Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نئے حکومتی بم

October 17, 2018 0 1 min read
Inflation
Inflation
Inflation

تحریر: محمد عرفان چودھری

”تخت تبدیل بھی ہو سکتا ہے تختے میں کبھی
اپنے عہدے سے وہ معزول بھی ہو سکتا ہے
جانتا کون تھا خاور وہ درخشاں تارا
گر کے آنکھوں سے کبھی دھول بھی ہو سکتا ہے”

شاعر نے تو شائد یہ شعر سابق حکومت پر کہا ہو گا جو یقیناََ ٹھیک بھی ہے کہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے کہ جب حد سے گزر جانے والوں کے سروں پر پڑتی ہے تو آواز تک سنائی نہیں دیتی مگر سابق حکومت قصہ پارینہ بن چکی ہے اپنے کئے کی سزا بھگت رہی ہے مگر یہ نئی تبدیلی کی دعوے دار حکومت کس ڈگر کی جانب چل پڑی ہے 18 اگست 2018 کو بننے والی حکومت ابھی تو خود شیر خوار ہے اور ابھی سے ہی بڑے بڑے فیصلے کرنے شروع کر دیے ہیں کیا یہی تبدیلی تھی جس میں غریب عوام جو کہ پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہی تھی اس پر مزید مہنگائی کا بوجھ لادنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں اس عوام پر مختلف طرح کے بموں کا تجربہ کرنے کا سوچا جا رہا ہے جن میں قابل ذکر بجلی بم، گیس بم، پٹرول بم، ٹیکس بم اور انکم ٹیکس جیسے بڑے بڑے بم شامل ہیں۔

حالیہ رپورٹ کے مطابق وزارت مالی معاملات کے وزیر اسد عمر نے بجلی کے نرخوں میں دو روپے فی یونٹ تک کے اضافے کا عندیہ دیا ہے جو بڑھ کر چار روپے فی یونٹ تک جا سکتا ہے جو کہ غریب عوام کے ساتھ بھدا مذاق ہے وہ عوام جو پہلے ہی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو مختلف طرح کے ٹیکس دے رہی ہیں جن میں الیکٹری سٹی ڈیوٹی 1.5% ، جنرل سیلز ٹیکس 17% ، نیلم جہلم سرچارج، پی ٹی وی فیس ، فنانسنگ کوسٹ سرچارج اور فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ شامل ہیں جو کہ صرف 300 یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین ہیں جبکہ 300یونٹ ماہانہ سے زائد یونٹ استعمال کرنے والوں پر ٹیرف ریشنلائزیشن نامی ٹیکس بھی لگا دیا جاتا ہے جبکہ کمرشل بلوں میں انکم ٹیکس بھی شامل ہوتا ہے یعنی کے اگر ہم 300 یونٹ کے گھریلو میٹر کے بل کا حساب لگائیں تو استعمال شدہ بجلی کی اصل قیمت 2642روپے بنتی ہے جبکہ اس قیمت پر 751 روپے ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے اور کل ملا کر بات 3393 روپے تک جا پہنچتی ہے اس کے علاوہ جن علاقوں میں بجلی چوری ہوتی ہے وہاں کی لائن لاسز دور کرنے اور اپنی نا اہلی چھپانے کے لئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے غریب و شریف عوام پر اضافی بوجھ لاد دیا جاتا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ واپڈا ملازمین جو مفت یونٹ استعمال کرتے ہیں وہ بھی عذاب کی صورت میں عوام پر پڑتے ہیں اور اب جبکہ نئی حکومت کی جانب سے فی یونٹ میں دو سے چار روپے اضافہ کیا جا رہا ہے جس کی بدولت عوام کے کندھوں پر تقریباََ چار سو ارب روپے ماہانہ کا بوجھ پڑے گا تو آپ خود اندازہ لگا لیں کہ آنے والے دنوں میں بجلی کا بل کہاں سے کہاں تک جا پہنچے گا ۔حال ہی میں اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت وہ گھریلو صارفین جن کو ماہانہ گیس بل 220 روپے آتا تھا اب وہ 275 روپے ماہانہ بل ادا کیا کریں گے یعنی کے فی میٹر 55 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ 1352 روپے میں 11.8kg کا فروخت ہونے والا سلنڈر 1673روپے میں 321 روپے کے اضافے کے ساتھ دستیاب ہوگا گیس بلوں میں اضافے سے غریب عوام مزید تنگدستی کا شکار ہو گی جس تنگ دستی کو دور کرنے کے لئے تبدیلی کو ووٹ دیا اس کے ساتھ ساتھ پیٹرول ایک سو دس روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور یہ تما م تر بوجھ صرف اور صرف غریب عوام پر لادا جائے گا۔

جبکہ ذخیرہ اندوز اس آنے والی مہنگائی کے سونامی سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے اور لٹیں گے تو صرف غریب۔ گڈ گورننس کے نام پر عوام کے ساتھ جو کھیل کھیلا جا رہا ہے وہ شائد مڈل کلاس کے طبقے کو ہی ختم کر دے اور دو ہی قسم کی کیٹگری بچے جن میں وہ لوگ شامل ہوں جو امارت کے خط استوار سے اوپر ہوں اور یا وہ لوگ جو غربت کے خط استوار سے نیچے کیونکہ جہاں ایک جانب تو مہنگائی کا جن بوتل سے نکلنے ہی والا ہے وہیں دوسری جانب ڈالر نے پاکستانی روپے کے مقابلے میں اونچی اڑان بھر لی ہے اور تبدیلی کے چند دنوں بعد ہی بیس روپے کے اضافے کے ساتھ مظلوم پاکستانی عوام کو منہ چڑھاتا ہوا ہاتھ سے نکل گیا ہے جس کی بدولت پاکستان پر گردشی قرضوں کے حجم میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے اور اس اضافی قرض کو اتارنے کے لئے پاکستان کو مزید نیا قرض درکار ہے اور نئے قرض کے تناظر میں ہی آئی ایم ایف سے کڑی شرائط پرمعاہدے ہونے جا رہے ہیں جس کے تحت اوپر بیان کردہ مہنگائی کے بم جلد پھٹنے والے ہیں۔

سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس ہو شربا مہنگائی پر (ن) لیگی رہنمائوں کی جانب سے قابل ذکر بیان سامنے نہیں آ رہے اور آئیں بھی تو کیسے؟ کیونکہ اس تمام کارستانی میں سو فیصد ہاتھ سابقہ (ن) لیگی حکومت ہی کا ہے جنہوں نے قرض پہ قرض لے کر ہوا میں اڑا دیے اور اس قرض سے کوئی خاطر خواہ فوائد حاصل نہ کر سکی مگر یہاں پر ایک بات وزیر اعظم عمران خان صاحب سے کہنا چاہوں گا کہ سابق حکومت کی جانب سے کیے گئے غیر ضروری اور غلط اقدامات کی سزا پہلے سے پسی ہوئی غریب عوام کو نا دیں بلکہ ملک سے لوٹا ہوا پیسہ ملک میںواپس لائیں ان چوروں لٹیروں کی جاگیروں کو نیلام کریں بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالیں قانون کی گرفت مضبوط کریں اور ہو سکے تو خان صاحب اپنی توجہ ریکوڈک منصوبے پر بھی مرکوز کر کے دیکھیں امید کرتے ہیں کہ آپ کو مہنگائی بم گرانے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔

Mohammad Irfan Chaudhary
Mohammad Irfan Chaudhary

تحریر: محمد عرفان چودھری

Share this:
Tags:
Companies consumers government public tax ٹیکس حکومت صارفین عوام کمپنیوں
Measles
Previous Post خسرہ سے بچائو کی مہم
Next Post پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے زیرِ انتظام کشمیری عوام کے ساتھ بلیک ڈے کے موقع پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
Pakistani Community Forum Austria

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close