
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ القادریہ اور انتظامیہ جیلانی جامع مسجد کے زیر اہتمام عظیم الشان محفل بسلسلہ یوم حضرت سیدنا عمر فاروق و حضرت سیدنا عثمان غنی مورخہ 23اکتوبر 2014ء بروز جمعرات بعد نماز عشاء بمقام جیلانی جامع مسجد ST-8بلاک 10-Aگلشن اقبال نزد KDAلال فلیٹ منعقد ہوگا جس میں علماء اکرام اور مریدین شرکت فرمائیں گے۔
