Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

لالچ

June 4, 2015June 4, 2015 0 1 min read
Laalach - Greed
Greed
Greed

تحریر : شاہد شکیل
کہتے ہیں لالچ بری بلا ہے لیکن موجودہ دور میں لالچ بلا نہیں بلکہ ذہنی بیماری اور احساسِ کمتری میں شمار ہوتی ہے لالچ انسانی ذہن کے وہ خرافات ، فتور اور جراثیم ہیں جن سے عام طور پر موقع پرست انسان اپنے مفاد اور سہولت کی خاطر ہر جائز و ناجائز مواقع اور ذرائع سے اپنے جنون کی تسکین چاہتے ہیں ،دیکھا جائے تو یہ بیماری ہر انسان کے وجود میں خون کی طرح گردش کرتی ہے لالچ صرف مال و دولت کی ہی نہیں ہر اس شے کی ہوتی ہے جو اس کی سوچ یا پہنچ سے کوسوں دور ہواور اسے پانے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جائے، انسانی ذہن ایک ایسی مشین ہے جو گرگٹ کی طرح ہر پل ہر لمحے اپنا رنگ بدلتی ہے انسانی سوچ یا خواب دیکھنے پر دنیا بھر میں نہ تو ممانعت ہے اور نہ کوئی پابندی عائد ہوتی ہے شاید کچھ سالوں بعد سائنس یہ دریافت کر لے کہ منفی سوچ رکھنے والے افراد پر فرد جرم عائد کی جائے،

سوال یہ ہے کہ ماضی میں انسان اس وائرس میں مبتلا نہیں تھا تو آج کیوں ہر اس شے پر نظر گاڑھے بیٹھا ہے جو پرکشش ضرور ہے لیکن اسے پا لینے سے اگرچہ کوئی نقصان نہیں تو رتی برابر فائدہ بھی نہیں،شاید آج کے دور میں لالچ کے لفظی معنی دیگر افراد پر برتری ثابت کرنا اور نیچا دکھانا رہ گیا ہے،کچھ بھی ہو یہ بے معنی لفظ ہر انسان میں رچ بس گیا ہے،محقیقین انسان کے دماغ پر انتہائی گہرائی سے ریسرچ کر رہے ہیں کہ آخر انسان میں یہ وائرس کیوں پیدا ہوتا ہے اور اگر وہ اپنی مطلوبہ شے حاصل نہ کر سکے تو اس کے ذہن اور جسمانی صحت پر کتنا گہرا منفی اثر پڑتا ہے۔

مہذب معاشرے یا قدامت پسند اقوام میں امیر ،غریب ،گورے کالے ہر طرح کے انسان بستے ہیں کچھ لوگ جتنا ہے جیسے ہے پر قناعت کرتے ہیں اور کچھ ہر شے سے مالا مال ہونے کے باوجود مزید کی ہوس اور لالچ کے امراض میں مبتلا ہوتے ہیںکیونکہ لالچ ایک ایسا اژدہا ہے جو ہر معاشرے میں پھن پھیلائے بیٹھا اور پل پل ڈس رہا ہے اسکے زہر کا علاج ابھی تک سائنسدان دریافت نہیں کر سکے کیونکہ یہ ایک ایسی بیماری ہے جو کسی کو دکھائی نہیں دیتی اور نہ ہی کسی عام یا مہلک بیماری سے اس کا موازنہ کیا جا سکتا ہے اس گھٹیا بیماری میں مبتلا انسان سوائے کڑھنے ،جلنے اور اندر ہی اندر بھسم ہونے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتایہ وائرس دل و دماغ، آنکھوں اور خواہشات کی کومبینیشن ہے اور جب تک انسان زندہ ہے

Greedy
Greedy

دنیا کی تمام بیماریوں پر شاید قابو پانے کے بعد شفایاب ہو جائے لیکن لالچ کے مرض میں مبتلا انسان کی جان مر کر ہی چھوٹتی ہے۔لالچ لاشعور ی طور پر انسان کے اندر پوشیدہ ایک جرم ہے لالچ میں آکر انسان اندھا ہو جاتا ہے اسے نہ تو اپنی اور نہ ہی دوسروں کی کوئی پرواہ ہوتی ہے بے خوف و خطر ہر وہ کام کرتا ہے جو بظاہر اسکی نظر میں جائز اور درست ہوتا ہے،لالچ کی یہ بیماری جتنی زیادہ ایک امیر انسان میں پائی جاتی ہے اتنی ہی سخاوت اور کفایت ایک غریب میں ہوتی ہے امیر کسی پیاسے کو پانی نہیں پلائے گا جبکہ ایک غریب پیاسا ہوتے ہوئے بھی دوسرے کی پیاس بجھاتا ہے مانا کہ میڈیا میں صرف انہیں معروف ہستیوں کے کارناموں کو ہی ہائی لائٹ کیا جاتا ہے جو ایک طرف فلاحی کام بھی اپنے مفاد کیلئے کرتے ہیں لیکن اگر کسی جرم میں ملوث پائے جائیں تو تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں

مثلاً سیاست دان، کھلاڑی ،ملٹی میلینر بزنس مین وغیرہ اور دوسری طرف اگر ایک غریب کسی کی جان بچاتے ہوئے خود موت کا شکار ہو جاتا ہے تو میڈیا کا کوئی پاپاراسو وہاں دوڑ نہیں لگاتا ، آج کل تو صحافت جیسے پروقار شعبے میں بھی لالچ کا خنجر گھونپ دیا گیا ہے کچھ جاہل افراد نے اس پروفیشن کو دھندہ بنا لیا ہے اپنی جہالت کو پیسوں کے بل بوتے پر قابلیت تصور کرنے لگے ہیں کسی تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوان کی مجبوری سے فائدہ اٹھانا یا نیوز اور کالمز کی چوری کرنا عام سی بات ہو گئی ہے یہ بھی لالچ اور جرائم کے زمرے میں شمار ہوتا ہے۔موجودہ دور میں جسے جہاں سے بھی دھوکہ دہی ،فراڈ اور بے ایمانی سے حاصل ہو حاصل کرتا ہے

کیونکہ یہ وہ دور نہیں کہ جیسے ایک محاورہ تھا جو اب تاریخ کا حصہ بن گیا ہے کہ فلاں شے کو حاصل کرنے کیلئے پاپڑ بیلنے پڑے تب جا کر حاصل ہوئی،محقیقن کے مطابق لالچ ایک لاعلاج بیماری ہے اس میں مبتلا ہو کر کئی انسان دماغی توازن کھو دیتے ہیں نفسیات پر ریسرچ کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے ایسے افراد پر پاگل پن سوار ہو جاتا ہے اور عمر کے ایک حصے میں پہنچ کر شدید نفسیاتی امراض کا شکار ہو جاتے ہیں۔ چونکہ معاشرے میں ایمانداری کا فارمولا تقریباً اپنی وقعت کھو بیٹھا ہے

Law
Law

ہر کوئی دھوکہ دہی ،فراڈ ، بے ایمانی اور غیر قانونی کو قانونی شکل دے کر ہی مال بٹورنے کی راہ پر چل نکلا ہے جائز و ناجائز ایسے لالچی انسانوں کی ڈکشنری میں پایا نہیں جاتا اور انسانوں کی لاشوں پر چل کر اپنا مقصد پورا کر رہے ہیں۔سوال یہ بھی ہے کہ کیا لالچ اور دماغ کا کوئی کنکشن ہے کہ نہیں؟ہر چمکتی شے کیوں انسانی دماغ کو اکساتی ہے کہ اسے کسی قیمت پر بھی حاصل کرنا ہے کیوں ایک جنون طاری ہو جاتا ہے اسکی ایک مثال سیاست دانوں میں پائی جاتی ہے کہ بادشاہت کی کرسی حاصل کرنے کیلئے وہ سب کچھ کر گزرتے ہیں،کھلاڑی چند ٹکوں کی خاطر ملک و قوم کی عزت وقار داؤ پر لگا کر کوڑیوں کے بھاؤ بک جاتے ہیں بزنس مین محلات اور اونچے پلازے بنانے کے خواب دیکھتے ہوئے چھونپڑیوں کو آگ لگوا دیتے ہیں،

ایسے لوگ جو شارٹ کٹ میں سو کو ہزار اور ہزار کو کروڑ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم اور لالچ کے وائرس میں مبتلا ہو کر مردہ ضمیر انسان کہلائے جاتے ہیں۔آج کے نظام میں بہت سی تبدیلیوں کی ضرورت ہے سب سے اول تبدیلی ترقی پذیر ممالک میں انسان کی بنیادی ضرویات ہیں جن میں سہولت ، تحفظ اور قوانین سر فہرست ہیں ،جب ایک عام انسان کی بنیادی ضروریات زندگی پوری ہونگی قانون کی اجارہ داری ہو گی تو اس کا ذہن کبھی جرائم کی طرف مائل نہیں ہوگا، نظام کی خرابی ہی جرائم کو ہوا دیتی ہے اور ہر انسان کے دماغی میکانزم کو بری طرح کچوکے لگاتی ہوئی پہلے منفی سوچ پیدا کرتی

بعد میں جرائم کرنے پر مجبور کرتی ہے۔نظام کی بہتری فرد واحد کی نہیں بلکہ اجتماعی اور انفرادی فرائض میں شمار ہوتی ہے انسان چاہے تو بڑے سے بڑے طوفان کا منہ موڑ سکتا ہے وہی معاشرہ کامیاب اور ترقی یافتہ کہلاتا ہے جو متحد ہوتا ہے کیونکہ ان کے دل و دماغ میں لالچ کا سانپ نہیں رینگتااور وہ اپنے ذہن اور شعور کی صلاحیت پر کنٹرول کرتے ہوئے کسی دوسرے انسان پر تہمت یا الزام لگانے کی بجائے اپنی خود اعتمادی اور خود مختاری سے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔

Shahid Sakil
Shahid Sakil

تحریر : شاہد شکیل

Laalach - Greed
Laalach – Greed
Share this:
Tags:
away bond disease dreams gain greed Loss money بیماری پابندی خواب دور دولت لالچ مفاد نقصان
Previous Post خضدار: شاہ نوارانی، ندی میں سیلابی ریلہ
Next Post کیا برما کے مسلمان انسان نہیں؟
Muslim Children Burn

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close