Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہجرت

September 7, 2014 0 1 min read
Migration
Migration
Migration

تارکین وطن کہاں سے آتے ہیں اور کہاں جاتے ہیں؟ جرمنی آج دنیا میں سب سے اہم امیگریشن ملک بن گیا ہے تاہم تارکین وطن کا پسندیدہ ملک امریکا ہے، امریکا میں غیر قانونی طریقوں سے داخل ہونے کا واحد راستہ میکسیکو ہے جہاں سے سالانہ ہزاروں افراد خفیہ راستوں سے امریکا داخل ہوتے ہیں، میکسیکو سے چلنے والی مال بردار ٹرین کے ڈبوں میں بند ہو کر امریکا داخل ہونا غیر ملکیوں کیلئے ایک مشغلہ بن چکا ہے ،ہزاروں کلو میٹر طویل ،خطرناک اور رسک سے بھرپور اس سفر کی پہلی منزل امریکی ریاست ٹیکساس کا شہر سان انتونیو ہے۔

کئی بار اس خفیہ طریقے سے امریکا داخل ہونے والے لاتعداد افراد مال بردار ڈبوں پر اترتے چڑھتے ٹرین کے نیچے آکر کچلے گئے ،یہ راستہ تارکین وطن کے لئے خطرے کی علامت بن چکا ہے لیکن لوگ پھر بھی جان ہتھیلی پر رکھ کر یہ خطرناک رسک مول لیتے ہیں۔ حالیہ برسوں دنیا بھر میں تارکین وطن کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے،کچھ لوگ خوفناک جنگوں ،پر تشدد واقعات سے کچھ ذریعہ معاش اور بہتر مستقبل و زندگی کیلئے اور کچھ اپنے دوستوں یا رشتہ داروں کے توسط سے اپنے وطن سے فرار ہوئے،اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دو سو تیس میلین سے زائد غیر ملکی دنیا کے مختلف ممالک میں ہجرت کر چکے ہیں،تاریخ میں کبھی اتنے زیادہ افراد نے بیرون ممالک ہجرت نہیں کی جتنی آج ہے،ایک رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ غیر ملکیوں کی منتقلی کا بہاؤ میکسیکن کا ہے جو کئی دہائیوں سے امریکا کا رخ کر رہے ہیں،ہزاروں کی تعدا د میں امریکن فوجی اور بورڈر پولیس سرحدوں پر تعینات ہونے کے باوجودلوگ خفیہ راستوں سے امریکا داخل ہو کر باون سٹیٹ میں کہیں نہ کہیںگم ہو جاتے ہیں،ایک اندازے کے مطابق آج امریکا میںتینتیس میلین میکسیکن رہائش پذیر ہیں۔

جرمن تجزیہ کار کا کہنا ہے یورپ کے صنعتی ممالک میں بھی تارکین وطن کی تعداد ایک خوفناک صورت اختیار کر گئی ہے اور دنیا بھر میں غیر ملکیوں کا اضافہ تشویش کا باعث بن چکا ہے بالخصوص ترقی پذیر ممالک کے افراد کا جنوب سے شمال نقل مکانی کا رحجان ایک عالمی مسئلہ بنتا جا رہا ہے اور یورپین کمیونٹی میں خوف پیدا ہوچکا ہے،تجزیہ کار کا کہنا ہے غیر قانونی طور پر میکسیکو سے امریکا داخل ہونا زیادہ مشکل ہے لیکن یورپ کونٹینیٹ میں لوگ باآسانی داخل ہو جاتے ہیں گزشتہ سالوں کے دوران اٹلی میں جو حادثات پیش آئے اس سے تمام دنیا آگاہ ہے جہاں کئی ممالک کے افراد دوران ہجرت سمندر میں ڈوب گئے۔

اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ دو ہزار پانچ سے دو ہزار دس تک سترہ میلین لوگوں نے یورپین ممالک میں ہجرت کی اور دو ہزار دس سے دو ہزار پندرہ تک ان میں کمی واقع ہو گی،اعداد و شمار سے اندازا لگایا گیاکہ اب تک بارہ میلین لوگوں نے اپنے وطن کو خیرباد کہا اور آئندہ غیر ملکیوں کی تعداد میں مزید کمی ہو گی،محقیقین کا کہنا ہے بہ نسبت فرانس اور برطانیہ کے جرمنی میں ترقی پذیر ممالک کے تارکین وطن کی تعداد کم ہے جس کی تاریخی وجوہات ہیں کہ فرانس اور برطانیہ نے گزشتہ دہائیوں میں چند افریقی ممالک ، کیریبین ممالک اور ہندوستان میں حکومت کی اور اسی وجہ سے ان ممالک کے باشندوں کو فرانس یا برطانیہ داخل ہونے پر زیادہ مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا،یہ لوگ ان ممالک میں پہلے سے قیام پذیر دوستوں اور رشتہ داروں کی بدولت باآسانی رہائش رکھ سکتے ہیں نئے آنے والے تارکین وطن کو ان ممالک میں مشورہ اور تحفظ مل جاتا ہے۔

چونکہ انیس سو اٹھارہ کے بعد جرمنی کی کوئی کالونی نہیں تھی اس لئے جرمنی میں داخل ہونے والے صرف یورپین ہیں تاہم گزشتہ سالوں سے جرمنی دنیا میں تارکین وطن کیلئے اہم امیگریشن ملک بن گیا ہے،دنیا کے انڈسٹریل ممالک کی فہرست میں امریکا کے بعد جرمنی دوسرا صنعتی ملک ہے یہاں ذریعہ معاش کے مواقعات باآسانی میسر ہو جاتے ہیں اسلئے تارکین وطن جرمنی کا رخ کرتے ہیں۔

دوسری جنگ عظیم کے بعد انیس سو پچاس تک جرمنی میں تارکین وطن کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی لیکن انیس سو پچپن میں اقتصادی ترقی میں اضافہ ہونے کے سبب حکومت نے اٹلی سے لیبرز پالیسی کا معاہدہ کیا اور اس پالیسی کو ” مہمان کارکن ” کا نام دیا،پانچ سال بعد سپین اور یونان سے بھی یہی معاہدہ ہوا،انیس سو اکسٹھ میں ترکی ،انیس سو تریسٹھ میں مراکش ،انیس سو چونسٹھ میں پرتگال، انیس سو پینسٹھ میں تیونس اور انیس سو اڑسٹھ میں سابقہ یوگوسلاویہ سے لیبرز معاہدے کئے ،ان ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن ” مہمان کارکن کی عمریں بیس سے چالیس سال کے درمیان تھیںان مہمان کارکنان کا جرمنی کی ترقی میں بہت بڑا ہاتھ ہے،محنت مشقت کے کام کے علاوہ اضافی رات کی ڈیوٹی وغیرہ کیں،زیادہ تعداد میں فوجیوں کی پرانی بیرکوں میں رہائش پذیر تھے۔

Time
Time

معاہدہ ختم ہونے اور پیسہ کمانے کے بعد اپنے وطن واپس لوٹ گئے،اس زمانے میں کسی غیر ملکی کو نجی کاروبار کرنے کی اجازت نہیں تھی اور نہ شہریت دی جاتی۔انیس سو پچپن اور انیس سو تہتر کے دوران تقریباً چودہ میلین تارکین وطن جرمنی آئے اور اسی دوران گیارہ میلین اپنے وطن لوٹے،انیس سو اکہتر کے بعد ترکوں نے اپنے قدم جمالئے، اس وقت کی برسر اقتدار سیاسی پارٹی ایس پی ڈی کے چانسلر ولی برانڈت نے اگر چہ مہمان کارکنان معاہدوں کو ختم کردیا اور تمام سر کاری و غیر سرکاری معاہدے کرنے پر پابندی بھی لگا دی لیکن اس کے باوجود تارکین وطن کا غیر قانونی طور پر داخلے کو نہ روک سکے جرمنی کے ہمسایہ ممالک سے لوگ بذریعہ ایجنٹ داخل ہوتے رہے جو کہ آج تک جاری ہے۔

حکومتیں تبدیل ہوئیں نئے قوانین لاگو ہوئے انسانی حقوق اور بالخصوص فیملی قوانین میں نرمی آئی ان تمام سہولتوں سے ترکوں نے فائدہ اٹھایا اور آج تین میلین سے زائد ترکی یہاں رہائش پذیر ہیں،انیس سو ستر سے تیس سال تک جرمنی نے کسی ملک سے کوئی معاہدہ نہیں کیا لیکن جب بوڑھے اور ریٹائرڈ افراد کی دیکھ بھال اور انجیئرنگ عہدوں میں مشکلات پیش آئیںتو روزگار ایجنسیز نے دوبارہ غیر ملکیوں کی طرف توجہ دینا شروع کیا،چین، ہندوستان اور پاکستان تک سے آئی ٹی سپیشلسٹ بلوائے گئے۔
آج جرمنی میں پولینڈ ، رومانیہ ،بلغاریہ، البانیہ اور دیگر ترقی پذیر اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کے علاوہ افریقی تارکین وطن کی آمد ویسے ہے جیسے ساٹھ کی دہائی میں اٹالین ،یونانی اور ترکوں کی تھی،ترکوں کے بعد پولینڈ کے باشندوں کا دوسرا بڑا گروپ جرمنی رہائش پذیر ہے،یہ ان تارکین وطن کے اعداد و شمار تھے۔

جو گزشتہ دہائیوں میں جرمنی قانونی یا غیر قانونی داخل ہوئے لیکن ایک بات زیر غور بلکہ قابل ذکر ہے کہ صرف غیر ملکی ہی نہیں جرمنی میں داخل ہوئے بلکہ جرمن باشندے بھی اپنے وطن کو چھوڑ کر دوسرے ممالک ہجرت کر گئے ،دیگر غیر ملکیوں کی طرح جرمنوں کا خواب بھی امریکا ہے ،رپورٹ کے مطابق آج امریکا میں چھ لاکھ اسی ہزار جرمن رہائش پذیر ہیں دوسرے نمبر پر سوئیزر لینڈ ہے جہاں جرمن بخوشی رہنا چاہتے ہیںاور سوئس باشندے جرمنی کی بجائے فرانس یا اٹلی میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

ایک دوسرے مطالعے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکا یا مغربی ممالک میں تارکین وطن کی آمد کے علاوہ ایشیا میں بھی ہجرت کرنے والوں کی نقل و حرکت واضح طور پر قابل ذکر ہے،ستر کی دہائی میں لاکھوں بنگلا دیشی بوجہ جنگ ہندوستان ہجرت کر گئے ،آج ہندوستان میں بنگالیوں کی تعداد تین میلین سے زائد ہے ،دوسری طرف مڈل ایسٹ کے صنعتی ممالک بالخصوص سعودی عرب، دوبئی ،ابو ظہبی اور قطر میں چھ میلین سے زائد ہندوستانی ، پاکستانی اور بنگلا دیشی رہائش پذیر ہیں اور اکثریت مہمان کارکن کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں ،رپورٹ کے مطابق دنیا کا کوئی ایسا ملک نہی جہاں ہر رنگ و نسل کا باشندہ موجود ہو جتنا یو اے ای میں ہے۔

موجودہ دور میں ترقی پذیر ممالک کا کوئی ایسا فرد نہیں جو ہجرت نہ کرنا چاہتا ہوگزشتہ سالوں میں ترقی یافتہ ممالک پر تارکین وطن نے یلغار کی، خاص طور پر ایشیا اور افریقہ کے باشندے یورپ میں پھیل چکے ہیں اورہجرت کا یہ سلسلہ جاری ہے۔

Shahid Shakeel
Shahid Shakeel

تحریر ۔۔۔شاہد شکیل جرمنی

Share this:
Tags:
convenience Human relaxation rights انسانی تبدیل حقوق حکومتیں فیملی قوانین لاگو نئے نرمی
March Revolution
Previous Post کیا ملکی ترقی آزادی اور انقلاب مارچ سے ہی ممکن ہے
Next Post آزادی مارچ واشنگٹن ڈی سی بمقابلہ کپتان
Washington DC

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close