Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اعزاز مبارک

January 20, 2019January 20, 2019 0 1 min read
Zia Shahid
Zia Shahid
Zia Shahid

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

میرے پھوپھا جان کہا کرتے تھے انسان ساری زندگی بچہ ہی رہتا ہے بس سر عام ناک نہیں پونچھتا، رفع حاجت مخفی طور پر کرتا ہے۔سچ پوچھیں تعلقات میں نرمی گرمی روٹھنا راضی ہو جانا بچپن کا ہی چلتا رہات ہے۔میرا اپنا خیال ہے جب تعلقات پرکھیں تو کوشش کریں اچھی باتیں یاد رکھی جائیں۔میں اپنے دوست اپنے سینئر ساتھی کے بارے مٰں یادیں تازہ کر رہا ہوں۔

گزشتہ روز سی پی این ای (کونسل آف نیوز پیپرز ایڈیٹرز) کے میڈیا کنونشن میں جناب ضیاء شاہد کو تیسری بار لائف ٹائم ایوارڈ دیا گیا جو ان کے صاحبزادے امتنان شاہد نے صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عارف الرحمن علوی نے دیا۔میں سب سے پہلے جناب ضیاء شاہد اور پوری فیملی کو اس اعزاز کی وصولی پر مبارک باد دیتا ہوں۔فون پر چیف صاحب سے بات بھی ہوئی۔سنا کرتے تھے اکھیاں والیو اکھیاں بڑی نعمت ہیں اس بات کا احساس تین ماہ پہلے ہوا جب شوگر کی زیادتی اور بلند فشار خون کی تیزی کے اشتراک سے ایک آنکھ کی دنیا پر حملہ کیا لوگوں کو دن میں تارے نظر آتے ہیں ہمیں اس وقت داہنی آنکھ سے یہ بھی پتہ نہیں چلا کہ دن ہے کہ رات۔اس موضوع پر کبھی لکھوں گا کہ کس بدبخت اور رو سیاہ سے ملا اور کیا باتیں ہوئیں جس کے نتیجے میں ہم اندھیر نگری میں چلے گئے ۔اسی وقت یہ احساس بھی ہوا کہ اللہ نے دو آنکھیں کیوں دیں اور دو گردے کس لئے دیے۔

ضیاء شاہد سے کوئی ربع صدی کا تعلق ہے کوئی دو چار برس کی بات نہیں۔اللہ پاک انہیں لمبی عمر دے۔خ،یدہ کمر اور بڑھاپے کی جانب مائل ضیاء شاہد کو جب میں نے دیکھا تو آتش جوان ہی نہیں سوپر ڈوپر جوان تھا ہم بھی شعلہ ء جوالہ تھے اور ضیاء صاحب بھی کمال کے گھبرو تھے۔جدہ میں ایک اردو اخبار جس کا تعلق لاہور سے تھا کے نمائندے کی اپنی ترجیحات تھیں ہم سوشل ورک میں کسی سے پیچھے نہ تھے لیکن نوے کی دہائی میں پرنٹ میڈیا ہمارا نہ تھا ۔ہم جتنی بھی سرگرمیاں کرتے وہ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا والی بات ہوتی۔جدہ میں مقیم پاکستانیوں کی یہ بد قسمتی رہی ہے کہ صحافت ان لوگوں کے پاس رہی جو کسی نہ کسی حد تک کراچی کی ایک لسانیت پرست جماعت کے یاتو حمائتی یا آلہ کار۔پاکستانی سیاست کے وہ سال ذہن میں رکھئے جب بوری بند لاشون کے تحفے سمندری شہر سے پہاڑوں اور میدانوں کی جانب بھیجے جاتے تھے ۔لندن میں بیٹھا شخص تھوڑی مدت کے لئے جدہ میں بھی رہا۔کوئی خبر جو پاکستان دوست کی ہوتی اسے ایک گروہ گول مول کر جاتا۔یہ لوگ پاکستانی حکومت کے نمائندوں کو گھیر لیتے۔کراچی سے آئے ہوئے عبداللہ شاہ کو کلاسیک ریستورینٹ میں گھیر لیا گیا۔ایسے میں خبریں ہوا کا خوشگوار جھونکا تھا میں نے عبداللہ شاہ مرحوم کو ریاست کے اندر ریاست کے دشمنوں کے خلاف ایکشن لینے پر مبارک باد دی تو پورا گروہ ہی میرے خلاف ہو گیا کچھ اب اس دنیا میں نہیں رہے وہ وہاں کے عرب نیوز سعودی گزٹ اور پاکستانی اخبارات کے نمائندے تھے بھلا ہو چودھری شہباز حسین کا جنہوں نے معاملہ دبا دیا۔

یہ لسانیت پرستوں اور پاکستان پرستوں کی لڑائی کا آغاز تھا جس میں میرا ساتھ دینے والوں میں ملک محی الدین سر فہرست رہے خبریں کو اٹھانے میں ریاض بخاری،عنائت جاڑا،ولیم کے ڈی۔فاروق جاوید کا بڑا ہاتھ تھا جدہ کے صحافیوں نے بڑے مزے کئے انہوں نے اپنی نالئق اولادوں کو نوکریاں دلوائیں حج کے ٹھیکے لئے اسکولوں کے نام پر کاروبار کئے۔یہ جھولی چکوں کا ایک گروہ تھا جس سے خبریں نے لڑائی لڑی اگر ضیاء شاہد جیسے لوگ کمیونٹی کا ساتھ نہ دیتے تو پاکستانی دب کے عہ جاتے۔قونصلیٹ پر چھاپے بھی خبریں ہی کا کام تھا۔بد دیانت صحافی کیا کچھ کر سکتا ہے اس کا تصور محال ہے۔وہاں ایک سیایس پارٹی کے لیڈر کے بیٹے نے ایک لڑکا قتل کر دیا اس خبر کو چھپا دیا گیا اس سے بڑا جرم کیا ہو سکتا ہے۔حاجی لٹے رہے صحافی منہ بند کئے رہے لیکن جب خبریں میدان میں آیا تو مولانا عبدالستار نیازی سے شکائتیں کیں اور اس وقت کے ڈاریکٹر حج کی چھٹی ہوئی۔

خبریں نے ظلم کے خلاف جو لڑائی سعودی عرب سے لڑی اس نے بڑے نامیوں کی ہوا سرکائی۔یہی وجہ تھی کہ اخبار مارکیٹ میں آنے سے پہلے ہی بک جاتا۔سازشی عناصر کہاں خاموش رہتے انہوں نے وار چلائے۔لیکن اللہ کے کرم سے جو لڑائی لسانت پرست سنپولیوں کے خلاف خبریں جدہ نے شروع کی اسی کا علم عمران خان کے ہاتھ آیا جب عمران خان ١٢ مئی کے واقع پر میدان میں کودے تو میں اس وقت پاکستان آ گیا تھا۔یہ خبریں کے ضیاء شاہد کا تعاون اور سر پرستی تھی جس نے ہمیں آمریت سے ٹکرانے کی ہمت دی،مورچے ہارنے کے بعد میں ہمیں اللہ نے کامیابی تھی ظالم منہ چھپتا ہے اور اللہ مظلوم کو سرفراز دیتا ہے۔١٩٩٥ میں ہم نے اس اخبار کی نمائیندگی کا اعزاز تھاما۔ہمیں یہ بتایا گیا کہ ضیاء شاہد بلا کے مقرر اور کمال کے لکھاری ہیں جو جلدہ عمرے کی ادائیگی اور روضہ ء رسول پر حاضری کے لئے پہنچنے والے ہیں۔ہمیں بڑی خوشی ہوئی کے دو بڑے اخبارات میں ایک تیسرا اخبار سر نکال رہا ہے اور اس کا سر خیل ہمارا مہمان بننے والا ہے۔حلقہ ء یاران وطن جو ہماری تنظیم تھی ہم نے اس کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کرایا۔اللہ خوش رکھے فردوس ہوٹل جدہ کے لالہ سرفراز کا جو تنظیم کے ممبر تھے ان کے ہوٹل پر تقریب رکھ دی۔جناب ضیاء شاہد کو پہلی بار بولتے سنا۔اس تقریب کے اہتمام میں انجمن گجراں جدہ کے دوستوں شبیر گجر،صوفی منظور،خبریں ریڈرز فورم کے چودھری فاروق جاوید،برادر خورد سجاد چودھری شعر بہت سے ساتھیوں کا ساتھ ملا یہ تقریب اس شہر کے پاکستانی حلقوں کی یاد گار تقریب تھی۔

خبریں کے ضیائ شاہد اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ایک لحاظ سے مماثلت ہے کہ خبریں نے بھی اس وقت کے دو اردو اخبارات کے درمیان سے سر نکالا جس وقت تصور کرنا نا ممکن تھا کہ لاہور اور کراچی سے نکلنے والے ان کثیر الاشاعت اخبارات کے ہوتے ہوئے کسی تیسرے اخبار کی گنھائش ہے۔بعین جناب قائد تحریک عمران خان نے جب پی ٹی آئی کی بنیاد رکھی تو پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی اجارہ داری تھی کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ بے نظیر اور نواز شریف کے ہوتے ہوئے کسی تیسرے بندے کی گنجائش ہے کہ وہ سر اٹھا سکے۔بائیس سالہ جدو جہد کا نتیجہ ہے کہ تحریک انصاف کامیابی کے پائیدانپر کھڑی ہے اور خبریں تو مدتوں پہلے یہ کامیابیاں طے کر چکی ہیں۔میرے نزدیک اپنی اپنی دنیائوں کا نمبر ون ہونا ہی سب سے بڑا چیلینج ہے۔خبریں جدہ نے دو بڑے اخبارات کو پچھاڑ ڈالا۔

حی البوادی کے نامانوس ایریا میں فردوس ہوٹل کی بالائی منزل بہت سے لوگوں کی میزبانی کا شرف حاصل کر چکی ہے۔مجھے لکھنے دیجئے کہ حلقہ ء یاران وطن اور خاص طور پر میرے ان مہانوں کی اولین فہرست میں جناب ضیاء شاہد تھے۔کیا وقت تھا شام ہوتے ہی عزیزیہ محلے کے کبابش ایریا کی دوکانوں پر خبریں دیکھنے پہنچ جاتا۔اپنی فیکس پر بھیجی گئی خبروں کو صفحہ ء اول کی زینت دیکھ کر دل خوشی سے نہیں سمتا اخبار تین ریال کا تھا خبر بھیجنے میں ایک صفحے کے آٹھ ریال لگتے تھے ۔اپنے دفتر کی فاکس سے خبریں بھیجتا اور مہینے کے آخر میں بل ادا کر دیتا جو بعض اوقات دو اڑھائی سو سے زیادہ تجاوز کر جاتا یاد رہے ان دنوں یہ بڑی رقم ہوتی تھی۔

افطار سے پہلے تقریب کا آغاز ہوا جناب غلام اکبر نیازی(اسلام آباد میڈیل کالج کے اونرجو بھارہ کہو میں ہے)وہ بھی مہمان مقرر تھے سٹیج پر جماعت اسلامی مدینہ کے جہانگیر خالد مغل،مسلم لیگ ن کے صدر ارشد خان مرحوم،پیپلز پارٹی کے صدر چودھری شہباز حسین(فواد چودھری کے انکل) بیٹھے ضیاء شاہد نے اپنے تفصیلی خطاب میں مسلم لیگ کے قبضہ گروپوں کو جھمجوڑا مجھے یاد ہے جب انہوں نے کہا کہ اگر ہم زرداریوں کی چھینا جھپٹی کے خلاف ہیں تو ہم مقصود بٹوں کے قبضوں پر کہاں خاموش رہ سکتے ہیں۔جہاں ظلم وہاں خبریں کے بینر تلے اس منعقدہ اس تقریب کو لوگوں نے برسوں یاد رکھا یہ خبریں جدہ کی کامیابی کی ابتداء تھی۔کسی بھی شخص ادارے کے ساتھ تعلقات میں اتار چڑھائو آتا رہتا ہے تعلق ہونا یہ نہ ہونا اپنی جگہ ہے لیکن احترام کا جو رشتہ جناب ضیاء شاہد اور ان کی فیملی کے ساتھ ہے وہ اپنی جگہ ہے۔میں نے تعلقات کبھی ٹوٹنے نہیں دئے ۔سیاسی سوچ اپنی جگہ لیکن زندگی میں جس سے تعلق رکھا اسے زندگی بھر رکھنے کی قسم کھائی یہی وجہتھی جب دلدار کی بارات لے کر فلیٹیز ہوٹل گیا تو بارات کے مہری لوگوں میں جناب ضیاء شاہد،مجیب الرحمن شامی،فرید پراچہ شامل تھے اور یہی لوگ میرے بڑے بھائی چودھری امتیاز کی جگہ میرا ساتھ دے رہے تھے۔

تیسری بار ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات تو ہے ہی میں اپنی بیماری کی وجہ سے اس تقریب میں نہیں جا سکا لیکن ایوارڈ دینے والے اور وصول کرنے والے میرے اپنے تھے۔جن دنوں پی ٹی آئی رینگ رہی تھی سپر مارکیٹ اسلام آباد کے قریب دفتر میں سردیوں کی دوپہر کو کینو کھلانے والے انجیئر افتخار کے دھوپ سینکتے کرنل یونس رضا،علی زیدی اور عارف علوی میں ایک جناب عارف الرحمن علوی امتنان شاہد کو ایوارڈ دیتے ہوئے بہت اچھے لگے۔اللہ کبھی کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا کراچی کا ایک ڈینٹست اپنے لیپ ٹاپ کے ساتھ سی ای سی کی میٹینگ میں اراکین کو اس انہماک سے بریفینگ دیتا جس سے محسوس ہوتا اسے بھی تبدیلی کے سورج طلوع ہونے کا اتنا ہی یقین تھا جتنا میرے قائد عمران خان کو۔

کامیابی کے زینے طے کرنا مبارک ہو۔مجھے یہ علم ہے کہ پاکستان کے تین صدور نے جناب ضیاء شاہد کو یہ اعزازت دئے ان میں جنرل مشرف دوسرا جناب نواز شریف اور تیسرا ایواڈ بدست عارف علوی ملا ہے۔سی پی این ای نے اپنے اندر سے لوگوں کو نوازنے کی جو کاوش کی ہے یہ گراں قدر ہے۔اور قابل ستائش بھی اس کے لئے میں ہمالیہ ء صحافت حمید نظامی کے فرزند عارف نظامی کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔عارف صاحب کو جب بھی ملتا ہوں ایک احترام کی نظر سے اس لئے کہ وہ ایک عظیم شخص کے فرزند ہیں جو درویش لیڈر اور اپنے مقام سے محروم لیڈر چودھری رحمت علی کے پرستار تھے۔پاکستانی صحافت اور خاص طور پر پرنٹ میڈیا اس وقت الیکٹرانک میڈیا کی دہشت گردی کا شکار ہے جہاں وہ لوگ بھی صحافی بن کر بیٹھ گئے ہیں۔

جو کتابچہ کو کتا بچہ پڑھتے ہیں اور اردو کی ٹانگ ہی نہیں گردے فیل کر دیتے ہیں۔اس مطالبے کی تو بھرپور مدد کروں گا کہ بھارت کی طرح یہاں کاغذ بنانے کے کارخانے قائم کئے جائیں اس مسئلے کو اگر مناسانداز سے پیش کیا جائے تو کوئی وجہ نہیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اس اہم کام کو انجام دے دے۔مجھے پورا یقین ہے کہ پاکستان میں کاغذ بنانے کے کارخانے جو کبھی مشرقی پاکستان میں تھے انہیں نئے سرے سے قائم کیا جائے۔کسی کو کرنا فلی پیپرز ملز کا علم ہو گا یہ متحدہ پاکستان کے ایک حصے جسے اب بنگلہ دیش کہا جاتا ہے وہاں یہ کارخانہ ملکی ضروریات بنانے کا کام کرتا تھا ۔اس سے جڑی ایک اور بات بھی بتا دوں کہ اسی کارخانے کی مشینری جب بنگلہ دیش بنا تو کلکتہ منتقل کر دی گئی۔بنگلہ دیش پھر نئے جذبے سے اٹھا اور اس نے ٹیکسٹائل اور پیپز انڈسٹری میں دنیا میں نام پید اکیا۔لہذہ سی پی این ای کا یہ مطالبہ جائز ہے۔

پرنٹ میڈیا کے چیلینجز انتہائی اہم ہیں پی ٹی آئی کی حکومت جمہوریت کے محاسن سے زیادہ اس کی قباحتوں کا شکار ہے اور ایسے میں اس کا کرپشن کے خلاف ایجینڈہ اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتا جب تک پرنٹ میڈیا کی معاونت نہ کی جائے۔مجھے پورا یقین ہے کہ شام ہوتے ہی ککڑ لڑانے کی جو مشق الیکٹرانک میڈیا پر جاری ہے اور قوم کی شعوری کیفیت کو بیمار کر رہی ہے۔اگر پرنٹ میڈیا کے لئے آسانیاں پیدا کی جائیں تو کوئی وجہ نہیں حکومت ذہن سازی کا کام با آسانی اخبارات سے کرا لے گی۔سی پی این ای کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے جناب ضیاء شاہد کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
Convention government Media memories relations احساس تعلقات حکومت کنونشن میڈیا یادیں
Sahiwal Incident
Previous Post ساہیوال: مبینہ مقابلے پر سی ٹی ڈی کی نئی وضاحت، ورثا سراپا احتجاج
Next Post سرائیکستان
Surakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close