Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

کاش حکومت 100 روز کے بجائے اپنا 1000 روزہ پروگرام دیتی

December 1, 2018 0 1 min read
Imran Khan
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

ایک طرف اپوزیشن کا حکومت پر یہ الزام ہے کہ اِس کے سودن پورے کیا ہوئے؟روپے کے مقابلے میں ڈالربھی بے لگام ہوگیا۔ جس سے مُلک میں مہنگائی کا نیاطوفان برپاہوگیاہے،تو دوسری طرف وزیرخزانہ اسد عمر نے اپنی حکومت کے سو روزپورے ہونے پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کرکے قوم کو تحفہ دے دیاہے، گو کہ آج ایک جانب حکومتی اقدامات پر چیخ چلا کر اپنا سیاسی قد اُونچا کرتی اپوزیشن ہے ۔تو وہیں قوم کو کڑوی گولیاں اور آنے والے دِنوں میں مزید کڑے امتحان اور آزمائش سے نبرد آزمارہنے کا عندیہ دیتی حکومت ہے۔ جو اپنے اول دن سے سوروز پورے کرنے تک قوم سے سخت قربانی اور کڑے امتحانات کے لئے ہی تیاریاں کرانے پر تُلی ہوئی ہے ۔اَب ایسے میں بے لگام ہوتی مہنگائی اور غربت کی چکی میں پستے عوام ہیں کہ جواپنے اچھے بُرے مستقبل سے بے خبر حکومتی رحم کرم پر اپنی زندگی کے ایام ایڑیاں رگڑ رگڑ کر گھسیٹنے پر مجبور ہیں۔

یقیناآج عوام کو غربت کی چکی کے باٹوں میں پسینے والے ماضی کے حکمران ہیں۔جنہوں نے دُنیاکو مُلک کے غریبوں کا چہر ہ دکھا کر اور اِن بیچاروں کے حالاتِ زندگی بدلنے اور بہتر بنانے کے لئے عالمی مالیاتی اداروں اور اپنے دوست ممالک سے 30ہزار ارب کا قرضہ لیا اور قوم کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا کراپنی آف شور کمپنیاں بنا کراور دبئی اور سوئس بینکوں میں اپنے اور اپنی اولادوں اوراپنے رشتہ داروں اور اپنے نوکرچاکروں کے نام پر اکاونٹس کھلوا کرچلتے بنے ۔جبکہ آج موجودہ حکومت اقتدار میں آتے ہی قوم کو قرضوں کے بوجھ سے نجات دلانے اور قومی چوروں سے لٹی ہوئی رقم کی واپسی کے اقدامات کررہی ہے۔اُمید ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت سے بہت جلد عوام کو اچھی خبریں ضرور سُننے کو ملیں گیں۔اِس حکومت میں نہ صرف سو فیصد قومی چوروں کو کڑی سزائیں دی جا ئیں گیںبلکہ اِن قومی چوروں اور لٹیروں سے لوٹی ہوئی قوم دولت بھی واپس لی جائے گی۔

بالآخرپی ٹی آئی کی حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ا پوزیشن کی تنقیدوں کے سمندر میں غوطہ زن رہ کر اپنے 100روزپورے کرلیئے ہیں۔اِس حوالے سے پچھلے دِنوں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کی سو روزہ کارکردگی پیش کرتے ہوئے اطمینان کا اظہار کیا ۔جبکہ اپوزیشن نے میٹھے میٹھے مگر بھر پور سیاسی اندا ز و دوغلی زبان استعمال کرتے ہوئے، حکومت کے سو روزہ پروگرام اور کارکردگی پر زہریلے نشتر سے حکومت کو اتنے زخم لگائے ہیں کہ اِس کے باوجود بھی حکومت عزم و حوصلے اورہمت سے قائم ہے اور جہدمسلسل سے آگے بڑھنے کا ارادہ کئے ہوئے ہے۔

جبکہ قابل ستائش ہیں وزیر اعظم عمران خان جنہوں نے اپنی حکومت کی سو روزہ کارکردگی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے واہ شگاف انداز سے کہا کہ ہماری حکومت نے اصلاحات پر عملدرآمد شروع کرکے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے، لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کے لئے 26 ملکوں سے معاہدے کرلئے، تجاوزات، قبضہ مافیااور بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کررہے ہیں، اسمگلنگ کی روک تھام کریں گے، ٹیکس دہندگان کی تعداد میں اضافہ، سیاحت کو فروغ دیں گے،مُلک میں ایک تعلیمی نظام لائیں گے، 50لاکھ مکان بنا ئیں گے، انصاف کارڈ دیں گے، بیرون مُلک غیر قانونی طور پر لے جائے گئے 11ارب ڈالر واپس لا ئیں گے مائنڈسیٹ بدلنا ہے، کرپشن پر قابو پا ئے بغیر مُلک کا کو ئی مستقبل نہیں، تخفیف غربت اتھارٹی قا ئم کی جا ئے گی، زکوٰة، بیت المال اور بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کو ایک کمانڈ میں لا ئیں گے،اِس کے علاوہ اِس موقع پر اُنہوں نے اپنے مخصوص اندازسے اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے البتہ یہ بھی کہاکہ” ساری اپوزیشن نہیں، صرف اِن کو کہتاہوں جو گلاپھاڑ پھاڑکرکہتے ہیں ، جمہوریت خطرے میں ہے۔ وہ خوفزدہ ہیں، نیب کی سزاو ¿ں کی شرح زیادہ ہونی چاہئے“ ویسے تو وزیراعظم عمرا ن خان نے بہت کچھ کہا مگر کالم کی طولت سے بچتے ہوئے انتہائی اختصار کے ساتھ اُن نکات کاذکر کیا ہے جنہیں راقم الحرف نے بہتر جانا ہے۔

اگرچہ،، وزیراعظم عمران خان کے حکومت نے سو دِن کیسے پورے کئے ہیں؟یہ سب کچھ بھی سب کے سامنے ہے، مگر پھر بھی دیکھا جائے، تو رواں حکومت اپنے ابتدا ئی سو دِنوں میں مُلک اور اِس کے اداروں میں اختیارات کے حوالوں سے بہت سی ایسی تبدیلیاں لانے میں ضرور کامیاب ہوتی دِکھائی دیتی ہے۔ جو سترسال میں کوئی تونگر حکمران اور کوئی بھی حکومت نہیں لاسکی تھی۔

جبکہ دوسری جانب اِس دوران اپوزیشن کا کوئی لمحہ حکومتی سو روزہ اقدامات اوراِن سے حاصل ہونے والے حکومتی اہداف پر تنقیدوں کے نشترچلانے سے خالی نہیں رہاہے ، گو کہ ایسا لگتاہے کہ اَب جیسے حزبِ اختلاف کا حکومت پر تنقیدوں کے چھرے چلانے کا سلسلہ نہ بند ہوگا، اور نہ ہی کہیں جا کر رُکے گا۔ کیوں کہ حکومت مخالف جماعتوں نے سو دن سویوٹرن ،عوام کو مہنگائی کے سونامی میں غرق کرنے کے گمراہ کن راگ چھیڑکر خود کو اگلے پانچ سال تک زندہ رکھنے کی ٹھان لی ہے، اِس لئے اَب اپوزیشن کے رویئے پر با ت ہی نہ کی جائے، تو اچھا ہوگا ۔کیوںکہ وہ کہتے ہیں ناں کہ کوو ¿ں کی بددعاو ¿ں سے بھینسیں نہیں مرا کرتے اور کُتوں کے بھوکنے سے قافلے نہیں رُکا کرتے، اچھی بات ہے، یہاں سب کو یہ سمجھ لینا چاہئے کہ جن کا جو کام ہے ،وہ کرتا رہے، یہ کوئی ضروری بھی نہیں ہے کہ ہر بار بددعائیں کرنے والوں کی بددعائیں قبول بھی ہو جائیں اور قافلے کسی کے بھوکنے سے رکیں یا اپنا راستہ بدلیں۔

غرض یہ کہ سب کو اپنے حصے کا کام کرنا ہوتا ہے، اور اپنے مقاصد حاصل کرنے ہوتے ہیں ، کو ئی اِس طرح تو کوئی اُس طرح کو ئی اِدھر رہ کر تو کوئی اُدھر رہ کراپنا کام کرتے ہیں، سمجھنے کا نکتہ یہ ضرور ذہن میں رہے کہ کبھی کسی کا مقصد مقصد عالمِ اِنسانیت کی خدمت کے لئے ہوتا ہے۔ تو کسی کے مفادات بس اپنی ذات کو ہی فائدہ پہنچاناہوتاہے۔

بہرکیف،یہاں وزیراعظم عمران خان اور اِن کے حکومت وزراءکے لئے یہ نقطہ یقینا غور طلب ہونا چاہئے کہ کا ش کہ حکومت 100روز کے بجائے اپنا 1000روزہ پروگرام دے دیتی تو ممکن تھا کہ آج وزیراعظم عمران خان اور اِن کی حکومت اور اِن کی جماعت پی ٹی آئی کو اپوزیشن کی تنقیدوں کا کم از کم اِس طرح تو سامنا نہ کرناپڑتا جیسا کہ آج اپوزیشن کی تنقیدوں والی تیز دھاری تلوار سے حکومت گھائل ہورہی ہے، حکومت اپنے ایک ہزار روزہ پروگرام کو ساڑھے چار سال تک چلاتی اور اگلے انتخابات سے قبل اپنے کام کرکے چلتی بنتی۔ جس طرح گزشتہ سے پیوستہ حکمرانوں اور حکومتوں نے اپنے اداوار میں کیاتھا۔

خیر، یہ بھی کتنی عجیب بات ہے ناں کہ آج وزیراعظم عمران خان کی حکومت کے سو روزہ پروگرام پر پل پل تنقیدیں کرنے والی ا پوزیشن اِس خوش فہمی میں مبتلا ہوئے جارہی ہے کہ اِس نے اپنے عیارانہ اور مکارانہ رویوں سے حکومت کے لئے مشکلات پید اکردیں ہیں۔

جبکہ ایسا نہیں ہے جیسا کہ آج حکومت پر کیچڑ اُچھالنے والی اپوزیشن کی جماعتیں سمجھ رہی ہیں۔آج عمران حکومت کے سو روزہ پروگرام پر بے جا تنقیدیں کرنے والی اپوزیشن جماعتوں کے رویوں کے بعد یہ خدشہ پیدا ہوگیاہے کہ آئندہ کوئی بھی نئی حکومت کم ا زکم اپنے سو روزہ اہداف کا پروگرام کبھی نہیں دے گی۔ کیوں کہ موجودہ حکومت کی طرح اگر یہ اپنے بیشتر اہداف حاصل بھی کرلے، تو بھی اپوزیشن جماعتوں کی تنقیدیں اِس کا حوصلہ پست کرنے کے لئے کافی ہوتی ہیں۔ مگر رواں حکومت کے لئے یہ نکتہ حوصلہ افزا ءہے کہ کوو ¿ں کی طرح کا ئیں کائیں کرتیں اپوزیشن جماعتیں حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکیں۔

بے شک یہ تو آنے والا وقت ہی بتا ئے گا، کہ رواں حکومت میں قومی چوروں کو اپنے کئے کی کڑی سزا مل کرہی رہے گی ،اَب قومی چور خواہ کوئی بھی کتنابڑا کیوں نہ ہو،اگرقانون کی نظر میں کوئی قومی چورقرارپاتا ہے اور قومی خزانے کا لٹیراٹھیرایاجاتاہے، توپھر وہ آئندہ آنے والوں کے لئے ضرور نشانِ عبرت بن کر ہی رہے گا ۔کیوں کہ اَب مُلک اور قوم کو کرپشن سے پاک تبدیلی کا نعرہ لگا کر اقتدار کی مسند پر قدم رکھنے والے وزیراعظم عمران خان اور اِن کی حکومت و جماعت پی ٹی آئی کی کامیابی اِسی میں پنہاں ہے ،اَب اِس کے بغیرحکومت کے پاس کوئی چارہ بھی نہیں ہے، ورنہ تو سب کچھ بیکار جائے گا۔(ختم شُد)

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
government imran khan Inflation opposition political program public اپوزیشن پروگرام حکومت سیاسی عوام مہنگائی
California Forestry Fire
Previous Post کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کوئی معمولی خبر نہیں ہے
Next Post سیاستدان ملک کو ایٹمی طاقت بناتے ہیں اور ایک انڈے، مرغی کی بات کرتا ہے: خورشید شاہ
Khursheed Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close