Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ساکھ بہتر کرنے کے لیے مودی حکومت ٹی وی چینل کھولنا چاہتی ہے

May 21, 2021 0 1 min read
Narendra Modi
Narendra Modi
Narendra Modi

بھارت (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی میڈیا وزیر اعظم نریندر مودی کو کورونا سے نمٹنے میں ناکام قرار دیتے ہوئے ان کے طریقہ کار کی بھی سخت نکتہ چینی کرتا رہا ہے۔ اب مودی حکومت اپنی ساکھ کو بہتر کرنے کے لیے ایک ٹی وی چینل کھولنا چاہتی ہے۔

مودی حکومت نے داخلی اور عالمی اہم امور پر دنیا بھر میں بھارت کے نکتہ نظر کو پیش کرنے کی ضرورت کا حوالہ دیتے ہوئے بین الاقوامی میڈیا چینلوں کے طرز پر سرکاری نشریاتی ادارے دور درشن (ڈی ڈی)کا’ڈی ڈی انٹرنیشنل‘کے نام سے ایک نیا چینل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی ادارے پرسار بھارتی نے گزشتہ ہفتے ایک ٹنڈر نوٹس جاری کرکے”ڈی ڈی انٹرنیشنل قائم کرنے کے لیے” نجی کمپنیوں کو تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ پیش کرنے کی دعوت دی ہے۔ اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دور درشن کو عالمی سطح پر لے جانے اور بھارت کا موقف بین الاقوامی سطح پر پہنچانے کی خاطر بی بی سی کی طرز پر ڈی ڈی انٹرنیشنل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاکہ بھارت کا ‘معتبر، جامع اور حقیقی‘امیج دنیا کے سامنے پیش کیا جا سکے۔

یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب مودی حکومت اور بھارت کو بالخصوص کورونا وبا سے مناسب طریقے پر نہیں نمٹنے اور اس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے کی وجہ سے بین الاقوامی نشریاتی اداروں کی جانب سے تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم پرسار بھارتی کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہا کہ اس ٹی وی چینل کو شروع کرنے کا فیصلہ اچانک نہیں کیا گیا ہے بلکہ یہ تجویز ایک عرصے سے زیر غور تھی۔

بین الاقوامی میڈیا جس طرح مسلسل خبریں دے رہا ہے اس سے مودی حکومت کافی پریشان ہو گئی ہے۔

پرسار بھارتی کے سابق چیئرمین اور ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس اور بی جے پی کے سینیئر رہنماؤں کے ساتھ کام کرنے والے صحافی اے سوریا پرکاش کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ بھارت بھی میڈیا کے شعبے میں دیگر ملکوں کی طرح بڑھ چڑھ کر کام کرے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب بھارت کا بھی اپنا ایک بین الاقوامی میڈیا بازو ہو اور اس کا بیورو اور اس کے نامہ نگار دنیا کے دوسرے ملکوں میں بھی موجود ہوں۔

سوریا پرکاش کا کہنا تھا”جس طرح بی بی سی، سی این این یا ڈی ڈبلیو بھارت سے متعلق خبریں دیتے ہیں، یہ ضروری ہے کہ ہم بھی دنیا بھر میں ہونے والے واقعات کو کور کریں۔”

پرسار بھارتی کے چیئرمین کے طور پر سوریا پرکاش اس کمیٹی کے سربراہ تھے جس نے ”غیر ملکی پریس کے جانبدارانہ رویے‘‘ کا بھارت کی طرف سے جواب دینے کے لیے اطلاعات و نشریات کی وزارت کو ایک تفصیلی رپورٹ پیش کی تھی۔ انہوں نے کہا، ”میں (ڈی ڈی انٹرنیشنل بنانے کے) حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔بھارت کے پاس ایک اعلی معیار کا میڈیا پلیٹ فارم ہونا چاہیے جو نہ صرف بھارت کی آواز کو عالمی سطح پر پیش کر سکے بلکہ دنیا میں ہونے والے واقعات پر ناقدانہ نگاہ بھی ڈال سکے اور بھارتی ناظرین کو دنیا کے دیگر حصوں میں ہونے والے واقعات سے آگاہ بھی کر سکے۔”

ایک عالمی رہنما کے طور پر نہ صرف مودی کا امیج متاثر ہوا ہے بلکہ دنیا میں بھارت کا اعتبار بھی کم ہوا ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں،اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے سلوک، مذہبی اور لسانی اقلیتوں نیز قبائلیوں کے خلاف حکومتی کارروائی، لنچنگ یا سر عام تشدد کے واقعات، حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافیوں، کارکنوں اور دانشوروں کے خلاف قانونی کارروائیوں وغیرہ نیز حالیہ ہفتوں کے دوران کورونا کی بحرانی کیفیت کے سلسلے میں بین الاقوامی میڈیا جس طرح مسلسل خبریں دے رہا ہے اس سے حکومت کافی پریشان ہو گئی ہے۔

مارچ میں جب امریکی تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس نے اپنے فریڈم انڈیکس میں بھارت کی رینکنگ گھٹا کر اسے ‘جزوی آزاد‘ ملک کے زمرے میں ڈال دیا تھا تو مودی حکومت گھبرا گئی تھی۔حکومت نے اس کی تردید بھی جاری کی تھی۔ اس کے چند ہی دنوں بعد سویڈن کے و ی ڈیم انسٹی ٹیوٹ نے میڈیا کو ‘کچلنے‘ اور بغاوت کے قوانین کا بے جا اور غیر ضروری استعمال کا حوالہ دیتے ہوئے بھارت کو ‘دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت‘ کے درجہ کو کم کرتے ہوئے اسے ایک’منتخب آمریت‘ قرار دیا تھا۔ دو روز قبل ہی برطانوی اخبار’دی گارجین‘نے اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک سو سالہ قدیم مسجد کو منہدم کرنے کی خبر شائع کی تھی جبکہ بیشتر بھارتی میڈیا نے اس خبر کو نظر انداز کر دیا تھا۔

مودی حکومت غیر ملکی میڈیا میں بھارت کے متعلق شائع اور نشر ہونے والی اس طرح کی’منفی خبروں‘ اور نکتہ چینی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک عرصے سے غور کر رہی تھی کیونکہ اسے لگتا ہے کہ ان خبروں کی وجہ سے ایک عالمی رہنما کے طور پر نہ صرف مودی کا امیج متاثر ہوا ہے بلکہ دنیا میں بھارت کا اعتبار بھی کم ہوا ہے۔

پرسار بھارتی کے سی ای او ششی شیکھر ویم پتی نے ڈی ڈی انٹرنیشنل کے قیام کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا،”یہ ایسی چیز ہے جس کی ایک عرصے سے ضرورت تھی۔ ہم چاہتے ہیں کہ دور درشن بھی بین الاقوامی سطح پر نظر آئے۔”

ششی شیکھر نے اس فیصلے کو ‘سب کے لیے نعمت‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ چینل کی حقیقی شکل کیا ہو گی اور اس پر کتنی لاگت آئے گی یہ مکمل خاکہ تیار ہونے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔ انہوں نے تاہم کہا،”اس کی شکل بڑی حد تک بی بی سی یا الجزیرہ جیسی ہو گی۔ ابتدامیں بی بی سی ورلڈ سروس کی طرح خبروں پر زیادہ زور دیا جائے گا لیکن بعد میں اسے وسعت دی جائے گی کیونکہ دنیا کو بھارتی ثقافت سے بھی خاصی دلچسپی ہے۔

Share this:
Tags:
ٹی وی چینل حکومت
Travel
Previous Post یورپی یونین کے ممالک کووڈ ‘ٹریول پاس‘ پر متفق
Next Post غزہ میں 11 روز کے خونی کھیل کے بعد حماس اور اسرائیل میں‌ جنگ بندی
Gaza Ceasefire

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close