Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لو جہاد کا پروپیگنڈا

August 26, 2014 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم بی جے پی کے لیڈر نریندر مودی کو برسراقتدار آئے تین ماہ سے زائد عرصہ گزر چکا ہے۔ ان کے اقتدار سنبھالنے سے قبل ہندوستان کے چند ماہ میں ہی زبردست معاشی قوت بننے اور دودھ و شہد کی نہریں بہانے کے زبردست دعوے کئے جار ہے تھے مگر ابھی تک سوائے مسلم کش فسادات کے پروان چڑھنے اور مساجدومدارس پر حملوںکے کسی چیز نے نمایاں انداز میں ترقی نہیں کی۔

مودی سرکار کی آمد کے بعد ہندو انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے خلاف کھل کھیلنے کے مواقع مل گئے ہیں۔وشواہندو پریشد اور بی جے پی لیڈر ایک دوسرے سے بڑھ کر مسلم مخالف بیانات دے کر بھگوا دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔ کوئی مسلمانوں کو مظفر نگر فسادات یاد رکھنے کی دھمکیاں دیتا ہے تو کوئی باچھیں پھیلا کر یہ کہہ رہا ہے کہ انگلینڈ میں رہنے والے انگریز ، جرمنی میں رہنے والے جرمن، امریکہ میں رہنے والے امریکی ہیں تو پھر ہندوستان میں بسنے والے سب لوگ ہندوکیوں نہیں ہو سکتے؟یہاں جس کسی کو رہنا ہے اسے ہندو ہی ہونا چاہیے۔ ہندو انتہا پسندوںنے آجکل ایک اور پروپیگنڈا بہت زیادہ شدت سے شروع کر رکھا ہے۔

وہ ہندو درندے جو چلتی بسوں، گاڑیوں اور ٹرینوں میں لڑکیوں کی اجتماعی عصمت دری کر رہے ہیں اور پورے بھارت میں یہ چلن فیشن بنتا جارہا ہے وہی بھگوا دہشت گردگھر گھر جاکر اپنی ہندو بہنوں کے بازوئوں پر راکھیاں باندھ رہے ہیں اور مسلم نوجوانوں سے ان کی عزتیں بچانے کیلئے نام نہاد مہم چلائی جارہی ہے۔ جوں جوں بھارتی ریاست اترپردیش اور مہاراشٹر میں ضمنی انتخابات قریب آرہے ہیں ہندو انتہاپسند تنظیموں آر ایس ایس، وشواہندو پریشد، بی جے پی، سناتھن سنستھا اور دیگر ہندو انتہا پسند تنظیموں کی طرف سے ہندو لڑکیوں اور عورتوں کی عزتوں کے مسلمانوں سے لاحق خطرات کا جھوٹا واویلا مچایا جارہا ہے اور اسے ”لو جہاد”کا نام دیا گیا ہے۔

ہندو انتہا پسندوں کا دعویٰ ہے کہ مسلم نوجوان ہندو لڑکیوں کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت محبت کے جال میں پھانستے ہیں ‘ان سے شادی کر کے بچے پیدا کرتے ہیں اور پھر ان بچوں کو ہندوئوں کے خلاف تربیت دی جاتی ہے تاکہ مستقبل میں بھارت کو ایک مسلم ریاست میں تبدیل کیا جاسکے۔ان دنوں یوٹیوب پر اس حوالہ سے ایک ویڈیو بھی گردش کر رہی ہے جسے آن کیاجائے تو عجیب و غریب آواز سنائی دیتی ہے کہ صاحب! آپ کا ذرا سا وقت لیا جائے گا’ ہو سکتا ہے کہ آپ کے ذریعہ کسی کی زندگی بچ جائے۔ پھر کچھ دیر کے بعد کہا جاتا ہے کہ مسلمان لڑکے معصوم اور بھولی بھالی ہندو لڑکیوں کو ورغلا کر اپنے عشق کے جال میں پھانستے ہیں اورپھر شادی کے بعد ان کا ذہنی و جسمانی استحصال کرتے ہوئے ان سے بچے پیدا کر کے چھوڑ دیاجاتا ہے۔

مسلمانوں کا مقصد ہندو لڑکیوں سے شادیاں کر کے انہیںجہا دکی ٹریننگ دے کر ہندوئوں کے خلاف کرنا ہے۔ اس لئے ان کی غیر ت کا تقاضا یہ ہے کہ اپنے آس پاس پیدا ہونی والی ایسی کسی بھی صورتحال سے ہوشیار رہیں اور اگر کسی مسلم لڑکے کو کسی ہندو لڑکی سے ملتا ہوا دیکھیں تو فورا پولیس کو آگاہ کر کے بھارت ماتا کے ایک سچے شہری ہونے کا ثبو ت دیں۔مذکورہ ویڈیو کے حوالہ سے بھارتی شہریوں نے جب یوٹیوب انتظامیہ سے رابطہ کیا توانہوںنے صاف طور پر کہہ دیا کہ ہم اس ویڈیو کو نہیں ہٹا سکتے کیونکہ ایک عرصہ سے شیو سینا، بجرنگ دل، وشوا ہندو پریشد اور دوسری ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اگر انہوںنے ان کی سرگرمیوں کے خلاف کوئی قدم اٹھایا تو اس پر پابندی لگوا دی جائے گی’اس لئے ہم مجبور ہیں۔

بہرحال فیس بک اور یو ٹیوب پر شرپسندی پھیلانے کے علاوہ پوسٹرز، اسٹیکرز، کتابچوں اور دیگر ذرائع کے ذریعہ بھی یہ گند پھیلا یا جارہا ہے۔ اسی طرح ٹی وی چینلز اور اخبارات کو بھی اس مذموم عمل کیلئے استعمال کیاجارہا ہے اور عام لوگوںکو گمراہ کرنے کیلئے بعض خواتین کو برقعے پہنا کر اپنی مرضی کی باتیں کہلوا کر سوشل میڈیا پر پھیلایاجارہا ہے۔ بھارت میں ”لو جہاد” کے نام سے ایک انتہائی قابل اعتراض اور نفرت انگیز کتاب بھی شائع کی گئی ہے جس کے ذریعہ ہندوئوں اور مسلمانوں کے ساتھ ساتھ سکھ، عیسائی ، پارسی اور دیگر طبقات کو بھی مسلمانوں کے خلاف مشتعل کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

کچھ عرصہ قبل تک آر ایس ایس جیسی تنظیمیں باقاعدہ طور پر ہندو نوجوانوں کو تربیت دیکر مخلوط تعلیمی اداروںمیں بھیجتی تھیں کہ وہ مسلمان لڑکیوں سے دوستی کریںاوران سے شادیوں کی کوشش کریں۔ اس دوران اگر وہ ہندو مذہب قبول کر لیں تو ٹھیک وگرنہ ایسے ہی ان کے ساتھ تعلقات قائم کر کے شادی شدہ زندگی گزاریں۔

Muslims
Muslims

اس عمل کو پروان چڑھانے کیلئے سرکاری سرپرستی میں منصوبہ بندی کے تحت ایسی فلمیں بنائی گئیں جن میں فرضی کردار وں کے ذریعہ دکھایاجاتا رہا کہ کسی برقعہ پوش لڑکی نے ایک ہندو لڑکی سے شادی کر لی اور پھر گھر سے بھاگ کر نامعلوم مقام پر شادی شدہ بن کر زندگی گزارتی رہی لیکن اب الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق ہندو انتہا پسند تنظیمیں مسلمانوں پر یہ الزامات لگا کر اترپردیش اور مہاراشٹر میں ہندو مسلم فسادات کو ہوا دے رہی ہیں جو کہ انتہائی خطرناک بات ہے۔ ہندو انتہا پسند تنظیموں کا میڈیا اس بے بنیاد پروپیگنڈا کی بنیاد پر مسلم کش فسادات پھیلانے کیلئے پورا زور لگا رہا ہے۔

وشوا ہندو پریشد نے تو اس سلسلہ میں ”درگا واہنی” کے نام سے (وی ایچ پی خواتین سیل) بھی قائم کر رکھا ہے جس کی اراکین ہندوئوں کے گھروںمیں جاکر عوامی رابطہ مہم کے بہانے لوگوں کو مسلمانوں کے خلاف بھڑکانے میں مصروف ہیں۔ وشوا ہندو پریشد کے جنرل سیکرٹری دیش پانڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ وی ایچ پی نے چند برسوںمیں ”لو جہاد” کی شکار سینکڑوں ہندو لڑکیوں کی ”اصلاح ” کر کے انہیں دوبارہ ہندو بنایا ہے۔ نریندر مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد اس پروپیگنڈا کو سرکاری سرپرستی حاصل ہو گئی ہے۔

وشوا ہندو پریشد کے زیر اہتمام 21 سے 23 نومبر تک بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ”ورلڈ ہندو کانگریس” کے عنوان سے ایک میٹنگ بھی بلائی گئی ہے جس میں دس ہزار غیر ملکیوں سمیت پچیس ہزار سے زائدسیاستدان،صنعت کار، صحافی اور تعلیمی ماہرین شریک ہوں گے۔اس میٹنگ کا بنیادی ایجنڈابھی ”لو جہاد” پر غوروفکر بتایاجارہا ہے۔ بی جے پی کی پوری کوشش ہے کہ اس غلیظ پروپیگنڈے کو سرکاری ایجنڈے میں شامل کیا جائے لیکن کانگریس اور دوسری سیاسی تنظیموں کی جانب سے اسے ہندو مسلم فسادات بھڑکانے کی سازش قرار دیکر شدید احتجاج کئے جانے کی وجہ سے وہ اپنے اس ایجنڈے میںکامیاب نہیں ہو سکی۔ بھارت میں تعلیم و صحت سمیت ہر میدان میں مسلمان بہت پیچھے ہیں مگر جیلوںمیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے۔

اب تک جتنے بھی بم دھماکے ہوئے ہیں ہر مرتبہ ان کے الزامات مسلمانوں پر لگائے گئے اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو خاص طور پر جیلوںمیں ٹھونساجاتا رہا لیکن ہر بار تحقیقات کے بعد مسلم نوجوان بے گناہ نکلے اور سمجھوتہ ایکسپریس،مکہ مسجد اور مالیگائوں بم دھماکوں جیسی دہشت گردی کی وارداتوںمیں انہی ہندو انتہا پسند تنظیموں کے اہلکار ہمیشہ ملوث پائے جاتے رہے۔ ” لو جہاد” اور ” لو گرو” نامی تنظیموں کے شوشے تو چھوڑے جارہے ہیں مگر کوئی ہندو انتہاپسند تنظیم یہ بتانے کیلئے تیار نہیں کہ ان مبینہ تنظیموں کے ہیڈ کوارٹر کہاں ہیں اور کون انہیں چلارہا ہے؟اور جب بھارت میں ہی ہندو لڑکے مسلمان لڑکیوں سے شادی کر لیتے ہیں تو اس وقت شور کیوںنہیں مچایا جاتا؟

مظفر نگر میں بدترین فسادات اسی بنیاد پر ہوئے اور اب گذشتہ ہفتے میرٹھ میں بھی یہی افواہ پھیلائی گئی کہ ایک مسلم نوجوان نے زبردستی ایک ہندو لڑکی کو اغواء کر لیا ہے مگر تحقیقات کے بعد پتہ چلا کہ مذکورہ لڑکی نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے اور اغواء کا ڈرامہ قطعی طور پر غلط تھا جس پر یہ کیس بند کر دیا گیا۔اترپردیش اور مہاراشٹر میں خاص طور پر ”لو جہاد” کا اتنا پروپیگنڈا کیا گیا ہے کہ فسادات پھیلنے کے ڈر سے ہر شخص خوفزدہ دکھائی دیتا ہے۔ بعض بھارتی مسلمانوںنے بہت کوششیں کی ہیں کہ کسی طرح وہ اپنے آپ کو سچا بھارتی ثابت کرسکیں۔ اس کیلئے نصیر الدین، عامر خاں، شاہ رخ، سیف علی خاں اور اب ایک موذن کے بیٹے کرکٹر عرفان پٹھان جیسے کھلاڑیوں اور اداکاروںنے ہندو لڑکیوں سے شادیاںکیں، اپنے گھروںمیںمندر بنائے اور اپنے بچوں کے نام ہندوئوں کے ناموں پر رکھے مگر ہندو بنیا پھر بھی انہیں دل سے بھارتی تسلیم کرنے کیلئے تیار نہیں اور محض مسلمان ہونے کی بنا پر ممبئی جیسے شہروںمیں وہ اپنے لئے ایک فلیٹ تک نہیں خرید سکتے ۔ہندو انتہا پسند انہیں بھی” لو جہادی” قرار دیتے ہیں۔

Hindus
Hindus

یہ صورتحال بھارتی مسلمانوں کیلئے بہت بڑا سبق ہے کہ وہ ہندوئوں کو خوش کرنے کی بجائے اسلامی شریعت پر کسی طور کمپرومائز نہ کریں اور یہ بات یاد رکھیں کہ وہ جس قدرمرضی اپنی وفاداری کا یقین دلائیں ان کی بات ہندوکبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے۔اسی طرح ہندو انتہا پسند بھی یہ بات ذہن میں رکھیں کہ وہ ایسی مذموم اور گھنائونی حرکتیں کر کے جتنا زیادہ مسلم مخالف جذبات بھڑکارہے ہیں اسی قدر دو قومی نظریہ پروان چڑھے گا، بھارتی مسلمان متحد وبیدار ہوں گے اور پھر وہ وقت بھی آئے جب بھارت میں مزید پاکستان بننے سے کوئی روک نہیں سکے گا۔

تحریر: حبیب اللہ سلفی
برائے رابطہ : 0321-4289005

Share this:
Tags:
bjp government Hindu extremists ISRO muslims آمد انتہا پسندوں بی جے پی خلاف سرکار مسلمانوں مواقع ہندو
Election Commission
Previous Post دھرنوں کے باعث الیکشن کمیشن کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ
Next Post سیالکوٹ : چارواہ سیکٹر پر اقوام متحدہ کی ٹیم کا دورہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close