Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فلسطین کے شہداء کو سلام !

May 30, 2021 0 1 min read
Palestinians Martyrs
Palestinians Martyrs
Palestinians Martyrs

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر

آخر کار گیارہ دن سے جاری خوں ریز ی کے بعد جنگ بندی کا معاہدہ ہو ا تو دوسری جانب یہودی حکومت نے منافقانہ چال چلتے ہوئے صرف دس بارہ گھنٹوں کے بعد مسجد اقصی کے باہر فلسطینیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے امن معاہدے کی دھجیاں اڑا کر رکھ دیں ۔اسرائیلی فوج کے گرینیڈ دھماکوں کے ساتھ ہی فلسطینی مرد و خواتین اور معصوم بچے سراسیمگی کے عالم میں ادھر ادھر بھاگنے لگے۔ ظالم و غاصب اسرئیل فلسطینیوں پر حملہ کرنے کا کوئی موقع نہیں گنواتا، یہی وجہ ہے کہ سال بھرجنگ جاری رہتی ہے۔ جبکہ گزشتہ چند سالوں سے صیہونیوں کی وحشیانہ کارروائیاں تیز تر ہو گئی ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے پہلا حملہ ماہ رمضان اور وہ بھی شب قدر میں کیا گیا۔ نمازیوں میں دہشت پھیلائی گئی۔حرم پاک کے تقدس کو ماپال کیا گیا۔ اندرون مسجد اندھیرا کرکے ان پر آنسو گیس اور ربڑ کی گولیاں برسائی گئیں۔ رمضان سے اب تک سینکڑوں فلسطینی شہید اور ہزارہا زخمی ہو چکے ہیں۔

غزہ پراسرائیلی بربریت کے نتیجے میں 50 اسکولز، میڈیا ہائوسزجن میں الجزیرہ کا دفتر بھی شامل ہے،حماس کے عسکری ٹھکانے، فلسطینیوں کے سینکڑوں مکانات اور بلندو بالا عمارتیں تباہ ہوچکی ہیں۔ کوئی اپنے ٹوٹے ہوئے مکان کو دیکھ کر رو رہا ہے۔ کوئی زخمیوں کو اٹھاکر ہسپتال کی طرف بھاگ رہا ہے۔ کوئی ملبے کے نیچے دبے معصوم بچوں اور عورتوں کی لاشوں کو نکال رہا ہے اور کوئی اپنوں کی لاشوں کو اٹھاکر اللہ کے دربار میں فریاد کررہا ہے۔ ایسے بھیانک مناظر دیکھنے کو ملیں ، اللہ ہی جانتا ہے کہ ان فلسطینیوں پر کیا بیتی ہوگی؟ نہ ان کو سر چھپانے کیلئے چھت میسرہے ، نہ پیٹ بھرنے کیلئے کھانا موجود ہے اور نہ زخمیوں کیلئے دوا دارو کا کوئی معقول انتظام۔ صدر فلسطین محمود عباس کے مطابق اسرائیل نے گھروں اور آبادیوں پر دانستہ حملہ کئے ۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کی ڈھٹائی ملاحظہ کیجئیے جس نے کہاکہ وہ صرف اپنے دشمن اورعسکری اہداف ہی کو نشانہ بنا رہا ہے اور عام شہریوں کو نقصان سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔فلسطینیوں پراسرائیلی ظلم و ستم کی تاریخ شاہد ہے کہ وہ پچھلے 72 سالوں سے فلسطینیوں کے ساتھ خون کی ہولی کھیل رہا ہے۔

یہ فلسطینی فاتح خیبر حضرت علی، جنت کے نوجوانوں کے سردارحضرات حسنین اور صحابہ کرام کی اولاد ، اللہ پر یقین رکھنے والی قوم قبلہ اول اور ارض مقدس کو اپنی جان سے زیادہ عزیز رکھتے ہیں۔ ان کاعزم و حوصلہ اور صبر و استقلال ہی ہے کہ یہ پتھروں سے صہیونی دہشت گرد فوج کے سامنے سینہ سپر ہیں۔یہ وہ قوم ہے جس کی مائیں اپنے بچوں کو میٹھی لوریاں اور فلمی نغمے نہیں سناتیں بلکہ طائف، احد، خیبر اورکربلاکی نظمیں سناتی ہیں۔ عمربن خطاب کی شہادت، صلاح الدین ایوبی کی شجاعت، اور محمد بن قاسم کی دلیری کے قصے بتاتی ہیں۔

ساری دنیا جانتی ہے کہ اسرائیل فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کرکے بیٹھا ہواہے ۔ تاریخ گواہ ہے کہ ہٹلر کی فوجی کارروائی کے بعد بچے کچھے اسرائیلیوں نے برطانیہ کی طرف ہجرت کی تھی۔ برطانیہ نے اپنے ملک میں پناہ دیکر ان کو بہت ساری سہولتوں سے نوازا اور اسی دوران انہوں نے فلسطین میں مستقل قیام کاایک ناپاک منصوبہ بنایا۔ برطانیہ حکومت نے بھی اپنے ملک کو ان کے چنگل سے بچانے کیلئے اس منصوبہ کو خوب سراہا اور یہودیوں کی پشت پناہی کرتے ہوئے ان کیلئے قومی وطن کے قیام پر مشتمل ایک اعلامیہ جاری کیااور ایک سال کے بعد برطانیہ نے فلسطینی خطہ پر قبضہ کرتے ہوئے زمین کا ایک حصہ اسرائیلیوں کے حوالے کردیا۔ بعدازاں یہودیوں کے لئے فلسطین کی جانب ہجرت کے دروازے کھول دئے گئے۔ جبکہ معصوم فلسطینیوں نے بے سوچے سمجھے آنے والے مہمانوں کاخیر مقدم کیا۔ ان کو کاروبار سے لگایا،انہیں زمینیں دی، ان کی غریب لڑکیوں سے بیاہ کیا یہاں تک کہ اپنے گھروں بلکہ دلوں میں جگہ دی۔

انصار مدینہ نے جو کچھ مہاجرین کیلئے کیا فلسطینیوں نے اسرائیلیوں کیلئے وہ سب کیا۔ادھربرطانیہ نے یہودیوں کو فلسطینی زمین پر جائز قبضہ دلانے کیلئے ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے اقوام متحدہ کا دروازہ کھٹکھٹایا۔پھر کیاتھا 1947 ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرار داد منظور کی جس میں فلسطین کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا۔ ایک عربی ملک اور دوسرا یہودی ملک۔ یہودی کیلئے فلسطینی زمین کا ٤٥ فیصد حصہ اور عرب کیلئے ٥٤ فیصد حصہ، جبکہ القدس کیلئے ایک فیصدی حصہ مقرر کیا گیا۔ پھر 1948ء کو صیہونیوں نے ایک یہودی ریاست ”اسرائیل ” کا اعلان کردیا جو مسلم ممالک کے سینے میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے ۔یہی نہیں بلکہ1967 ء کو عرب اور اسرائیل جنگ کے بعد اصل باشندوں کو بے دخل کرکے فلسطین کے77 فیصد حصہ پر قبضہ جما کر اسرائیل اپنی جڑیں اور مضبوط کر چکا ہے۔

تاہم آج کوئی فلسطینیوں کی کی مدد کیلئے کوئی تیار نہیں،کوئی ان کے حق میں آواز اٹھانے والا نہیں ۔ یہاں تک کہ اپنے ہی ملک سے نکالے گئے فلسطینی در بدر ہیں۔اقوام متحدہ سمیت تمام دنیا پر سکوت طاری ہے ۔ اقوام متحدہ نے مظلوم فلسطینیوں کیلئے بہت ساری قرار دادیں منظورتو ہوئیں، لیکن صیہونی ریاست کے مسلسل انکار اور اقوام عالم کی غیر سنجیدگی کی بناء پر کسی بھی قرارداد عملی طورپر نافذ نہیں ہوسکی۔افسوس ہے مسلم امہ کی بے بسی پر ان کے نفاق کی بدولت قبلہ اول کی آزادی اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلانے کیلئے کچھ نہ ہو سکا۔ حالانکہ ان کو اللہ تعالی نے بے پناہ طاقت بخشی ہے اور تیل کی دولت سمیت سے بے شمار قدرتی وسائل سے مالا مال مسلم ریاستیں اس کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہیں۔ مسلم تنظیموں او آئی سی ، عرب لیگ کا بھی خاطر خواہ فائدہ آج تک نہیں ہوا۔

جب بھی فلسطینیوں پر حملہ ہوتا ہے مسلم حکمران اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کے بیانات کا انتظار کرتے ہیں۔ اور وہ اسرائیل کو ایک جائز سلطنت کے طور پر ماننے کیلئے تیار ہو گئے۔ وہ حضرت عمر محمدبن قاسم اور صلاح الدین ایوبیکی تابندہ تاریخ کو فراموش کرچکے ہیں۔ جب بھی فلسطین پر ظلم وستم ہوتا ہے توعالم عرب کی طرف سے حرمین شریفین کے خطبوں میں امن و سلامتی کا پیغام دے کر یہ باور کرایا جاتا ہے کہ اسلام امن کا علمبردار ہے۔ لیکن اقدام نہ سہی دفاع پر اسلام کا تصور پیش کرنے کی جرات تک نہیں کی جاتی۔ مسئلہ یہ نہیں کہ اسرائیل کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں اور وہ اپنی فوج کی طاقت سے مسجد اقصی پر قبضہ کرچکا ہے اور 57مسلم ممالک مل کر بھی ایک یہودی مملکت اسرائیل کے ہاتھوں بیت المقدس کو آزاد نہیں کراسکے اور اہل فلسطین کو ان کے جائز حقوق نہیں دلا سکے۔ آج تقریبا ڈیڑھ ارب سے زائدمسلمان اور 57 مسلم ممالک کے حکمران ہاتھ پر ہاتھ دھرے اس بات کے انتظار میں ہیں کہ ابابیلیں آکر نوے لاکھ یہودیوں کا خاتمہ کریں گی؟۔

Haji Mohammad Latif Khokhar
Haji Mohammad Latif Khokhar

تحریر : حاجی محمد لطیف کھوکھر

Share this:
Tags:
attack government israel netanyahu occupation palestinians اسرائیل حکومت حملہ فلسطینیوں قبضہ نتن یاہو
Universe
Previous Post کائنات میں تاریک مادے کا سب سے بڑا نقشہ تیار
Next Post ایٹمی طاقت بننے کے بعد
Pakistan Nuclear Power

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close