Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سی این جی کی بندش پر مذاق ..؟

March 31, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
CNG Association
CNG Association

گزشتہ دِنوں لاہور کے مقامی ہوٹل میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر پیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہ دخاقان عباسی نے ایک ایسا اعلان کیاجس سے عوام کی پریشانیوں میںاضافہ کوگیاہے اور عوام حکومت کے اِس عوام دُشمن اقدام پر حیران ہے کہ اپنے مفادات کے خاطر حکومت نے یہ اعلان کرکے اپنی رہی سہی ساکھ بھی خراب کرڈالی ہے، وفاقی وزیرقدرتی وسائل شاہد خاقان عباس نے اعلان کیا کہ یکم اپریل سے تجرباتی بنیادوں پر سی این جی سیکٹرکو روزانہ 6گھنٹے( صبح 10بجے سے شام 4بجے تک)گیس فراہم کی جائے گی جبکہ اتوارکو صبح 6سے رات 12بجے تک سی این جی ملے گی اِن کا ساتھ ہی یہ بھی کہناتھاکہ اگریہ تجربہ کامیاب رہااور گیس کا پریشر گھریلوسیکٹرکے لئے کم نہ ہواتواِسی طرح سی این جی سیکٹر کو گیس کی فراہمی کی جائے گی اطلاع ہے کہ اِس موقع پر چئیرمین اوگرا سعدخان، ایم ڈی سوئی ناردرن عاف حمید، سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی سربراہ غیاث پراچہ سی این جی پنجاب کے صدر راجہ شجاع انورسمیت دیگربھی موجود تھے ۔

یقینا یہ پاکستان کی ہردلعزیزن لیگ کی حکومت کا ایک ایسااقدام ہے جو سراسر عوام دُشمنی کے مترادف ہے کیوں کہ ایسے عوام دُشمن منصوبے متعارف کرانے کا طرہ امتیازصرف ن لیگ کی ہردلعزیزحکومت کا ہی رہاہے یہ جب بھی اقتدار میں آئی ہے اِس نے سب سے ایسے عوام دُشمن اقدامات کرکے پہلے اپنے عوام کے ہی گلوں پر چھرے چلائے ہیں،یہاں سوچنے کی بات یہ ہے کہ وفاقی وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہدخاقان عباسی نے عوام کے مفادات اور تحفظات کا خیال رکھے بغیرکتنی آسانی سے یہ اعلان کردیاکہ ”سی این جی سیکٹرکو روزانہ 6گھنٹے صبح 10سے شام 4بجے تک اوراتوارکو صبح 6سے رات 12بجے تک سی این جی ملے گی”کیا یہ اعلان کرتے ہوئے اِنہیں یہ احساس نہیں ہواکہ صبح 7سے 8بجے تک اسکول وکالجز اور یونیورسٹیز جانے والے طالبعلموں اور اِن کے حکومت اُمورکو چلانے والے دفاترمیں کام کرنے والے افراداورمُلکی ترقی اور خوشحالی کے خاطر کارخانوں اور صنعتوں میں لگی چمنیوں کو جلانے والے مزدورصبح جلدی اپنے اپنے مقامات پر کیسے پہنچ پائیںگے اور جب صبح دس بجے سے شام چاربجے تک سی این جی ملے گی تو سوچیں کہ مُلک کیا خاک ترقی کرے گا…؟

یقینااِس کا تو بیٹراغرق ہوجائے گا،وفاقی وزیر قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کے اِس اعلان کے بعد کیا عوام اپنے کام کاج چھوڑ کر یا اپنی ڈیوٹی پلیس سے بھاگ کر صبح دس بجے سے شام چار بجے تک سی این جی اسٹیشنوں پر گاڑیوں کی لگی لمبی لمبی قطاروں میں سی این جی کے حصول کے لئے کھڑے رہیںگے یا اپنی ڈیوٹیاں دیں گے…؟یقینااِس حکومتی اعلان واقدام سے اسکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طالبعلموں کی غیر حاضری ہوگی ، اور اِسی طرح جب دفاتر و کارخانوں اور صنعتوں میں کام کرنے والے نہیں پہنچ پائیں گے تو مُلک کا ساراکام ٹھپ ہوکررہ جائے گا وفاقی وزیرکا کیا ہے…اِن سمیت اِن کی فیملی کے استعمال میں آنے والی گاڑیوں کاپیٹرول کا کوٹہ تو حکومت دیتی ہے اور اگر حکومت نہ بھی دے تو یہ اتنے ارب پتی لوگ ہیں کہ یہ اپنی گاڑیوں کا پیٹرول کا خرچ خود بھی برداشت کرسکتے ہیں مگر مُلک کے وہ عوام کیاکریں جو اپنی سواریوں میں پیٹرول کا خرچہ برداشت نہیں کرسکتے آج اِن کا گزربسربس سی این جی پر ہے اِ ن کے لئے تو شاہدخاقان عباسی نے پریشانی میں اضافہ کردیاہے وفاقی وزیر صاحب …!آپ کا اور آپ کی حکومت کا یہ اقدام سراسر عوام دُشمنی اور عوام کا ٹھیک طرح سے بیٹراغر ق کردینے کے مترداف ہے

CNG Supply
CNG Supply

آپ کے اِس اقدام سے یہ تو لگ پتہ گیا ہے کہ آپ کی حکومت نہ عوام کے ساتھ مخلص ہے اور نہ ہی مُلک کے ساتھ …آپ کو تو بس اپنے مفادات ہی عزیزہیں بھلے سے مُلک اور قوم بھاڑ میں جائیںاور تو… اور یہاں افسوس کا مقام یہ بھی ہے کہ جب شاہد خاقان عباسی ایساعوام دُشمن اعلان کرچکے تووہاں پر تقریب میں موجود سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی سربراہ غیاث پراچہ سی این جی پنجاب کے صدر راجہ شجاع انورسمیت دیگر بھی کیوں خاموش رہے ..؟کیا اِنہیں اِس حکومتی اعلان اور اقدام کے خلاف اپنی آواز بلند نہیں کرنی چاہئے تھی..؟اوروفاقی وزیر شاہدخاقان عباسی کو یہ نہیں بتانا چاہئے تھاکہ آپ نے جو اعلان کیا ہے ہم اِسے مستردکرتے ہیں یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے کیونکہ جن اوقات میں سی این جی کی سپلائی جارہی رہے گی اِن اوقات میں مُلک کے ایسے کڑوڑوں ملازمین جوآفسزمیں کام کرتے ہیںاِن کے لئے اپنی ڈیوٹیوں سے نکل کر سی این جی کا حصول مشکل ہوجائے گااور وہ روزانہ سی این جی کے حصول سے محروم رہ جائیں گے۔

آج اگرٹھیک ہے حکومت کو ایک مخصوص ٹائم ہی میں سی این جی سیکٹرزکو گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا کوئی منصوبہ ہے بھی تو بہتریہ ہے کہ اِس کے اوقاتِ کار کو تبدیل کیاجائے اور یہ صبح 10بجے سے شام 4بجے کے بجائے اسے فی الفورتبدیل کرکے یوں کردیاجائے کہ سی این جی سیکٹرزکو روزانہ شام 4:30سے رات 11:30بجے تک گیس فراہم کی جائے گی اِس طرح کے حکومتی اعلان سے کسی کو کوئی تکلیف بھی نہیں ہوگی اور اِن اوقات میں عوام کو سی این جی کا حصول بھی ممکن ہوسکے گااور حکومت اپنی ساکھ بھی برقراررکھ سکے گی اور اگرحکومت نے ایسانہ کیا تو پھر گیس عوام کے دماغ پر چڑھ جائے گی اور وہ ممکن ہے کہ سڑکوں پر نکل کر دمادم مست قلندرکرناشروع کردے۔

لہذاآج ضرورت اِس امر کی ہے کہ حکومت عوامی مشکلات اور پریشانیوں کو سمجھے اور اِس کے بروقت ازالے کے لئے ایسے اقدامات کرے کہ سانپ بھی مرجائے اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے اور اگر اِس کے باوجود بھی کوئی نہ سمجھے تو بھی اپنا خود ذمہ دار ہو۔

بہر حال ..!١شایدحکمران اکثروبیشتریہ بھول جاتے ہیں کہ عوام زیادہ سمجھ رکھتے ہیں، طاقت رکھتے ہیں اور ہرکام کرگزرنے کی ہمت اورعزم وحوصلہ بھی رکھتے ہیں اور اِن کے ایسے جذبات کے بارے میں کیا کہنا…؟؟؟جِسے کرنے سے متعلق یہ سوچ لے توپھر کرہی گزرتے ہیں ..ایسے میں اِنہیں طاقت کے استعمال سے روکاجائے تو پھر انقلابی صورتحال پیداہونالازمی امرہوجاتی ہے،آج دنیاکی تاریخ کے صفحات ایسے حالات ووقعات سے بھرے پڑے ہیںجن میں موجودہے کہ عوام اپنے حقوق کے خاطرجب نکلے ہیںتوپھر نہ گولی کام آئی ہے اور نہ توپوںکے گولے چل سکے ہیں،پھر گولیاں چلانے والے گولیاں چلانابھول گئے اور توپوں کے گولوں کی گھن گرج خاموش ہوگئیں بس ایسا سب کچھ عوامی طاقت اور عزم وہمت سے ہی ممکن ہوسکاہے آج یہ جانتے ہوئے بھی کہ عوام کا ایسی طاقت ہے

جو سمندروں کا بھی سینہ چیڑکراِس کا رُخ موڑدیتی ہے… آج مگر پھر بھی ناجانے کیوں حکمراںعوام کو ناسمجھ، بدعقل، الّواور کمزورسمجھتے ہیں اور یہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ بس عقلِ کُل تو یہی (حکمران وسیاستدان اور بیوروکریٹس)ہیں اور پھر عوام کے ہی ووٹ کی قوت سے مسندِ اقتدارپر قدم رنجافرمانے والے زمین پر وہ کچھ کرگزرتے ہیںکہ اِنسانیت بھی کانوں کو ہاتھ لگادیتی ہے،بالخصوص آج تک سرزمینِ پاکستان میں جتنے بھی سول اور آمر حکمران آئے بدقسمتی سے سب نے ہی مُلک و قوم کے مفادات کو ایک طرف رکھااور سب سے پہلے پاکستان کا نعرہ لگاکر اپنااور اپنے اُن آقاؤںکے مفادات کا خیال رکھاجنہوں نے یہ مقام اور مرتبہ دلایا…یہاں مجھے یہ کہتے ہوئے کوئی عارمحسوس نہیں ہورہی ہے کہ آج بھی میرے مُلک پر کچھ ایسے ہی مفادپرستوں کا ٹولہ حکمرانی کی شکل میں قابض ہے جِسے بس اپنے ہی ذاتی اور بعدازحکومت اپنے کاروباری مفادات عزیزہیں،اِس سے قطع نظرکہ یہ طبقہ بعدمیں(یعنی آئندہ کے پانچ سالوں تک) اورکیا کیا گل کھلائے گا..؟مگراِس کے لچھن توابھی سے ہی یہ دِکھائی دے رہے ہیںکہ یہ بھی اپنے پیش روکی طرح (یا اُس سے بھی دوچارہاتھ آگے ہی جائے گااور)مُلک اور قوم کاا تناکچھ ستیاناس کرجائے گاکہ بعدمیں آنے والاسرپر ہاتھ رکھ کرروئے گااور گلی گلی خاک چھانتا پھیرے گا۔

اگرچہ آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ نودس ماہ کی ہماری حکومت کا یہ عجیب وغریب کارنامہ ہے کہ اِس نے اِس عرصے میں ہر کام اُلٹ پلٹ کررکھ دیاہے، ڈالرکی قدرگرنے کا معاملہ ہویا روپے کوآسمانوں کی بلندی سے بھی اُونچالے جانے کا کوئی خواب ہویہ سب کے سب محض دل کے بہلاوے اور حسین خواب جیسے ہی معلوم دیتے ہیں، آج کسی شک وشبہ میں پڑے بغیریہ یقین کر لیا جائے کہ بزنس مائنڈ رکھنے والی ہماری موجودہ حکومت کا سارا زور قومی اداروں کی فروخت یا اِن کی نج کاری کرنے تک ہی محدود ہوکررہ گیاہے،اِسے تو اپنے اقتدار کے پہلے روزسے ہی قومی اداروں کی نج کاری کے سوا اور کوئی معاملہ سُجھائی ہی نہیں دے رہاہے ،موجودہ حالت میں حکومت کی حتیٰ الممکن کوشش بس یہی نظرآتی ہے کہ جس قدرجلدہوسکے کم سے کم وقت میں قومی اداروں خواہ وہ منافع بخش ہوں یا خسارے میں چلنے والے ہوں ،بس اِن کی نج کاری کردی جائے اور اَب حکمرانوں اور بعض حکومتی ہم خیال سیاستدانوں کا یہ کہنا ہے کہ قومی اداروں کی نج کاری سے جہاں معیشت میں استحکام پیداہوگاتو وہیںایساکرنا بعدازحکومت حکمرانوں کے بزنس کے لئے دیرپااور مستحکم حکمتِ عملی بھی ثابت ہوگی

یوںآج ہمارے حکمرانوں اور سیاستدانوں نے تو یہ سمجھ رکھا ہے کہ قوم کی آنکھ میں دھول جھونک کر جتنے بھی مفادات حاصل کیے جاسکتے ہیں وہ لے لئے جائیں ،بھلے سے پھر حکومت رہے یا نہ رہے مگرایسے کام کر لئے جائیںبس جس کا صرف اِنہیں ہی فائدہ ہواور شائد یہی وہ کلیہء سیاست ہے آج جس پر ہمارے حکمران اور سیاستدان دیدہ ودانستہ کاربنددِکھائی دیتے ہیں۔

بہر کیف …!اَب آخرمیں چلتے چلتے میں دل کی یہ بات بھی عرض کرتاچلوں کہ وفاقی وزیرپیٹرولیم وقدرتی وسائل شاہدخاقان عباسی کے اِس اعلان واقدام کے بعد میں اِس نتیجے پر پہنچاہوں کہ آج ہمارے حکمرانوں نے عوام کو کیا دیاہے ..؟جو عوام کے صبرکا امتحان لے رہے ہیں،اَب حکمران عوام کو ” چ” بناناچھوڑدیں اور وہ کام کریں جواِنہیں کرناچاہئے اوراِنہیں جِسے کرنے کا عوام نے حق دیاہے،وہ نہ کریں جس کے کرنے سے اُلٹاعوام ہی اِنہیں ” چ ” سمجھنے لگیں۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
closure cng Fun Government of Sindh Punjab بندش پنجاب حکومت سی این جی مذاق
JK Rolling
Previous Post جے کے رولنگ وارنر بروز کیساتھ 3 نئی فلمیں تیار کریں گی
Next Post نواک جوکووچ نے میامی ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل چوتھی بار جیت لیا
jokovic

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close