Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حکومت نے مشرقِ وسطی کی جنگ کی بنیاد پر پیٹرول مہنگا کر کے بیوقوف بنا دیا

April 1, 2015 0 1 min read
Petrol
Petrol
Petrol

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
لیجئے جناب…!اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت نے یکم اپریل کو مشرقِ وسطیٰ میں یمن اور سعودی عرب کی جنگ کو جوازبناتے ہوئے اپنی قوم کو کچھ یوں بے وقوف بناکر فائدہ اُٹھایااور اپریل فول بناکرمزے لوٹے کہ اِسے تو چین مل گیامگر اِس نے اپنے یہاں پیٹرول کی قیمت میں یکمشت 4چارروپے کچھ پیسے کا اضافہ کرکے قوم پر مہنگائی کا ایک ایسابم گرادیاہے اَب جس سے قوم کی کمر کے پرخچے اُڑاگئے ہیں اوراِس کے ساتھ ہی اپنی مفلوک الحال قوم پر مہنگائی کا ایساایک بوجھ ڈالنے کا سامان کر دیاہے کہ اَب جس کے بوجھ تلے دب کر قوم …. یقیناَبلبلااُٹھے گی اور یوںحکمرانِ وقت قومی خزانے کو بھرنے اوراپنی اپنی عیاشیوں میں لگے رہیں گے ایسے میں قوم اپنے( طنزاََ)غریب پرورحکمرانوںسے یہ پوچھناچاہتی ہے کہ کیا یہی اِن سے قوم سے محبت اور خلوص کا رویہ ہے…؟؟ کہ جنگ یمن اور سعودی عرب کے درمیان ہورہی ہے اور مہنگائی کے بم ہم پر گرائے جارہے ہیں ایساکیوں ہے…؟؟کیا یہی جمہوریت اور سِول حکمرانو ں کی قوم اور مُلک کی خدمت کا ڈھنگ ہے…؟؟ تو ہمیں ایسے حکمرانوں سے خدابچائے جو اپنے فائدے کے لئے بہانے تلاش کرتے ہیںاورمہنگائی کرکے قوم کی سُوکھی ہڈی سے بھی تیل نکالتے ہیں اور پھر اِن کی ہڈیوں کا سُرمہ بھی بنانے سے اجتناب نہیں کرتے ہیں…جی ہاں…!! ایساہمارے حکمرانوں نے یکم اپریل 2015کو اپنے یہاں پیٹرول کے نرخ بڑھانے کے بعدقوم کو بے وقو ف بناکراِن کی حب الوطنی سے کھلواڑ کیا ہے جس کی قوم پُرزورمذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ حالیہ پیٹرول کے نرخ میں کیاجانے والااضافہ واپس لے تک مُلک کے غریب عوام کو ریلیف ملے۔

اور ہاں…!! ویسے بھی ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو معرضِ وجودمیںآئے نصب صدی سے زائدکا عرصہ گزرچکاہے اور یہ کمال صرف پاکستانی قوم کو ہی حاصل ہے کہ اِس عرصے میں ہماری قوم اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں کے سربراہان کے حوالوں سے مسلسل بولے جانے والے جھوٹ ( جھوٹے وعدوں اور جھوٹے دعووں )کی وجہ سے فُول بنتی آئی ہے اَب ایسی قوم جو اپنے قیا م سے لے کر اَب تک روزانہ ہی کسی نہ کسی حوالے سے فول بننے میں کمال کی مہارت رکھتی ہے،ایسی اِپنی قوم سے متعلق راقم الحرف کا خام خیال یہ ہے کہ ہماری قوم جو پچھلے 67سالوںسے فُول بنتی آئی ہے کیاابھی اِسے کسی اَپریل فُول کی کیا ضرورت ہے… ؟جو صرف ایک دن کے لئے ہی فُول بنانے کے لئے مختص کیا گیاہو، ارے ..!میرے بھائی ہماری پاکستانی قوم توگزشتہ 67سالوں میں جس طرح فُول بنی ہے یہ اِس کا ہی ظرفِ عظیم ہے اور یار..!یہ اِس کی ہی ہمت ہے کہ یہ پلے درجے کی فُول قوم ہوکر بھی ابھی تیار تھی کہ جب اپنے پرائے اور سب سے جھوٹ بول کر فُول بنانے کے لئے یکم اپریل المعروف اپریل فُول یا جھوٹ بولنے اور ہولناکی پھیلانے کا عالمی دن آئے گاتو یہ اِس باربھی اپنے جھوٹے حکمرانوں، سیاستدانوں اور دیگر اشخاص کی جانب سے بولے جانے والے حب الوطنی کے امتحان اور آزمائش کے نام پر کسی دلفریب جھوٹ پر پھر فُول بنے گی۔اَب ایسے میں ہم کیا یہ سمجھ لیں کہ یکم اپریل ہو یا سال کے 365دن روزفُول بننامجھ سمیت میری قوم کا مقدر بن کررہ گیاہے۔

بہرکیف ..!یہاں ہمیں یہ ایک بات اچھی طرح ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ بحیثیت مسلمان ہمارایہ ایمان ہے کہ جھوٹے پر اللہ کی لعنت برستی ہے، مگر یہ جانتے ہوئے بھی کہ جھوٹ بولنا عذابِ الٰہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے افسوس ہے کہ جیسے ہم دیدہ ودانستہ جھوٹبول کر اللہ کے عذاب کو چیلنج کررہے ہیں،اوراَب کیا یہ کسی عذاب سے کم ہے …؟کہ اللہ نصب صدی سے ہم پر ایسے حاکم مسلط کررہاہے جو کہ اپنی نااہلی اور ناعاقبت اندیشی کے باعث کسی بھی لحاظ سے کسی عذاب سے کم نہیں ہیں، آج اگرقوم کو ایسے حکمرانوں سے جھٹکارہ چاہئے تو اِس پر یہ لازم آتاہے کہ یہ مُلک میں اگلے برسوں میں ہونے والے انتخابات سے قبل دیدہ ودانستہ جھوٹ بولنے اور جھوٹے وعدے اور دعوے کرنے والے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور قومی اداروں کے جھوٹے سربراہان کے پیچھے دُم ہلاکرچلنے سے توبہ کرلے تو پھر قوم خُود یہ دیکھ لے گی کہ اِس پر اللہ ربِ کائنات اپنی اگلے انتخابات میں کیسی مددکرتاہے اورپھر قوم کوخُود نظر آجائے گاکہ اللہ اِس پر اِس کی مرضی کے مطابق اچھے نیک وصالح اور سچے وعدے اور سچے دعوے کرنے والے حکمران مسلط کردے گامگر اِس کے لئے شرط صرف یہ ہے کہ قوم اپنا احتساب کرے اور یکم اپریل المعروف اپریل فُول توکیا سال کے 365دن فخریہ اندازسے جھوٹ بولنا چھوڑدے اور سچ بولناشروع کردے تو پھر اِسے ہر حال میں اللہ کی مدد سے وہ سب کچھ حاصل ہوجائے گایہ جس کے لئے نصب صدی سے منتظرہے اور کیا یہی اچھا نہیں ہوگاکہ اِس کے نہ جھوٹ بولنے اللہ اِس پر حقیقی معنوں میں نیک اور متقی پرہیزگارحاکم مسلط کردے جو موجودہ تمام مسائل سے جھٹکارے کا باعث بنے۔

April Fool
April Fool

بہرکیف …!!قارئین حضرات مندرجہ بالاساری باتوں کے علاوہ میں یہاں اپنے معاشرے سے تعلق رکھنے والے ایک فرد قمرالزماں کے ساتھ بیس سال قبل یکم اپریل یعنی اپریل فُول پر پیش آئے اُس واقعہ کا تذکرہ کرنابھی ضروری سمجھتاہوں جس کے ایک جھوٹ نے اِس کی محبت کرنے والی بیوی کائنات جہاں اور اِس کی تین بیٹیوں اور اِس کے چند گھنٹوں کے نومولودبیٹے احمدزماں سے اِن کی شفیق ماں چھین لی تھی آج تک جس کا پچھتاوا قمر الزماںکو ہے اور اَب قمرالزماں کا یہ حال ہے کہ جب سے اِس کی زندگی میں یکم اپریل یا اپریل فُول کا دن آتاہے تو اِس کی نظروں میں وہ سارے مناظر گھوم جاتے ہیں جواِس کی زندگی میں بیس سال پہلے قیامت بن کر آئے تھے،بقول قمرالزماں واقعہ کچھ یوںہے کہ اِ س کے ماموںکی بڑی بیٹی جس کانام کائنات جہاں تھااِس کے ساتھ اِ س کی شادی ہوئی یہ اِس سے دوسال چھوٹی تھی مگر خوبصورت تھی یوں دونوں کے والدین کی مرضی سے شادی ہوگئی ، شادی کے پہلے سال قمرالزماں ایک بیٹی کا باپ بن گیا، مگر اِسے بیٹے کی شدد سے خواہش تھی دوسال بعد بیٹے کے چکر میں پھر بیٹی پیداہوگئی ، یوں بیٹے کی خواہش اور تڑپی اور پھر کوشش کی ایک اور بیٹی پیداہوگئی ،جب اُوپر تلے تین بیٹیاں ایک ساتھ پیداہوگئیں تواِس نے اپنی بیوی کائنات جہاں کو سخت لہجے میں وارننگ د ے دی کہ اگر اِس مرتبہ بیٹاپیدانہ ہواتووہ اِسے اسپتال ہی میں طلاق دے دے گا، یہ اُس زمانے کی بات ہے جب ہمارے یہاں میڈیکل میں بالخصوص مدرشغم میں پتہ لگانے والی یہ ٹیکنالوجی کہ حاملہ عورت کے پیٹ میں جو بچہ ہے وہ لڑکی ہے یا لڑکا یہ اتنی عام نہیں ہوئی تھی اور نہ ہی ایساکچھ تھاکہ الٹراساونڈ وغیرہ ہوتاتھابس ایک عام ساہی قدیم پیدایشی طریقہ رائج تھا،بہرحال ..!قصہ مختصر یہ کہ جس روزقمرالزماں کے چوتھے بچے کی پیدائشی اُس روزقمرالزماں صبح ہی سے اسپتال میں موجودتھااور اِس کا چوتھابچہ سیزر(یعنی کہ بڑے آپریشن سے ہواتھااِس کی بیوی کو ہوش نہیں آیاتھااُسے تو یہ بھی نہیں پتہ تھاکہ آج اِس کے وجود سے جس جو بچے نے جنم لیا ہے وہ لڑکاہی کہ لڑکی….؟

مگرچوں کہ پیدائش ضروری تھی اِس لئے کائنات جہاں کو اِس عمل سے بھی ضرورگزرناتھااوروہ گزرگئی تھی) آج کائنات جہاں نے بیٹاجنم دے کر اپنی کائنات مکمل کرلی تھی ابھی کائنات جہاں عالمِ بے ہوشی ہی میں تھی کہ دوسری طرف لیبرروم سے باہر کوری ڈورمیں قمرالزماں اور اِس کی چھوٹی تینوں بیٹیوں اور اِس کے تمام گھروالوں سمیت اِس کے سُسرالی بھی بہت خوش تھے اِسی دوران قمرالزماں کو ایک اچھوتاآئیڈیاآیااور اِس نے سوچاکہ کیوں نہ یہ اپنی بیوی کائنات جہاں سے کوئی ایسامذاق کرلے جو ساری زندگی کے لئے یادگاربن جائے اور آج توویسے بھی یکم اپریل ہے اور اپریل فُول ہے چلواچھاموقعہ ہے آج اِس خوشی کے موقعہ پر اپنی بیوی کائنات جہاںسے ہی مذاق کرکے اپریل فُول بنایاجائے اور اِس نے اپنی اِس اپریل فول والی پلاننگ میں سب کو شامل کیا اور سب کو بتادیاکہ کائنات جہاں کو جب ہوش آئے گاتووہ سب سے پہلے غصے میں اِس کے سامنے جائے گااور کہے گاکہ” کائنات اِس مرتبہ بھی تم نے چوتھی بیٹی پیداکردی ہے اور میں اپنے کہئے ہوئے پر قائم ہواور میں تمہیں آج اور ابھی اور اِسی وقت طلاق دیتاہوں “کائنات جہاں کو جیسے ہی ہوش آیا

اِسے لیبر روم سے وارڈ میں شفٹ کیاگیاتو قمرالزماں نے اپنی پلاننگ کے مطابق ویساہی کیا اور اِس نے اپنے سوچے ہوئے وہ سارے ہی جملے ہوبہو ” کائنات اِس مرتبہ بھی تم نے چوتھی بیٹی پیداکردی ہے اور میں اپنے کہئے ہوئے پر قائم ہواور میں تمہیں آج اور ابھی اور اِسی وقت طلاق دیتاہوں “ کائنات جہاں کے سامنے اپنی گرجدارآوازمیں اُنڈیل دیئے مگر قبل اِس کے کہ قمرالزماں اپنی صفائی میں مزیدکچھ اور کہتاکہ اتناسُنناہی تھاکہ کائنات جہاں کو یہ سب کچھ سچ لگااور وہ یہ صدمہ برداشت نہ کرسکی اُسے آناََ فاناََ ہارٹ اٹیک ہوااور وہ پلک چھپکتے ہی اللہ کو پیاری ہوگئی ،چونکہ یہ ساری منصوبہ بندی خودقمرالزماں کی اپنی ہی کی ہوئی تھی آج تک اِس وجہ سے قمرالزماں خودکو قصوروارسمجھتاہے اور اَب جب بھی اِس کی زندگی میں یکم اپریل کادن آتاہے وہ اپنی بیوی سے جدائی کے غم میں تڑپ ساجاتاہے اور آج اِس کے پاس سوائے پچھتاوے اور کفِ افسوس کے کچھ بھی نہیں ہے۔ سو…!!میری قوم کے اِنسانوں تم خواہ میرے حکمران ہو یا سیاستدان یا پھر کسی ادارے کے سربراہ ہویا آج کفِ افسوس ملتے قمرالزماںجیسے عام شہری تمہیں قوم یا اپنے کسی بھی پیارے کے ساتھ جھوٹ بول کر یا جھوٹے وعدے یا جھوٹے دعوے کرکے ایسامذاق نہیں کرناچاہئے کہ جس سے اِنسانوں کی دل آزاری ہواورسب کو ہاتھ سوائے پچھتاوے کے کچھ بھی نہ آئے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
april base government pakistan petrol stupid war اپریل بنیاد بیوقوف پاکستان پیٹرول جنگ حکومت مہنگا
Terrorist Arrested
Previous Post کوٹری میں پولیس کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار
Next Post 4اپریل ……برسی شہید ذوالفقار علی بھٹو …
Zulfiqar Ali Bhutto

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close