Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومت کا قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبانا

February 13, 2016 0 1 min read
IMF Pakistan
IMF Pakistan
IMF Pakistan

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
آج اگرایک لمحے کو سوچا جائے تو یہ میرے مُلک کے سابقہ ا ور موجود ہ سِول اور آمر حکمرانوں کی ہی کارستانیاں ہیں کہ جن کے قرض لے کر مُلک اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے دعوو ¿ں کی وجہ سے میرے دیس پاکستان کا ہر خاص و عام شہری ایک لاکھ پندرہ ہزار کا مقروض ہے یعنی یہ کہ آج میرے دیس کے 19اور20 کروڑ عوام اور آئندہ میرے مُلک میں جو بھی بچہ پیداہوگاوہ اپنے کاندھوں پر 1,15000/= کے قرضے کا بوجھ اُٹھائے دنیامیں آئے گا یہ قرض کی وہ ابتدائیہ رقم ہے جو گزشتہ 68سالوں کے دوران ہمارے سابقہ و موجودہ سول اور آمرحکمرانوں نے زبردستی مملکتِ خداداد پاکستان کے ہرشہری اور سرزمینِ پاک میں پیداہونے والے ہر معصوم بچے پر لاددی ہے اَب اِس طرح یہ بچہ اُس وقت تک اِس قرض کے بوجھ تلے دبارہے گا جب تک حکمران خود سے یہ قرض اُتار نہ چاہیں مگر چونکہ آج ہمارے موجودہ حکمران جس تیزی سے آئی ایم ایف اور عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لے کر مُلک اور قوم کو قرضوں کے پہاڑ تلے دبارہے ہیں اور مُلک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے دعوے کرتے نہیں تھک رہے ہیں اَب ایسے میں تو کم ازکم یہ ناممکن ہے کہ ہماراکوئی حکمران اِس بوجھ کو کم کرے اَب ایسے میں یقینی طور پر میری قوم کے ہر مقروض فرد کو تیار رہناچاہئے کہ قرض کے اِس بوجھ میں کمی کی کوئی اُمیدکہیں سے نظرنہیں آرہی ہے ہاں البتہ، اُلٹااِس میں اضافے اور قوم کو قروضوں کے مزیدبوجھ تلے دبائے جانے کے زیادہ امکانات روشن ہیں۔

موجودہ حکومت میں آئی ایم ایف اور عالمی مالیاتی اداروں سے لیئے جانے والے قرضوں کاتناسب حد سے اتنابڑھ چکاہے کہ اِس تناظر میں اِس سے انکار نہیں کہ مُلکِ پاکستان میں جتنے بھی جیسے تیسے سول اور آمر حکمران گزرے ہیںسب ہی نے مُلک اور قوم کی ترقی اور خوشحالی کے نام پر کسی نہ کسی طرح عالمی مالیاتی اداروں سے کئی گناسُودکی ادائیگیوں کے ساتھ کشکول و جھولیاں اور دامن اور چادریں پھیلاپھیلا کراپنے اللے تللے کے لئے قرضے لیئے اور قوم کو لاکھوں کا مقروض کرتے گئے ۔

Pakistan leaders
Pakistan leaders

آج ایک عام آدمی جِسے روٹی کھانے اور اپنی روزمرہ کی ضروریات کو بھی پوراکرنااور بجلی و گیس کے بلوں کی ادائیگیاں کرنابھی مشکل ہوگیاہے وہ موجودہ حکمرانوں کی مُلک کو قرض لے کر چلانے اور قوم کی ترقی و خوشحالی کے دعوو ¿ں اور حکمرانوں کی اِس حکمتِ عملی اور منصوبوں کو سمجھنے سے قاصر ہے اور وہ یہ سوچ سوچ کر پاگل ہورہاہے کہ جب حکمران آئی ایم ایف اور عالمی مالیاتی اداروں سے بے لگام اور بے تحاشہ قرضے لے رہے ہیں تو یہ سب کس کے لئے ہے ؟ یہ قرض کہاں لگ رہے ہیں؟ مُلک میں ترقی کہاں نظرآرہی ہے؟ قوم کے چہرے پر تو وہی اُداسی اور ویرانی ہے جو پہلے دن تھی ، آج بھی ایک عام غریب پاکستانی کے گھر کی دہلیز اور اِس کا آنگن تو خوشیوں سے محروم ہے ، مگر حکمران ہیں کہ وہ مُلک اور قوم کو ترقی اور خوشحالی کے نام پر قرضوں کے پہاڑتلے دبائے ہی چلے جارہے ہیں آخر حکمرانوں کا مُلک اور قوم کو ترقی و خوشحالی کے نام پر آئی ایم ایف اور عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لینے کا یہ گھناو ¿نا اور پریشان کُن عمل کہیں جاکر رکے گااور ختم بھی ہوگاکہ نہیں یا یہ سب کچھ یوں ہی چلتارہے گا؟؟ قوم کاہرفرد ہزاروں سے لاکھوں اور لاکھوں سے کروڑوں اور اربوں کا مقروض ہوکرمرتارہے گا۔

اگرچہ گزشتہ دِنوں دبئی میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین سالہ توسیعی فنڈسہولت پروگرام کے تحت 10ویں معاشی جائزہ سے متعلق جو مذاکرات ہوئے تھے حکومتی حلقوں کے دعوو ¿ں کے مطابق وہ انتہائی خوش اسلوبی سے نہ صرف مکمل ہوئے بلکہ اِن کی توقعات سے بھی بڑھ کر انتہائی تُزک احتشام کے ساتھ کامیاب ہوئے تاہم حکومتی حلقوں نے آئی ایم ایف کی شرائط پر نئی اصطلاحات پورااُترنے کا دعویٰ بھی کیاہے اور اِس کے ساتھ ہی یہ بھی کہاہے کہ یہ دُبئی میں پاکستانی حکومت اورآئی ایم ایف کے درمیان کامیاب بات چیت کا ہی تو نتیجہ ہے کہ تُرنت آئی ایم ایف کے وفدنے 49کروڑ70لاکھ ڈالرکی دسویں قسط جاری کرنے کی سفارش کردی ہے اَب ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری کے بعدیہ رقم پاکستان کو بہت جلدہی مل جائے گی، آج اِس طرح ایک طرف پہلے سے قرضوں کے بوجھ تلے دبی قوم کو مزیدمقروض بنادیاگیاہے تو دوسری طرف ہمارے انتہائی شارپ اور بزنس مائنڈوزیراعظم نوازشریف کا دوحامیں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کے دوران یہ دعویٰ ہے کہ ” ماضی کے حکمرانوں نے عوام کے ساتھ بہت ناانصافیاں کیں آج ہم اور ساری پاکستانی اُن کی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں1999ءکے بعد مُلک کو پیچھے دھکیل دیاگیا“

Pakistan
Pakistan

اِسی کے ساتھ ہی وزیراعظم نوازشریف نے اپنے مخصوص انداز سے بڑے فخریہ لہجے کے ساتھ یہ بھی کہاکہ”پاکستان میں معاشی انقلاب برپاہوگا،بہت جلدایک نئے اور خوشحال پاکستان کی بنیادرکھیں گے،(اِس موقع پر قوم یہ سوال کرتی ہے کہ وزیراعظم محمدانوازشریف صاحب اَب آخرکب نئے اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھیں گے ؟؟68سالوں میں توکچھ نہیں ہوا؟؟اَب کیا ہوگا؟؟ بیچاری مختلف اقسام کے قرضوں کے بوجھ تلے دبی رہنے کی وجہ سے پیداہونے والے مسائل اور بحرانوں سے پریشان حال پاکستانی قوم تو پچھلے 68سالوںسے اِسی نئے اور خوشحال پاکستان کی راہیں تک رہی ہے آج آپ جس کی بات کررہے ہیں پھر اگلے ہی لمحے قوم یہ سوچ کر خودکو مایوسیوں اور محرومیوں کے دلدل میںدھنسی ہوئی محسوس کرتی ہے کہ )بھلاکیاقرضوں کے بوجھ تلے دب کر بھی دنیامیں کسی مُلک اور قوم نے کبھی ترقی اور خوشحالی کی منزلیں طے کیں ہیں وزیراعظم صاحب، آج آپ خودہی قوم کویہ بتا دیں کہ کیاوجہ ہے کہ مُلک میں اتنی تیزی سے توترقی اور خوشحالی نہیں ہورہی ہے جتنی تیزی سے قوم کو مقروض بنایاجارہاہے…؟؟

بہرکیف ،یہاں ایک نکتہ یہ بھی ہر خاص وعام پاکستانی کے ذہن میں ضرور جنم لے چکاہے کہ آخر یہ کیا بات ہے؟؟ کہ آج ایک طرف توہمارے انتہائی شارپ بزنس مائنڈوزیراعظم نوازشریف پارلیمنٹ میں خطاب کرنے سے تو کنی کترانے ہیںمگر دنیابھر میں ایسے خطابات کرتے پھرتے ہیں کہ جیسے اِن کاخطاب( سِوائے اراکین پارلیمنٹ کے) ساری دنیاکے لوگ سُننے کے لئے بیتاب رہتے ہیں جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے اپنے موجودہ تیسرے دوراقتدارکے ڈھائی پونے تین سالوں میں شائد دوایک بار ہی پارلیمنٹ سے خطاب کیا ہے حالانکہ اِس دوران بہت سارے ایسے اندرونی اور بیرونی عالمی حالات اور واقعات رونماہوئے کہ اِنہیںپارلیمنٹ سے لازمی خطاب کرناچاہئے تھامگر پھر بھی وہ ایسانہ کرسکے اِنہیں جس کی قانون اجازت دیتاہے اُنہوں نے بہت سے مواقع پر سِوائے ایک ہلکاپھلکابیان جاری کرنے یا پھرچھوٹی موٹی کوئی پریس ریلیز جاری کرنے کے کچھ نہیں کیا۔

جبکہ وزیراعظم اِس سارے عرصے میں زیادہ تر بیرونِ ممالک کے دورے پر رہے اور وہاں پاکستانی کمیونٹی سے تو خوب لہک لہک کرخطابات کرتے رہے مگر افسوس کہ اِس سارے عرصے کے دوران وزیراعظم نوازشریف کو اپنی جس پارلیمنٹ سے خطاب کرناتھااُس کے درودیوار اور اراکین پارلیمنٹ کے کان بھی اپنے وزیراعظم نوازشریف کی زبان سے اداہونے والے پالیسی بیانات سُننے کو ترستے رہے ،آج قوم اپنے وزیراعظم نواز شریف سے یہ التماس ضرور کرتی ہے کہ اَب وزیراعظم قوم کو عالمی مالیاتی اداروں کے قرضوں کے بوجھ تلے دبانے کا سلسلہ بند کردیں اور زمینی حقائق اور موجودہ حالات اور واقعات کے پیشِ نظر اِن نازک لمحات میں اپنا زیادہ تر وقت مُلک میں گزاریں اور مُلک اور قوم کو ترپیش بحرانوں اور مسائل کے فوری حل کے لئے پارلیمنٹ میں آئیں اور اراکین پارلیمنٹ کے ساتھ گھل مل کر مُلکی اور عوامی مسائل کاحل نکالیں تو وزیراعظم نوازشریف عوام پر اپنااعتماد بحال کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے ورنہ عوام کی نظرمیں وزیراعظم کی شخصیت اِن کے فرائضِ منصبی اور سیاسی کردار پر سوالیہ نشان ہی لگارہے گا اورجس کا عوامی ردِعمل 2018کے مُلک میں ہونے والے عام انتخابات میں بڑاہولناک طریقے سے سامنے آگے گاتب یہ اور اِن کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حالت آج کی پاکستان پیپلزپارٹی اور سابقہ صدرآصف علی زرداری سے کچھ مختلف نہیں ہوگی یعنی کہ سب گمنامی میںچلے جائیں گے توپھرسوچ لیں مُلک اور قوم کو قرض کے سہارے ہی چلاناہے یااپنے وسائل کا بھی استعمال کرکے اپنے مقروض مُلک اور قوم کو قرضوں سے نجات بھی دلانی ہے۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
Debt government growth Land nation people press prosperity آئی ایم ایف بوجھ پاکستان ترقی حکومت خوشحالی زبردستی سرزمین قرضوں قوم مملکت
Nisar Ali Khan
Previous Post وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی
Next Post کرپشن کا بے تاج کلرک بادشاہ ارشد الہی نے اسٹنٹ لیگل ایڈوائزر کا کام کرنا شروع کر دیا
Jhang

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close