Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

عظیم انسان بانی پاکستان کا یوم پیدائش

December 24, 2018 0 1 min read
Quaid e Azam
Quaid e Azam
Quaid e Azam

تحریر : باؤ اصغر علی

عظیم انسان بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پاکستان میں اہم حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اس عظیم انسان کی جدو جہد سے پاکستان بنااور آج ہم آزادی کی زندگی گزار رہے ہیں ، بابائے قوم محمد علی جناح 25 دسمبر 1876 میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ ایک نامور وکیل، سیاست دان اور بانی پاکستان تھے۔ محمد علی جناح 1913ء سے لے کر پاکستان کی آزادی 14 اگست 1947ء تک آل انڈیا مسلم لیگ کے سربراہ رہے، پھر قیام پاکستان کے بعد اپنی وفات تک، وہ ملک کے پہلے گورنر جنرل رہے۔ سرکاری طور پر پاکستان میں آپ کو قائدِ اعظم یعنی سب سے عظیم رہبر اور بابائے قوم یعنی قوم کا باپ بھی کہا جاتا ہے،بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جنا ح کام یوم پیدائش ہرسال سرکاری سطح کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم انتہائی عقیدت و احترام اور جوش و جذبہ سے مناتی ہے پاکستانی قوم بلا تفریق اور سیاسی ہمدردیوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنے عظیم قائد سے دیوانہ وار محبت کرتے اور عقیدت رکھتے ہیں۔

لاکھوں پروانوں کے خون سے پاکستان کی شمع کوروشن کیا گیا ،جس کے اجالے میں آج ہم سب اپنی منزل اور نئے افاق کی جانب گامزن ہیں ،مسلمانان ہند مارچ کے مقام تک کیسے پہنچے ، 23مارچ 1940کو منٹوپارک میں قرار داد لاہور پیش کی گئی تھی جو بعد میں قرار داد پاکستان کے نام سے مشہور ہوئی اس دن آل انڈیا مسلم لیگ نے اے۔کے۔فضل حق جو بنگال کے وزیراعلیٰ تھے کی پیش کردہ قرارداد منظور کر کے یہ پیغام دیا تھا کہ اب متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں اور ہندوں کا ایک ساتھ رہنا مشکل ہے ،مسلمانوں کیلئے ایک علیحدہ ریاست کا تصور علامہ محمد اقبال نے پیش کیا تھا لیکن مسلم لیگ نے اس قرار داد کو منظور کر کے ایک علیحدہ مملکت کے قیام کیلئے اپنی جدو جہد کا آغاز کیا جو ساٹھ سال بعد قیام پاکستان کی صورت میں سامنے آیا قرار داد پاکستان اس بات کا عہد تھا کہ مسلمانان ہند کیلئے ایک علیحدہ مملکت قائم کرنے کی جدوجہد کی جائے گی ،جہاں پر وہ اپنے عقائد کے مطابق اپنی زندگی گزار سکے ،واضح رہے کہ یہ قرار داد اس شخص کی موجودگی میں پاس ہو رہا تھا جو کسی ہند و مسلم اتحاد کا بہت بڑا حامی تھا ،وہ کون تھا۔

وہ عظیم انسان قائد اعظم محمد علی جناح تھے جن پر ہند و ئوں کی ذہنیت اور مکا ری آشکار ہوگئی تھی اور انہو ں نے ہند و ں کے ساتھ ساتھ بر صغیر کے قوم پر ست مسلما ن علما کا بھی مقا بلہ کیا جو قیا م پا کستا ن کے مخا لف تھے ایسے ہی حا لا ت کی طرف علا مہ محمداقبال نے اشارہ کیا تھا ،قائد اعظم محمد علی جناح کی سر براہی میں مسلم لیگ نے مسلمانان ہند کیلئے آزاد زندگی گزارنے کی جدو جہد کا ایک نیا راستہ کھول دیا ایک روشن نصب العین سامنے آگیا اس قرار داد نے ہندوں اور کانگرس کے ذہنوں میں ایک نئے اندیشے کا بیج بو دیا انہوں نے بو کھلا کر اس قرار داد کو شدت سے برا بھلا کہا ،ہندوئوں اور کانگریس کی کاروائیوںکا سب سے پہلا نشانہ قائد اعظم محمد علی جناح بنے لیکن قائد اعظم محمد علی جناح نے ان کی اس دشمنی کوکوئی اہمیت نہ دی بلکہ وہ بڑے وقار،اعتماد ،حوصلے اور خوشی کے ساتھ منزل کے حصول کیلئے آگے بڑھتے رہے،اس طرح آزادی کا سفر 23مارچ کو قرار داد کی شکل میں منظور ہو اور اگست کو پاکستان بن گیا ،اور آج ہم اپنے وطن عزیز میں آزادی کی زندگی گزار رہے ہیں ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ایک اصول پسند شخصیت تھے۔

انہوں نے پوری زندگی اپنے اصولوں پرسمجھوتہ نہیں کیا،قائداعظم کی اصول پسندی کی وجہ سے بعض لوگ انہیں سخت مزاج بھی قراردیتے ہیں حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے،قائداعظم محمدعلی جناح ایک گداز اورمحبت کرنے والا دل رکھتے تھے، محمد علی جنا ح کی ازدداجی زندگی کچھ یو ںگزری کہ محمدعلی جناح کی پہلی شادی1892میں اپنی کزن ایمی بائی سے ہوئی،جناح کی عمراس وقت پندرہ سولہ سال کے قریب تھی اورانہیں اعلیٰ تعلیم کے لئے انگلینڈ جانا تھا،مگرمحمدعلی جناح کی والدہ کا اصرارتھا کہ وہ لندن جانے سے پہلے شادی کریں،بدقسمتی سے یہ شادی زیادہ دیرنہ چلی،قائداعظم انگلینڈچلے گئے اورچند ہی ماہ میں ایمی بائی ایسی بیمارہوئیں کہ جانبرنہ ہوسکیں،محمدعلی جناح کی دوسری شادی پوری ایک افسانوی کہانی ہے،پارسی گھرانے کی جواں سال لڑکی رتی محمد علی جنا ح کے عشق میں گرفتارہوئی اور رتی نے محمد علی جناح سے شادی کی گزارش کی،اس وقت رتی کی عمرصرف سولہ سال تھی جبکہ محمدعلی جناح زندگی کی انتالیس بہاریں دیکھ چکے تھے،جناح نے شادی کے لئے رتی کو سن بلوغ تک انتظارکرنے کو کہا،رتی جناح سے والہانہ محبت کرتی تھیں اسی لئے دوسال بعد انہوں نے اپنا گھراوروالدین چھوڑے اورمحمدعلی جناح سے شادی کرلی،1918میں شادی سے پہلے رتی نے اسلام قبول کیا اوران کا اسلامی نام مریم رکھا گیا،یہ رتی کے عین شباب کا زمانہ تھا اورکہاجاتا تھا کہ ہندوستان کی پردہ نہ کرنے والی عورتوں میں رتی جناح سے شاید ہی خوبصورت کوئی عورت ہو،شادی کے ایک سال کے بعد ان کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی جس کا نام دینا جناح رکھا گیا۔ قائد اعظم محمد علی جناح اپنی مصروفیات کے باعث بیوی اور بیٹی کو زیادہ وقت نہیں دے پاتے تھے۔ مریم جناح 1929 ء میں صرف 29 سال کی عمر میں وفات پا گئیں، اس وقت قائد اعظم کی بیٹی دینا جناح کی عمر صرف دس سال تھی۔

قائد اعظم اپنی اکلوتی بیٹی سے بہت پیار کرتے تھے۔ انہوں نے اپنی بہن محترمہ فاطمہ جناح کو یہ ذمہ داری سونپی کہ وہ دینا کی اسلامی تعلیم و تربیت کا بندوبست کریں۔ دینا کو قرآن پاک پڑھانے کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اب ایک طرف قائد اعظم کی اکلوتی بیٹی تھی جسے باپ کے پیار اور توجہ کی ضرورت تھی دوسری طرف آل انڈیا مسلم لیگ تھی جس کے پلیٹ فارم سے قائد اعظم تحریک پاکستان کو آگے بڑھا رہے تھے۔

محترمہ فاطمہ جناح بھی سیاسی سرگرمیوں میں مصروف رہنے لگیں لہذا دینا جناح اپنے پارس ننھیال کے زیادہ قریب ہوئیں،دینا جناح نے باپ کی مرضی کے خلاف ایک پارسی نوجوان نیول واڈیا سے شادی کر لی تھی ،آپ بابائے قوم محمد علی جناح کی زندگی مسلم قوم کی آزادی اور اپنے وطن عزیز پاکستان کی حفاظت اور ترکی خوشحالی کی جدو جہد میں گزری آپ عظیم قائد ،عظیم شخصیت ،عظیم کردار اور مسلمانوں کے ہر دلعزیز اور محبوب ترین سیاسی رہنما ء تھے، قائد اعظم محمد علی جناح کی 11 ستمبر 1948ء کو وفات ہوئی،عظیم انسان بانی پاکستان کا مزار قائد کراچی میں واقعہ ہے. یہ کراچی کی پہچان کے طور پہ بھی جانا جاتا ہے اور یاد دلاتا ہے کہ ہم سب کے عظیم لیڈر اس شہر سے ہیں ،آپ کا نام دنیا میں ہمیشہ کیلئے امر ہے۔

Bao Asghar Ali
Bao Asghar Ali

تحریر : باؤ اصغر علی

Share this:
Tags:
Bao Asghar Ali Freedom great Mohammad Ali Jinnah Muslim League pakistan آزادی پاکستان عظیم محمد علی جناح مسلم لیگ یومِ پیدائش
PTI Government
Previous Post گتھی کا الجھائو
Next Post قائداعظم اور قیام پاکستان کا مقصد
Qiyam E Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close