Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ارب پتی حکمران، غریب عوام اور مقروض پاکستان

December 19, 2017 0 1 min read
Poor People Pakistan
 Poor People Pakistan
Poor People Pakistan

تحریر : راشد علی
بیسویں صدی کے آغاز سے ہی ہند کے مسلمانوں نے انگریزوں کی غلامی سے نجات کے لیے کوششیں شروع کردی تھیں کیونکہ زندگیاں جان ومال ،عزت وابر تو حقیقی معنوں میں آزاد قوموں کی محفوظ رہتی ہیں جوقومیںغلامی پر اکتفا کرلیتی ہیں اذیت ان کا مقدر بن جاتی ہے انہیں اذیت کے ساتھ دلت کلہاڑیوں سے مارتے ہیں اورپھر آگ لگادیتے ہیں اور کوئی پوچھنے والا آواز بلند کرنے والا نہیں ہوتا کیونکہ یہ آزاد ہندوستان کا غلام مسلمان ہے،کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ رخائن میں روہنگیا مسلمانوں کی بستی پر انتہاپسند بدھسٹ حملہ آوار ہوتے ہیں سینکڑوں گھر وں کوآگ لگادیتے ہیں درجنوں کو کلہاڑیوں سے کاٹ دیتے ہیں لاکھوں خوف کے مارے ہمسایہ ممالک میں پناہ حاصل کرتے ہیں ستم درستم تو یہ کے جہاں پناہ حاصل کرتے ہیں ظلم وہاں بھی ان کا پیچھا نہیں چھوڑتا وہاں عورتوں کی عصمت دری کی جاتی ہے ایسا بھی ہوتاہے کہ بھارتی انتہاپسند مجاہدین کی تلاشی کا بہانہ بنا کر نوجوانوں کی ٹارگٹ کلنگ کرتے ہیں آزادی کی آواز بلند کرنے والوں پر چھرے برسائے جاتے ہیں آزادی کی نعمت پانے کے لیے ہزاروں جانوں کے نذرانے پیش کرنے پڑتے ہیں اور اپنا روشن مستقبل، شاندار تعلیمی کیریئر اور والدین کی خواہشات اور خوابوں کو ٹھکرا کر اور زندگی کی آسائشوں کو ترک کر کے جلا وطنی کی خاک چھاننا، آزادی کی تحریکوں اور جنگوں میں حصہ لینا، جیلیں کاٹنا اور اجنبی زندگی گزارنا بہرحال کوئی آسان کام نہیںجس آزاد فضا میں ہم زندگی گزاررہے ہیں یہ ہمارے اسلاف اور قوم کے بہادر سپوتوں کے خون کی برکت ہے کہ ہم جسمانی اعتبار سے آزاد ہیں مگر فکری غلامی سے ہم آج بھی آزاد نہیں ہوسکے ہیں صہیونیوں نے بیسویں صدی میں ایسا نظام رائج کیا جس نے ہمیں جسمانی غلامی کی بجائے ذہنی غلامی سے دوچار کردیا یہ ایسی غیرمحسوس غلامی ہے جو قوموں کے وجود کو اندر سے ختم کردیتی ہے یہ آزادی چراغ تلے اندھیرا کے مترادف ہے بین الاقومی سامراجی نظام ،اشرافیہ کی معاشی چال بازیاں ،جمہوری نظام ،بیورکریسی ،جاگیرداری اس کے بنیاد ی سہولت کار ہیں۔

پہلے بین الاقوامی سامراجی جمہوری نظام کو ہی دیکھ لیجئے یہ نظام غریب کو اقتدار کی ہوا بھی کھانے نہیں دیتا آپ اسے اشرافیائی جمہوریت کہہ سکتے ہیں جس میں کروڑ پتی افراد کروڑوں روپے سیاست کی بھینٹ چڑھا کر ایوانوں میں پہنچتے ہیں پھر اقتدار کی آڑ میں کھربوں روپے بٹورلیتے ہیں پھر نسل درنسل انکے بچے قوم کی باگ دوڑسنبھالتے رہتے ہیں ریاست کی ہر چیز ان کے کنٹرول میں آجاتی ہے یہ عوامی مینڈیٹ کے چراغ تلے منی لانڈرنگ اورخورد برد کرتے ہیں جس سے ملکی معیشت کمزور پڑجاتی ہے اورریاست کو چلانے کے لیے پیسہ درکار ہوتا ہے جو قومی خزانے سے منتقل ہوکر منتخب نمائندوں کے خزانوں میںمنتقل ہوجاتاہے پانامہ لیکس اورپیراڈائزلیکس کے منظر عام پر آنے سے یہ تھیوری سمجھنا قدرآسان ہوگیا ہے پھر یہ منتخب نمائندے شرح سود پر قرض وصول کرتے ہیں جسے ہی قرض خزانے میں آتا ہے ویسے ہی ان کی شاہ خرچیاں بڑھ جاتی ہیں حتی کہ آئی ایم ایف جسے ادارے اس ملک کی عوام کے مقدر کا فیصلہ کرتے ہیں کہ کون سی چیز اس ہفتے سستی ہونی چاہیے کون سی مہنگی جمہوری شعوری غلامی اورعوام لاشعوری طور پر غلامی کی اذیت سے دوچار ہوتے ہیں امریکا اور ترقی یافتہ ممالک معاشی غلام ملکوں کے حکمرانوں کو مردہ ڈالر کے قرضے دے کر اشرافیائی جمہوریت کو تقویت دیتے ہیںاس مردہ گھوڑے کا دوڑنا ہی امریکہ کا دوڑنا ہے پاکستانی اشرافیہ امریکی حکومت کے حکم پر بجٹ سازی کرتی آرہی ہے مالی سال 1947-48 کو حکومت نے عوام پر ٹیکس لگا کر 206.097 ملین روپے ریونیو لیا تھا اور 2016-17کے لیے وفاقی حکومت نے ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف 3,956.123 بلین مقرر کیا یہ پیسہ غریب عوام کی جیب سے وصول کیاجاتاہے بیچارے عوام سوئی اورماچس تک کا ٹیکس ادا کرتے ہیں۔

جبکہ رحمان ملک صاحب نے 19076،مولانا فضل الرحمان نے 50181،،فاروق ستار 39758وزیر داخلہ احسن اقبال 82440اورمشاہد اللہ خاں نے 11313روپے ٹیکس ادا کیا اب اگر ان غریب سیاست دانوں کے اخراجات کا اندازہ لگایا جائے تومعلوم ہوگا ان میں کوئی مماثلت ہی نہیں ہے ٹیکس کی مد میں حکومت ایک غریب مزدورآدمی سے سالانہ 24000کے لگ بھگ وصول کرتی ہے ملک پھر بھی مقروض ہے کیونکہ جاگیردار اشرافیہ بیورکریٹ اپنا فرض احسن طریق سے انجام نہیں دیتے اورکیوں دیں مال مفت دلِ بے رحم یہی وجہ ہے عوام کو جمہوری غلام اور معاشی غلام بنائے رکھنے کے لیے اشرافیہ نے سیاسی سجادہ نشینی کو مضبوط کیا ہوا ہے تمام سیاسی جماعتیں ماسوا جماعتی اسلامی اپنی بقا اوراپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سجادہ نشینی کی روایت کوبرقرار رکھے ہوئے ہیںکبھی موقع ملاتو اقتدار سے چمٹے رہنے کاشجرہ نسب بھی بیان کردیں گے ابھی یہ زحمت اس لیے گوارا نہیں کررہے ہیں کہ بادی النظر میں بلاول زرداری،کلثوم نواز ،فضل الرحمان ،خرم دستگیر ،اچکزئی ،اعجازالحق کے رفقاء کاشجرہ سیاست سب کومعلوم ہے ،دوسری جانب وطن عزیز میں گزشتہ ساڑھے چار سالوں سے عجب معاملہ چل رہا ہے پہلے ملک وزیرخارجہ سے محروم تھا تب ہمیں بیرونی دنیامیں خارجی پالیسی میں شکست کا سامنا تھا اور بھارت ہمیں تنہاکرنے کی کوشش میں مگن تھا وزیر خارجہ کے آنے کے بعد وزیرخزانہ بستر مرض پر محو استراحت ہے اور بابا رحمت کا خوف سوار ہے یہ بابا رحمت اس کے کیرئیر کے پیچھے پڑا ہوا ہے۔

جناب سے گزارش ہے کہ بابا رحمت انصاف کر کرسی پر براجمان ہے اورانصاف کے تمام تقاضے پور ے کررہا ہے بہتر ہے آپ وطن میں آئیں اور بابارحمت کا سامنا کریں کیونکہ ملک کو وزیرخزانہ کی ضرورت ہے مقتدر حکومت کو آپ کے علاوہ کسی پر اعتبار نہیں ہے یا کسی کے پاس آپ جیسی مہارت نہیں ہے پاکستان پر قرضوں میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا ہے قرضوں کا مجموعی حجم پچیس ہزار آٹھ سو بیس ارب روپے تک جا پہنچاہے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق تیس ستمبر تک پاکستان کے ذمہ مجموعی قرضہ اور واجبات پچیس ہزار آٹھ سو بیس ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں اس دوران اندرونی قرضے پندرہ ہزار تین سو پچھتہرارب جبکہ بیرونی قرضہ آٹھ ہزار پانچ سو چھیاسی ارب روپے تک جاپہنچے ہیں سال2013 میں جب مسلم لیگ ن اقتدار میں آئی تو پاکستان مجموعی طور پرچودہ ہزار تین سو اٹھارہ ارب روپے کا مقروض تھا۔

یوں گزشتہ چار سال کے دوران قرضوں میں ساڑھے گیارہ ہزار ارب روپے کا اضافہ ہوگیا پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں قرضوں میں آٹھ ہزار ایک سو بانوے ارب روپے جبکہ پرویز مشرف کے دور میں تین ہزارایک سو اسی ارب روپے کا اضافہ ہوا مرکزی بینک کے مطابق سرکاری ادارے بھی قرضوں کی دلدل میں دھنس چکے ہیں پی آئی اے کے ذمہ ایک سو چوبیس ارب، پاکستان اسٹیل ملز تینتالیس ارب جبکہ دیگر سرکاری ادارے پانچ سو چوہتر ارب روپے کے مقروض ہیں دوسری جانب ڈالر آسمان سے باتیں کررہا ہے ڈالر کی اونچی اڑان سے قرضوں کا حجم یقینا بہت بڑھ جائے گا جو درست نہیں ہوگاحکومت کو جلدازجلد وزیرخزانہ کا انتخاب کرنا چاہیے تاکہ ملکی معیشت کی سمت کو درست کیا جا سکے۔

Rashid ali
Rashid ali

تحریر : راشد علی

Share this:
Tags:
countries governors muslims poor people حکمران غریب عوام مسلمانوں ممالک
Tilawat-e-Quran
Previous Post تلاوتِ قرآن کی فضیلت، اہمیت اور ثواب
Next Post درِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Muhammad PBUH

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close