
ایتھنز (جیوڈیسک) یورپی کمشن نے کہا ہے یونان کا اپنے معاشی بحران پر قابو پانے کیلئے قرض خواہوں کے ساتھ ’اصولی‘ سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔
کمیشن نے کہا ہے کہ یونان کے ساتھ ٹیکنیکل سمجھوتہ طے پا گیا ہے جس کے تحت اس کیلئے بیل آئوٹ پیکیج کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے۔
