Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکمران جب اپنی حفاظت کو ترجیح دینے لگیں

January 15, 2017 0 1 min read
Zahra Bibi
Zahra Bibi
Zahra Bibi

تحریر : رقیہ غزل
تقدیر کے قاضی کا یہ فتوی ہے ازل سے، ‘ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات ” ۔کمزوری اور بے بسی زندگی کا ایک حقیقی روپ ضرور ہے مگر اسے مقدر قرار دینا عین جاہلیت ہے اور ایک عرصے سے مسلم اقوام کا یہ المیہ ہے کہ طاقتور کے ظلم و ستم پر بے بسی کی تصویر بنے آسمان سے فرشتوں کی جماعت کے اترنے کا انتظار کرتے رہتے ہیں بریں سبب اسے آفت الہی اور مقدر سمجھتے ہوئے نہ ہمت کرتے ہیں اور نہ ہی کوئی متفقہ حکمت عملی اپناتے ہیں بلکہ نا موافق حالات میں یہی کہتے سنائی دیتے ہیں کہ جیسے ”عوام ویسے حکمران”۔ ۔یہ ہمارا مقدر اور مکافات عمل ہے کہ جب نا امیدی سوچ پر غالب آجائے تو ناکامی مقدر ہو جاتی ہے یہی جہ ہے کہ آج ملکی حالات چیخ چیخ کریہ کہہ رہے ہیں کہ

یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر
وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
یہ وہ سحر تو نہیں جس کی آرزو لے کر
چلے تھے یار کہ مل جائے گی کہیں نہ کہیں

بدقسمتی سے زہرہ بھی اسی اندھیر نگری چوپٹ راجا کی بے بسی اور بے حسی کی نذر ہو گئی ہے اس کے نیم مردہ جسم کو دیہات سے شہر کے ہسپتال تک اس امید پر لایا گیا تھا کہ وہ بچ جائے گی مگر ہائے ری غربت ۔۔اس کے میلے کچیلے بدبو دارکپڑوں،بکھرے دیہاتی تیل سے اٹے ہوئے بالوںاور چہرے سے برستی فاقہ مستی کودیکھ کر ہسپتال انتظامیہ نے فیصلہ کیا کہ یہ زندہ رہے یا مر جائے اس سے کیا فرق پڑتا ہے اور اسے ہسپتال کے ٹھنڈے فرش پر ٹھٹھرنے کے لیے چھوڑ دیا گیا کہ اتنے بڑے ہسپتال میں اس کے لیے ایک بستر بھی میسر نہ ہوا اور وہ صبح تک زندگی اور موت کی کشمکش سے نکل کر اس دار فانی کو خیر آباد کہہ گئی بے شک یہ موت امارت کے شیدائی اور بے حس معاشرے کے منہ پر عبرت ناک طمانچہ ہے۔۔! وائے افسوس کہ اس پر کسی کوبھی ترس نہیں آیا۔۔بالکل بھی نہیں ۔۔لیکن۔۔ آسمان ضرور رویا ہوگا ۔۔زمانے والو دیکھ لینا ۔۔! یہ دنیا مکافات عمل ہے اسکے ذمہ داران بچ نہیں پائیں گے کہ اقتدار اعلیٰ کے حقیقی مالک نے تو سب دیا تھا اور انہی افلاس زدہ بد نصیبوں نے تو ووٹ دیکر منتخب کیا تھا کہ امیر تو ووٹ ہی نہیں دیتا یہی بیچارے لوگ ہیں جو مسیحا ئی کی تلاش میں ہر بہروپیے پر اعتماد کر لیتے ہیں مگر کبھی کیڑے مکوڑوں کی طرح مسلے جاتے ہیںاور کبھی تنکوں کی طرح سیلاب میں بہہ جاتے ہیں۔

اس المناکی پر کسی نے غربت کا نوحہ لکھا تو کسی نے حکمرانوں کی غفلتوں کو اچھالا کسی نے معاشرتی بے حسی کا ماتم کیا تو کسی نے ہسپتالوں کی حالت زار کو موضوع بنایا اور ہمیشہ کی طرح وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے اس ایم ایس کو معطل کرنے کا حکم دے دیا کہ ہمیشہ سے یہی ہوتا آتا ہے اور یہی ہوا مگر کسی سربراہ کی طرف سے یہ بیان نہیں آیا کہ آج کے بعد اگر ایسا واقعہ ہوا تو عبرت ناک سزا دی جائے گی ہسپتالوں کو کوئی ایسی وارننگ جاری نہیںکی گئی جو کہ غریب کے دردو غم کا ہمیشہ کیلے مداوا کرسکے کہ آئندہ سے کوئی یوں اپنی جان نہ گنوائے یہی وجہ ہے کہ گذشتہ روز زچگی کی حالت میں ایک خاتون پھر اسی بے حسی اور غفلت کا شکار ہوگئی۔محو حیرت ہوں کہ لاپرواہی اور غفلت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے اورایسے ہولناک واقعات کا مسلسل رونما ہونا تعجب کی بات ہے۔

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ یہ ایسا تب ہوتا ہے جب آخرت کا خوف دلوں میں نہ رہے کیونکہ جنھیں یقین تھا وہ تو راتوں کو گھر گھر جا کر دیکھتے تھے کہ کہیں کوئی بھوکا تو نہیں رہ رہا اور اسے فاقہ کشی سے بچانے کے لیے اپنے کاندھے پر آٹے کی بوری اٹھانے میں بھی شرم محسوس نہیں کرتے تھے اور حضرت عمر فاروق نے تو یہاں تک کہا تھا کہ اگرفرات کے کنارے ایک کتا بھی پیاسامرگیا تو روز محشر عمرسے اس بارے پوچھ ہوگی یعنی حساب طے ہے مگرادراک ناپید ہے کیونکہ ہو س کا میل کانوں میں اور مفادات کی پٹی آنکھوں پر بندھی ہے یہی وجہ ہے کہ ایسے لرزہ خیز واقعات معمول بن چکے ہیں۔

Jinnah Hospital
Jinnah Hospital

اگر ہم گذشتہ تین برسوں میں ہسپتال انتظامیہ کی بے حسی ،سفاکیت ،غفلتوں کا سرسری جائزہ لیں تو ہم ششدر رہ جاتے ہیں کہ ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج اور بے حسی کثیر تعداد میں قیمتی جانیں نگل گیا اور اکثر و بیشتر مریض ڈاکٹرز کی غفلت اور ڈھٹائی کا شکار ہوئے اگر ہم ماضی کے دریچوں میں زیادہ دور نہ جھانکیں صرف گذشتہ دو سال کا ہی جائزہ لے لیں تو 2015 میں دس بچے وینٹی لیٹر کی خرابی اور مشینوں کے خراب ہونے کیوجہ سے جاں بحق ہوئے ، کئی خواتین کو اصرار کے باوجود داخل نہ کیا گیا کسی نے سیڑھیوں پر بچے کو جنم دیا تو کسی نے گاڑی اور رکشہ میں اور کئی تو جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں مگر انتظامیہ سمیت ڈاکٹرز کی بے حسی برقرار رہی کہ کل پھر ایسا ہی واقعہ پیش آیا ہے اس کے علاوہ بھی مشینوں میں خرابی کیوجہ سے مریض پریشان اور پرائیوٹ مافیا کے ہاتھوں لٹنے اور ڈاکٹروں کی ملی بھگت پر مبنی منفعت پسندی کے لالچ کی بناء پر مجبور رہے ملاوٹ شدہ ادویات کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی کثیر تعداد ہے مگر اس مد میں بھی کوئی قابل قدر حکمت عملی نہیں اختیار کی گئی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کی طرف سے سختی سے احکامات ہیں کہ ہسپتال کی صفائی سمیت تمام چیزوں پر چیک اینڈ بیلنس رکھا جائے مگر افسوس میاں صاحب کو خوشامدی چمٹے ہوئے ہیںاور ٹیم اچھی نہیں ملی یہی وجہ ہے کہ ان کی تمام مخلصانہ سرگرمیاں انتشار کا شکار ہو جاتی ہیں اور ہمیشہ ہی سوالیہ نشان چھوڑ جاتی ہیں۔

سوال یہ ہے کہ ڈاکٹر جو کہ مسیحا کہلاتا ہے وہ اس مقدس پیشے سے مخلص کیوں نہیں ہے ؟ ظاہر ہے کہ اکثرو بیشتر ڈاکٹرزاپنے پرائیویٹ کلینک کھول رکھے ہیں اور مزید برآں وہ ادویات بنانے والی کمپنیوں سے بھی کمیشن کھاتے ہیں ،مختلف پیکجاور وزٹ سہولتیں لیتے ہیں اسی لیے وہ مریض کی تشخیص بھی ہسپتالوں میں دلجمعی سے نہیں کرتے اور نہ اچھی ادویات لکھتے ہیںحالانکہ نئی بننے والی گھوسٹ کمپنیاںجعلی ادویات تیار کر رہی ہیں مگر ہنوز خاموشی برقرار ہے کیوں ۔۔آخر کیوں ؟ڈرگ ایکٹ 1976کس لیے ہے ؟ جعل سازوں کے خلاف کاروائی سے دانستہ گریز کیوں کیا جاتا ہے ؟ایسی کون سی مصلحتیں ہیں جو کہ ہمیں انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف آپریشن کرنے سے روکتی ہیں اسی ڈھیل کیوجہ سے فارمیسی کی صنعت تیزی سے پھیل رہی ہے اور انسانی قاتل اپنی جڑیں مضبوط کر رہے ہیںحتہ کہ سوشل میڈیا پر بھی ادویات کی ہوم ڈیلیوری عروج پر ہے الغرض موت کا جال ہر طرف پھیلا ہے مگر لا علمی اور مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کیاجا رہا ہے بریں سبب کرتا دھرتا کی مصلحت پسندی اور خاموشی دیکھتے ہوئے معاشرہ بھی سناٹے میں آچکا ہے یہاں تک کہ اپنے ہوش و حواس کھو چکا ہے ایسے میں معاشرتی بے حسی کوئی اچنبھے کی بات نہیں کہ مہنگائی میں افراط و تفریط سمیت معاشی اور معاشرتی مسائل نے عوام الناس کو جکڑ رکھا ہے۔

دوسری طرف امن عامہ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی بھی وعدوں اور دعووں کی حدتک ہے یہی وجہ ہے کہ آئے روزخودسوزی اور قتل و غارت گری کے واقعات دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں کسی مد میں تو بہتری کی بات ہو کہ مردہ مرغیاں ،کیمیکل زدہ سبزیاں ،ملاوٹ شدہ مصالحے ، کہیں کلاشوں کو محفوظ کرنے والا کیمیکل ملادودھ ، کہیںکپڑے دھونے والا سوڈا ملا دودھ ، غلاظت ملا گٹر کا پانی ،مردہ جانوروں کی انتڑیوں سے تیار شدہ کوکنگ آئل ،جعلی ادویات ،ہسپتالوں کی ویسٹ سے بنے ہوئے فیڈر اور بوتلیں ،گدھے کا گوشت الغرض نمائشی اقدام کے علاوہ کوئی اچھا کام آپ ہی بتا کہ تعریف کے ڈونگرے برسائے جائیں ایسے میںمثبت تنقید کو ترقی اور جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ نہیں بلکہ اصلاح سمجھنا چاہیئے کہ جنھوں نے رکاوٹ سمجھا تاریخ کے مئورخ نے ان کا ذکر اچھے الفاظ سے نہیں کیا کہ ترک صدر طیب اردگان کا طرز حکومت سب کے سامنے ہے کہ کیسے فوج کے اثرو رسوخ کو کم کرنے سے لیکر اخبارات کی بندش کے علاوہ ہر مخالف کو رستے سے ہٹا دیا گیا ہے کہ ان کی شہرت داغدار ہو چکی ہے اس لیے اختلاف رائے کو اہم گردانتے ہوئے کوتاہیوں اور خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے کہ کیا ہی اچھا ہوتا کہ اورنج ٹرین ، میٹرو کے ساتھ ساتھ چند ہسپتال ہی بن جاتے تو آج کتنے دل دعا دیتے مگر شاید حکومت کے لیے دعا دینے والے ہاتھ کسی کو نظر نہ آتے کیونکہ اس قوم کو تودکھاوا لے ڈوبا ہے۔

آج کل حکومت فیتے پہ فیتہ کاٹ رہی ہے لیکن عوام پریشان اور خوار ہیں ۔اگر آپ دیکھ سکتے ہیں تو جابجا وڈیرہ شاہی کے ہاتھوں عزت لٹانے والی بیٹیوں کو دیکھے ، اس عورت اور اس کے شوہر کو دیکھے جس پر زمیندار نے کتے چھوڑ دئیے ، ان مائوں کو دیکھے جن کے جوان بیٹوں کی لاشیں جعلی شربت اور دوائی پینے سے ہوئی ،ان بچوں کی مائوں کو دیکھے جنھوں نے اپنے جگر گوشوں کو تیار کر کے اسکول بیجھا تھا مگر ریلوے انتظامیہ کی غفلت سے ان معصوموں کی لاشیں گھر پہنچیں ، اس باپ کو دیکھے جس نے اپنے پانچ بچوں کو زہر پلا کر خود بھی پی لیا کہ اب بھوک نہیں لگے گی ،کاش !آپ دیکھ سکتے !کہ لٹی بیٹی کی رپورٹ درج کروانے جو باپ تھانے میں گیا اس کو کیسے دھتکار دیا گیااور اس بیٹی نے کیسے تھانے کے سامنے خود کو آگ لگا لی کاش! آپ دیکھ سکتے! کاش! آپ ان چیخوں کو سن سکتے! کاش آپ اس درد کو محسوس کر سکتے! مگر کیسے کہ آپ کا تودل بھی گھبرائے تو آپ امریکہ چلے جاتے ہیں اور یہاں کوئی مسائل کاذکر کرے تو اسے سڑکوں کاجال دکھایا جاتا ہے مزیداسے غدار قوم کاٹیگ لگا دیا جاتا ہے مگر ذرا سوچیں! کہ جب دیکھنے والے ہی نہیں رہیں گے تو آپ کے جال کس کام آئیں گے کہ اگر زہرہ کا جرم واقعی غربت ہے تو اس کی حالت نہ بدلنے کے قصوروار آپ ہی تو ہیں۔ سلطان صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا کہ” حکمران جب اپنی جان کی حفاظت کو ترجیح دینے لگیں تو وہ ملک و قوم کی آبرو کی حفاظت کے قابل نہیں رہتے۔

Roqiya Ghazal
Roqiya Ghazal

تحریر : رقیہ غزل

Share this:
Tags:
government jinnah hospital measure priority Roqiya Ghazal security Society violence ترجیح تقدیر حفاظت حکمران ظلم معاشرے
Australia vs Pakistan
Previous Post دوسرا ون ڈے: پاکستان کو جیت کیلئے 221 رنز کا ہدف
Next Post جوبائیڈن کیلیے ایک پیغام‎
Joe Biden

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close