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 38کے مطابق ریاست کا بنیادی فرض ہے کہ وہ اپے تمام شہریوں کو بلا امتیاز مذہب، جنس، ذات، عقیدہ اور نسل کے زندگی کی بنیادی ضرورتوں بشمو ل صحت اور علاج معالجہ کی سہولتوں کو یقینی بنائے اسکے علاہ حکومت پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی صحت سے متعلق ملینیم چارٹر پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ہر مذہب ریاست کا فرض ہے کہ وہ عوام کو صحت عامہ کی بہتر سہولتوں سے مستفید کرے، شہریوں کو صاف ستھرا ماحول، صاف پانی اور ملاوٹ سے پاک خوراک فراہم کرنے کے علاوہ غربت کے خاتمے کا بندوبست کرئے تاکہ شہری کم سے کم بیمار ہوں۔حالیہ حکومت کو شعبہ صحت کے معاملے کو اولین ترجیح پر رکھتے ہوئے سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرز پر سختی سے پرائیویٹ کلینک پر پابندی عائد کرنی چاہے اور خلاف ورزی پر سخت کاروائی عمل میں لانی چاہیے ہسپتالوں میں خصوصی شعبہ ایمرجنسی، وارڈز، ICUپر خصوصی توجہ مبزول کرنی چاہیے، مریضوں کے لواحقین کی تذلیل،بے جا ادوایات، اپنی من مرضی کی لیب سے ٹیسٹ،سرکاری ہسپتال کے اندر کی تمام کرپشن کے باب بند کرنے ہوں گے ورنہ تاریخ آپ کو معاف نہیں کرے گی۔ پاکستان زندہ باد،بشکریہ سی سی پی۔

Raheel Qureshi
Raheel Qureshi

تحریر : راحیل قریشی

Share this:
Tags:
doctors government hospitals life Patients people Raheel Qureshi systems ڈاکٹر زندگی سرکاری ہسپتالوں عوام مریض نظام
Dart
Previous Post ناسا کا ’خود کش خلائی جہاز‘ آسمانی چٹان پر حملہ کرنے کو تیار
Next Post داغ
Girl Abuse

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close