Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عظیم ملک میں نا پرسائی

February 20, 2015February 20, 2015 0 1 min read
Elections
Elections
Elections

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی
نئی سرکار کو اقتدار میں آئے لگ بھگ دیڑھ سال کا عرصہ ہونے کو ہے۔ اس سے پہلے ارسٹھ برسوں تک مرکز اور صوبوں میں تقریباً ہر سیاسی پارٹی کی حکومت رہی ہے۔ اس کے باوجود ملک میں ہر الیکشن میں بنیادی مُدعا بجلی، پانی، سڑک اور بد عنوانی بنتا ہے۔ جن مسائل کو آزادی کے پانچ سال کے اندر حل ہو جانا چاہیئے تھا وہ مسائل آج بھی ویسے کے ویسے ہی ہیں ۔ پانچ سال کے بعد جب الیکشن آتا ہے تو پھر وہی مسائل دوبارہ بنیادی نکات میں سامنے آ جاتے ہیں۔ سوال اتنا ہی نہیں ہے ، اس سے آگے کا سوال یہ ہے کہ ہر گزرتا ہوا سال حالات خراب کرتا جاتا ہے۔ ہر گزرتے ہوئے سال میں بجلی کی پیداواری صلاحیت گھٹتی جاتی ہے، پانی کی عدم فراہمی شدید ہوتی جاتی ہے، سڑکیں ٹوٹتی جاتی ہیں اور بدعنوانی بڑھتی جاتی ہے۔ اوپر سے سونے پر سہاگہ کہ دہشت گردی کی جڑیں مضبوط تر ہوتی جاتی ہیں۔انسانی جانوں کا پُرسانِ حال کوئی نہیں ۔ یہاں سب سے سستا انسانی جان ہی رہ گیا ہے۔ جو بھی پارٹی اقتدار میں آتی ہے ، الیکشن کے بعد سب سے پہلے انہیں مسائل کو اپنی ترجیحات سے ہٹا دیتی ہے۔ یہ ہر پارٹی کے اوپر لاگو ہوتا ہے اور یہ راز سمجھ سے بالاتر ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے۔

دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں میں بدعنوانی کے علاوہ باقی مسئلے حل کرنے پر سب سے زیادہ زور دیا جاتا ہے، لیکن ہمارے ملک میں انہیں سب سے زیادہ اندیکھا کیا جاتا ہے۔ جرمنی کی مثال ہے: پوری جرمنی کی گندگی لے کر راٹر ڈیم شہر کے پاس رائن ندی سمندر میں ملتی ہے اور یہ ندی پینے کے پانی کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔ لیکن رائن ندی کے پانی کو صاف کرکے ہر گھر میں پانی دینا سرکار کی ترجیحات میں شامل ہے اور حکومت برسوں سے یہ کرتی چلی آ رہی ہے اور آج بھی رائن ندی کے پانی سے صاف کیا ہوا پانی دنیا کے سب سے بہتر پیمانوں پر کھرا اُترتا ہے۔ ہمارے ملک میں ہر حکومت نے وہ سارے کام کیئے جن سے پیسے آئیں۔ کم از کم پچھلے پانچ سال یا پچھلے دس یا پھر بیس سال کا تو یہی قصہ ہے۔ لیکن کسی بھی حکومت نے بنیادی ضروری مسائل پر دل سے کام نہیں کیا ۔ بجلی، پانی اور سڑک کے اوپر کام نہیں کیا گیا۔ اعلانات تو بڑے بڑے ہوتے ہیں مگر کاروائی اور ترقی دیکھنے میں نہیں آتی۔بوسیدہ تعلیمی نظام میں کوئی بہتری نظر نہیں آتی، امن و امان ملک کا سب سے بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے، لوگوں کی جان و مان تک محفوظ نہیں ہے، روزگار نہ ہونے کے برابر ہے، حکومت چاہے مرکزی ہو یا صوبائی کہیں بھی ایسے بنیادی سوالوں کی فکر مندی کے موضوع نہیں رہے۔ لیکن ترجیحات میں سارے ایسے پروجیکٹ آئے، ان میں پیسے خرچ ہوئے اور یہ بلا شبہ آسانی سے کہا جا سکتا ہے کہ ان میں پیسہ سیدھے راشی افسران کی جیب میں گیا۔ ہم یہ نہیں کہتے کہ آپ رشوت مت لیجئے؟ آپ رشوت لیجئے جناب، کیونکہ کہ رشوت کو تو ہمارے رہبران اور خاص کر افسروں نے ہمارے ملک کی شریانوں میں گھول دیا ہے لیکن کچھ توکام عوام کے لئے کیجئے؟کچھ تو ایسے کام کیجئے، جن سے لوگوں کی زندگی میں بہتری آئے۔

Electricity
Electricity

اور اس سے بھی مزیدار بات یہ ہے کہ اب تو ایسی ایسی ٹیکنالوجی آگئی ہے کہ جس سے بجلی کی پیداوار کوبہتر کیا جا سکتا ہے، کہیں اخبار میں پڑھا تھا کہ ہمارے برادر ملک چین نے سستی بجلی بہم پہنچانے کی بھی آفر کر رکھی ہے لیکن ادارے اس سے فائدہ حاصل نہیں کرنا چاہتیں؟ وجہ صاف ہے کیونکہ اس طرح کی فائدہ مند طریقوں سے عوام کو تو سہولت میسر آ سکتا ہے لیکن ان کی جیب میں پیسہ نہیں پہنچتا۔ اور چونکہ انہیں فائدہ نہیں ہوتا اس لئے ایسے معاملات اور مسائل ان کی ترجیحات میں نہیں ہوتے۔ وفاقی سطح کے وزیروں کے بارے میں کیا کہوں؟ خود وزیر توانائی کے محکمہ میں زور و شور دیکھنے میں آتا ہے کہ ٢٠١٨ء سے پہلے لوڈ شیڈنگ ختم کر دیا جائے گا؟ اکثر ملکوں میں آج کل شمسی توانائی سے بھی بجلی حاصل کی جا رہی ہے تو ہمارے ملک میں شمسی توانائی سے ملک کی بجلی کی ضرورت کیوں پوری نہیں ہو سکتی، کیونکہ ہمارے یہاں بھی پانی کی قلت ہے، اور کوئلہ سے بجلی حاصل نہیں کر رہے؟ اوپر سے وزیر توانائی شہرِ قائد کو ملنے والی بجلی کے حصے میں بھی کٹوتی کے خواہاں ہیں۔وزیر توانائی صاحب! جاگیئے؟ شمسی توانائی کے پروجیکٹس کو ترجیح دیجئے یا پھر اس معاملے میں بھی یہی دیکھا جائے گا کہ کون سا پروجیکٹ کتنا پیسہ بہم پہنچاتا ہے۔

یہ سوال بالکل سیدھے ہیں اور اِن سیدھے سوالوں کو حل کرنا وفاقی حکومت کے لئے نہایت ضروری ہے۔ اگر وہ مرکز کی سطح پر اور صوبائی سطح پر تال میل قائم نہیں کریں گے اور مرکز اور صوبوں کو موٹی ویٹ نہیں کریں گے، تو ان کا یہ پورا پانچ سال کا دور بھی وعدوں کا دور رہ جائے گا، کیونکہ کہ ملک میں آج بھی سڑک، بجلی، پانی، امن و امان ، روزگار کی کی حالت ویسی ہی ہے جیسی کہ پہلے تھی۔ کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ پچھلے دورِ حکومت کی طرح ملک میں کوئی تبدیلی نہ آئے۔

ہمارے ملک میں ہمارا آئین موجود ہے جس کی رُو سے عوام کو ہر قسم کی اقتصادی، مذہبی اور سیاسی آزادی و حقوق کو تسلیم کیا گیا ہے، ملک کو جمہوری خطوط پر گامزن رکھنے کا تہیہ کیا گیا اور اس حقیقت کو بھی متفقہ طور پر قبولیت حاصل ہوئی کہ ملک کے تمام تر طبقات کی ہر شعبے میں برابری ، مساوات اور ترقی میں ہی ملک کی مجموعی ترقی و متقدم کا راز مضمر ہے۔ یہ تو ایک ظاہری فضا تھی ، مگر اس کے ساتھ ساتھ آزادی کے بعد ہی سے جمہوریت مخالف اور اس کی بنیادوں پر ضربِ کاری لگانے والی طاقتیں بھی مسلسل برسرِ پیکار رہی ہیں اور اب تک کی ارسٹھ سالہ پاکستانی تاریخ کا یہ ایک المناک سچ ہے کہ شعوری یا غیر شعوری طور پر پاکستانی حکومتیں بھی جمہوریت کے مکمل نفاذ میں ناکام رہی ہیں۔آج پاکستان ایک جمہوری ملک کے طور پر جانا جاتا ہے، جس کے بارے میں یہ تصور قائم ہے کہ یہاں کے تمام تر باشندوں کو جملہ شعبوں میں تمام تر حقوق حاصل ہیں اور وہ محفوظ بھی ہیں، مگر اندرونی صورتحال جن حقائق کی نشاندہی کرتے ہیں، وہ چونکاتے بھی ہیں اور اُن سے یہ بھی پتا چلتا ہے کہ پاکستانی جمہوریت کی بنیادوں میں روڑے اٹکائے جاتے ہیںاور اس پر عمل آوری بھی اُسی تیزی سے جاری و ساری ہے۔ جو یکبارگی ہی سامنے نہیں آ گیا ہے ، یہ مغربی سازشوں کے ساتھ ہماری مسلسل کوتاہیوں کا منطقی نتیجہ بھی معلوم ہوتا ہے۔اگر ایسا ہے تو اس کا سدِباب کون کرے گا؟

وزیراعظم صاحب! اور وزراء صاحبان! سائنس بہت آگے بڑھ گیا ہے۔ٹیکنالوجی دستیاب ہے، تو پھر دیر کیوں؟ اس ملک کے باسیوں کو ضرورت ہے امن و امان کی، موت بانٹنے والوں پر قدغن کی، شاہراہوں کی، سڑکوں کی، بجلی ، پانی اور روزگار کی، تعلیم کی، مہنگائی پر کنٹرول کی۔ یہی چند ضروری اور لازمی مسائل ہیں جن پر آپ نے قابو پا لیا تو آپ کامیاب رہیں گے ورنہ تو اقتدار پہلے بھی لوگوں تک آتا رہا ہے اور آتا رہے گا مگر عوام وہیں کے وہیں کھڑے تھے اور کھڑے رہیں گے۔

مجھے یقین ہے کہ اس ملک کے لوگوں کوابھی بجلی، پانی اور سڑک کی قلت جھیلنی پڑے گی اور یہ شاید اس ملک کی تقدیر ہے کہ ہم جسے بھی چُنیں گے ، وہ بدعنوانی کے دریا سے نئی نہر نکالنے کا منصوبہ بنائے گا۔ بدعنوانی ختم کرکے لوگوں کو بجلی، پانی، امن و امان اور دوسرے لازمی مسائل حل کب اور کون کرائے گا اس کا انتظار ہمیں بھی ہے اور آپ سب کو بھی ہوگا تو پھر انتظار کیجئے؟

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
elections government issues Jawed Siddiqi provinces اقتدار الیکشن صوبوں مسائل
New Zealand Win
Previous Post ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
Next Post سندھ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے کوشاں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
Qaim Ali Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close