Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

خسارے کے بجٹ میں وعدہء فردا پہ واعظ نے ٹرخا دیا

June 20, 2020 0 1 min read
Budget
Budget
Budget

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

گزشتہ دِنوں خود کو عوام کی مشکل کُشائی کا دَم بھرتی حکومت نے کرونا وبا اور ٹڈی دَل کے حملوں کے ساتھ بجٹِ بے ثمر کے موسم میں آئندہ مالی سال 2020-2021ءکا3437ارب روپے خسارے کے ساتھ 37 ارب روپے کا اپنا دوسرا بے ثمر کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔

جس پرایک طرف جہاں حکومت کا یہ دعویٰ ہے کہ بائیس سال بعد عوامی خواہشات پر اِن کی دادرسی کے لئے اقتدار میں آنے والی اپنی نوعیت کی ہر دل عزیز پی ٹی آئی کی حکومت ( کروناوبا اور ٹڈی ڈَل کے حملوں میں ) اِس سے بہتر اور اچھا بجٹ پیش نہیں کرسکتی تھی۔ جب کہ وہیں حکومت کا یہ بھی وعدہ اور دعویٰ ہے کہ اِس بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایاگیا،وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی ایک پائی کا اضافہ نہیں کیا گیا؛ افسوس کی بات یہ ہے کہ اِس موقع پر بجٹ پیش کرنے والے وزیر نے گردن تان کر اور سینہ پھُولا کر ڈھٹائی کے انتہائی درجے پر پہنچ کر یہ اعلان بھی کیا کہ سرکاری ملازم پرانی تنخواہ پر کام کریں گے، پنشن بھی نہیں بڑھے گی“ جناب عالی !بیچارے وفاقی تنخواہ اورپنشن دار طبقے کا دل توڑنے کے لئے اِتنا ہی کہہ دینا کافی تھا۔ مگر نہیں جناب ..!!جب اِس سے بھی بات نہیں بنی تو وزیرموصوف نے اپنے تعین فہم وفراست بھرے لہجے میں مزید یہ بھی کہہ دیا کہ ” آئندہ برس (وفاقی تنخواہ اور پنشن دار طبقے ) کے لئے اِس مدمیں کوئی رقم بھی مختص نہیں کی گئی ہے “ جب وفاقی وزیر لہک لہک کر بل کھاتے اوراِتراتے ہوئے یہ سب کہہ رہے تھے۔

تو ایسا لگ رہاتھاکہ جیسے حکومت نے یہ سب کہہ کر اپنے لبوں پر ایلفی ڈال کر اِنہیں ہمیشہ ہمیشہ (یا کم ازکم ایک سال تک )کے لئے توضرور اپنے لب اور کان میں روئی ٹھوس کر بند کرلئے ہیں۔(یہاں ہم نے لب سینے کی بات یوں نہیں کی ہے کیوں کہ لب سینے والامعاملہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت میں اپنے مخالف صحافیوں ،کالم نگاروں،تجزیہ کاروں کے لئے رکھ چھوڑا ہے)۔ آج یقین ہوگیا ہے کہ اِس بجٹ میں وفاقی تنخواہ اور پنشن دارطبقوں کو ناکارہ پرزہ اور ردی کی ٹوکری میں پڑے کاغذ کے ٹکرے جتنی بھی اہمیت نہیں دی گئی ہے۔جب کہ اٹل حقیقت یہ ہے حکومت کو ہاتھ پکڑ کر چلانے والا یہی وفاقی تنخواہ دار طبقہ ہی ہے۔آج تک جو حکومت کے بے جان لاشے میں آکسیجن بھر کر گھسیٹے جارہاہے۔ ورنہ اِس حکومت میں کہاں اِتنا دَم اور اِتنی صلاحیت ہے کہ یہ خود سے ایک قدم بھی چل سکے ۔

حالا ں کہ بجٹ سے قبل حکومت نے وفاقی تنخواہ اور پنشن دارطبقوں کو اگلے مالی سال کے میزانئےِ بے ثمر میں اِن کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کے بڑے بڑے دعوے اور وعدے کئے تھے ۔مگر جب حماد اظہر نے بجٹِ بے ثمر پیش کیا ؛تو اِس میں سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو دودھ میں پڑی مکھی کی طرح نکال باہر پھینکا ۔بجٹ میں وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کی بے توقیری دیکھ کر شاعر کے یہ اشعار لب پر آئے بغیر نہیں رہ سکے بقول شاعر۔

نکہت گُل نے ہراِن کا چَمن مہکا دیا کاغذی پُھولوں سے قدرت نے ہمیں بہلادیا
اُنکو بخشی گئیں فردوس کی حوریں یہاں وعدہء فردَا پہ واعِظ نے ہمیں ٹرخا دِیا

اُن کا ساغر تھا پُر،خالی مِرا پیمانہ تھا ایسا میخانے میں ہوگا، یہ کبھی سوچا نہ تھا
”زندگی بھر ہم رہے خوش فہمیوں میں مبتلا خواب تھا جو کچھ کہ دیکھا، جو سُنا افسانہ تھا

ہم نے دیکھی صبح جوخورشیدسے محروم تھی ہم نے دیکھی رات، جو تعبیر سے بیگانہ تھی
آخرشب تھے جہاں ہنگامے ہائے ہاوہو صبح دَم اُس بَزم میں خاکستر پروانہ تھی

حقیقت تو یہ ہے کہ بائیس سال تک مگر مچھ کے آنسو بہابہا کر خود کو سب سے بڑی عوامی ہمدرد ظاہر کرنے والی پی ٹی آئی کے عوام دُشمن قول و فعل اَب سامنے آرہے ہیں ۔اُف اِس جماعت نے ماضی سے لے کر آج تک عوام کو کس کس انداز سے کیسے بے وقوف بنایا اور کب تک مزید بناتی رہے گی۔؟آج ن لیگ اور پی پی پی کی حکومتوں پر نااہلی اور عوام دُشمنی کے تنقیدوں کے رہریلے نشتر چلاتی پی ٹی آئی کی حکومت نے بھی اپنی ناتجربہ کاری اور نااہلی سے پونے سال میں ہی طرح طرح کے بحرانوں اور مہنگائی کی چکی میں پیس کر عوام کی ہڈیوں کا سرمہ بنا دیاہے۔
جب کہ اِس سے بھی اِنکار نہیں ہے کہ آج پاکستانی عوام اور خود پی ٹی آئی کے حامی بے روزگار نوجوانوں اور ووٹرز کو لگ پتہ گیاہے کہ پی ٹی آئی کے جن سیراب نمانعروں کے پیچھے بھاگ کراِن لوگوں نے اِس جماعت کو ووٹ دے کر یہاں تک پہنچایا ہے۔ دراصل عوام کے لئے خوشحالی اور نئے پاکستان کا خواب لئے ایڑیاں رگڑنے کے بعد اقتدار میں آنے والی پاکستان تحریک اِنصااف اوراِس کے سربراہ وززیراعظم عمران خان کی حکومت کانہ تو پچھلا ہی بجٹ عوامی امُنگوں پر پورا اُترسکاتھا اور نہ ہی حکومت کا یہ دوسرا بجٹ جِسے حکومت تاریخی خسارے کا ٹیکس فری بجٹ کہہ کر دھمال اور بھنگڑے ڈال رہی ہے یہ بجٹ اپنے بطن سے کئی منی بجٹوںکی پیداور کا سبب بنے گااور مُلک میں کئی نئے بحرانوں اور مہنگائی کے طوفانوں کو لائے گا۔ یقین جانئے اِس بجٹ میں بھی عوام کو سِوائے مہنگائی اور بحرانوں کے نئے طوفانوں کے خوشحالی نصیب نہیں ہوگی ۔

دراصل بات یہ ہے کہ ابھی مزید کئی سال تک پی ٹی آئی والوں کو اقتدار نہیں ملنا چاہئے تھا کیوں کہ یہ جماعت جنرل الیکشن تک اِس قابل نہیں ہوئی تھی کہ اِسے بائیس کروڑ عوام کی حکمرانی سونپ دی جاتی ،پتہ نہیں اِدھر اُدھر کی کن زمینی خفیہ طاقتوںنے گٹھ جوڑ کرکے پاکستان تحریک اِنصاف کومسندِ اقتدار کی ذمہ داری دے دی ۔آج جس نے عوام کا مہنگائی سے سرکچلاسوکچلا، مُلکی معیشت ، استحکام اور اداروں کا بھی ستیاناس کرنے کے درتک پہنچادیاگیاہے۔
تاہم سندھ حکومت جو اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق سے مدر پدر آزادی کا علم بلند کئے وفاق کے خلاف بھر پور طریقے سے جنگی بنیادوں پرجارحانہ اننگزکھیلنے میں مصروفِ عمل ہے ۔جس نے تہیہ کر رکھا ہے کہ بس اِسے وفاق کی ایک نہیں سُنی ہے۔ بس سب کچھ وفاق کے حکم اور ڈکٹیشن کے خلاف اور اُلٹ ہی کرنا ہے۔

آج تک کرونا وباءپر لاک ڈاو ¿ن جیسے معاملے پر سندھ حکومت ، وزیراعلیٰ سندھ اور پی پی پی کے چیئر مین بلاول زرداری سمیت سندھ کے اداروں نے اپنی ہی مرضی چلائی ہے۔ جس پر وفاق پہلے ہی سیخ پا تھا کہ پچھلے دِنوں جب وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے بجٹ2020-2021ءکا 8ارب 37کروڑخسار ے کا 1241ارب 12کروڑروپے کا بجٹ پیش کیا تو وفاق اور تین صوبوں کے برعکس سندھ حکومت نے پنشنرزکے علاوہ گریڈایک سے16کے ملازمین کی تنخواہ میں 10فیصد17سے 21تک 5فیصداضافے کا اعلان کرکے نہ صرف حیران کردیا بلکہ کھلم کھلا طور پر وفاق کے ساتھ جیسے اعلان ضد بھی کردی ہے کہ ہم اپنے فیصلے کرنے میں خودمختار ہیں۔ ہمیں وفاق کے دباو ¿ اور حکم و ڈکٹیشن کے بغیر وہ سب کچھ کرناہے۔ جِسے ہم اپنے لئے بہتر سمجھتے ہیں۔بیشک ! اَب وفاق کو سوچنا ہوگا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق کی کیا حیثیت رہ گئی ہے؟ وفاق کہاں کھڑاہے؟

ویسے رقم الحرف کی سوچنے اور سمجھنے کی سوئی اِس نقطے پر رک گئی ہے کہ آج اگر کرونا وباءکے معاملے پروفاق مُلک بھر میں سخت لاک ڈاو ¿ں کا حامی ہوتا؛ تو سندھ حکومت صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاو ¿ن کرنے پر بضد ہوتی؛ یکدم ایسے ہی آج جب وفاق نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن بجٹ میں نہیں بڑھائی ہے۔ تو سندھ حکومت نے اپنے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اونٹ کے منہ میں زیرہ اور آٹے میں نمک جتنی ہی بڑھادی ہے۔جب کہ ہمیشہ یہی دیکھنے میں آیا ہے کہ سندھ حکومت کو وفاق سے شکوہ ہی رہتاہے کہ وفاق سندھ کے ساتھ اِسے رقم کی ادائیگی میں تعاون نہیں کررہاہے۔ اگر واقعی ایسا ہے جس کاہمیشہ رونا سندھ حکومت روتی رہتی ہے؛ تو پھراَب سندھ حکومت نے اپنے بجٹ 2020-2021میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کیوں کیا ہے؟ اگر اِسے رقم کی تنگی تھی؛ تو سندھ حکومت بھی وفاق اور دیگر تین صوبوں کی طرح اپنے سرکاری ملازمین تنخواہ میں اضافہ نہیں کرتی…!!وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورسندھ حکومت وعدہ کرے کہ آج اگر وفاق سے ضد کی بنیاد پر سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھاہی دی ہے۔ تو پھر سید مراد علی شاہ اور سندھ حکومت وفاق سے رقم کی ادائیگی کا کسی بیوہ عورت کی طرح بار بار اپنی بے بسی اور بے کسی و مجبوری کا رونا بھی نہیں روئے گی۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
aspirations budget deficit government Karuna people بجٹ حکومت خسارے خواہشات عوام کرونا
Rehman Malik - Cynthia Richie
Previous Post رحمان ملک کیخلاف سنتھیا رچی کی درخواست مسترد
Next Post صحافی برداری کا قائی قبیلہ
Journalism

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close