Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بحکم گورنر صاحب۔۔۔ پڑھنا منع ہے

June 11, 2016 0 1 min read
Tribal Society
Balochistan
Balochistan

تحریر: حذب اللہ مجاہد گھمبیر
بلوچستان پاکستان کا وہ بدقسمت صوبہ ہے جو کہ ایک طرف سب سے زیادہ وسائل سے مالامال ہے تو دوسری طرف سب سے زیادہ کسمپرسی کا شکار بھی ہے آبادی میں سب سے کم ہونے کے باوجود اس کے وسائل اس کے مسائل حل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیںجہاں اور کئی گھمبیر اور پیچیدہ مسائل بلوچستان میں وجود رکھتے ہیں وہیں ایک بنیادی مسئلہ یہ بھی ہے کہ اپنے آبادی کی طرح شرح خواندگی میں بھی بلوچستان تمام صوبوں کی فہرست میںسب سے آخر میں نظر آتا ہے پورے بلوچستان میں گنتی کے پانچ جامعات ہیں اور ایک ہی میڈیکل کالج ہے۔ بلوچستان کا ایک بنیادی مسئلہ یہ بھی ہے کہ دوسرے صوبوں کے عوام کا بلوچستان سے متعلق سوچنے کا زاویہ بالکل ہی الگ ہے کیا چھوٹا کیا بڑا کیا تعلیم یافتہ کیا ناخواندہ کیا سیاستدان کیااساتذہ کیا طلباء کیا علماء اس معاملے میںتو سب ایک ہی پیج پر نظر آتے ہیں تقریبا سب کے سب بلوچستان میں موجود پیچیدہ مسائل اور زمینی حقائق سے نا بلدہیں اور بلوچستان کے جغرافیہ، سیاست، ادب ، ثقافت نیز کسی بھی شعبے سے متعلق واقفیت نہیںرکھتے ہیں چاہے پنجاب ہو یا سندھ کے شہری علاقے ،خیبر پختون خواہ ہویا پھر گلگت بلتستان وہاں بلوچستان کا تصور ایک جاہل سماج ، خونخوار لوگ، تعلیم سے بالکل نابلد عوام جنہیں بلوچستان کے سرداروں نے غلام بنایا ہوا ہے سردار کی اجازت کے بغیر تو کوئی پتہ بھی نہیں ہلتا اور سرداروںکی طرف سے بلوچستان میں تعلیمی ادارے بنانے اور دیگر ترقیاتی کاموں کی اجازت نہیں ہے تاکہ عوام پڑھ سکے نہ ترقی کرسکے۔

انہوں نے عوام کو جاہل رکھاہوا ہے تاکہ وہ ان پر حکمرانی کرسکیںاور انکو استعمال کرسکیں بلوچستان میں شرح خواندگی کی کمی سمیت جتنے بھی مسائل ہیں ان سب کے ذمہ دار بلوچ سردارہی ہیںاگر بلوچ سردار چاہیں تو یہ مسائل چند دنوں میں حل ہوجائیں بلوچ سردار یہ سب کرنے کیلئے بھارت سے پیسہ لیتے ہیں تاکہ بلوچستان ترقی نہ کرسکے اور اس طرح پاکستان کی ترقی و تعمیر میں رکاوٹ ڈالی جائے اور جاہل بلوچ عوام کو بلوچ سردار ملکی ترقی کے خلاف غیر ملکی مفادات کیلئے استعمال کریں جبکہ پاکستان کے تمام وفاقی اداروں کی کوشش یہی ہے کہ وہ بلوچستان میں تعمیر و ترقی کے حوالے سے بھر پور کام کریںبلوچستان میں نئے اعلی تعلیمی ادارے قائم کئے جائیں ، پورے صوبے میں ترقیاتی کاموں کا ایک ایسا جال بچھایا جائے جس سے بلوچستان کے عوام کیلئے ترقی کی نہیں راہیں کھل جائیں اور یہاں کی عوام تمام سرداری چالوں اور جالوں سے مکمل آزاد ہوکر تعلیم حاصل کریں اور بلوچستان و ملک کی ترقی میںبھرپور کردار ادا کرسکیںاور سردار کی سوچ سے الگ بھی اپنے بھلے اور برے کے سوچنے کا شعور ان میں آجائے لیکن بلوچستان میں بر سر زمین حقائق اس سوچ اور تصور سے بالکل برعکس ہیں۔

Tribal Society
Tribal Society

یہاں ایک بات کی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ میرا ہرگز مطلب یہ نہیں ہے کہ بلوچستان کے مسائل کیلئے بلوچ سرداروں کو مکمل بری الذمہ قرار دے رہا ہوں یا سرداروں کی وکالت کررہا ہوں لیکن جس تصور کا ذکراوپر کیا گیا ہے حقائق اس سے بالکل مختلف ہیں چونکہ بلوچستان کا قبائلی معاشرہ بھی ایک حقیقت ہے لیکن بلوچستان میں ماسوائے چند علاقوں کے اب نیم قبائلی نظام ہے جہاں صرف ایک مخصوص حلقے تک ہی سردار کا اثر رسوخ چلتا ہے لیکن قبائلی علاقے ہوں یا نیم قبائلی علاقے وہاںسردار کا گرفت یا کردار اس خوفناک تصور سے سو فیصد مختلف ہے جو بلوچستان سے باہرپایا جاتا ہے لیکن بلوچستان میں موجودریاستی نظام کی کمزوری بھی اس کی ایک اہم وجہ ہے جس کی حالت ایسی نہیںکہ لوگ ریاستی نظام پر بھروسہ کرکے قبائلی نظام سے مکمل باہر نکل جائیں۔

اصل موضوع بلوچ سردار اور بلوچستان کے ناخواندگی کی ہے وہ ناخواندگی جس کیلئے تمام ارباب اختیار اور دیگر صوبوں کی عوام بلوچ سرداروں کو ذمہ دار ٹہراتے ہیں ان کیلئے ایک حقیقت کا اظہار کرنا چاہوں گا کہ کچھ عرصہ قبل بلوچستان کے ایک سابق وزیر اعلی، بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور ایک معروف بلوچ سردار سردار اختر جان مینگل نے یہ آفر کی تھی کہ وہ اپنے آبائی علاقے وڈھ میں یونیورسٹی کے قیام کیلئے سو ایکڑ زمین مفت میں دیں گے جس کیلئے کوئی بھی حکومتی نمائندہ کسی بھی وقت ان سے رابطہ کرسکتے ہیں اس کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک وفاقی وزیرجناب احسن اقبال صاحب نے اس آفر کو سرہاتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی تھی یہاں اس بات کا اضافہ کرنا بھی لازمی سمجھوں گا کہ یہی بلوچ سرداراختر جان مینگل اپنے آبائی علاقے وڈھ میں اپنی مدد آپ کے تحت دو غیرسرکاری انگلش میڈیم اسکول( ایک وڈھ میں اور ایک انتہائی دشوار گزار علاقے سارونہ میں ) چلارہے ہیں اس کے علاوہ اسی سردار نے اپنے آبائی علاقے میں گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کیلئے چالیس ایکڑ کے لگ بھگ زمین اور گورنمنٹ انٹر کالج کیلئے بھی زمیں مفت میں دی ہے جو کہ اس کے تعلیم دوستی کا ثبوت ہیں۔

University
University

اس نئے آفر کے بعد امید کی کرن نظر آئی تھی کہ وڈھ میں یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا جس سے نہ صرف وڈھ بلکہ پورے بلوچستان کے طلباء مستفید ہونگے حکومت اب اس بلوچ سردار کی تعلیم دوستی کو سرہاتے ہوئے اس آفر کا خیر مقدم کرے گا اور یونیورسٹی کے قیام کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کاشروع کیا جائے گا پورے بلوچستان کے تعلیم دوست حلقوں کی توجہ اب حکومت کی طرف تھی کیونکہ جن بلوچ سرداروں پر تعلیم دشمنی کا الزام لگایا جاتا تھا انہی میں سے ایک بلوچ سردار نے گیند اب حکومت کی کورٹ میں ڈال دی تھی پھر ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایک وفد نے یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے وڈھ کا دورہ بھی کیا اور سردار اختر جان مینگل کی طرف سے بھی اپنے وعدے کے مطابق سو ایکڑ زمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کو دے دی گئی ، انتقال اراضی بھی ہوگئی لیکن پھر اچانک یہ خبر موصول ہوا کہ بلوچستان کے گورنر جناب محمد خان اچکزئی صاحب نے وڈھ میں یونیورسٹی پروجیکٹ کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے قلم کی جنبش سے اس کو منسوخ کردیا ہے ۔۔۔ بحکم گورنر صاحب ۔۔۔ پڑھنا منع ہے ۔

آخر میں اس بات کی وضاحت کہ گورنر بلوچستان جناب محمد خان اچکزئی صاحب بلوچ سردار نہیں بلکہ وہ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ جناب محمود خان اچکزئی صاحب کے بڑے بھائی ہیں۔

Hizbullah Mujahid
Hizbullah Mujahid

تحریر: حذب اللہ مجاہد گھمبیر

Share this:
Tags:
Balochistan government problems provinces بلوچستان صوبوں مسائل
Abbaspur
Previous Post عباس پور میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری
Next Post سابق ممبر کشمیر کونسل سردار نسیم احمد سرفراز خان حلقہ نمبر ایک میں تعمیر و ترقی کے ہیرو ہیں، چوہدری مشتاق
Sardar Naseem Ahmed

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close