Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سوچی کو بہت سوچا

September 6, 2017 0 1 min read
Aung SanSuu Kyi
Aung SanSuu Kyi
Aung SanSuu Kyi

تحریر: تنویر احمد ڈیرہ غازیخان
جب مغر ب سیاسی میدان میں ایوارڈ ریوڑیوں کی طرح باٹنے لگے اور ہمارے ہاں بھی اس بھیڑ چال کی تقلید ہونے لگے تو سمجھ لیجئے کہ آنے والے وقت میں کچھ بڑا گند ہونے جار ہا ہے۔اس کی بہت سی مثالیں ہیں ۔لیکن آج کی تاریخ میں اس کی سب سے تازہ مثال میانمار(سابق برما) کی آنگ سانگ سوچی ہیں ۔اس خاتون کو انسانی حقوق کے لیے ان کی ”خدمات ”کے اطراف میں دنیانے جو بڑے ایورڈ زدئیے ان میںدنیا کا سب سے بڑا ایورڈ نوبل پیس پرائز ،امریکہ کا سب سے بڑا سول ایورڈ پریزڈنشل میڈل فار فریڈم، امریکی کانگریس کا کانگریشنل گولڈ میڈل، یورپی یونین کا سخاروف ایورڈ ، اقوام متحدہ کا انٹرنیشنل سائمن بولیور پرائز، ناروے کا رافتومیموریل ایورڈ، بھارت کا جواہر لعل نہرو ایورڈ، بھارت ہی کا بھگوان مہاویر ورلڈ پیس ایورڈ،آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کا فریڈم آف سٹی آف ڈبلن ایورڈ ،سویڈن کی سیاسی جماعت سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کا اولوف پام پرائز ،پاکستان پیپلز پارٹی کا بے نظیر بھٹو ایورڈاور ایم ٹی وی ایورپ کا فری یور مائینڈ ایورڈ شامل ہیں۔

اعزازات کا یہ سفران ایورڈ پرہی ختم نہیں ہوتا بلکہ آنگ سانگ سوچی کو کینڈا نے اپنی اعزازی شہریت بھی دی ہے جو آج تک صرف 4افراد کو ملی ہے ۔جب مغرب ریوڑیوںکی طرح ایوارڈ بانٹنے لگتا ہے تو اس دوڑ میںاس کی عظیم الشان درسگاہوں کی شمولیت بھی پکی ہوتی ہے۔ چنانچہ امریکہ کی مشی گن یونیورسٹی نے سوچی کو ویلن برگ ایورڈ سے نوازا جبکہ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی نے انہیںڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی ، جلد ہی عالمی سطح پر احساس کیا گیا کہ اتنی عظیم خاتون کے لیے ڈاکٹریٹ کی صرف ایک ڈگری ناکافی ہوگی ۔چنانچہ جنوبی کوریا کی سول نیشنل یونیورسٹی ، اٹلی کی یونیورسٹی آف بلوگنا اور آسٹرلیا کی چار یونیورسٹیوں موناشی یونیورسٹی،آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی، یونیورسٹی آف سڈنی اور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سڈنی نے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگریوں سے نواز کر اس کمی کو پورا کیا۔خواتین کے حقوق کے حوالے سے معروف ادارے ایکولٹی نائو نے 2005میں ان کا نام اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے بطور امیدوار بھی پیش کیاجو بجائے خود بطور اعزاز کیاگیا۔

آنگ سان سوچی کو ان ایوراڈ ز اور اعزاز ات سے نواز کر ہمیں باور کرایا گیا تھا کہ اس کرہ ارض پر بسنے والے 7ارب انسانوں میں آنگ سان سوچی ایک عظیم انسانی سرمایہ ہیں، کیونکہ اس عظیم عورت کے سینے میں دل نہیں خود انسانیت دھڑکتی ہے۔یہ جاگتی ہیں تو انسانیت کے سوا کچھ نہیں سوچتی اورسوتی ہیں تو انہیں کے خواب بھی انسانیت کی فلاح و بہود کے آتے ہیں کسی بھی دوسرے انسان کی طرح یہ جاگتی آنکھوں بھی خواب دیکھتی ہیں۔لیکن دوسروں کی طرح ان کے جاگتی آنکھوں والے خواب تعبیر سے محروم نہیں رہتے کیونکہ ان کے یہ خواب بھی انسانیت کے درد سے وابسطہ ہوتے ہیں۔ انسانیت کے عالمی ٹھیکداروں نے ہمیں یہ سب باور کرایا اور ہم نے باور کرلیا۔ہم نے آنگ سان سوچی کو عظیم عورت مان لیا ہمارے ہاں بھی ان کی شان میں نثری قلابے ملائے گئے اور شعری شہ پارے تخلیق کئے گئے۔لیکن وہ بھرم اب بکھر چکا ہے اور اسے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام نے بکھرا ہے۔یہ بھرم شاید سن 90ء کی اس دہائی میں بکھر جاتا جس کے آغاز میں ہی سوچی کو امن کا نوبل انعام دیا گیا تھا لیکن تب ہم پوچھتے کہ اگر انسانیت کے حوالے سے سارے جہاں کادرد سوچی کے ہی جگر میں ہے تو وہ روہنگیا مسلمانوں کی حالت ذار پر کچھ کیوں نہیں بولتیں؟تو جواب ملتا کہ وہ تو قیدی ہیں، ان کی پہلی ترجیح اپنے ملک میں جمہوریت کا احیا ہے، ایک بار جمہوریت آگئی تو باقی جمہوری دنیا کی طرح رخائن سٹیٹ (سابق اراکان) میں بھی دود ھ شاہد کی نہریں بہنے لگیںگی ۔بات کسی حد تک معقول تھی سو ہم نے یقین کرلیا۔

نومبر 2010ء میں سوچی رہا ہوئیں تو ہم نے سوچا کہ مصائب صرف سوچی کے لیے ختم نہیں ہوئے بلکہ 10لاکھ روہنگیا مسلمانوں کے لیے بھی اب ختم ہوتے جائیں گے۔ گمان تھا کہ انسانی حقوق کی یہ چیمپئن کھلی آنکھوں ان 10لاکھ انسانوں کا کرب دیکھتے ہی صدمے سے بے ہوش تو ہوجائیں گی لیکن جیسے ہی ہوش میں آئیں گی اپنی زندگی ان کی فلاح و بہود کے لیے وقف کردیں گی۔وہ بے ہوش ہوئیں اور نہ ہی انہوںنے کوئی لفظ کہا۔ انسانی حقوق کے سیانوں سے وجہ پوچھی تو کہا گیا کہ پہلے انہیں پارلیمنٹ پہنچے دیں۔ بات ایک بار پھر معقول لگی اور ہم نے ایک پھر یقین کرلیا ۔2012ء کے ضمنی الیکشن میں وہ پارلیمنٹ پہنچ کر اپوزیشن لیڈر بن گئی تو ہمیں پختہ یقین تھا کہ اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے وہ روہنگیا مسلمانوں کے استحصال کے خلاف بولیں گی۔وہ ہر موضوع پر بولیتی مگر روہنگیا مسلمانوں سے تو جیسے وہ واقف ہی نہ تھی۔ہم نے پھر انسانی حقوق کے سیانوں سے رجوع کیا جواب ملا کہ اگر وہ اس مسلے پر بولیں تو اس سے 2015ء میں آنے والا جنرل الیکشن ہا ر جائیں گی کیونکہ بدھسٹ میانمار کی غالب قوت ہیںاور وہ روہنگیا مسلمانوں کے دشمن ہیں۔ ایک بار آنگ سانگ سوچی وہ الیکشن جیت جائیں اور ان کی جماعت اقتدار میں آجائے تو وہ قانون سازی کرکے اس مسئلے کو ہمیشہ کے لیے حل کردیں گی۔

بات اس بار بھی معقول لگی لیکن پھر 2015ء عام انتخابات آگے اور آنگ سان سوچی کی جماعت اقتدار میں آگئی ۔آئینی روکاوٹوں کی وجہ سے وہ صدر تو نہیں بن سکی لیکن اپریل 2016میں ان کے لیے سٹیٹ کونسلر کا عہدہ تخلیق کیا گیا جس پر بیٹھ کر حکومت در حقیقت وہی کررہی ہیں میانمار کی فوجی حکومت نے 1982میں قانون بنایا تھا کہ 1823ء کے بعد یہاں آنے والا کوئی بھی شخص ہمارا شہری نہیں ہے سوچی سٹیٹ کونسلر بنی تو ہم نے سوچا کہ وہ قانون اب ختم ہوجائے گا لیکن جب سوچی کو اس جانب متوجہ کیا گیا تو انسانی حقوق کی اس چیمپئن نے کہا، میں نے روہنگیا مسلمانوں کو شہریت دینے کا وعدہ کبھی نہیں کیا انہیں شہریت نہیں مل سکتی ہاں !شناختی کارڈ چاہیے تو وہ دے دیتے ہیں ۔بات صرف یہیں تک نہیں رہی بلکہ اقتدار پر گرفت مضبوط کرنے کے بعد انہوں نے روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام شروع کردیا ہے صرف 2ستمبر 2017کو روہنگیا مسلمانوں کے 2600گھر فو ج نے جلائے ہیںجسے عالمی میڈیانے رپورٹ کیا ہے۔ سوچی نے اس قتل عام کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ کے گروپ کو میانمار آنے کی اجازت دینے سے بھی انکار کردیا ہے سوچی کے دور حکومت میں ہونے والا قتل عام فوجی دور کے مظالم سے کئی گنا بدتر ہے وہ اپنے اس دور حکومت میں میانمار کو روہنگیا مسلمانوں سے ہمیشہ کے لیے نجات دلانے کے عزم پر قائم نظر آرہی ہیں دنیا نے شاید اسی دن کے لیے ایورڈ اور اعزازت کی ریوڑیاں دی تھی۔ ہم ہی غلط سوچتے رہے ہم نے 1992ء سے سوچی کو بہت سوچا لیکن جو وہ کررہی ہے وہ کبھی نہیں سوچا ۔اب ہم کچھ اور بھی سوچنے لگے ہیں ہم سوچتے ہیں ان ہی عالمی ٹھیکداروں کیطرف سے ایوارڈ ز توملالہ کو بھی بہت ملے ہیں۔

تحریر: تنویر احمد ڈیرہ غازیخان

Share this:
Tags:
Army government massacre Myanmar Rohingya حکومت روہنگیا فوج قتل عام میانمار
Water
Previous Post پانی زندگی کی ایک اہم ضرورت
Next Post سات ستمبر…یوم تحفظ ختم نبوت
Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close