Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شب روز زند گی قسط 62

May 12, 2019 0 1 min read
Muharram Jaloos
Muharram Jaloos
Muharram Jaloos

تحریر : انجم صحرائی

5 جو لائی 1977 میں پی پی پی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد جزل ضیاء الحق نے اقتدار سنبھالا ۔ گیارہ سالہ مارشل لائی دور چو نکہ میرا فی الحال سبجیکٹ نہیں سو اس بحث سے نظریں چراتے ہو ئے کہ اس دور میں پا کستان نے کیا پا یا اور کیا کھو یا ۔۔ بس اتنا کہوں گا کہ جزل ضیاء الحق کے دور میں پاکستانی سیاست میں ایک نئے دور میں داخل ہو ئی ۔ لسانی اور فروعی بنیادوں پر بننے والی مسلح اور نیم مسلح تنظیوں نے اپنی جگہ بنائی اور آ ہستہ آ ہستہ اتنی با اثر ہو ئیں کہ درو دیوار ان کے نعروں ک سے بھر گئے ، شہر کے بیشتر مکانوں پر ان لسا نی اور مذہبی فرقہ ورانہ تنظیوں کے جھنڈے لہراتے نظر آ نے لگے ۔ ان تنظیموں کے عہدیداران اتنا اثرو رسوخ پا گئے کہ سرکار ان کے آ گے ہاتھ با ندھے نظر آ تی ۔آئے روز فرقہ وارانہ بنیادوں پر تو تکار اور دھینگا مشتی کی خبریں سننے اور پڑھنے کو ملنے لگیں ، کہتے ہیں کہ کلاشنکوف اور ہیروئن کلچر بھی اسی جہاد افغا نستان کی دین ہے جو ہم امریکہ کی حمائت میں روس کے خلاف نبرد آ زما رہے خیر اس مو ضوع پر بات پھر کبھی اپنے مو ضوع پر بات پر بات کرتے ہیں کہ میرا لیہ جزل ضیاء الحق کے دور میں ہی ضلع بنا ۔ پورے ملک کی طرح لیہ میں بھی جہاد ، فرقہ وارانہ اور لسانی مو ضوعات کا جادو سر چڑھ کر بو لنے لگا ۔ اس زمانے میں جھنگ سے شروع ہو نے والی سپاہ صحابہ ایک معروف تنظیم تھی ۔ لیہ جھنگ کا ہمسایہ ضلع ہے اس لئے اس تنظیم نے لیہ میں بھی بہت کم عر صے میں لیہ میں اثر و رسوخ حاصل کیا ۔ اس کے مقا بلے میں تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بھی ایک منظم جماعت تھی ، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے لیہ شہر میں پہلا سنی شیعہ فرقہ وارانہ فساد سال 1986 میںہوا ۔ ان دنوں سید احمد حسین سلیم ڈپٹی کمشنر اور چو ہدری محمد شفیع سپرنٹنڈنٹ پو لیس تھے احمد حسین سلیم بڑے متحرک اور علم دوست بیورو کریٹ تھے لیہ پبلک سکول کا قیام انہی کے دور میں ممکن ہوا لیہ پبلک سکول کے قیام کی روداد میں شب و روز زند گی کی ایک گذ شتہ قسط میں تحریر کر چکا ہوں۔

اس زمانے میں سپاہ صحابہ بڑی سر گرم عمل تھی ، گو سپاہ صحابہ کے رد عمل میں شیعہ تنظیمیں بھی و جود میں آ ئیں لیکن سیاسی محاذ پر تحریک فقہ جعفریہ ایک منظم سیاسی اور مذہبی قوت تھی ، مجھے سال اور تاریخ تو یاد نہیں لیکن اس سال 1986 کے واقعہ سے قبل سپاہ صحابہ کے حق نواز جھنگوی لیہ آ ئے اور انہوں نے ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کیا اس جلسہ سے خطاب کر نے والوں لیہ کے مقامی سیاسی اور مذ ہبی رہنما بھی شا مل تھے کہتے ہیں کہ مو لا نا حق نواز جھنگوی پر لیہ میں دا خلہ پر پا بندی تھی لیکن وہ آ ئے اور انہوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا وہ لیہ کیسے آ ئے اس بارے بہت سی روایات ہیں لیکن دروغ بر گردن راوی کہ مو لانا ایک دیگ میں چھپ کر جلسہ گاہ پہنچے ۔بہت سے لوگ اس روایت کو زیب داستاں قرار دیتے ہیں ۔اسی طرح تحریک فقہ جعفریہ والوں نے بحی اپنا پاور شو کیا ، علامہ سا جد نقوی ایک بڑے استقبالی جلوس کے ساتھ لیہ آ ئے ۔۔

محرم خاص طور پر یوم عا شور کے دن مسجد کر نال والی ایک انتہائی حساس پوا ئنٹ ہو تا ہے ہے ، ضلعی انتظا میہ کے ذمہ داران اور ضلعی امن کمیٹی کے ارا کین اس حسا س پوائنٹ یعنی مسجد کر نال والی کے سا منے سے ما تمی جلوس مقررہ شیدول کے مطابق نکا لنے کے لئے بڑے کا نشش ہو تے ہیں یوم عا شور کو حسب روائت مرکزی امام بارگاہ حسنینیہ سے نکلنے والا مر کزی جلوس مسجد کرنال والی کے سا منے پہنچاتو وہاں مسجد اور جلوس کے منتظمین میں وقت کے معاملہ پر اختلاف رائے پیدا ہو گیا ۔ کہتے ہیں کہ دونوں فریقین کی طرف سے ایک دوسرے کے خلاف مختصر سی نعرے بازی اور اشارہ بازی بھی ہو ئی لیکن انتظا میہ اور امن کمیٹی کے ارا کین نے محرم کے مر کزی جلوس کو مسجد کے سا منے سے گذار لیا اور کو ئی نا خو شگوار واقعہ پیش نہیں آ یا افسوسناک واقعہ کی ابتدا سہہ پہر دو ڈھا ئی بجے اس وقت ہو ئی جب محلہ جعفریہ سے نکلنے والا جلوس حسب روایت چوک قصاباں میں پہنچا تووہاں حالات زیادہ خراب ہو ئے ہوا اس تصادم کی وجہ کیا بنی اور اس کی شروعات کیسے ہو ئی اس بارے مختلف رائے ہیں لیکن اس جلوس کو بھی گزار لیا گیا۔

اسی سہہ پہر جب یہ سب یہ جلوس کر بلا سے ہو کر واپس آ رہے تھے ما حول کی کشید گی کے سبب سب جلوس اکٹھے ہو گئے تھے ما حول میں خاصا تنائو تھا ضلعی انتظا میہ چا ہتی تھی کہ سب ما تمی جلوس ایک ساتھ واپس جا نے کی بجائے یکے بعد دیگرے واپس جا ئیں شا ید اسی سبب ضلعی انتظا میہ کی طرف سے سب جلو سوں کو صدر تھانہ سے پہلے روک لیا گیا انتظا میہ کا اصرار تھا کہ جلوس ایک ایک کر کے واپس جا ئیں گے لیکن انتظا میہ کی حکمت عملی نا کام ہو ئی اور جلوس جب دربار شاہ حبیب سے ہو تا ہوا محلہ گو جرانوالہ پہنچا تو ایک بار پھر تصادم کی شکل اختیار کر گیا ۔ اس زمانے میں محرم میں امن و امان قائم کر نے کے لئے پنجاب لیوی پو لیس کی معاونت کے لئے طلب کی جا تی تھی۔

یہ فرقہ وارانہ فساد لیہ کی تاریخ کا ایک بڑا اور نہ بھو لنے والا فرقہ وارانہ فساد بن گیا کئی لوگ زخمی ہو ئے ایس پی پو لیس چو ہدری شفیع بھی پتھر لگنے سے زخمی ہو گئے دروغ بر گردن راوی ہلا کتیں بھی ہو ئیں واللہ اعلم با لصواب سا بق ناظم تحصیل ملک منظور جو تہ کہتے ہیں کہ ہلا کتوں کے بارے ہم نے بھی سنا لیکن کسی بھی متا ثرہ خاندان کی طرف سے کلیم نہیں کیا گیا کہ ان کا کو ئی بندہ ہلاک ہوا ہے اور نہ ہی شہر میں کسی ایسے بندے کا جنازہ پڑھا گیا جو اس واقعہ میں ہلاک ہوا ہو ۔ لگتا ہے کہ یہ سب افوا ہیں تھیں البتہ لوگ زخمی ضرور ہو ئے تھے۔

اس وقت ایس پی پو لیس چو ہدری شفیع اسسٹنٹ کمشنر شمشیر حیات سیال ، علاقہ مجسٹریٹ جن کا نام غالبا ظفر تھا اور برکت نام کے ایس ایچ او ڈیوٹی پر تھے جب کہ امن کمیٹی کے اراکین میںغازی خان کھتران ، عثمان خان ، سینئر صحافی محمد اسحق رحمی ، اور مہر محمد اقبال سمرا بھی انتظا میہ کی معاونت کر رہے تھے ، میڈ یکل ڈیوٹی پر ڈاکٹر ظفر اقبال ملغانی اپنی میڈ یکل ٹیم کے ساتھ الرٹ تھے ۔ ڈاکٹر ظفر ملغانی بتاتے ہیں کہ جب ایس پی چو ہدری شفیع کے دائیں رخسار پر پتھر لگا تو انہیں تھانہ سٹی جو اس وقت صدر بازار میں تھا میں لا یا گیا اور ہم نے انہیں فسٹ ایڈ دی ۔اسی طرح امن کمیٹی کے رکن مہر اقبال سمرا کہتے ہیں کہ جب صبح کا جلوس مسجد کرنال والی پوائنٹ سے گذر گیا تو میں کھانا کھانے گھر آ گیا ، کھانے کے بعد میں واپس جانے کے لئے گھر سے نکلا تو میں نے پو لیس کے جوانوں کو تیزی سے چو بارہ روڈ پر شہر کی طرف جاتے دیکھا پتہ چلا کہ تصادم ہو گیا ہے اور شیلنگ ہو رہی ہے ۔ مہر سمرا کا کہنا ہے کہ مجھے یاد ہے کہ انتظا میہ نے ٹریفک روکنے کے لئے چو بارہ روڈ پرریلوے کراسنگ پھا ٹک بند کر دیا تھا۔

جزل ضیا ء الحق کے دور میں مجلس شوری کے رکن رہنے والے سا بق چیئرمین ضلع کو نسل غلام فرید مرانی بتا تے ہیں کہ حالات کی سنگینی کے سبب اس وقت کے ڈپٹی کمشنر نے مجھے کہا کہ حالات کو ٹھنڈا کر نے میں اپنا کردار ادا کروں میں نے مسجد کر نال والی انتظا میہ سے بات کی تو ان کا ایک ہی مطا لبہ تھا کہ آ ئندہ اس روٹ سے جلوس گذر نے پر پا بندی عا ئد کی جا ئے میں نے حالات کی بہتری کے لئے ان سے کہاکہ میں ان کا مطا لبہ انتظا میہ کے نو ٹس میں لا ئوں گا ۔ جس پر میرے خلاف بے بنیاد پرا پیگنڈہ شروع کر دیا گیا ۔

محرم کے بعد جھنگ سے لیہ آنے والا سپاہ صحابہ کا وہ جلوس بھی مجھے یاد ہے جس کی قیادت سپاہ صحابہ کے علامہ فاروقی کر رہے ہیں ، مو لانا فاروقی کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تھا اس جلوس کو روکنے کے لئے چو بارہ میں پو لیس نے مزاحمت کی لیکن جلوس بڑا تھا اس لئے پو لیس جلوس کو نہ روک سکی پھر اڑتی خبر ملی کہ شرکاء جلوس لیہ سے واپسی پر اسسٹنٹ کمشنر چو بارہ کو اغوا کر کے لے گئے ۔ اس وقت ایک پو لیس آ فیسر پنجتن شاہ بھی چو بارہ پو لیس تھانہ میں تعینات تھے ۔ پنجتن شاہ اور ابا مرحوم چو ہدری عبد الرشید اکٹھے ٰ آلیس آ فیسر غلام پنجتن شاہ بھی چو بارہ میں تعینات تھے ۔ شاہ جی سے میری خاصی یاد اللہ ت اس وقت ایک محکمہ پو لیس میں کا نسٹیبل بھرتی ہو ئے ۔ با با جی ایک درویش آدمی تھے وہ اس خلاف فطرت ملازمت کا جبر برداشت نہ کر سکے اور انہوں نے جلد ہی اپنے خاندانی محکمہ کی آ شا ئشوں کو چھوڑ کر محنت مزدوری سے دوستی کر لی ۔ جب کہ پنجتن شاہ تھا نیدار ریٹائر ہو ئے ۔

شاہ جی جب بھی ملتے کہتے تمہارے باپ نے بڑی غلطی کی ۔۔ رشید اگر پو لیس نہ چھوڑتا تو کم ازکم ڈی ایس پی ریٹائر ہو تا ۔ پو لیس کو میں نے اپنا خاندانی محکمہ کہا اس کا پس منظر بھی بتا تا چلوں کہ میرے دادا ابو علی حسن اور ان کے تین بھا ئی چو ہدری ظفرحسن ، چو ہدری فتح محمد اور چو ہدری محمد شریف قبل از تقسیم محکمہ پو لیس میں ملازم تھے اور یہ چاروں بھا ئی تھا نیدار بن کے ریٹائر ہو ئے ۔ چو ہدری محمد شریف کا گھر محلہ چا نڈیا نوالہ میں ظہیر خان آ رے والے کے سامنے تھا جب کہ چو ہدری فتح محمد کے بیٹے تایا محمد حسین نصیر پراچہ کی گلی میں رہتے تھے ۔ تا یا محمد حسین بھی محکمہ پو لیس سے ریٹائر ہو ئے ۔ چو ہدری ظفر حسن کا گھر با تش مارکیٹ سے ملحق تھا جہاں آ ج کل ورا ئٹی کلاتھ ہا ئوس بنا ہے ۔۔ لیہ میں فرقہ وارانہ فساد کا ایک اور افسوسناک واقعہ سال 1993 میں جھرکل کروڑ میں ہوا ۔ یہ واقعہ بھی بظا ہر فرقہ ورانہ فساد تھا اور اس واقعہ میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہو ئے سب انسپکٹر غلام محمد شہید ہوئے ۔ اس وقت نذر عباس ایس پی پو لیس لیہ تھے ۔

بس یارو ۔۔۔ انہیں مدو جزر کا نام ہے ۔۔ زند گی ۔کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ۔۔
اک نیا صفحہ روز کھلتا ہے
زند گی اک کتاب ہے پیا رے
با قی اگلی قسط میں۔۔۔۔

Anjum Sehrai
Anjum Sehrai

تحریر : انجم صحرائی

Share this:
Tags:
government leader organizations pakistan politics Religion پاکستان حکومت رہنما سیاست مذہب
Asif Zardari
Previous Post جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب نے آصف زرداری کو 16 مئی کو طلب کر لیا
Next Post پولیس کا ہے فرض ۔ مدد آپ کی
Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close