لیبوس آئیلینڈ (جیوڈیسک) یونان کے جزیرے پر شام اور افغانستان سے آنیوالے تارکین وطن رجسٹریشن کراتے ہوئے پھر لڑ پڑے۔
قطاریں توڑ کر ایک دوسرے پر پھترائو کیا جس کے سبب متعدد زخمی ہو گئے بتایا جاتا ہے لیسبوس جزیرے پر رجسٹریشن آفس کے سامنے واقعہ پیش آیا۔

Start typing to search...