
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے درمیان ٹیلیفونک رابط ہوا ہے۔
ترجمان گورنر ہائوس کے مطابق گورنر پنجاب کی ڈاکٹر طاہر القادری سے فون پر بات ہو گئی ہے۔ ترجمان گورنر ہائوس نے بات چیت مثبت قرار دیا ہے۔
