Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

یہ رسم وہاں جمہوری تھی

January 7, 2020 0 1 min read
Democracy
Democracy
Democracy

تحریر : نسیم الحق زاہدی

آج کاکالم کی شروعات اللہ تعالیٰ کے بابرکت نام کے بعد اردوزبان کے معروف اوربینائی سے محروم محقق،ادیب ،شارح،شاعر مرحوم اقبال عظیم کے اس مشہور کلام سے کررہا ہوں ۔
منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھے لیکن شرط حضوری تھی
یہ شرط ہمیں منظور نہ تھی ، بس اتنی سی مجبوری تھی
جس نگری میں ہم رہتے تھے ،سلطان وہاں کا جابرتھا
اور جبر کا اذِن عام تھا ، یہ رسم وہاں جمہوری تھی
کچھ درد ساہے تو پہلو میں،پہلے سے لیکن ہلکا ہے
یادست جفا کچھ نازک تھا یا شاید ضرب ادھوری تھی
نظریں بھی ملیں ،کچھ لب بھی ہلے ،ماتھے پہ شکن بھی اک ابھری
گو منہ سے اس نے بات نہیں کی ،بات تو لیکن پوری تھی
یہ بات ہے برسوں پہلے کی جب ہم بھی عینی شاہد تھے
اک دوربہاراں آیا تھا لیکن وہ بہار ادھوری تھی
ہم ٹھوکر کھا کر جب بھی گرے ،رہ گیروں کو آواز نہ دی
وہ آنکھوں کی معذوری تھی ،یہ غیرت کی مجبوری تھی
لہجے میںانا ،ماتھے پہ شکن ،اس وقت کا عین تقاضا ہے
اب ہر وہ بات ضروری ہے جو پہلے غیر ضروری تھی
ہم اہل سخن کی قیمت ہے اقبال زبانی دادودہش
کل محفل میں جو ہم کو ملی ،وہ داد نہ تھی مزدوری تھی

مرحوم اقبال عظیم یوں تو بینائی سے محروم تھے مگر اس غلام سسٹم (نظام) کی جو انہوں نے تصویر کشی کی ہے خداکی قسم وہ کرورڑوں آنکھوں والے غلام ابن غلام بھی کرنے سے قاصر ہیں ۔کیا کروں میں ان فرسودہ روایات کا منکر اور اس بوسیدہ نظام کا باغی ہوں ،سچ لکھنے اور بولنے کی سزائوں سے واقف ہونے کے باوجود اس کی لذت سے آشنا ہوں کہ جومزہ سولی پر جھول کر اور خود اپنے ہاتھوں سے زہر کا پینے کا ہے وہ غلامی کی زنجیروں میںجھکڑے اہل منصب کیا جانیں ؟اس لیے میں سچ کو نہیں چھوڑ سکتا ۔صرف اتنا جانتا ہوں کہ وطن عزیز میں گذشتہ 73 سالوں سے مذہب اور عوام کی خدمت کے نام پر بھولے بھالے لوگوں کو بیوقوف بنایا جارہا ہے۔

یہاں نہ تو مذہب رائج ہے اور نہ ہی جمہوریت ہے صرف استحصال کے سوا کچھ نہیں وہ غریبوں ،بے بسوں،لاچاروںکا صدیوں ہوتا چلا آرہا ہے کبھی مذہب کا لبادہ اوڑھ کر تو کبھی جمہوریت کے نعرے لگا کر میں چاہتا ہوں کہ میرے سوالات حکومتی معاملات میں مداخلت سمجھے جائیںاور میری موت کو ہی جمہوریت کی بقا ء سمجھا جائے اور مجھے اپنے ہاتھوں سے زہر کا پیالہ پینا پڑے ۔مگر کم از کم میں اپنی زبان کو بند نہیں کرسکتا اور میں توپوچھوں گا حاکم وقت سے پوچھوں گا کہ کہاں ہیں آپ کے بلند وبانگ دعوے ٰآپ تو اس بوسیدہ ناکارہ سسٹم کو تبدیل کرنے آئے تھے آپ بھی اسی سسٹم کا حصہ بن گئے ہیں کہاں ہیں وہ ایک کروڑ گھر وہ نوکریاں کہاں ہے وہ” انصاف “اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں ۔2013سے لیکر 2018کے الیکشن ہونے تک موجودہ حاکم وقت نے جہاں ایک جانب ماضی کے حکمرانوں پر تنقید کے تیر برسائے تھے تو وہاں پر عمران خان نے اپنی جماعت کو اس حیثیت میں پیش کیا تھا جو برسراقتدار آتے ہی صرف 90دن میں ملک کے حالات کو تبدیل کردے گی۔

مجھے وزیراعظم عمران کی نیت پر کوئی شک نہیں مگر انکی اب تک کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے منصوبہ بندی کا شدید فقدان نظر آتا ہے ۔جس کی زندہ مثال وفاقی وزیر فواد چوہدری کا یہ اعتراف جو انہوں نے بی بی سی بات کرتے ہوئے کیا کہ انکی جماعت کی سب سے زیادہ مقبولیت پاکستان کے مڈل کلاس یعنی متوسط طبقے میں ہے انہی کی حمایت کی مدد سے پی ٹی آئی اقتدار میں آئی مگر وہ معاشی صورتحال کے پیش نظر ان کے لیے کوئی سہولت نہ دے سکی۔تبدیلی کہاں آئی ہے ؟۔ہمیں وزیر اعظم کی سادگی مہم سے کیا لینا دینا یہ حکمرانوں کی پرانی ریت رہی ہے کہ الیکشن سے پہلے عوام عوام کا ورد کرنا اور اس کے بعد عوام کا قتل عام کرنا، سب کچھ تو پہلے جیسا ہے وہی پروٹوکول ناز ونخرے ڈالر کی اڑان ،اخلاقیات کا فقدان ،مہنگائی کا طوفان اور حسب روایت صرف تبدیلی کے کھوکھلے بیان ۔ہسپتالوں میں ادویات میسر نہیں ،تھانوں وڈیروں ،جاگیرداروں کی ذاتی عدالتیں ہیں جہاں پر بیٹھ کر وہ اپنی مرضی کے فیصلے صادر کرتے ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات سے لیکر سونا،گیس ،پانی ،بجلی حتیٰ کہ سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں ،مسلمانوں کا مذہبی فریضہ حج اس قدر مہنگا کردیا جاچکا ہے کہ وزیر مذہبی امور فرماتے ہیں حج غریبوں پر فرض نہیں دلیل تو مناسب اور بجا ہے ۔نئے سال کاتحفہ غریب عوام پر مہنگائی کے میزائلوں کو مار کردیا گیا ہے ۔کوئی شک کی گنجائش ہی نہیں کہ وزیراعظم کی معاشی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف نے بغیر کسی منصوبہ بندی کے حکومت شروع کی جس کی سزا ملک کو بھگتنی پڑرہی ہے ۔ملک مسلسل خسارے میں جارہا ہے ۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان پاکستان کو مدینہ طیبہ ۖ کی طرز کی ایک فلاحی ریاست بنانے کا دعویٰ کرتے تھے مگر افسوس موجودہ صورتحال میں غریب کا زندہ رہنا محال ہوچکا ہے ۔یہاںسانسوں پہ تعزیریں ہیں ۔مثالیں ریاست مدینہ ۖ اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کی اور طرز زیست اغیار کا ۔لوگو !میں تم پر حاکم بنایا گیا ہوں حالانکہ میں تمہاری جماعت میںسے بہتر نہیں ہوں ۔اگر میں اچھا کام کروں تو میری اطاعت کرواگر کج روی اختیار کروں تو سیدھا کردو۔

سچائی امانت ہے اور جھوٹ خیانت ۔تمہارا ضعیف فرد بھی میرے نزدیک قومی ہے یہاں تک کہ دوسروں سے اس کا حق اس کو نہ دلا دوںاور تمہارا قومی شخص میرے نزدیک ضعیف ہے یہاں تک کہ میں اس سے دوسروں کا حق نہ حاصل کرلوں ۔یاد رکھو!جو قوم جہاد فی سبیل اللہ چھوڑ دیتی ہے خدا اس قوم کو ذلیل وخوار کردیتا ہے اور جس قوم میں بدکاری پھیل جاتی ہے خدا اس کو مصیبت میں مبتلا کردیتا ہے ۔اگر میں خدا اور اس کے رسول ۖ کی اطاعت کروںتو میری اطاعت کرو اور نافرمانی کروں تو تم پر میری اطاعت لازم نہیں ۔(طبقات ابن سعد ) یہ حضرت ابوبکرۖکا پہلا خطاب تھا خلیفہ بننے کے بعد ۔ حضرت ابوبکر صدیق جب خلیفہ بنے ۔تو آپکی تنخواہ کا سوال آیا ۔آپ نے فرمایا :مدینہ میں ایک مزدور کو جو یومیہ اجرت دی جاتی ہے۔

اتنی ہی میرے لیے مقرر کرو ایک صحابی بولے اس میں آپکا گزاراہ کیسے ہوگا ؟؟؟آپ نے فرمایا میرا گزارہ اسی طرح ہوگا جس طرح ایک مزدور کا ہوتا ہے ۔ہاں اگر میرا گزارہ نہ ہو اتو میں مزدورکی اجرت بڑھا دونگا۔یہ تھے امیرالمومینن حضرت ابوبکرصدیق کا دور خلافت اور یا امیرالپاکستان یہ ہے آپ کا دور حکومت کہ “انصاف “کے نام پر انصاف کا قتل عام ہورہا ہے ۔وزیراعظم عمران خان اگر آپ وطن عزیز میں تبدیلی چاہتے ہیں تو آپ ریاست میں “انصاف”رائج کردیں یقین مانیے ایسا انقلاب برپا ہوگا کہ قومیں ہماری مثالیں دیا کریگی ۔کیونکہ فرمان مصطفیۖ ہے کہ وہ معاشرہ تباہ ہوجاتا ہے جس میں قانون امیر کے لیے کچھ اور ہوتا ہو اور غریب کے لیے کچھ اورہوتا ہو ۔وزیر اعظم پاکستان آپ صرف نبی رحمت ۖکے ایک فرمان کریم پر عمل درآمد شروع کردیں یقین جانیے ریاست مدینہۖکی طرز کی فلاحی ریاست کی بنیادکا قیام عمل میں آجائے گا۔۔۔۔۔۔۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
democracy great imran khan people Protocol Rulers پروٹوکول جمہوریت حکمرانوں عظیم عمران خان عوام
iphone
Previous Post اس سال ایپل آئی فون کے دو سستے ماڈل پیش کیے جائیں گے
Next Post سٹی آف سپورٹس اینڈ ایجوکیشن
Pakistan Sports

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close