Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آکسیجن لگی ن لیگی حکومت اور پیٹرولیم مصنوعات کی بے لگام قیمتیں

February 1, 2018 0 1 min read
Petroleum Products
Petroleum Products
Petroleum Products

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
آج یہ خبر یقینا جہاں ہر پاکستانی کے لئے باعث حیرانگی ہے تووہیں پریشا نی و مسا ئل میں اضافے کی بھی بنیادوجہ ہے کہ مُلک میں تبدیلی کے خواہاں عوام پر ن لیگ کی آکسیجن لگی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے لگام اضافہ کرکے ا یک بار پھر مُلک میں مہنگا ئی کا طوفان برپاکردیاہے اِس طرح پیٹرولیم مصنوعات کے اضافے کے ہاتھوں مہنگا ئی کے منوں پہاڑ تلے دبے عوام تلملا کر رہ گئے ہیں حکمران ہیں کہ وہ مہنگا ئی کے ہاتھوں گھائل عوام کے زخموں پر مرہم رکھنے کو تیار ہی نہیں ہیں اِن کا تو بس نہیںچل رہاہے کہ یہ مہنگا ئی کے ہاتھوں عوام کو زندہ درگور ہی کردیں، حالانکہ اِن دِنوں جبکہ حکومت اپنی مدت پوری کرنے کے قریب تر ہے اور مُلک میں اگلے متوقعہ عام انتخابات 2018ءہو نے کو ہیں ایسے میں ن لیگی حکومت کا عوام کو فلاح اور بہبود اور مُلکی ترقی اور خوشحالی کے نام پر تبدیلی کا نعرہ لگا کر پچھلے دوچار ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متواتر بے لگام اضافے کا اعلان کیا جانا سراسر عوام کے ساتھ ظلم اور زیادتی کے مترادف ہے۔

آج ن لیگ ہو کہ پی پی پی اور پی ٹی آئی سب ہی الیکشن کی تیاریوں میںمگن ہیں سب ایک دوسرے کو ہتیلی لگا کر اپنا الو سیدھا کررہے ہیں سب کھانچے بنا کر پیسے بٹورنے اور کام کے نام پر کمیشن لینے میں ہی میں مرے جارہے ہیں سب نے وفاقی اور صوبا ئی اداروں میں اپنے من پسند افسران اور کارندے تعینات کرکے ٹیڈرز کی شکل میں نکلنے والے جاب ورکس کو جیب ورکس بنانے میں لگارکھا ہے سب پرسنٹیج اور کمیشن پر کام کررہے ہیں اداروں سے تنخوا ہیں بھی لے رہے ہیں تو جاب ورکس کی صورت میں نکلنے والے ٹھیکیداری ترقی اور مرمتی منصوبوں کو جیب ورکس بنا کر کمیشن بھی لے رہے ہیں مُلک کو حکمرانوں ، سیاستدانوں اور اِن کے بیوروکرٹیس اور چیلے چپاٹوں نے بنانا اسٹیٹ بنا لیاہے افسران کی لوٹ مار سے وفاقی اور صوبائی ادارے مالی اعتبار سے تباہ ہورہے ہیں کسی کو اپنی لوٹ کھسوٹ کے سا منے مُلک اور عوام کی پریشا نیوں اور مشکلات اور مسائل کے حل کا احساس نہیں ہے وفاق اور پنجاب میں ن لیگ اور کے پی کے میںپی ٹی آئی غسل کرپشن سے لفت اُٹھارہیں تو سندھ میں پی پی پی ہے کہ وہ سندھ کی ترقی کا ستر ارب کا سارا بجٹ سینیٹ اور عام انتخابات میںہارس ٹریڈنگ میں لگا کر وفاق میں اگلی حکومت بنا نے کی کھلم کھلا دعویدار بن رہی ہے بلوچستان کا تو اللہ ہی حافظ ہے یہ بیچارہ تو کر بار ہی کرپٹ سیاستدانوں کے ہاتھوں لٹاہے اور لٹتا ہی رہے گا اِس طرح کرپٹ حکمرانوں نے عوام کو سب نے بے لگام مہنگا ئی اور مسائل وپریشا نیوں سے دو چارکرکے سیراب نما عوا می خوشحالی اور ترقی کے لئے تبدیلی کے نعرے میں پھنسا رکھا ہے اور اپنے مزے لوٹ کر چلتے بن رہے ہیں۔

حالیہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میںبے لگام ہو نے والے اضا فے کے بعد ایک دن استاد فیروز( موٹر کارکے گیرج پر)اپنی گاڑی کا کچھ کام کرا نے کے لئے جا نے کااتفاق ہوا تو وہاں کام کرنے والے فیروز استاد کے ایک شاگرد مسعود نے اپنے استاد سے بڑی معصومیت سے سوال کیا کہ ”استاد جی!کیا مُلک میں غریبوں کی بہتری کے لئے تبدیلی کبھی نہیں آئےگی ؟ہمارے حکمران ہم پر ہر ماہ اور پندرواڑہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے لگام اضافہ کرکے مہنگا ئی کے طوفان یو ں ہی برپاکرتے رہیں رہیں گے؟ جس کے جوا ب میں استاد فیروز نے کہاں ہاں ، چھوٹو تبدیلی کبھی نہیںآئے گی،کیو ں کہ اشرافیہ کا طبقہ نہیں چاہتاہے کہ مُلک میں تبدیلی کا درغربت کے مارے عوام کے لئے کھلے اور عوام کے حالاتِ زندگی بہتر ہوں اور ہم عوام بھی تو نہیں چاہتے ہیںکہ تبدیلی آئے اور ہمارے حالاتِ زندگی بھی بدلیں ،ہمارے بھی آنگن میں خوشحالی اور چاندکی چاندنی اُترے ، ہمارے بچوں کا مستقبل بھی بہتر ہو ، ہمیں بھی اچھی آسائش زندگی میسر ہو اور ہمیں بھی اشرافیہ کی طرح تمام بنیادی حقوق میسر آئیں ، یاد رکھو ! جب تک عوام خود سے مُلک میں حقیقی تبدیلی کے لئے اپنی راہ متعین کرکے نہیں اُٹھیں گے اور انقلاب کے لئے نہیں نکلیں گے تب تک مُلک میںتبدیلی محض ایک سیرا ب اور خواب ہی رہے گی ، اور عوام کا یہ سمجھ لینا کہ اپنے موجودہ حکمرا نوں اورسیاستدانوں کے پیچھے بھاگتے رہنے سے مُلک میں تبدیلی آئی گی تو یہ عوام کی وہ بڑی غلطی ہے جو پچھلے ستر سالوں سے عوام کے دماغ میں گھر کرچکی ہے، عوام یاد رکھیں! آج اگر اِن کی یہ سوچ ہے کہ اشرافیہ کا طبقہ مُلک میںعوامی فلاح و بہبود کے لئے کو ئی دائمی تبدیلی لا ئے گا تو یہ پاکستانی عوام اِس صدی کی سب سے بڑی بھول اور غلطی ہے اَب جس کا ازالہ سِوا ئے عوام کے کو ئی اورنہیں کرسکتاہے سوچیں ! کہ اگر مُلک میںعوام کے بنیادی حقوق کے حوالوں سے اشرافیہ کے ہاتھوں تبدیلی آنی ہوتی تواَب تک آچکی ہوتی مگر بڑے افسوس کی بات ہے کہ عوام نے بھی کبھی نہیں چاہاکہ حقیقی معنوں میں تبدیلی آئے اور اشرافیہ کو کیا بڑی ہے کہ وہ عوام کو تمام بنیادی حقوق اِس کی دہلیز پر پہنچا کر اپنا حقِ حکمرا نی گنوا دیں۔

آج مُلک طول و ارض میں عوامی حقوق اور حقیقی خوشحالی کا نعرہ لگا نے والے عوام کو ایک یہ نقطہ بھی ضرور اپنے ذہن میں رکھنا ہوگا کہ اَب تبدیلی کے لئے عوام کو ہی کچھ کرنا ہوگا ورنہ یہ حکمران اور سیاستدان تو عوام کو تبدیلی کی گھٹی اور دلفریب اور دلکش نعرے سے ہی بہلاتے رہیںگے اِس لئے کہ گزشتہ ستر سالوں سے ہمارے اشرافیہ کے مٹھی بھر طبقے (حکمرانوں سیاستدانوں اور چمچہ گیر بیوروکرٹیس) کے پاس ایک ایسی گیدڑ سینگی ہے کہ جس نے عوام کو یہ گیڈر سِینگی سُنگھا دی ہے اور عوام اُن کے ہی پیچھے وفادر جا نور کی طرح بھاگ رہے ہیں،تو استاد جی ! میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم اِن سے گیدڑسینگی چھین نہیں سکتے ہیں؟ اوہ اللہ کے بندے گیدڑِسینگی عوام کے ہاتھ لگنا ہی تو تبدیلی ہے اور چھوٹوہمارے حکمران ، سیاستدان اور اِن کے اِدھر اُدھر کے لگے لپٹے چمچے اور خوشامدی کیو ں کریہ چا ہیں گے کہ اِن کے ہاتھ لگی گیدڑسینگی عوام کے ہاتھ لگے اور اِن کی ڈگڈگی پر ناچنے والا بندر اِن کی گرفت سے نکل جا ئے اورپھر بعد میں متحد اور منظم ہوکر اِنہیں ہی نچا نے لگے ؟؟ یا د رکھو کہ جس روز ہمارے مفادپرست سیاستدانوں کی عوام کو نچا نے والی ڈگڈگی اور اپناگرویدہ بنا نے والی گیدڑ سِینگی عوام کے ہتھے لگ گئی سمجھو کہ اُسی روز تبدیلی آجا ئے گی؟ مگرایسا کرناجب تک عوام خود نہیں چاہیں گے کہ مُلک میں اِن کے بھی ا چھے دن پھرنے کے لئے تبدیلی آئے تو پھر تبدیلی آئے گی ورنہ نہیں آئے گی،اَب وقت آگیاہے کہ ہم مٹھی بھر اشرافیہ جو ستر سالوں پر ہما رے سروں پر پیر رکھ کر کھڑے ہیں اور ہمارے جسموں کو جمہوراور جمہوریت کے نام پر نوچ کھارہے ہیں اور ہمارے سرگن کر اپنا اقتدار حاصل کرتے ہیں بعد میں یہی ہمارے سر کاٹ کر اپنے اقتدار کے محلات تعمیر کرتے ہیں اور ہم ہر بار تبدیلی کا نعرہ لگا کر اپنے ہی مرنے کا سامان خود کرتے ہیںہمارے حصے میں ستر سالوں سے سِوا ئے گندا بدبودار پینے کا پانی ، ناقص خوراک، فرسودہ معیار تعلیم ناقص علاج و معالجہ کی سہولیات ، بے لگام مہنگا ئی ، بھوک و افلاس ، دہشت گردی ، لوٹ مار قتل وغارت گری اور کرپشن و اقرباپروری کے کسی نے کبھی کچھ بھی تو ایسا اچھااور بہتر نہیں کیاہے کہ مطمین ہوئے ہوتے یاد رکھو اگرہم ابھی نہ جاگے اور ہم نے پھر اگلے متوقعہ انتخابات 2018ءمیں ن لیگ ، پی پی پی اور دیگر قومی دولت لوٹ کھانے والی جماعتوں کو اقتدار سونپ دیا تو پھرہم تو مرگئے۔(ختم شد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
government Petroleum products prices public پیٹرولیم مصنوعات حکومت عوام قیمتیں
Mir Hazar Khan
Previous Post کراچی: صوبائی وزیر میر ہزار خان اور اہلیہ کی پراسرار موت، گھر سے لاشیں برآمد
Next Post اسلام کی روشن تعلیمات اور ہم
Quran

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close