Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومتی مفکروں کی پھرتیاں

March 9, 2016March 9, 2016 0 1 min read
Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri
Mumtaz Qadri

تحریر : مبشر ڈاہر
نون لیگی نان نہاد مفکرین کی یہ پھرتیاں سمجھ نہیں آ رہی کہ ممتاز قادری کو پھانسی دینے میں اتنی غیر ضروری عجلت کا مظاہرہ کیوں کیا گیا ہے اور کون سے قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں ممتاز قادری کے مقدمے کو مد نظر رکھتے ہوئے وطنِ عزیز میں اسی موجودہ نواز حکومت کے دور میں کتنے بڑے بڑے ہائی پروفائل کیسزز سامنے آئے تو ان میں کہیں بھی کوئی ”خصوصی ”پھرتی ملک و ملت کی بہتری کے لیے نظر نہیں آئی ہاں البتہ انہی مغربی آقاؤں جن کے نظریاتی تلوے چاٹ کریہ حکومتی ایوانوں تک پہنچتے ہیں انہی کے ایجنٹوں حفاظت کرنے میں اپنی توانائیاں صرف کرتے ہیں۔ سلمان تاثیر سمیت تمام حکومتی مشینری اور وزارء حلف تو ارض پاکستانی کی نظریاتی حدود کی حفاظت کا حلف لیتے ہیں ۔ اور پھر عملی طور پر یہ نظریاتی اساسِ ملت لاالہ الا اللہ اور نظریاتی دستور پاکستان محمد الرسول اللہ کی مخالفت میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

ہمارے حکمرانوں کی اپنی عقل تو کام کرتی دکھائی نہیں دیتی ہاں البتہ ان کے کرائے کے دماغ جنہیں یہ اپنا تھینک ٹینک کہتے ہیں ان کے سر میں بھی بھوسہ بھرا ہوا دکھائی دیتا ہے ۔ ملک پہلے ہی ہوشربا مسائل سے دوچار ہے اوراوپر سے اس نام نہاد تھینک ٹینک کی ”سیان پتی” نے ہر طرف سے راند ہِ درگاہ اور بکھری ہوئی مذہبی جماعتیں جو پہلے بھی وحدہ بہ وحدہ اس بوسیدہ، مغرب زدہ، مادیت پرست استثماری نظام سے نالاں ہیں، ان مریض دماغوں نے ان مذہبی جماعتوں کو بھی ممتاز قادری کو بے وقت پھانسی دلوا کرحکومت مخالفت میں یکجا کر د یا ہے۔

راتوں رات اپیل مسترد کرنا، رات کے اندھیروں میں پھانسی دینا ، میڈیا کوکوریج سے روکنا۔دفعہ 144 کونافذ کرنا، یہ اتنی ساری پھرتیاں کس لیے ۔ ۔ ۔ ؟ کیا یہی پھرتیاں ریمنڈ ڈیوس کیس میں دکھائی گئیں۔ ۔ ۔ ؟ کیا یہی پھرتیاں لاہور میں دن دیہاڑے سو لوگوں کولہومیں نہلانے کے بعد دکھائی گئیں۔ ۔ ۔ ؟ اسی روزلاہور چودہ معصوم شہریوں کو کسی بلڈ پریشر کے مریض کی انا کے بھینٹ چڑھایا گیا وہاں یہ پھرتیاں کیوں نہیں دکھائی گئیں ۔ ۔۔ ؟ کیا یہی پھرتیاں شاہ رخ جتوئی کیس میں دکھائی گئیں۔ ۔ ۔ ؟ قصور میں بچوں کے ساتھ بداخلاقی کے طویل واقعے پرپھرتیاں دکھائی گئیں ۔ ۔ ۔ ؟ کیا معصوم زین کے قاتل طاقت ور کانجو کو سزا دلوانے میں یہ پھرتیاں کہاں تھیں۔۔ ۔ ؟ تھر میں فاقوں مرنے والے بچوں کی سنچریاں پوری ہو رہی ہیں ادھر تو کوئی پھرتی نظر نہیں آتی۔

Mumtaz Qadri Janaza
Mumtaz Qadri Janaza

ممتاز قادری کے جنازے کے مناظر بھی پاکستان کی تاریخ کے ان چندا چھوتے لمحات میں سے ہے کہ جن میں کو ئی دیوبندی، سنی، اہلحدیث نظر نہیں آیا بلکہ سب کے سب مطفو ی غلامیۖ میں یکجا ہو کر صدائے سیدی مرشدی یانبی یانبی۔۔ ۔ اور صدائے حق ۔ ۔ ۔ لاالہ اللہ ۔ ۔ ۔ بلند کرتے نظر آتے ہیں۔خیر ان تمام نام نہاد نون لیگی مغرب کے فکری غلاموں اور لا ابالی طبع میں جوان ہونے والے ، ذرائع ابلاغ اور الیکٹرانک میڈیا کو تمام مذہبی جماعتوں نے بڑا واضح پیغام دیا ہے اور” عاشق کا جنازہ ”اس ”دھوم دھام ” سے نکالا ہے کہ ڈالر، پاؤنڈ مفکروں ، موم بتی مافیہ اور ان کے روحانی مادرپدروں اور پاکستانی حواریوں کے لیے ” فکرِ سلمان تاثیر” اور ”فکر ِممتاز قادری” سے بخوبی آگاہی ملی ہے ۔اور تفہیم الفکری کے حوالے سے ان کے چودہ طبق روشن بھی ہوئے ہیں۔ اوریہ ” فکرِسلمان تاثیر” کے وارثوں کو تا دمِ آخر یادبھی رہے گی۔ اور دوسری بات یہ کہ یکم مارچ یہ عظیم الشان منظردراصل ” فکرِممتازقادری” کے احیاء کا دن اور ”فکرِ سلمان تاثیر” کے جنازے کا دن بھی تھا۔جس کی دھوم دھام کی گونج باز گشت بن کر صدیوں تک آتی رہے گی۔اور اسی سوگ میں مقامی میڈیا نے اس جنازے کی کوریج بھی نہیں دی۔

حکومت اور اس کے نام نہاد” تھینک ٹینک ”کس مغربی سوچ کو پروان چڑھانے پہ درپے ہیں کیا وہ یہ سوچ رہے ہیں کہ وہ ان بوریا اور ٹاٹ پہ بیٹھے درویشوں کے دلوں میں جلنے والی شمعِ عشق محمدی ۖکو اپنی پھونکوں سے بجھاد یں گے ۔وہ فاقہ کش کہ موت سے ڈرتا نہیں ذراروحِ محمد اس کے بدن سے نکال دو اور پھر تاریخ بھی ایسا نہیں کہتی ۔ پاکستانیوں کے لیے دو طرح کی لیڈر شپ ہے جس سے ان کی اخلاقی ،مذہبی، اور جذباتی وابستگی ہے پہلی قیادت کاتعلق ماضی قریب کے ساتھ ہے یعنی جن کے ہاتھوں قیام پاکستان ممکن ہوا اگر ان کے عمل کو دیکھا جائے تو 1929ئ میں قائد اعظم محمد علی جناح بمبئی سے لاہور غازی علم دین شھید کے مقدمے کی وکالت کے لیے تشریف لائے۔

اپنے وقت کے مہنگے ترین وکلاء میں شمار ہونے کے باوجود غازی علم دین شیدے کے مقدمے کو مفت توکیلی سہولیات فراہم کیں۔ اسی طرح مفکر پاکستان مرشدِ دوراں علامہ محمد اقبال نے غازی علم دین شہید کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا اور وہ تاریخی جملہ کہا ” اسی تے گلاں کردے رہ گئے تے لوہاراں دامنڈا بازی لے گیا”۔ اور غازی شہید سے جیل میں ملاقات بھی کی ۔ اور خراجِ تحسین کے طور پر غازی کے لیے یہ مشہور اشعاربھی کہے۔
ان شہیدوں کی دیت اہل کلیسا سے نہ مانگ
قدر قیمت میں ہے خوں جن کا حرم سے بڑھ کر

Blasphemy
Blasphemy

اسی پس منظر سے تھوڑا اور پیچھے زمانہ نبوی ۖ میں چلیں جائے تو بیشتر ایسی مثالیں ملتی ہیں کے شاتم الرسول اور گستاخ رسول ۖ کو ماوارئے عدالت قتل بھی کیا گیا اور انہیں بیشتر تاریخ اور احادیث کی کتب میں مذکور ہے کہ کس طرح شاتم الرسول ۖ اور گستاخ رسولۖ کو ماورائے عدالت بغیر کوئی مقدمہ چلائے قتل بھی کیا گیا اور نبی کریم ۖ نے ان کے قتلوں پرنہ تو کسی قسم کے دکھ کا اظہار کیا اور نہ ہی ان کی دیت یا حد مقرر کی گئی بلکہ ان کا خون رائیگاں گیا۔کعب بن اشرف اس کی اولیں مثال ہے ،فتح مکہ کے موقع پر ابن خطل کوجو کہ کعبہ شریف کے ساتھ چمٹا تھا اس کا قتل اس کی دوسری مثال ہے ۔ایک صحابی نے ایک شاتمہ عورت کو قتل کر کے نبی ۖ کو اس کی خبر دی تو آپ نے اس پر بھی کسی دکھ کا اظہار نہیں فرمایا۔ اسی طرح سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت کے زمانہ میں بھی ایک یہودی نے نبی اکرم ۖ کی شان میں گستاخی کی اور موقع پر موجود بچوں نے اسے مار دیا تو اس کا خون بھی رائیگاں گیا۔

ممتاز قادری کے مقدمے کا منظر نامہ بھی کچھ طرز کا دکھا یٔی دیتا ہے کہ جس میں مقتول سلمان تاثیر توہین رسالت ۖ کے مقدمے میں عدالت سے سزا یافتہ مجرمہ عاسیہ بی بی کی سزا کومعاف کروانے کے لیے اپنی گورنری کی طاقت کا استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔اور پھر میڈیا پر آکر برملا توہین رسالت سے متعلقہ قانون 295c کو کالا قانون قرار دیتا ہے اور اسے ختم کرنے کا بھی کہتا ہے اور مجرمہ کو اپنے سیاسی اثرو رسوخ کی بناء پر سزا کے ختم کروانے کی بھی نوید دے رہا ہے ۔ایسی صورتحال میں اگر ریاست کا کوئی قانون حرکت میں نہیں آتا تو وہ ایسے عوامل کو برملا دعوت دے رہاہے کہ پاکستان کی نظریاتی حدود کی حفاظت کا حلف اٹھا نے والے اپنے حلف کی پاسدادری تو کجا اس کی مخالفت کے پے درپے ہیں۔

دھرتی ماں غیرت کی طرح ہوتی ہے ۔ پھر غیرت ابال بھی کھاتی ہے اور ایسے میں پھر یہی ہوتا ہے جو ممتاز قادری نے کیا ۔ اگر اس وقت کوئی حکومتی ادارہ حرکت میں آگیا ہوتا اور سلمان تاثیر کے خلاف تادیبی کاروائی کر لیتا اور اسے جیل کے اندر میڈیا سمیت جاکر ایک توہین رسالت میں سزا یافتہ مجرمہ کی حمایت کے ساتھ ساتھ ملک پاکستان کے نافذ کردہ قانون کی اس طرح سے توہین اور مخالفت نہ کرتا تو کیوں کسی ممتاز قادری جیسے عام آدمی کو اپنی جان گنواناپڑتی۔

Mubashar
Mubashar

تحریر : مبشر ڈاہر

Share this:
Tags:
government mumtaz qadri Oath پھانسی پھرتیاں حکومت حکومتی حلف ممتاز قادری
Malik Mohammad Amanullah
Previous Post سیاسی وسماجی شخصیت ملک محمدامان اللہ اوراعمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعدسعود ی عرب سے واپس ا پنے گائوں
Next Post غازی علم الدین و ملک ممتاز قادری
Ghazi Alim ud din

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close