Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومت ہوش کے ناخن لے

November 13, 2017 0 2 min read
Parliament
Parliament
Parliament

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور
محبت رسول اللہ ۖ مسلمانوں کے ایمان کی بنیاد ہے۔ناموس رسالت مآب ۖ اور ختم نبوت ۖ کے تحفظ کیلئے مسلمانوں کے جذبات نئے نہیں ہیں۔مسلمان شروع دن سے کریم آقا ۖ کی ناموس پربکواس برداشت نہیں کرتے۔اسلامی جمہوریہ پاکستان خالص اسلامی ملک ہے۔اسلامی ریاست،حکمران مسلمان ،سرکاری مذہب اسلام ہے ۔مسئلہ حضور ۖ کی ختم نبوت ۖ کے ساتھ غداری۔ کروڑوں مسلمانوں کے احتجاج کے باجودحکومت ٹس سے مس سے نہ ہو۔حکمران جماعت سمیت اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کی غیرت ایمانی نے کروٹ لی ناکسی ممبر اسمبلی نے ختم نبوت ۖ کے حلف نامہ کے ساتھ غداری کرنے والوں کوبے نقاب کرنے کی کوشش کی۔ سوائے میرظفراللہ جمالی کے کسی نے بھی استعفیٰ دیانہ جماعت چھوڑی۔مسلمان ملک کے آزادمیڈیانے جوکرداراداکیااس نے میڈیاکی آزادی اورغیر جانبداری کے تمام رازفاش کردیئے۔لاکھوں لوگ گھروں سے نکل کرسڑکوں پراحتجاج کررہے ہیں ۔6نومبر کوتحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کے مرکزی امیرعلامہ خادم حسین رضوی کی قیادت میں شروع ہونے والے ختم نبوت ۖ لانگ مارچ کے لاکھوں شرکاء کولاہورسے اسلام آبادپہنچ کر فیض آباد فلائی اوورپردھرنہ دیئے 6 دن گزرچکے ہیں۔جمعہ کے روزنماز جمعہ کے بعدملک بھر میں احتجاج کیاگیا،جگہ جگہ پولیس نے احتجاج کرنے والے عاشقان رسول اللہ ۖ پرلاٹھی جارج کیااور بڑی تعدادمیں گرفتاریاں بھی کیں ۔ختم نبوت ۖ کامسئلہ ہرمسلمان کیلئے انتہائی اہم اور حساس ہے۔

میں ذاتی طورپریہ سمجھتاہوں کہ حکمران جماعت کے سربراہ کوفوری طور پرکسی قسم کے احتجاج سے قبل ختم نبوت ۖ کے حلف نامہ کے ساتھ غداری کرنے والوں کووزارتوں اورپارٹی رکنیت سے فارغ کردیناچاہئے تھا۔مرکزی رہنماتحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان ،عظیم روحانی پیشواسیدعرفان احمد شاہ نے تمام ممبران اسمبلی اورخاص طورپروزراء کے نام ایک پیغام میں کہاکہ” دنیاوآخرت کی تمام عزتیں رسول اللہ ۖ کے طفیل ہیں۔پاکستان نے آپ لوگوں کو بہت عزت دی بہت مقام دیا،آپ مسلمان اکثریت کاووٹ حاصل کئے بغیررکن اسمبلی منتخب نہیں ہوسکتے لہٰذاختم نبوت ۖ کے معاملہ میں سچے مسلمان کی حیثیت سے اپنا کردار اداکریں ”افسوس کہ دنیاکی عدالت سے نااہل نوازشریف نے ایمانی اہلیت کابھی ثبوت نہ دیا۔آج جب لاکھوں مسلمان فیض آباد فلائی اوورپردھرنادیکروزیرقانون زاہد حامد کی برطرفی کا مطالبہ کئے بیٹھے ہیں توحکومت ہویااپوزیشن تمام کاتمام حکمران طبقہ ٹس سے مس نہیں ہورہا۔تحریک لبیک یارسول اللہ ۖکی جانب سے پیش کئے جانے والے مطالبات اس قدراہم اورسادہ ہیں کہ کوئی بھی مسلمان اُن کی مخالفت نہیں کرسکتا ۔ختم نبوت ۖ لانگ مارچ جن مطالبات کی منظوری کیلئے نکالاگیاوہ یہ ہیں۔

نمبر ایک سینٹ اورقومی اسمبلی کے جن ممبران نے ختم نبوت ۖ کے قانون میں تبدیلی کی اور جن کے کہنے پرکی انہیں فی الفور برطرف کیا جائے اور جوشرعی وقانونی حدلگتی ہے لگاکرقرارواقعی سزادی جائے تاکہ آئندہ کوئی بدبخت اس قسم کی سوچ پیدانہ کرسکے۔نمبردو۔الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کے بعد 7B,7Cکے متن کوترمیم میں شامل نہیں کیا گیالہٰذا اُن کے متن کوبھی الیکشن ایکٹ میں شامل کرکے گزٹ آف پاکستان میں پبلش کیاجائے۔نمبرتین۔قادیانی ،مرزائی اوراحمدیوں کی شرانگیزیوں کوکنٹرول کیاجائے اور اسلامی شعائرکے استعمال پرقانونی حدلگاکرسزائیں دی جائیں۔نمبرچار۔راناثناء اللہ جیسے قادیانی نواز وزراء سمیت تمام اعلی عہدہ داروں کوبرطرف کیا جائے ۔نمبرپانچ۔مساجد میں چاروں اطراف سپیکرزپرلگائی گئی پابندی ختم کی جائے اور اس حوالے سے درج تمام مقدمات ختم کئے جائیں۔ان پانچ مطالبات اوردیگرمعاملات پرمزیدمذاکرات کیلئے وفاقی وزیرقانون زاہدحامد کی برطرفی کی شرط رکھی گئی ہے۔وزیرداخلہ نے انتہائی غیرسنجیدگی کامظاہرہ کرتے ہوئے لاکھوں لوگوں کودوسوکہہ کرزاہدحامد کی برطرفی کے امکان کوردکردیاہے ۔دوسری جانب تحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کے مرکزی امیرعلامہ خادم حسین رضوی نے کہاہے کہ زاہد حامدکی برطرفی سے قبل کسی قسم کے مذاکرات نہیں کریں گے۔

حکومتی وزیروں اورمشیروں کی ڈوریں جس شخص کے ہاتھ میں ہیں اس کانام میاں نوازشریف ہے ۔وہی نوازشریف جس نے عدالت کو جھوٹا حلف نامہ دیااورختم نبوت ۖ کے حلف نامہ کواقرارنامہ میںتبد یل کروایا. قادیانیوں کوکافرقراردینے والی آئینی شق7B.7Cکو خارج کروایا۔جس دونمبرشخص نے قادیانیوں کوبہن بھائی کہا.جس نوسربازنے قومی اسمبلی میں لندن فلیٹ کی خریداری کی رقم کاحصول فیکٹری کی فروخت بتایا اورساتھ ہی کاغذات لہراکرکہاحضوریہ ہیں وہ ذرائع ۔جب پانامہ کیس عدالت پہنچاتولندن فلیٹ کے حوالے سے قطری شہزادے کاخط پیش کردیا۔جی ہاں قوم جانتی ہے وہی نوازشریف جس کوسپریم کورٹ نے جھوٹااورگارڈفادرکہا۔ سپریم کورٹ نے پانامہ فیصلے کیخلاف نوازشریف کی طرف سے دائر کردہ نظرثانی کی درخواستوں سے متعلق مقدمہ کا تفیصلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہ دیا ہے کہ نظرثانی کیس کی سماعت کے دوران بنچ کے ارکان کو فیصلہ پر نظرثانی کرنے کیلئے قائل نہیں کیا جاسکا۔ یاد رہے کہ نظرثانی کی درخواستوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس اعجاز افضل خان، جسٹس گلزار احمد، جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس اعجازالحسن پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بنچ نے کی۔ عدالت نے قبل ازیں سماعت کے بعد مختصر فیصلہ سناتے ہوئے نظرثانی کی تمام درخواستیں خارج کردی تھیں۔ 23 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جسٹس اعجاز افضل نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب ادارے اپناکام نہ کریں تو سپریم کورٹ اس حوالے سے ہدایت دے سکتا ہے۔

درخواست گزار میاںنواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں جھوٹا بیان حلفی دیاجان بوجھ کراثاثے چھپانے کے مرتکب پائے گئے، بادی النظر میں مریم نواز، لندن فلیٹس کی بینیفیشل مالک ہیں، یہ تسلیم نہیںکیا جاسکتاکہ لندن پراپرٹی سے کیپٹن صفد رکاکوئی تعلق نہیں تھا۔ عدالتی فیصلے پرعملدرآمدکی روشنی میں نیب میں کیسوں کی نگرانی کیلئے مانیٹرنگ جج کا تقررکامقصد شفاف ٹرائل کو یقینی بنانا ہے، ٹرائل کورٹ عدالت کی کسی آبزر ویشن سے متاثر ہوئے بغیر ریفرنسز کافیصلہ کرے اور شواہد کمزور ہوں توٹرائل کورٹ ان کو مسترد کر سکتی ہے۔ پانامہ فیصلہ میں کسی غلطی یا سقم کی نشاندہی نہیں کی گئی جس پر نظرثانی کی جائے، احتساب عدالت شواہد کی نوعیت پر اپنا فیصلہ کرنے میں آزاد ہے، ٹرائل کورٹ ضعیف شواہد کو رد کرنے کا فیصلہ کرنے کی بھی مجاز ہے۔ نوازشریف کی نااہلی سے متعلق حقائق غیرمنتازعہ تھے۔ فیصلہ میں جسٹس آصف سعید کھوسہ نے الگ تحریری نوٹ لکھا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ پانامہ کیس میں جس نتیجہ پر پہنچے تھے اس پر قائم ہیں، نظرثانی میں کوئی شواہد، کوئی نئے سوالات اور کوئی ایسی چیز نہیں تھی جس پر اصل پانامہ کیس کے فیصلے میں ترمیم کی جاتی، ساتھی ججز نے بھی نظرثانی مسترد کرنے کے حوالے سے اپنا موقف دیا لہٰذا نظرثانی اپیل مسترد کردی گئی۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجربنچ نے پانامہ نظرثانی فیصلہ کے صفحہ نمبر 23 پر آبزرویشن دی کہ درخواست گزار نے پارلیمنٹ کے اندر اور پارلیمنٹ کے کے باہر عوام کو بے و قوف بنانے کی کوشش کی حتیٰ کہ سپریم کورٹ کو بھی بے وقوف بنانے کی کوشش کی جاتی رہی اور انہیں اس بات کا بخوبی علم تھا۔

آبزویشن میں مزید کہا گیا کہ کچھ لوگوں کو کچھ وقت کیلئے بے وقوف بنایا جاسکتا ہے اور کچھ لوگوں کو ہمہ وقت کیلئے بیوقوف بنایا جاسکتا ہے ۔سارے لوگوں کو ہمیشہ کیلئے بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا”افسوس صد افسوس کہ جس شخص کوپاکستانی عوام نے تین مرتبہ ملک کاوزیراعطم منتخب کیااُسی نے بائیس کروڑعوام کوالوبنایا۔پکڑے جانے پرعدالت میںجھوٹ بولا۔دنیاکی عدالت سے نااہل ہونے کے بعد اس نے حضور ۖ کی ختم نبوت ۖ پرحملہ کروادیا۔ختم نبوت ۖ کے حلف نامہ کی تبدیلی غلطی تھی توپھر7B.7Cکوآئین سے خارج کرنے کاکیامطلب ہے؟راناثناء اللہ نے قادیانیوں کومسلمان کیوں کہا؟غلطی تھی تواب تک بضد کیوں ہیں ؟عدلیہ اورافواج پاکستان کیخلاف جورویہ اختیار کیاگیااس سے صاف معلوم ہوتاہے کہ نوازشریف سیاسی شہادت کے خواہش مند ہیں۔

کسی ضدی بچے کی طرح لگاتاریہی کوشش کررہے ہیں کہ میں نہیں توکوئی اورکیوں کھیلے۔دوسری جانب مریم بی بی نوازشریف کوپھانسی دلواکربھٹوبنانے کے موڈ میں لگتیں ہیں تاکہ خوبینظیربھٹو کی طرح شہیدباپ کی بیٹی بن کر کرسی وزارت عظمیٰ حاصل کرسکیں ۔ملک میں حکومت نام کی کوئی چیزنظر نہیں آتی ۔کسی مسئلہ پرکوئی ایک شخص یالاکھوں افراد احتجاج کریں حکمرانوں کافرض ہے کہ اُن کی بات سنیں جائزاورقومی مطالبات تسلیم کریں یاپھراحتجاج کرنے والوں کوقائل کریں ۔حالات حاضرہ سے محسوس ہورہاہے کہ حکومت ختم نبوت ۖ کے معاملہ پرقادنیوں کاساتھ دے کرلاکھوں ممتازحسین قادری پیداکرچکی ہے۔ایک غازی ملک ممتازحسین قادری شہید نے سلمان تاثیرکوجہنم واصل کرکے پھانسی کاپھندہ چوم لیاتھا۔اب جب حکومت اپناکام نہیں کریگی توجولاکھوں عاشقان رسول اللہ ۖ جذبات دبائے بیٹھے ہیں ان میں سے کوئی ایک یاایک سے زیادہ قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کرسکتے ہیں۔حکومت نے اپناکام ناکیاتوحالات کوکنٹرول کرنامشکل ہوجائے گا۔مسلمان ختم نبوت ۖ کے معاملے پرانتہائی جذباتی ہیں۔حکومت وقت ہوش کے ناخن لے اورملک کومزید مشکلات سے بچانے کیلئے فوری طورپرتحریک لبیک یارسول اللہ ۖ پاکستان کی قیادت کے ساتھ مل بیٹھ کرمسائل کاحل نکالے ۔ملک دشمن عناصر کے ساتھ مذاکرات ہوسکتے ہیں توعاشقان رسول اللہ ۖ جوپاکستان کے پرامن اورروشن خیال شہری ہیں سے کیوں بات نہیں ہوسکتی ۔ایک خاندان کی سیاست بچانے کیلئے 22کروڑ عوام کومشکلات میں ڈالنے والے ممبران اسمبلی اورخاص طوروزیرمشیرمسلمان اورپاکستانی بن کرسوچیں ۔آخرمیں 7B.7Cآپ کے سامنے رکھ رہاہوں تاکہ آپ خود دیکھ اورسمجھ لیں کہ حکومت وقت نے ختم نبوت ۖ پر کتنابڑاحملہ کیا ہے

7B. Status of Ahmadis etc. to remain unchanged:
Notwithstanding anything contained in the Electoral Rolls Act, 1974 (XXI of 1974), the Electoral Rolls, Rules, 1974, or any other law for the time being in force, including the Forms prescribed for preparation of electoral rolls on joint electorate basis in pursuance of Article 7 of the Conduct of General Elections Order, 2002 (Chief Executive’s Order No. 7 of 2002), the status of Quadiani Group or the Lahori Group (who call themselves `Ahmadis’ or by any other name) or a person who does not believe in the absolute and unqualified finality of the Prophethood of Muhammad (peace be upon him), the last of the prophets or claimed or claims to be a Prophet, in any sense of the word or of any description whatsoever, after Muhammad (peace be upon him) or recognizes such a claimant as a Prophet or religious reformer shall remain the same as provided in the Constitution of the Islamic Republic of Pakistan, 1973.
7C If a person has got himself enrolled as voter and objection is filed before the Revising Authority notified under the Electoral Rolls Act, 1974, within ten days from issuance of the Conduct of General Elections (Second Amendment) Order, 2002, that such a voter is not a Muslim, the Revising Authority shall issue a notice to him to appear before it within fifteen days and require him to sign a declaration regarding his belief about the absolute and unqualified finality of the Prophethood of Muhamamd (peace be upon him) in FormـIV prescribed under the Electoral Rolls Rules, 1974. In case he refuses to sign the declaration as aforesaid, he shall be deemed to be a nonـMuslim and his name shall be deleted from the joint electoral rolls and added to a supplementary list of voters in the same electoral area as nonـMuslim. In case the voter does not turn up in spite of service of notice, an exـparte order may be passed against him.[

Imtiaz Ali Shakir
Imtiaz Ali Shakir

تحریر : امتیاز علی شاکر:لاہور

Share this:
Tags:
Faith government imtiaz ali shakir muslims Protection state ایمان تحفظ حکومت ریاست مسلمانوں
Hussain and Hassan Nawaz
Previous Post نیب ریفرنسز میں حسین اور حسن نواز کو اشتہاری قرار دیئے جانے کا امکان
Next Post مدارس دینیہ بھی انٹر بورڈ کے تحت
Madrassas

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close