Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سبز خوشبو

February 25, 2016 1 1 min read
Sabz Khushbu
Sabz Khushbu
Sabz Khushbu

تحریر : حسیب اعجاز عاشر
بیانِ وصف کو نعت کہا جاتا ہے اور”نعت ، نعت خوانی یا نعت گوئی”حضرت محمد کے اوصاف و کمالات،حسن و جمال بیان ،مدحت، تعریف و توصیف بیان کرنے کے لئے مخصوص ہیں۔اللہ تعالی فرماتے ہیں(مفہوم) میں آپ پر درود بھیجتا ہوں تم بھی درود بھیجو اور قرآن کریم میںبھی کئی مقامات پراپنے محبوب ۖ کی تعریف وتوصیف بیان کی ہے۔”ورفعنا لک ذکرک”، ”وللا خرة خیر لک من الاولی”، ”انا اعطینک الکوثر”، ”عسی ان یبعثک ربک مقاما محمودا”سمیت کئی اور مقامات پربھی آپۖ کی صفات اور عظمت کاذکر ہے۔عظمتِ نعت کاہی خاصہ تھا کہ حضرت حسان بن ثابت نے نعتیہ اشعار آپۖ کے خدمت میں پیش کئے تو آپ ۖ نے انہیںاپنے ممبر پر بیٹھا دیا۔

آپ ۖ نے مدینہ میں قدم رکھا تو بچیوں نے ”طلع البدر علینا ” پڑھ کر آپ کا والہانہ استقبال کیا۔حضرت حسان بن ثابت، حضرت کعب بن زہیر،عامر بن اکوع،عباس بن عبدالمطلب، نابغہ جعدیاور حضرت عبداللہ ابن رواحہ کا شمار جلیل القدر نعت گو صحابہ اکرام میں ہوتا ہے۔جد علما ء کرام میں امام ابوحنیفہ، مولانہ روم،امام بوصیری، شیخ سعدی سمیت شیخ سیدنا عبدالقادر جیلانی ، سلطان باہو، امیرخسرو، پیر مہر علی شاہ، بابا بھلے شاہ، بابا فرید الدین گنج شکر جیسی برگزیدہ ہستیوں نے بھی نعت گوئی میں طبع آزمائی کی ہے۔میرا ایمان ہے کہ اللہ تعالی نعت خوانی و نعت گوئی جیسے عظیم نیک عمل کیلئے انہیں کا انتخاب کرتا ہے جن کے دل میں ایمان کی کرنیں روشن ہوں۔

نامور شاعر، ادیب اور دانشور محترم زاہد شمسی بھی انہیں برگزیدہ ہستیوں کی صف میں شامل ہوچکے ہیں جنہیں اللہ تعالی نے حمد ونعت گوئی کے لئے منتخب کر لیا ہے،گزشتہ دنوں زاہد شمسی کے پہلے مجموعہِ نعتیہ کلام”سبز خوشبو” کی فاونٹین ہائوس میں تقریب پذیرائی کا انعقاد ہوا۔زاہد شمسی نے خوبصورت نعتیہ کلام سے آپۖ کی ذات اقدس سے اپنے والہانہ عشق و عقیدت کا اظہار کیا ہے۔

Poetry
Poetry

زاہد شمسی حلقہ شعروادب میں اپنا منفرد و خاص مقام رکھتے ہیں۔ان کی تیرہ کتب بھی ادبی حلقوں میں بہت پسندیدگی کی سند حاصل کر چکی ہیں،جن میں”درد اک روشنی اک راستہ”، ”لبِ دریا”، منسوب کرتا ہوں”، بولتے پتھر”، مہمان نظر”، ”رات،ہوا اور میں”،”پیاس”، ہدف کی تلاش(نثر)”، دستِ چراغ”،”بارشوں کے ساتھ ساتھ”ِ ،”پاکستان مری پہچان”شام شامل ہیں۔یاد رہے کہ ”سبز خوشبو” کاشاہکار، پرکشش، ایمانی تجلیوں سے سرشار سرورق یاسین بخاری نے تیار کیا ہے،جسے بڑی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔معروف مصور جناب اسلم کمال کی زیرِصدارت اس نہایت تزک و احتشام سے منعقدہ تقریب میں جناب شاہد علی خان، محترمہ یاسمین بخاری،محترم ارشد محمود، جناب توقیر اکبر نے مہمانانِ خصوصی کی حثیت سے شرکت کی،جبکہ معروف عہد ساز آرٹسٹ محترمہ روحی بانو بھی پہلی بار کسی ادبی تقریب میں شریک ہوئیں۔ادارہ خیال و فن کے روح رواں محمد ممتاز راشد لاہوری نے نظامت کے فرائض باحسن خوبی سرا نجام دیئے ۔معاونین میں فائونٹین ہائوس، اخوت اور آرٹ اینڈ لائف شامل تھے۔تمام ادبی تنظیموں کی بھرپور نمائندگی دیکھنے کو ملی۔

تلاوت کی سعادت قاری محمد عثمان کے حصے میں آئی۔ زاہد شمسی کا نعتیہ کلام”زندگی کا مزا اسکے جینے میں ہے” بازبانِ نعت خواں محمد ہمایوں رانجھا کی پرسوز آواز میں پیش کیا گیا۔اس ایمان افروزتقریب پذیرائی میں انفرادیت قائم کی گئی اور ”سبز خوشبو” کی رونمائی بھی عمل میں آئی۔لمحات قابلِ دید تھے کہ حاضرین نے تالیوں کی گونج میں صاحبِ کتاب کو مبارکبادیں پیش کی۔فراصت بخاری نے عقیدت کی مالا زاہد شمسی کو پہنائی اور اپنے اظہار خیال میں زاہد شمسی مبارکباد بھی پیش کرنے کے علاوہ ڈاکٹر ہارون رشید کی خدمات کو بھی سراہا، انہوں نے اپنے اُردو و پنجابی کلام سے بھی سماعین کو بہت لطف اندوز کیا ،ملاحظہ فرمائیے ” سبز گنبد ہماری آرزو۔۔ہو زیارت،باسعادت باوضو”۔

آفتاب جاویدنے گیان اور زاہد شمسی کی کتاب کے حوالے سے اپنا کلام ”سبز خوشبو غلافِ گنبد خضری ہے”بھی پیش کر کے ایک خاص روحانی سرور بخشا۔زاہد شمسی کی ایک اور خوبصورت نعت ” کرم ہے اُنکی تجلیوں کا”اور محمد عارف گل کے خوبصورت انداز و آواز نے دو آتشہ کر دیا اور سامعین کوایسا سحر میں جکڑا کہ وہ جھوم ہی اُٹھے اور ہال سبحان اللہ ، ماشاء اللہ،جزاک اللہ کی پرکیف صدائوں سے گونجتا رہا۔اختر ہاشمی نے بھی اپنے اظہار خیال میں زاہد شمسی کی ادبی خدمات کو خوب سراہا اور نعتیہ کلام کی اشاعت پر بھرپور مبارکباد پیش کی،اپنا کلام بھی پیش کر کے خوب داد و تحسین کے حقدار بنے۔اقبال راہی نے تو اپنا دلکش شعر
اِس میں شامل ہیں زاہد و عابد
یہ جو تقریب ہے کمال کی ہے

Politeness
Politeness

نامور ڈرامہ آرٹسٹ راشد محمود نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ زاہد شمسی ادب کا معتبر اور مستند نام ہیں انکا دوست ہونا میرے لئے باعثِ فخر ہے اور سبز خوشبو سے ہال باقاعدہ مہک رہا ہے انہوں نے اپنا ایک شعر بھی سناکر حاضرین کو حیران کر دیااور خوب داد حاصل کی۔سید زوار حسین نقوی نے بھی نعتیہ کلامِ زاہد پیش کر کے ساعتوںمیں خوب رس گھولا۔
جامِ حیات دستِ کرم سے پیئے ہوئے
اِک عمر ہو گئی ،میرے آقا جیئے ہوئے

روحی بانو نے اپنے اظہار خیال میں زاہد شمسی کو انکی کتاب کی تقریب پذیرائی پر مبارکباد پیش کی اور انکا حمدیہ کلام بھی پڑھا حاضرین خوب داد لٹا کر انہیں خوب حوصلے و تقویت سے نوازا۔یاسمین بخاری نے زاہد شمسی کی شخصیت و فن کے حوالے سے اپنی گفتگو میں کہا کہ انہیں ”آ میں آف سگنی فیکنس”قراردیا اورانہوں نے سرورق کی تیاری کا پس نظر بھی سماعتوں کی نذر کیا ۔اس موقع پر برگیڈیئر(ر) سجاد بخاری، یاسین بخاری، مسٹر اینڈ مسز محمد اکبر، پروفیسر عاشق انجم، پروفیسر ندیم اسلم، محمد زبیر، توقیر احمد شریفی، حکیم سلیم اختر ، ثمینہ سید، مقصود چغتائی، ایم زیڈ کنول، مقصود چغتائی اور اختر ہاشمی نے اپنے ہر دلعزیز زاہد شمسی کے مہکتے پھولوں کے گلدستے بھی پیش کئے۔ان میں مسٹر اینڈ سجاد بخاری کا تقریب کی مناسبت سے پیش کیا گیادلکش سبز پھولوں کا گلدستہ خوب مرکزِ نگاہ رہا۔

زاہد شمسی نے صدرِ محفل کو بھی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ان مہکتے لمحات کو کیمروں کی آنکھیں برق رفتاری سے محفوظ کرتی رہیں۔ادبی تنظیم جگنو انٹرنیشنل کی نمائندگی کرتے ہوئے ایم زیڈ کنول صاحبہ نے صاحبِ کتاب کومباکباد پیش کی اور اپنے کلام سے بھی تقریب کی رعنائیوں میں اضافہ کیا۔
زمین زادوں کا سرمایہ ہوتی ہے سبز خوشبو
دل الفت کا دروزازہ ہوتی ہے سبز خوشبو

Sabz Khushbu
Sabz Khushbu

محفل اپنے اختتامیہ لمحات کی جانب بڑھ چکی تھی۔شاہد علی خان نے بھی منظوم خراج تحسین پیش کیا اور ”سبز خوشبو” سے کچھ منتخب نعتیہ اشعاربھی پیش کئے۔زاہد شمسی نے مہمانانِ خصوصی اور تمام احباب کی تقریب میں شرکت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا انہوں ممتاز راشد کی نظامت اور تقریب کی عملی شکل دینے پر ممتاز راشد کی پُرخلوص کاوشوں کو سراہا ،زاہد شمسی نے تحسینی کلمات سے نوازنے پر مقررین سے اظہارِ تشکر بھی کیاانہوں نے ”سبز خوشبو” سے انتخاب بھی سماعتوں کی نذر کیا۔اشعار ادا ہوتے رہے اور قبولیت کے پروانے عطا ہوتے رہے۔

نئے انداز، نئے زوایے، نئے استعاروںمیں سجی نعت نے تو سماں ہی باندھ دیا۔ سماعتوں سے ٹکراکر دلوں میں ایسا گھر کرتے رہے کہ سامعین عجب کیفیت میں ایمان کی تازگی سے سرشار ہوتے رہے اور سبحان اللہ سبحان ،بہت خوب،کمال،جزاک اللہ کے الفاظ سے نوازتے رہے۔زاہد شمسی نے ”سبز خوشبو” کے حوالے سے توقیر اکبر کا اظہار خیال بھی سماعتوں کی نذر کیا۔صدرِ محفل نے کہا ہم سب آج ایک ہی خوشبو میں یعنی سبز خوشبو میں شرابور ہیں۔زاہد شمسی خوش قسمت ہیں کہ اللہ تعالی انہیں مدحتِ رسولۖ کے لئے چن لیا ہے،یہ سعادت کم کم شاعروں کو حاصل ہے۔

اسی طرح اگر ہم حبِ الہی اور عشق رسولۖ میں ڈھلتے چلے گئے تو انشاء اللہ تعالی ایسا معاشرہ پھر سے تشکیل ہو گا جس کی امامت ایک بار پھر ہمارے حصے میں آئے گی۔ممتاز راشد کے اختتامیہ کلما ت پر تقریب اختتام پذیر ہوئی۔شرکاء کے لئے بطور خاص چائے کی ضیافت کا بھی خوبصورت اہتمام کیا گیا تھا۔”سبز خوشبو” سے منتخب نعتیہ اشعار ہدیہ عقیدت بحضور سرور کونین۔
کیفیت اشک بھری دل پہ مرے طاری ہو
اور پھر اسمِ محمدۖ کا سخن جاری ہو
کیسے ممکن ہے کہ آنکھیں ہوں ترے روضے پر
اور ہونٹوں پہ زمانے کی طرف داری ہو
میں ترے نام کے اِک حرف پہ قربان کروں
میرے ہاتھوں میں یہ دنیا بھی اگر ساری ہو

Haseeb Ejaz Aashir
Haseeb Ejaz Aashir

تحریر : حسیب اعجاز عاشر

Share this:
Tags:
Faith green industry pakistan poet Qur'an پاکستان تقریب حُسن خوشبو روشنی سبز شاعر قرآن نعت
Previous Post کراچی: اورنگی مومن آباد میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کاروائی
Next Post کراچی میں غیر ملکی دہشتگردوں کے بعد غیر ملکی ڈکیت گروپ سرگرم

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close