Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومت کی طرف سے جے آئی ٹی پر دبائو

June 13, 2017 0 1 min read
JIT
JIT
JIT

تحریر : میر افسر امان
دنیا میں پاناما آف شور کمپنیوں کے سامنے آنے پر نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں منی لانڈرنگ پانامہ کیس کا مقدمہ چل رہاہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلہ میں مکمل تحقیق کے لیے جے آئی ٹی بنائی۔ اس کام کے لیے ملک میں دستیاب امین ترین حکومتی اہل کاروں کو سپریم کورٹ نے مکمل اختیارات دے کر منتخب کیا کہ وہ مکمل تحقیق کر کے ساٹھ دنوں کے اند اندر کورٹ کو رپورٹ پیش کرے تاکی حتمی فیصلہ جاری کیا جائے۔جے آئی ٹی پاناما کیس کی کورٹ کی سرپرستی میں تیزی سے تحقیقات کر رہی ہے۔ اس دوران وزیر اعظم کے دونوں بیٹوں سے جے آئی ٹی نے کئی پیشیوں کے دوران تفتیش کی۔ اب جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کو بھی سوالات کے لیے نے طلب کیا ہے۔ پہلے تو حکومت نے جے آئی ٹی پر مکمل اعتماد کے اظہار کیا مگر جیسے جیسے تحقیقات آگے پڑھنے لگی تو حسین نواز صاحب نے جے آئی ٹی کے دو افراد پر اعتراض کیا جس کو کورٹ نے رد کر دیا۔

حکومتی اہل کاروں نے پریس میں واویلا کیا کہ حسین نواز کی قابل اعتراض تصویر کس نے پبلک کی جبکہ جے آئی ٹی کی کاروائی کو خفیہ رکھا جا رہا ہے۔حکومتی میڈیا سیل کے کارندوں نے تصویر کے معاملے کو پریس میں خوب اُچھالا اور اس کے خلاف طرح طرح کے نامناسب بیان جاری کیے جبکہ جے آئی ٹی کی کاروائی کو کنٹرول اور تحفظ کر نا حکومت کی ہی ذمہ داری ہے۔ پھر حکومت نے جے آئی ٹی پر دبھائوڈالنا شروع کیا۔ جے آئی ٹی نے اپنی کاروائی کی روٹین کی رپورٹ کے ساتھ یہ رپورٹ بھی کورٹ میں پیش کی کہ ان پر کچھ حکومتی حلقوں کی طرف سے دبھائو ڈالا جا رہاہے۔ کچھ حکومت اہل کار ریکارڈ بھی تبدیل کر رہے ہیں۔ایسے حالت میں ہم مقررہ وقت پر تحقیقات مکمل نہیں کر سکتے۔ صاحبو! عوام کواچھی طرح سے معلوم ہے کہ اس سے قبل پیپلز پارٹی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری پر کرپشن کے مقدمے قائم ہوئے تھے توحکومتی اہل کار نے لندن کے سرے محل کے ریکارڈ کو کیسے صندوقوںمیں بند کر کے منتقل کیا تھا۔اس کی وڈیو بھی عوام کے سامنے آئی تھی۔

حکومتی اہل کاروں نے ساراریکارڈ بھی غائب کر دیا گیا تھا۔ پھر نیپ نے بھی یہ کہہ کر آصف علی زرداری کا مقدمہ واپس داخل دفتر کر دیا کہ اصل ریکارڈ دستیاب نہیں اور ہم فوٹو اسٹیٹ ریکارڈ پر مقدمہ نہیں چلا سکتے۔کیا ریکارڈ غائب کرنے والوں پر بھی مقدمہ قائم نہیں کر سکتے؟۔صاحبو! جب پاناما کیس کا مقدمہ درج ہوا تھا تو ہم نے اپنے کالم میں لکھا تھا کہ مقتدر حلقوں کی کرپشن کوکون ختم کرے گا؟ کیونکہ سارے محکمے جو کرپشن کو پکڑنے کے ذمہ دار ہیں وہ حکومت کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور ان کی سربراہی کے لیے حکومت کے منظور نظر افراد کا تقرر کیاجاتا ۔ اسی کا رونا پاناما کیس کو مانیٹر کرنے والے سب سے بڑے روح رواں عمران خان صاحب بھی روتے رہے ہیں۔

پارلیمنٹ کی پبلک کمیٹی نے بھی اس کا خدشہ ظاہر کیا ۔ مقدمے کی کاروائی کے دوران کورٹ کے جسٹس صاحبان نے بھی ایسے ہی ریکارکس دیے۔ ان حالات میں انصاف حاصل کرنے کے لیے عوام میں تشویش پیدا ہوئی تھی۔ اس کو ختم کرنے کے لیے اور عوام کو باخبر رکھنے کے لیے ہم نے اپنے طور پر کئی کالموں میں یہ لکھتے رہے ہیں کہ عوام کے خزانے کی لوٹے ہوئی دولت کو حکمرانوں سے واپس عوام کے خزانے میںجمع کرنے کا صرف ایک ہی ادارہ ہے اور وہ پاکستان کی سپریم کورٹ ہے۔ اب پاناما کا کیس سپریم کوٹ میں چل رہا ہے ۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو کرجلد از جلد اس کیس کا فیصلہ عوام کے سامنے آ جائے گا۔ سپریم کورٹ اور سپریم کورٹ کی بنائی ہوئی جے آئی ٹی پر عوام اور سیاست دانوں نے مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔کیا ہی اچھا ہوتا کہ جب تک یہ مقدمہ چل رہا ہے وزیر اعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہو جاتے اور کسی بھی ن لیگ کے فرد کووقتی طور پر وزیر اعظم بنا دیاتے تاکہ اور حکومتی اہل کار غیرجانب داری سے سے کیس کی تفتیش کرتے۔ وزیر اعظم پر پاکستان کی عوام کااعتماد قائم ہوتا ۔کیس کا فیصلہ ان کے حق میں ہونے کے بعد پھر وزیر اعظم بن جاتے اور آنے والے قومی انتخابات میں ان کی جیت بھی یقینی ہو جاتی۔ مگر لگتا ہے کہ دال میں ضرور کچھ کالا ہے ۔ اس لیے وزیر اعظم نوازشریف نے ایسا نہیں کیا۔ بلکہ حکومتی میڈیا سیل کی طرف سے جے آئی ٹی کو متنازہ بنانے کے لیے بے جا عتراضات اورزبردست مخالفانہ مہم اور جے آئی ٹی کی سپریم کورٹ میں شکایت کہ حکومتی اہل دبھائو ڈال رہے ہیں۔

ان حالات میں عوام کو بھی محسوس ہوتا ہے اور لگتا ہے کہ نواز شریف اور ان کی اولاد کے پاس لندن میں جائداد کی منی ٹرائل کا کوئی بھی ثبوت نہیں۔کیس کا سارا دارومدار قطری شہزادے کے خط پر ہے۔ جبکہ قطری شہزازدے نے بھی جے آئی ٹی کے بلانے اور سوالوں کا جواب دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اس پر ملک میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے کہ نواز شریف کے پاس ثبوت نہیں اب وہ کیس کا اپنے حق میں فیصلہ لینے کے لیے جے آئی ٹی پر نامناسب اعتراضات، اس کے ممبران پر دبھائو اورریکارڈ تک تبدیل تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان میںکچھ محب وطن حلقوں کی طرف سے اس پر تشویش پائی جاتی ہے کہ پہلے بھی نواز شریف نے سپریم کورٹ پر حملہ کروایا تھا اور اب بھی کہیں ویسا کھیل نہ ہو جائے۔ان حلقوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایسی حالت میںپاکستان کے آئین میں ایسی شکیں موجود ہیں جو سپریم کورٹ عوام کو انصاف بہم پہنچانے کی قانونی اور اخلاقیذمہ داری پوری کرے۔ عوام کو اس امر پر اطمینان رکھنا چاہیے کہ قانون میں سپریم کورٹ کی حفاظت پاکستان فوج کی آئینی ذمہ داری ہے جو وہ پوری کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔انشا اللہ اس کیس کے فیصلے سے نہ صرف موجودہ حکمرانوں سے لوٹا ہوا عوام کا خزانہ واپس ہو گا بلکہ اس سے قبل بھی جس جس نے عوام کا پیسہ لوٹا ہے اسے قانون کی گرفت میں لا کر اس سے بھی عوام کا لوٹا ہوا پیسہ وصول کیا جائے۔ اسی طرح پاکستان کا سب سے بڑا کرپشن کا مسئلہ حل ہو۔ اور میرا پاکستان کرپشن فری ہو جائے گا انشا اللہ۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
Companies government JIT Mir Afsar Aman Panama pressure World پاناما جے آئی ٹی حکومت دبائو دنیا کمپنیوں
Writer
Previous Post دو بیویوں کے شکنجے میں گرفتار ایک قلمکار
Next Post حکومت کی دور اندیش اور مثبت پالیسیوں کے باعث بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا ہے، شیخ زیشان سعید
Sheikh Zeeshan Saeed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close