کراچی (جیوڈیسک) شہباز حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ہم پرامن طریقے سے اسلام آباد پہنچنا چاہتے ہیں مگر حکومت اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ کسی بھی وقت احتجاج میں شریک جماعتوں کے عہدیداران اور کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرسکتی ہے۔

Start typing to search...