
اسلام آباد (جیوڈیسک) گورنر سندھ ڈاکٹر سید عشرت العباد نے اسلام آباد کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے رابطہ کیا ہے۔
دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں اسلام آباد میں دھرنے کے دوران پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
