لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کا لاک چوک ڈیفنس میں گزشتہ روزبھی دھرنا جاری رہا۔ کارکنوں نے حکومت کیخلاف نعرے بازی کی اور ایک بار پھر وزیراعظم کے استعفے تک دھرنا جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Start typing to search...