Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پائی کی لالچ میں روپیہ گنوانا

May 5, 2013 0 1 min read
Bashir Ahmad Mir
Sanaullah
Sanaullah

وطن کا غیرت مند سپوت ثناء اللہ جو بھارتی زندان میں گذ شتہ19برسوں سے قید و بند تھا ،اس کا کیا جرم تھا کہ اسے نشانہ انتقام بنایا گیا،چلیں یہ ہمارا جذباتی ردعمل ہے تو غیر جانبدارانہ منظر کشائی کرتے ہیں۔ہمارے حریت پسند رہنما مقبول بٹ ،افضل گورو کو پھانسی کے پھندے پر بھارتی حکمرانوں نے چڑھایا مگر ایک مثال بھی نہیں دی جا سکتی ہے کہ پاکستان نے کسی بھی واقعہ کا فوراً انتقام لیا۔

ذرا ٹھندے دل سے سوچیں افضل گورو کو جب تختہ دار پر لٹکایا گیا تو سر بجیت سنگھ جسے سزائے موت دی جانا تھی ،20سال تک اسے پورے اہتمام سے جیل میں خصوصی طور پر رکھا گیا،عوامی ردعمل کے باوجود حکومت پاکستان نے کسی ایسے عمل سے گریز کیا جس سے دونوں ممالک کے ما بین تلخی پیدا ہونے کا اندیشہ ہو ۔مگر بد قسمتی سے بیرک میں موجود سزائے موت کے قیدیوں نے توں تکرار میں سربجیت کو شدید زخمی کر دیا جو جانبر نہ ہو سکا۔

اس واقعہ کی جس قدر مذمت ، مقتول سر بجیت کے خاندان کے غم و غصہ میں برابر شریک اور ہماری جیلوں کی بد انتظامی کا اظہار کیا جائے کم ہو گا۔اسلام ہر گز کسی کی جان و مال پر ہاتھ مارنے کی اجازت نہیں دیتا لیکن اسلام سے لاعلم ،انسانیت کے دشمن رجحانات اورانا پرستی کا ظالمانہ انداز پوری دنیا میں طوفان برپا کئے ہوئے ہے۔بھارت کو سمجھنا چاہئے کہ اگر پاکستان انتقام لینا چاہتا تو افضل گورو سے زیادہ جذباتی ماحول نہ تھا مگر ایسا نہ ہونا ہماری حکومت کی دانشمندی اور دور اندیشی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

سربجیت کی طرح ثناء اللہ کو بھی ایک قیدی نے کلہاڑا مار کر وہی جرم کیا جو کوٹ لکھپت کے قیدیوں سے سر ذد ہوا ۔بھارت کے بارے یہ غلط تاثر عام فہم ہے کہ وہ قانون و انصاف کی قدردانی کرتے ہیں مگر جب ہم طاہرانہ جائیزہ لیتے ہیں تو بھارتی حکمرانوں کا مکروہ چہرہ لاکھوں بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگین نظر آتا ہے۔کشمیر سے لیکر بھارت کی متعدد ریاستوں میں مظلوم شہریوں کا جس انداز سے استحصال اور آذادی مانگنے کی سزا دی جا رہی ہے اس کے لئے لاکھوں مثالیں دی جا سکتی ہیں۔

India
India

بھارت آج سر بجیت سنگھ کے لئے رونا دھونا کر رہا ہے جو درحقیقت 14بے گناہ شہریوں کا قاتل تھا ،جس نے کئی مائوں کے لخت جگر ان سے جدا کئے ،جس نے دہشتگردی کا ارتکاب کر کے فساد پیدا کیا۔بھارت کے اس جاسوس کی اہمیت کا اندازہ اس وقت لگا جب اس کی میت لینے خصوصی طیارہ بھیجا گیا اور اس کے پسماندگان کو ایک کروڑ روپے (ہمارا تقریباً دو کروڑ) معاوضہ اور مراعات کا اعلان کیا۔جبکہ اس کی چتا جلانے کی رسومات میں بھا رتی کانگرس کے رہنما راہول گاندھی سمیت کئی شخصیات نے شرکت کی۔

جو اس امر کی دلیل ہے کہ یہ غیر معمولی قیدی نہ تھا،جذباتیت سے ہٹ کر سربجیت اور ثناء اللہ کے قتل کا جائیزہ لیا جائے تو یہ بھارتی حکمرانوں کا انتقامی رویوں کا واضح ثبوت ہے جیسا کہ سر بجیت کی ہلاکت پر بھارتی میڈیا نے راگ لگا رکھا ہے اس سے یہی اندازہ ہوتا ہے کہ بھارتی حکمران پاکستان دشمنی کی بنیاد پر آمدہ سال انتخابات میں عوام کی ہمددری حاصل کرنے کی سازش میں مگن ہیں۔

پاکستان کے غیور عوام یہ سمجھتے ہیں کہ خطہ میں امن قائم ہو ،عوام خوشحال ہوں اور دونوں ممالک ملکر یورپ سے سبق سیکھ پائیں کہ معاشی بحرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے کیا تدابیر اختیار کرنا ناگزیر ہیں ۔دونوں ممالک کے عوام غربت اور بے روزگاری جیسے بحران کا شکار ہیں جس کا مقابلہ ایسے ہرگز ممکن نہیں کہ غیر سنجیدہ حرکات سے جزوی فائدہ دیکھ کر دائمی مفادات کو ترک کر دیا جائے۔

کسی نے سچ کہا تھا کہ”ہندوں ایک پائی کی لالچ میں روپیہ گنوانا اپنی فطری کمزوری سمجھتا ہے۔یہی حال بھارتی سورمائوں کا دیکھ کر پتہ لگتا ہے کہ ان مد ہوش حکمرانوں کو اقتدار کی ایسی لت لگی ہے کہ وہ عین اپنے انتخابات سے قبل عوامی مسائل سے لوگوں کی توجہ ہٹانے کے لئے جذباتی ماحول پیدا کر لیتے ہیں۔ا ن بد بختوں کو پتہ ہوتا ہے کہ کہاں ہندوئوں کی جذباتی کیفیت ان کے مفادات کا سہارا بنتی ہے۔

انتہا پسند ہندئوبال ٹھاکرے نے ایسی صورت حال پیدا کر رکھی تھی کہ جیسے مسلمان ان کی نظر میں انسان نہیں تھے بلکہ اس نے اپنی زندگی کو انسانوں کی تباہی اور بر بادی کے ساتھ جوڑ رکھا تھا ۔وہ تو چلا گیا مگر اس کی انسان دشمن سوچ کے پیروکار اب بھی مذہبی بنیادوں پر تفرقہ پیدا کر کے جنگی جنون کو ہوا دے رہے ہیں۔دنیا کا کوئی مذہب تشدد پسند نہیں اور نہ ہی کسی مذہب میں انسانی جان کو بلاوجہ قتل کرنے کی اجازت ہے۔

Terrorism
Terrorism

لیکن بد قسمتی سے بعض مذہبی انتہا پسندوں نے پوری دنیا کو دہشت گردی سے بر باد کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ان انتہا پسندوں میں جہاں مسلم کمونیٹی کو مورد الزام ٹہرایا جاتا ہے وہیں ہندووں اور دیگر مذاہب میں بھی بے شمار ایسے گروہ موجود ہیں جو اشتعالی نظریہ کے حامل ہیں ،بھارت میں بھی بے شمار ہندووں انتہا پسند تنظیموں نے ایسا فساد شروع کر رکھا ہے جس سے دہشتگردی کے خلاف جنگ کا مقابلہ کرنا دونوں ممالک کے لئے مشکل تر ہو چکا ہے۔

یہ حقیقت ہے کہ پاکستان جس جراتمندی سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اس کی مثال پوری دنیا میں نہیں ملتی،مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بھارت جو اپنے آپ کو سیکیولر اور جمہوری ملک قرار دیتا ہے وہ کس سطح تک دہشتگردی کے خاتمہ میں سنجیدہ ہے۔۔؟دنیا جانتی ہے کہ بھارت کا کشمیر میں کیا کردار ہے ،دنیا یہ بھی سمجھتی ہے کہ بھارت کس قدر جمہوری ملک ہے۔

بھارتی انتخابات سے قبل سربجیت سنگھ کی چتا کانگرس کو کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتی ،بھارتی عوام جانتے ہیں کہ کانگرس نے کس حد تک عوام کی بہتری کے لئے اقدامات اٹھائے،آج دیکھا جائے تو بھارتی با شندے غربت کی چکی میں پس رہے ہیں،کروڑوں بھارتی چھت نہ ہونے کی وجہ سے فٹ پاتھوں اور کھلے آسمان تلے زندگی گذارنے پر مجبور ہیں،بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ بیرون ممالک بھارتی افرادی قوت انتہائی قلیل معاوضہ پر محنت و مزدوری کرنے پہ مجبور ہیں۔

بھارت میں شرح خواند گی روز بروز گر رہی ہے ،جمہوریت کے لبادے میں لاقانونیت کا راج ہے ۔اندرونی حالات معاشی ابتری کا منہ بولتا ثبوت ہیں جبکہ بھارت ڈھیٹ پن سے دنیا پر یہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے کہ وہ پسندیدہ ممالک میں شامل ہونے کی اہلیت رکھتا ہے حالانکہ مقبوضہ کشمیر میں جبراً تسلط ،بے گناہ شہریوں پر مسلسل تشدد آمیز رویہ اور طاقت کا بے تہاشہ استعمال کس طرح پسندیدگی کہلا سکتا ہے۔

پاکستان نے ہمیشہ صبر و تحمل اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہمی تعلقات کو متاثر ہونے سے بچایا ۔انصاف کیا جائے تو پاکستان نمبر ایک پسندیدہ ملک ہونے کا اعزاز رکھتا ہے ،بے شک دہشتگردی سے پاکستان کو نا قابل تلافی جانی و مالی نقصانات اٹھانا پڑ رہے ہیں ،مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ پاکستانی حکمران و عوام دہشتگرد نظریہ کو پسند کرتے ہیں ،بھارت ہمیشہ پاکستان کی مثبت سوچ کے بر عکس الٹا پروپیگنڈہ کر کے دہشتگردوں کو اخلاقی کمک پہنچانے کا مرتکب ہوچکا ہے۔

Pakistan
Pakistan

ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان امریکہ سمیت عالمی ممالک پر بھارت کے اس بھیانک کردار پر احتجاج ریکارڈ کر وائے ۔دونوں ممالک نفرت آمیز رویوں ،متنازعہ مسائل کے حل میں ہٹ دھرمی اور غربت و جہالت کے خلاف بھر پور جنگ کرنے کا اعلان کریں ۔اگر بھارتی سیاستدان و حکمران اپنے ایک ارب شہریوں کے مخلص ہیں تو انہیں روایاتی تنائو ترک کرنا پڑے گا۔ذمینی حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے الجھائو کی فضا قائم کرنے والے نام نہاد دانشوروں اور میڈیا پرسز پربھی پا بندی عائد کی جائے جن کی غیر سنجیدہ سرگرمیوں سے جنگی جنون کو ہوا میسر ہو رہی ہے۔

بھارت کو یہ بھی سمجھ آ جانی چاہئے کہ پاکستان ایٹمی قوت ہے اور 20کروڑ پاکستانی وطن کی سلامتی کے لئے کسی مصلحت یا کمزوری کا شکار نہیں ہونگے ۔بھارت ایک ارب انسانوں کا خیال کرئے کہ اگر ایٹمی جنگ لگ گئی تو چتا جلانے کے لئے صندل نہیں مل سکے گی۔پورا ہندوستان ہیرو شیما ناگا ساکی بن سکتا ہے ۔حکمرانوں کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے منافی کسی تحریک و تنظیم کے یر غمال نہ بنیں،بلکہ انہیں وسعت قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے واقعات کا ازالہ کرنا ہو گا جن سے جنگی جنون اور دہشتگردوں کو کمک مل رہی ہو۔بھارتی یہ بھی غور کر لیں کہ جنوبی ایشیاء بارود پر کھڑا ہے ،ذرا سی بیوقوفی تہ بالا کر سکتی ہے۔

جہاں تک سر بجیت سنگھ اور ثناء اللہ پر حملوں کا تعلق ہے ان کے قاتلوں کو قانون کے مطابق کیفر کردار کیا جانا از بس ضروری ہے ورنہ ایسے واقعات معمول بن کر خطرناک صورت حال پیدا کر سکتے ہیں ۔بھارت نے افضل گورو کو پھانسی دیکر اشتعال پیدا کیا ہے اور اب ثناء اللہ پر حملہ سے بھی یہی اخذ ہوتا ہے کہ بھارتی غیر ذمہ دارانہ اور ہٹ دھرمی پر مبنی اقدامات کا جو سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اس کے کسی صورت اچھے نتائج بر آمد نہیں ہو سکتے۔

گذشتہ روز اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند رہنما یاسین ملک پر تشدد جیسی ظالمانہ کارروئیاں آذادی کا راستہ روک نہیں سکتیں بلکہ بھارت کے لئے پسپائی کا سبب بن جائینگی۔بھارت کو مسئلہ کشمیر پر سنجیدہ توجہ دینا چاہئے ورنہ بقول یٰسین ملک ”اگر 2014ء تک مسئلہ کشمیر کا حل نہ نکالا گیا تو دہشتگرد وادی میں داخل ہو کر خطرناک جنگ شروع کر سکتے ہیں ۔اس انتباہ یا warrningکو اہمیت دیتے ہوئے تنازعہ کا فوری حل نکالا جائے ورنہ جب وقت بیت گیا تو پھر بازی ہاتھ سے نکل جائے گی۔

Bashir Ahmad Mir
Bashir Ahmad Mir

تحریر : بشیر احمد میر

Share this:
Tags:
greed Land money Rulers There waste حکمرانوں لالچ وطن
Previous Post حملے جماعت اسلامی اور ن لیگ پر بھی ہورہے ہیں ،نگراں وزیر داخلہ
Next Post آج گیارہ مئی تھا
Tajammal Mahmood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close