Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

راولاکوٹ کی خبریں 4/11/2016

November 4, 2016 0 1 min read
Pervez Rasheed
Pervez Rasheed
Pervez Rasheed

راولاکوٹ (خصوصی رپورٹ) حکومت پاکستان کا دوہرا معیار پاکستان میں قومی سلامتی سے وابستہ سب سے اہم ادارے پر تنقید وجہ جواز بنا کر وزیر اطلاعات پاکستان پرویز رشید وزارت اطلاعات سے فارغ آزاد کشمیر میں قومی سلامتی سے وابستہ سب سے اہم ادارے پر تنقید کرنے والے پر نوازشات کا سلسلہ بدستور قائم آزاد کشمیر میں نئی حکومت نے سابق صدر یعقوب خان کی سفارش پر انکے دست راست کو دوبارہ حکومت آزاد کشمیر میں اہم عہدہ دے دیا ہے صدر آزاد کشمیر مسعود خان کے ساتھ پریس سیکرٹری کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے پہلے امریکہ اور اب برطانیہ کا دورہ بھی اس شخص سے کروایا گیا ہے مذکورہ شخص نے پاکستان مخالف لٹریچر نا صرف بڑے پیمانے پر تحریر کیا بلکہ گزشتہ دو سالوں سے یہ پروپوگنڈہ بھی شروع کر رکھا ہے کے عمران خان کا احتجاج فوج کروا رہی ہے ماضی کے صدر کے ساتھ پریس سیکرٹری تعینات اب نئے صدر کے ساتھ بھی پریس سیکرٹری تعینات ہو چکا ہے سابق صدر کی طرف سے باوجود اس کے کہ اس پریس سیکرٹری کی طرف سے سابق صدر کی لکھی گئی سوانح عمری کے باعث سابق صدر یعقوب خان ایک مذاق بن چکے نئے صدر مسعود خان کے ساتھ سفارش کر کے انھیں اپنا پریس سیکرٹری تعینات کروانا سمجھ سے بالا تر ہو چکا ہے مسعود خان کو کہیں ایک شوائد بھی دیے گئے کہ ان کے ساتھ تعینات کیا گیا پریس سیکرٹری پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث رہا فوج پر بھی اس کی تنقید جاری ہے اس کے باوجود مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ صحافیوں کو نظر انداز کر کے اسے اہم زمہ داری دلوانا اور ایک ماہ کے اندر امریکہ اور یورپ کے دو دورے کروانا سوالیہ نشان بن چکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(بیورو رپورٹ) معروف سماجی کارکن کی بہن کے ساتھ مقامی وکیل کی بد تمیزی بنت حوا ٹرسٹ کی چئیر پرسن ڈاکٹر خدیجہ نزر نے تحریری بیان میں کہا ہے کے قانون کے رکھوالے ہی قانون شکن بن چکے ہین درخواست کے باوجود پولیس با اثر وکیل کے خلاف کارروائی سے گریزاں ہے اعلیٰ حکام نوٹس لیں کے ان کے بڑی بہن کے خلاف ایک مقدمہ میں حبیب شاہ ایڈووکیٹ کو دکیل بنا یا گیا تھامقدمہ کا فیصلہ بھی ہو چکا ہے حبیب شاہ کے پاس سفارش کروانے ان کی بڑی بہن گئی کے پوتے پوتیوں سے ملایا جائے لیکن حبیب شاہ نے ان کی التجا سننے کے باوجود انھیں بے عزت کر کے وہاں سے واپس بھیجا ان کے ساتھ بد اخلاقی کی توہین آمیز رویہ اپنایا اس بد اخلاقی پر پولیس کو درخواست دی لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی بار کونسل آزاد کشمیر حبیب شاہ کی طرف سے بوڑھی خاتون کے ساتھ بد تمیزی اور ٹانگیں توڑنے کی دھمکیاں دینے کا نوٹس لے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ ۔تھوراڑ (نمائندہ خصوصی) سب ڈویژن تھوراڑ جو کہ مضافات کو ملاکر ایک بڑی آبادی پر مشتمل ہے محکمہ زراعت کی طرف سے وٹرنٹری ہسپتال جسکے 4-5ملازم ڈاکٹر اور عملہ تعینات ہے لاکھوں روپے خرچ کر کے اسکی عمارت تعمیر کی گئی ہے اور ماہانہ لاکھوں کے اخراجات حکومت برداشت کر ناپڑتے ہیں لیکن ستم ظریفی ہے کہ مال مویشی رکھنے والے حضرات کو نہ تو ڈاکٹر میسر ہے اور نہ ہی کبھی کسی کو محکمانہ طور پر دوائی ملی ہے جب بھی کوئی جانور بیمار ہو تا ہے تو بازار سے مہنگے داموں ادویات خرید لی جاتی ہے اور نہ اتنے بڑے علاقے میں مویشیوں اور مرعیوں کے لیے دی جانے والی ویکسین ہے ۔ عوام علاقہ تھوراڑ نے محکمہ زراعت سے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر ویٹرنٹری ڈاکٹر اور عملے کو پابند کیا جانے کے ساتھ حکومتی سطح پر ادویات مہیا کیئے جانے کے اقدامات کئے جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ۔تھوراڑ (نمائندہ خصوصی) تھوراڑ گرلز ڈگری کالج میں سٹاف کی عیر حاضری کے باعث طالبات کا مستقبل داو پر لگ گیا مشاہدے میں آیا جسکے اکثر سٹاف ممبران 10بجے کے بعد کالج آتے ہیں اور 12بجے چھٹی کر دی جاتی ہے باقاعدہ کلاسز نہیں ہو رہی ہیں جس سے طالبات کا مستقبل داو پر لگ گیا ہے عوام علاقہ تھوراڑ اور والدین نے کالجز کے ذمہ داران سے مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ قوم کے معماروں پر رحم کیا جائے اور سرکاری کالج میں حاضری کو فوری یقینی بنایا جائے ۔ عوام علاقہ تھوراڑ کا مطالبہ ہے کہ اگر اس پر کوئی عمل نہ کیا گیا تو عوام علاقہ تمام بچوں کو سرکاری سطح سے ہٹہ دیں گے ۔ اور بھر پور احتجاج کریں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ (بیورورپورٹ)راولاکوٹ پولیس کی کارستانیاں۔کرے کوئی بھرے کوئی سونے کا کاروبار کرنے والامختلف لوگوں کو اور بنکوں کو کروڑوں روپے کی پھکی دے کرضمانت کے بعد پراسرار طور پر غائب ETO انکم ٹیکس راجہ تحسین ایس ایچ او اعجاز خان سب انسپکٹر نسیم خان نے بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی کے طور پرپورے خاندان کو حراساں کرنا شروع کر دیا ۔جرم ایک بھائی نے کیا ،دھر دوسرے کو لیا گیا۔بلاجواز گرفتار محمد شہزاد بشیر ولد بشیر احمد دس دن اندر رہنے کے بعد ضمانت پر رہا ،پولیس آفسیران اعجاز خان اور نسیم خان کی طرف سے ETOراولاکوٹ راجہ تحسین کے ساتھ مل کر اغوا کرنے اور حبس بے جا میں رکھنے کا الزام کی جانے والی زیادتی کے خلاف پولیس کے اعلی حکام سے رابطہ کریں گے اور ہر فورم پراحتجاج کریں گے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ نے حتجاج کی دھمکی دی انصاف نہ کیا گیا تو عدالت میں جایں گے شہزاد بشیر اور جے کے ایل ایف کے راہنما حمید خان کی دیگرکے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو۔ ۔تفصیلات کے مطابق محمد شہزاد بشیر کے بھائی عصمت بشیر زر گر کے خلاف تھانہ راولاکوٹ میں مختلف مقدمات میں ایف آئی آرز درج ہیں جعل سازی کے مقدمات میں کاروائی جاری ہے لیکن کچھ دن قبل پولیس تھانہ راولاکوٹ نے ان کے بھائی محمد شہزاد بشیر کو گرفتار کر لیا محمد شہزاد بشیر کے مطابق پولیسETO کی لونڈی بن چکی ہے راجہ تحسین کی ایماء پرجبرا اغوا کر کے دس دن تک غیر قانونی حراست میں رکھا گیا ذہنی طور پر ٹارچر کیا گیا ہے اور ان کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا گیا پولیس مجھے حراساں کر کے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے محمد شہزاد بشیر راولاکوٹ کے تاجر اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے کارکن ہیں ادھر جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے عہدیداران اور کارکنان و تاجران حمید خان ،ممتاز حسین خان، محمد توقیر خان، سبیل خان، محمد صدام خان، امتیاز کیانی،محمد زاہد کیانی نے کہا ہے کہ پولیس کی طرف سے اسطر ح کی کاروائی قانون کی دھجیاں بکھیرنے کے مترداف ہے انہوں نے کہا کہ جرم بھائی نے کیا اور گرفتار بے گناہ بھائی کو کیا گیا جو زیادتی اور ناانصافی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت اور پولیس کے اعلی حکام نے اس واقعہ کا فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کے خلاف کاروائی کے لیے اقدامات نہ کیے تو جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ ہر قسم کے احتجاج اور راست اقدام کا حق محفوظ رکھتی ہے ادھر گرفتاری سے رہائی پانے والے شہزاد بشیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے کھبی بھی بھائی کی حمایت نہیں کی اور نہ ہی کسی قسم کی ضمانت دی انہیں بلاجواز گرفتار کرکے جس ازیت کا شکار کیا گیا ہے اس کا نوٹس لیا جانے چاہیے تاکہ انصاف کے تقاضے پورئے ہو سکیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راولاکوٹ(سرفراز حسین سے) آزاد کشمیرمیں بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے تنگ آکر کشمیری صحافی نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جے کے ایل ایف کے چیرمین سیاست کار محمد یاسین ملک کو معاونت کے لیے خط لکھ دیا نواز شریف سے ذاتی تعلق اور دوستی سامنے رکھ کر آزاد کشمیر کو لوڈشیڈنگ سے مبرا قرار دلوانے کی استدعا راولاکوٹ کے مقامی صحافی آصف اشرف نے یاسین ملک کو لکھے گے خط میںکہا ہے کہ آپ کی مزاج پرسی کے بعد جناب کے گوش گزار ایک اہم معاملہ کرنا پڑ رہا ہے گو کہ آپکا علاقہ ایک بہت بڑی آزمائش سے سنہری تاریخ رقم کرتے ہوئے گزر رہا ہے اصولی طور پر بیس کیمپ ہوتے ہوئے ہمیں آپکا ساتھ دینا چاہیے لیکن ہم بے حس ہو چکے ہیں سچ بات یہ ہے کہ ہمیں آج آپ سے مدد کی درخواست کرنا پڑی پہلے بھی جب گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی سازش ہوئی آپ کی مداخلت پر نواشریف نے وہ فیصلہ روکا آپ کے مطالبے کی روشنی میں ہی نوازشریف آج اقوام متحدہ سے مظفرآباد تک خود بھی اور اپنے صدر کے ذریعے کشمیر کو غیر فوجی علاقہ قرار دلوانے کا آپشن سامنے لائے ہیں غیر فوجی علاقہ سؤزیرلینڈ کی طرز پر خودمختار کشمیر ہی ہو گا آپ سے آج یہ گزارش ہے کہ آزادکشمیر میں تین ہزار میگا واٹ کے قریب بجلی پیدا ہوتی ہے اور سارے آزادکشمیر کی ضرورت صرف 350 میگا واٹ ہے آزادکشمیر کو اپنی ہی پیدا کردہ بجلی سے 180 میگاواٹ بجلی دی جارہی ہے آزادکشمیر میں نوازشریف کی تنظیم اقتدار میں آنے کے بعد یہ لوڈشیڈنگ 4 گھنٹے کے بجائے 8سے10 گھنٹے ہو رہی ہے آزادکشمیر کا کوئی بھی سیاستدان اس زیادتی پر آواز اٹھانے کی سعی نہیں کر رہا آپ سے امید ہے کہ آپ سری نگر سے ہماری وکالت کرتے ہو ئے پاکستانی وزیر اعظم سے مطالبہ کریں کہ وہ آزادکشمیر کو لوڈشیڈنگ سے مستسنی کروائیں یقین ہے کہ جسطرح آپ کے کہنے پر نوازشریف نے گلگت بلتستان کو ریاست جموں کشمیر سے الگ کر کے پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کامنصوبہ ترک کیا اسی طرح وہ نام نہاد آزادکشمیر کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے نجات دلائیں

Share this:
Tags:
government national security pakistan Pervaiz Rashid quality Rawalakot پاکستان پرویز رشید حکومت راولاکوٹ قومی سلامتی معیار
Iran
Previous Post ایران، ایران تک ہی رہے تو بہتر ہے
Next Post آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی موت کا ذمہ دار کسی کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا: مائیکل بارنس
Phillip Hughes

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close