چکوال : حکومت پنجاب نے سپریم کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر کی مارکیٹ کمیٹیوں کے ایڈمنسٹریٹرز بحال کر دئیے ہیں۔ چکوال مارکیٹ کمیٹی کے ایڈمنسٹریٹر چوہدری نوید کہوٹ کوبھی بحال کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور نوید اختر کہوٹ نے ایک مرتبہ پھر ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
