Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گریجویٹ اسمبلی اب گریجویٹ کرکٹ ٹیم

May 30, 2016 0 1 min read
Pak Cricket
Pak Cricket
Pak Cricket

تحریر: شیخ خالد ذاہد
ہم پاکستانیوں کا کرکٹ سے والحانہ لگاؤ دیکھ کر ایسا محسوس کیا جاسکتا ہے ۔۔۔۔کہ اگر اس لگاؤ کا 70 فیصد اپنے دین سے ہوتا تو دنیا کا کئی گنا حصہ اسلام قبول کر چکا ہوتا۔۔۔۔محسوسات کہ بھی جواز ہوتے ہیں۔۔۔۔اور ایسا محسوس ہونے کا جواز یہ ہے کہ جب ہماری کرکٹ کی ٹیم میدان میں جلوہ افروز ہوتی ہے یا ہونے والی ہوتی ہے ۔۔۔۔تو ہماری قوم کا تقریباً ہر فرد ہی اللہ رب العزت کہ حضور سر بسجود ہوکرگڑگڑا کر آنسؤوں کہ ساتھ دعائیں مانگتا نظر آتا ہے ۔۔۔۔قرآن کریم کی جو سورتیں یاد ہوتی ہیں وہ بھی دہرا لیتا ہے ۔۔۔۔ ایسا سمجھنا بھی غلط نہیں ہوگا کہ مولویوں سے زیادہ کرکٹ نے ہم مسلمانوں کو اسلام کے زیادہ قریب رکھا ہے ۔۔۔۔ابھی مقابلہ شروع بھی نہیں ہوا ہوتا کہ ساری قوم جو کرکٹ کہ ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کہ فوبیا میں بھی مبتلاء ہے ۔۔۔۔۔دعائیہ پیغامات ایک دوسرے کو بھیجے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ خواتین اپنے گھریلوں کاموں سے میچ کے شروع ہونے سے قبل فراغت کی متمنی ہوتی ہیں۔۔۔۔

کرکٹ اور کوئی قومی سانحہ پاکستانیوں کو یکجاء کرنے کا سب سے آسان طریقہ ہے۔۔۔۔جو اربابِ اختیار اس اہمیت اور اس کی نزاکت سے واقف ہیں۔۔۔۔وہ آپکو زندگی کی 70 سے زیادہ بہاریں دیکھنے کہ باوجود بھی کرکٹ کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں۔۔۔۔گوکہ اب ان میں اتنی بھی قوت نہیں کہ اپنی کوئی اہم یا غیر اہم بات روانی سے کہہ سکیں۔۔۔۔ایک طرف جہاں دنیائے کرکٹ کہ افق پرعمران خان، جاوید میانداد، حنیف محمد، وقار یونس ، محمد یوسف اور انگنت کھلاڑی ستاروں کی مانند چمک رہے ہیں۔۔۔۔دوسری طرف کرکٹ ہی کی مرہونِ منت آپکو محمد عامر، محمد آصف اور سلمان بٹ جیسے لوگ پاکستان کا نام کالی کتابوں میں لکھوا آئے ہیں۔۔۔۔یہ ساری کرکٹ کی کرشمہ سازیاں ہیں۔۔۔۔

Pakistani
Pakistani

ہم پاکستانی مردہ پرست ہجوم ہیں (قومیتوں میں بٹے قوم تو ہیں نہیں)۔۔۔۔ہم نے کسی بھی با صلاحیت اور اہل انسان کی قدر کبھی نہیں کی۔۔۔۔ مجھے یہ لکھتے ہوئے تکلیف ہورہی ہے ۔۔۔دوسری طرف یہ ایک بہت ہی تلخ حقیقت بھی ہے۔۔۔ہم لوگ قائدِ اعظم سے بھی جان چھڑانے کہ درپے رہے دشمن کہ الاِ کار بنے رہے۔۔۔۔ہم نے قائدِ ملت لیاقت علی خان (شہید) کہ خون سے بھی اپنی سرزمین کو رنگا ۔۔۔۔ہم نے فاطمہ جناح کہ ساتھ کیا کیا۔۔۔ہم نے حبیب جالب کو سڑکوں پر گھسیٹہ ۔۔۔۔ہم نے فراز کو ملک بدر کروادیا۔۔۔۔ہم نے وسیم اکرم ، جاوید میانداد اور وقاریونس کی بے عزتی کرنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی۔۔۔۔سب سے بڑھ کر ہم نے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کہ ساتھ کیا کیا۔۔۔۔ایسی ایک طویل فہرست پاکستان میں پیدا ہونے والوں کی ہے جنہیں مرنے کہ بعد تو بذیرائی میسر آئی۔۔۔۔مگر جیتے جی ہم نے چوروں اچکوں اور اغیار کی پذیرائی خوب کی ہے۔۔۔۔

بات کرکٹ کہیں اور نکل گئی۔۔۔۔ پچھلے دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ کہ سربراہ کا ایک انتہائی “قابلِ اعتراض اور غیر شائستہ” بیان ٹیلی اور پرنٹ میڈیا کی زینت بنا۔۔۔۔جو کہ انکے شایانِ شان نہیں تھا۔۔۔۔بیان کچھ ایسا تھا کہ ” پاکستانی کرکٹ کم تعلیم یافتہ یا پھر حرفِ عام میں جاہل کھلاڑیوں کی وجہ سے تباہ ہو رہی ہے “۔۔۔۔ ہم پاکستانی دنیا کو ہمیشہ اپنی کمزوریاں خود ہی بتاتے پھرتے ہیں۔۔۔۔چئرمین صاحب، آپ صاحبِ اختیار ہیں ایک عرصہ سے کرکٹ بورڈ سے وابسطہ ہیں اور معاملات چلا رہے ہیں۔۔۔۔آپ اگر یہ سمجھتے ہیں کہ تعلیم کرکٹ کی تباہی میں قلیدی کردار ادا کر رہا ہے تو آپ نے کیا اس سے نمٹنیے کیلئے کیا سدِ باب کئے۔۔۔۔کہیں آپ کو بھی رات میں خواب تو نہیں دکھا اور یہ پتہ چلا کہ پاکستان کی کرکٹ کہ کھلاڑی کم تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے ہماری کرکٹ برباد ہوتی جا رہی ہے۔۔۔۔چیئرمین صاحب کو چاہئے تھا کہ پاکستان کی ٹیم جب سے وجود میں آئی ہے اس میں پڑھے لکھے کھلاڑیوں کا کیا تناسب رہا ہے ۔۔۔۔جب پاکستان صفہ اول کی ٹیموں میں شمار کی جاتی تھی تو اس وقت ٹیم میں کون لوگ شامل تھے۔۔۔۔ ایک طرف آپ کرکٹ کہ ڈھانچے کو نئے سرے سے مرتب دینے کیلئے کمر کسے ہوئے ہیں تو دوسری طرف اس طرح کہ بیانات دے کر اپنے کھلاڑیوں کہ حوصلے پست کر رہے ہیں۔

Investigation Team
Investigation Team

محترم چیئرمین صاحب! اگر آپ نے مرض کی تشخیص کر لی ہے تو آپ اس موضوع پر تحقیقاتی ٹیم بناتے ۔۔۔۔گزشتہ اور حالیہ ریکارڈ ز کا موازنہ کرواسکتے ہیں۔۔۔۔آپ پاکستانی کرکٹ کہ سب کچھ ہیں پہلے داخلی سطح پر پوری رپورٹ تشکیل دیتے اسکے بعد اگر آپ کو لگتا کہ ایسا ہی ہے تو آپ بلکل یہ بیان دینے کہ مجاز دے۔۔۔۔کوئی قومی تشخص کو مسخ کرنے کیلئے صرف یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ مجھے ایسا لگا تو میں نے ایسا کہہ دیا۔۔۔۔آپ فقط ذمہ دار شہری ہی نہیں بلکہ ملک کہ انتہائی اہم ادارے کہ سربراہ ہیں۔۔۔۔داخلی اور خارجی امور پر آپ کو خاطر میں رکھا جاتا ہے۔۔۔۔آپ نے اس بیان سے قبل ایک باربھی یہ نہیں سوچا کہ ماضی یا حال میں جن کھلاڑیوں نے اپنی کارگردگی سے ملک و قوم کا سر فخر سے بلند کیا ان پر کیا گزرے گی۔۔۔۔آپ نے بلکل صحیح کہا مگر آپ گھر کہ ادارے کہ بڑے ہیں آپ کو اسطرح نہیں کہنا چاہئے تھا۔۔۔۔

اب آپ پر لازم ہےکہ آپ مستقبل میں کسی چیئرمین کیلئے ایسا موقع نہیں آنے دینگے ۔۔۔۔آپ اس خلاء کو پورا کرنے کیلئے کام شروع کردیجئے۔۔۔۔قومی کرکٹ ایکیڈمی میں تعلیمی صحولیات کا اضافہ کروادیجئے۔۔۔۔آپ قوم کو باور کروادیں کہ گریجویٹ اسمبلی کی طرح اب پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے پہلی شرط گریجویٹ ہوگی۔۔۔۔اب یہاں بھی میرٹ کاغذ کہ ٹکڑوں پر تولا جائے گا۔۔۔۔گریجویٹ اسمبلی کہ بعد گریجویٹ کرکٹ ٹیم۔۔۔۔

مجھے نہیں معلوم اس سے کرکٹ کو کیا فائدہ ہوگا۔۔۔۔مگر ایک غالب گمان ہے کہ جو لاڈلے کرکٹ کھیلنے کا شوق رکھتے ہیں اور خریدی ہوئی ڈگریوں کی بھتات ہونے کہ باوجود اپنا شوق پورا نہیں کرپاتے ۔۔۔۔وہ اب باآسانی اس شوق کو پورا کر سکینگے۔۔۔۔ آپ کا یہ اقدام اور بھی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر رہا ہے مگر اتنا ہی سرِ عام کافی ہے۔۔۔۔ پاکستانی کی کرکٹ کو کھلاڑیوں نے کم ۔۔۔۔کرکٹ کہ اربابِ اختیار نے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔۔۔۔مجھے یقین ہے کہ آپ میری بات سے اتفاق کرینگے۔۔۔۔دعا تو ہم اپنی کرکٹ کیلئے کرتے ہیں ۔۔۔۔

Khalid Zahid
Khalid Zahid

تحریر: شیخ خالد ذاہد

Share this:
Tags:
Graduate meeting messages pakistanis team اسمبلی پاکستانیوں پیغامات دعائیہ کرکٹ ٹیم گریجویٹ
Fake Peer
Previous Post جعلی پیر لاعلاج مرض پر کیسے!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Next Post محکمہ صحت کے زیر اہتمام ماں اور بچے کی صحت کے ہفتہ کے سلسلہ میں ہیلتھ میلے کا انعقاد

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close