Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

منکر نبی ۖاور اسکا حامی دونوں کافر ہیں

September 9, 2018 0 1 min read
Atif Mian
Atif Mian
Atif Mian

تحریر : نسیم الحق زاہدی

وفاقی حکومت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی جانب سے قادیانی عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کونسل کا رکن کی تقرر پر ملک بھر میں احتجاج زور پکڑنے لگا تووفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے شاتم رسولۖ اور دستور کے تحت غیر مسلم قراردئیے گئے منکرین ختم نبوت گروہ (قادیانیوں )کا بھر پور دفاع کیا اور انکے خلاف بات کرنے والوںکوانتہا پسند کہا ،تمام مسلمانوں کو انتہا پسند قراد دیدیا۔وفاقی وزیر فواد چوہدری غازی ممتاز قادری شہید کے حوالے سے پہلے بھی غیر مناسب بیان دینے کی وجہ سے کافی شہرت حاصل کر چکے ہیں ۔ہم تبدیلی کے خواہشمند ضرور ہیں مگر اس کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ جناب سرعام توہین رسالت کا ۖ ارتکاب کریں شعائر اسلامی کا مذاق اڑائیں ۔وفاقی وزیر کے اس بیان سے تمام مسلمانوں کی سخت دل آزاری ہوئی ہے اور انکے مذہبی جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔

فواد چوہدری نے متفقہ دستور کا مذاق اڑایا ہے جومذہبی فسادات کرانے مذموم سازش بھی ہے ۔سابقہ حکومت نے بھی” قادیانیوں ”کی حمائت حاصل کرنے کے لیے ختم نبوتۖ شق میں ترمیم کی بھیانک سازش کی ۔فتنہ قادیانیت تاریخ اسلام میں سب سے بڑا ارتدادی فتنہ ہے ۔ قادیانیوں کے کفر کے بار ے میں شروع سے آج تک دنیا بھر کے علماء ومفتیان کرام ایک ہی نظریہ رکھتے ہیں کہ منکر نبی ۖکافر ہے اور جب تک تائب نہیں ہوتا کافر ہی رہے گا ۔لیکن اس کے باوجود قادیانی کمال ڈھٹائی سے اپنے فاجر، فاسق عقائد کفریہ کو اسلام ثابت کرنے میں تلے ہوئے ہیں ۔یہ بات قادیانی بھی جانتے ہیں کہ مرزاقادیانی نے مسیلمہ کذاب کی طرح جھوٹا دعویٰ نبوت کیا ہے مسیلمہ کذاب اور اس کے تمام پیروکار بھی کلمہ اسلام پڑھتے تھے توحید ،رسالت ،وجود ملائکہ ،قبر ،حشر غرض تمام عقائد کو بھی مانتے تھے ۔اذان و اقامت اور مساجد بھی مسلمانوں جیسی تھیں یہاں تک کہ حضور ۖکو نبی ۖبھی مانتے تھے لیکن ان سب کے باوجود نبوت کا دعوی کرنے کی وجہ سے صحابہ اکرام نے متفقہ طور پر مسیلمہ کذاب اور اسکے ماننے والوں کو کافرومرتد قرار دیدیا۔تمام مسلمانوں کو یہ بنیادی عقیدہ ہے کہ جناب محمدۖ اللہ کے آخری اور سچے نبی ۖ اور یہ خاتم الانبیاء ہیںانکے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا کیونکہ دین مکمل ہوچکا ہے ۔

کیونکہ اللہ تعالیٰ قرآن کریم سورة الاحزاب 40:33میں ارشاد فرماتے ہیں ۔حضرت محمدۖ!تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں لیکن اللہ کے رسول اور سب انبیا کے آخر میں (سلسلہ نبوت ختم کرنے والے ہیں )اور بے شک اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے ۔قرآن کریم میں سو سے زائد آیات ایسی ہیں جو اشارةًیا کنایتہ عقیدہ ختم بنوت کی تائید وتصدیق کرتی ہیں خود نبی ۖ نے اپنی متعدد احادیث میں خاتم النبیین کا یہی معنی متعین فرمایا ہے ۔لہذا اب قیامت تک کسی قوم ،ملک یا زمانہ کے لیے آپ ۖکے بعد کسی اور نبی یا رسول کی کوئی ضرورت باقی نہیں اور مشیت الہٰی نے نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لیے بند کردیا ہے ۔ حضرت ثوبان سے روایت ہے حضور نبی ۖ نے فرمایا :ترجمہ ”میری امت میں تیس اشخاص کذاب ہونگے ان میں ہر ایک کذاب کو یہ گمان ہوگا کہ وہ نبی ہے حالانکہ میں خاتم النبیین ہوں اور میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا”(ترمذی السنن ،کتاب الفتن باب ماجاء لاتقوم الساعةیخرج کذابون ،2219,499:4)اگر کوئی شخص حضور ۖکے بعد نبوت یا رسالت کا دعویٰ کرے (خواہ کسی معنی میں ہو)وہ کافر ،کاذب مرتد اور خارج ازاسلام ہے ۔نیز جو شخص اس کے کفر وارتداد میں شک کرے یا اسے مومن مجتہد یا مجدد وغیرہ مانے وہ بھی کافر و مرتد اور جہنمی ہے۔

پتا نہیں کہ ہمارے حکمران کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ نبی ۖ کے منکروںکی خوشنودی کے لیے اتنے بے چین کیوں ہیں ؟یو کہنا ہرگز غلط نہ ہوگا کہ وطن عزیز پاکستان کے اندر اسی فیصد قادیانی ،سیکولر ،ملحد ،لادین لوگ حکومتی عہدوں پر براجمان ہیں اور امت مسلمہ کی صفوں میں اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دہشت گردی ،انتہا پسندی کو فروغ دے رہے ہیں ۔افسوس کی بات تو یہ ہے کہ ہمارے حکمران بخوشی انکے آلٰہ کار بنے ہوئے ہیں۔کیا مسلمانوں کے اندر اتنی قابلیت نہیں رہ گئی کہ عمران خان کو اقتصادی مشاورتی کونسل کا رکن ایک منکر رسولۖ کو بنانا پڑھ رہا ہے اور دلیلیں پیش کی جارہی ہیں کہ قائد اعظم کی پہلی چھ رکنی کابینہ میں قادیانی تھا ،1988میں جمعیت علمائے اسلام کے مولانا عصمت اللہ کے ماتحت سیکرٹری مبشر احمد ظفر قادیانی تھا 2006میں مولانا فضل الرحمن کا معالج قادیانی تھا اس سے عمران خان کا اکنامکس ایڈوائزری کونسل کا رکن عاطف میاں کی پوزیشن صاف نہیں ہوتی کیونکہ دلیل صرف اللہ اور اس کے رسول مقبول ۖکی بات ہوتی ہے ایک طرف فرزند ابو جاہل خود ساختہ ڈاکٹر عامر لیاقت کوپرنس کریم آغا خان کے چہرے پر حضرت علی کا نور نظر آتا ہے ۔کبھی مولانا خادم حسین کے مرید مفتی جمال الدین بغدادی کو خواب میں نبی ۖ فرماتے ہیں کہ جس نے خادم حسین کو دیکھا اس نے مجھے دیکھا ،کبھی مولانا فضل الرحمن حضرت آدم سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہیں ۔

افسوس یہ لوگ اسلام اور پیغمبران کی تضحیک کر ہے ہیں ۔اورکوئی پوچھنے والا بھی نہیں گذشتہ روز پاکستان کی نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی دعویدار اور جابر حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنے والی ایک نظریاتی قومی اخبار نے چند ٹکوں کی خاطراپنے ایمان تک کا سودا کرلیا چھ ستمبر کے حوالے دفاع پاکستان کے اشتہار میں منکران نبیۖ(قادیانیوں)کو شہید اور غازی لکھ کر غدار اسلام ہونے کا ثبوت دیدیا ہے ۔مجھے اکثر احباب یہ کہتے ہیں کہ بے دین ،ملحد ،سیکولر لوگوں کے متعلق نرم گوشہ رکھا کریں ان سے یہ کہنا ہے کہ اگر تم لوگ اپنے سیاسی لیڈروں اور سرکاری ،اشتہاری ،درباری اور خوشامدی ملائوںکی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتے تومیں پیغمبر اسلام ،شہنشاہ امن ،قائد انسانیت ،سپہ سالار امن حضرت محمد ۖ کی شان میں گستاخی کیسے برادشت کر لوں ؟ میرے ایمان کا تقاضا یہی ہے کہ میں نبی رحمتۖکی شان پر مرمٹوں فواد چوہدری جیسے مشیر ہمیشہ اپنے بادشاہوں کو رسواء کرواتے ہیں ۔

عمران خان کے فلسفہ حکومت سمجھ سے بالا تر ہوتی جارہی ہے ایک طرف پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز حکومت بنانے کی باتیں کی جارہی ہیں حضرت ابوبکر حضرت علیٰ کے عہد کی مثالیں دی جارہی ہیں دوسری طرف نبی ۖ کے دشمنوں کو مسلمانوں کی صفوں میں شامل کیا جارہا ہے ۔ یہ تو وہی بات ہوئی سجدہ خالق کو بھی ،ابلیس سے یارانہ بھی ”برحال مجھے تو اتنا علم ہے کہ وہ قومیں مٹ گئیں ہیں جنہوں نے اپنے انبیا ء کو ایذائیں پہنچائیں ہیں یا پھر انکی شان میں گستاخیاں کی ہیں قوم عاد وثمودودیگر کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں اللہ تعالیٰ سورة الفجر میں فرماتے ہیں ”کیا آپ نے انہیں دیکھا کہ آپکے رب نے قوم عاد کے ساتھ کیسا سلوک کیا جو اہل اِرم تھے اور بڑے بڑے ستونوں کی طرح دراز قد اور اونچے محلات والے تھے ۔جن کا مثل دنیا کے ملکوں میں کوئی پیدا نہیں کیا گیا ”۔پاکستان ریاست مدینہ اس وقت ہی بن سکتی ہے جس وقت اس ریاست میں حکم اللہ اور نظام مصطفی کا نفاذ ہوگا ۔نبیۖ کے منکر وں کو تاج شاہی نہیں پہنایا جائے گا اور کسی کافر کو شہید یا غازی نہیںلکھا جائے گا بصورت دیگر ”عقل والوں کے لیے عبرت کی نشانیاں ہیں ”

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
government Islam Naseem-ul-Haq-Zahidi pakistan اسلام پاکستان حکومت قادیانی
Ki Muhammad Se Wafaa Tune Tu Hum Tere Hain
Previous Post دفاع دین سے دفاع وطن تک
Next Post امریکی وفد کے مختصر دورے میں پاکستان سے’ ڈومور ” کا بڑا مطالبہ
US and Pakistan Talks

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close