سندھ (جیوڈیسک) دادو گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے سہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے 761 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا افتتاح کردیا۔
حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کی 3 روزہ تقریبات مین شرکت کے لیے ملک بھر سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

Start typing to search...