کوئٹہ (جیوڈیسک) ممنون حسین صدارتی الیکشن میں بلوچستان اسمبلی سے بھی کامیاب ہو گئے ہیں۔ بلوچستان اسمبلی میں کل 56 ووٹ کاسٹ کئے گئے۔
جس میں ن لیگ کے ممنون حسین نے 55 ووٹ حاصل کئے جبکہ تحریک انصاف کے جسٹس ریٹائرڈ وجیہ الدین نے 1 ووٹ حاصل کیا۔

Start typing to search...