Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گرین پاسپورٹ عزت پا چکا ہے

August 4, 2018 0 1 min read
FBR
 FBR
FBR

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

کہتے ہیں بینک والوں کی دوستی صرف پیسے والوں کے ساتھ ہوتی ہے لیکن یہاں معاملہ الٹ تھا مینجر سے عملے کا ادنی عملے تک اس پڑوسی بینک میں عملہ لاجواب تھا۔یہاں اس سوسائٹی میں واقع ایک چھوٹا سا بینک ہے جس میں ایک اکائونٹ کھلویا اور یہ اکائونٹ کوئی جمع پونجی کے لئے نہیں الیکشن میں کئے جانے والے اخراجات کے لئے کھلوایا تھا اس وقت ایک ہزار روپے کی خطیر رقم بھی جمع کرا دی سوچا ٹکٹ ملا تو بیس لاکھ بھی جمع کرا دوں گا۔پارٹی ٹکٹ تو نہیں مل سکا لیکن حساب کتاب جمع کرانے کے لئے اکائونٹ کی تفصیلات مانگ لی گئیں۔ویسے بھی اگر خوش اخلاق دیکھنے ہوں تو بینک چلے جائیے آپ کی راہ میں بچھے چلے جاتے ہیں۔بینک مینجر نے ایک آفیسر کے پاس بھیجا کہ جائیں جا کر سٹیٹمنٹ لے لیں سٹیٹمنٹ اس لئے درکار تھی کہ ایف بی آر کو سالانہ حساب کتاب دینا تھا۔یار لوگ ایف بی آر کو نہیں جانتے تھے ان سے جان پہچان کوئی دو سال پہلے ہوئی ایک دن بینک مینجر نے فرمایا حضور آپ کا بینک اکائونٹ منجمد ہو گیا ہے اور آپ عزت ماب ڈیفالٹر کی صف میں شامل ہو چکے ہیں۔

شکوک و شبہات لی لمبی فہرستتیار ہو گئی۔ایف بی آر کا کہنا تھا کہ جناب من آپ نے ایک گھر بنایا ہے اور اس کی مالیت دو کروڑ ہے اور آپ نے اٹھاون لاکھ کا ٹیکس بحق سرکار جمع کرانا ہے۔ہمیں جان کر حیرت ہوئی۔پہلے تو بینک مینجر سے کہا با با جی آپ نے مجھے بغیر اکائونٹ کیوں سیز کیا ہے تو فرمانے لگے یہ پاکستان کا قانون ہے کہ ہم آپ کو بتائے بغیر اکائونٹ سیز بھی کر سکتے ہیں اور جمع شدہ رقم آپ کے اکائونٹ سے منہا بھی کر سکتے ہیں۔بنیادی انسانی حقوق پر ڈاکہ مارنے والے جناب اسحق ڈار نے اس قوم کے ساتھ جو کچھ کیا وہ بھگتنے جا رہے ہیں۔خدا کی کرنی یہ ہوئی کہ میرے پاس چند لاکھ تھے جو دو ہی دن پہلے نکلوا لئے تھے باقی ماندہ کچھ ہزار بحق سرکار ضبط ہو گئے۔

مجھے سب سے زیادہ پریشانی اس بات کی تھی کہ میں ڈیفالٹر بن گیا تھا۔اس شام جب ایف بی آر کے کچہری دفتر پہنچا تو تیسری منزل پر ڈی سی کے کمرے تک پہنچنے میں ص کافی دقت پیش آئی۔سب سے پہلے میرا گلہ یہ تھا کہ کہ آپ ایک سینئر سیٹیزن کو تیسری منزل پر بغیر لفٹ کے کیوں بلاتے ہیں۔نوجوان لڑکی کو اس سے کوئی دلچسپی نہ تھی کہ ایک ساٹھ باسٹھ سالی شخص کیا کہہ رہا ہے۔لیکن سال پہلے کا وقع بیان کرتے ہوئے مجھے عجیب مسرت ہوئی جب اسے بتایا کہ میں تحریک انصاف سے ہوں اس نے رویہ بدل لیا اور کہا کمال کے بندے ہیں آپ اور سچ پوچھیں آپ کا لیڈر سچا آدمی ہے یہ فارم لیجئے درخواست دیجئے اکائونٹ تو میں ابھی کھول دیتی ہوں لیکن کل تک فارم جمع کرا دیجئے اور ایسے ہی ہوا۔وہیں الیک لڑکے نے ایک نیک صفت وکیل کا پتہ دیا جس نے میرا سارا کیس لڑا۔یہاں ایک بینک کا ذکر کرنا ضروری سمجھوں گا جس کے بارے میں بچپن میں ریڈیو پر سنا تھا میلا بھی تو ہے۔اس بینک نے میری ساری ٹرانسیکشنز کا ریکارڈ نہیں رکھا اور یہ کہہ کر ٹرخا دیا کہ فاسٹ ٹرانسیکشنز کا ریکارڈ نہیں ہوتا۔میرے پیروں تلے زمین نکل گئی۔

دن میں رات اور رات کو دن سمجھتا رہا ادھر ادھر ہاتھ مارے مگر کوئی حل نہ ملا۔میرے پاس آئی فون فور تھا میں نے اسے زندہ کیا اور اس میں سے ایک نمبر نکالا۔یہ نمبر الراجحی بینک سعودی عرب کے ایک ملازم کا تھا میں اپنی ساری رقوم اس بینک میں بھیجتا تھا جس میں عبداللہ ہاشمی کام کرتا تھا۔عبداللہ سے بات کی ۔اللہ اس کا بھلا کرے اس نے مجھ سے اقامہ نمبر لے کر ساری تفصیلات میرے بیٹے کو دیں۔جس نے پاکستان بھیج دیں۔یہ سارا کیس تب ختم ہوا جب میں نے ثابت کیا یہ رقوم میں نے بھیجی ہیں۔بات بینک کی ہو رہی تھی اور اس نوجوان کی جس نے مجھے ضروری کاغذات دیے جن میں اے ٹی ایم کارڈز بھی شامل تھا۔میں یہ کارڈ لینے کے بعد اٹھ رہا تو اس نے کہا بیٹھیئے میں کل کی بات سناتا ہوں۔میں نے کہا ضرور سنائیے۔کہنے لگا کل رات میرا کزن آسٹریلیا گیا ہے وہاں لزبن ایئر پورٹ پر اترا امیگریشن پر پہنچنے کے بعد اسے کلیئر کر دیا گیا اور اسے یہ جان کر حیرانگی ہوئی جب امیگریشن آفیسر نے کہا کہ تم پاکستانی ہو تمہیں عمران خان مبارک۔اس آفیسر نے کہا صاحب یہ ہے تبدیلی۔ایک فرد کے جانے سے موسم بدل گیا ہے۔

نوازش ریف کو دنیا بھر کے اخبارات نے چور کہا۔زرداری مسٹر ٹین پرسنٹ کہلائے لیکن عمران خان ابھی حکومت میں نہیں آئے لیکن سبز پاسپورٹ کو عزت مل گئی۔نوجوان آفیسرکی بات اپنی جگہ لیکن صاحبو!یاد رکھیں حکمرانوں کے بدلنے سے قومیں بدلتی ہیں گرچہ ابھی عمران خان کو اقتتدار سنبھالنا ہے ابھی اس نے کیا ہی کچھ نہیں اور یورپ آسٹریلیا میں پاکستانیوں کی قدر شروع ہو گئی ہے۔اس کی وجہ عمران خان ہے۔گورے جانتے ہیں کہ یہ شخص کبھی سفید چمڑی سے مرعوب نہیں ہوا اس نے کبھی قوم کو بدنام نہیں کیا۔جمائما کی علیحدگی کی کہانیاں بھی عام ہیں۔اس کی دوسری شادی ریحام کے قصے بھی زبان زد عام ہوئے اس کی کتاب کو الیکشن کے موقع پر لایا گیا مگر وہ کتاب اس کا کچھ بھی بگاڑ نہیں سکی۔عائیشہ گلہ لئی اور ریحام کو لوگوں نے سنا ہی نہیں ۔ان کی کتابیں ان کے قصے ٹی وی ٹاک شوز کا مصالحہ تو ثابت ہوئے لیکن عمران خان کے پرستاروں کو متآثر نہ کر سکے۔

قارئین عمران خان سبز پاسپورٹ کی عزت کی بحالی کی بات کر رہے ہیں اللہ کرے گا ہر ایئر پورٹ پر پاکستانی عزت پائیں گے۔لوگ آج بھی پوچھتے ہیں کہ ڈوبتی اور تباہ شدہ معیشت کو عمران کیسے سہارا دیں گے ۔سچی بات ہے اسے کچھ نہیں کرنا اگر اس کی ٹیم نے صرف بڑے بڑے چوروں کو لگام دے دی تو پاکستان بدل جائے گا۔یہ کوئی راکٹ سائینس نہیں ہے۔منی لانڈرنگ میں اربوں روپے ملک سے لے جائے گے ایک اس پر ہی قابو پا لیا گیا تو کوئی وجہ نہیں ملک و قوم کی بہتری نہ آئے دوسرا بڑا قدم جو آنے والی حکومت نے اٹھانا ہے وہ قدم ہے لوٹی ہوئی دولت کی واپسی۔ہمارے سامنے سعودی عرب ہے جس نے صرف دو سال کے عرصے میں اربوں ڈالر اس مافیا سے اگلوائے جس نے سعودی عرب کی معیشت کو شکنجے میں لے لیا تھا۔

سعودی عرب میں دولت کی فی کس آمدن تو بہت تھی لیکن بے کسوں کی ایک بڑی تعداد نوکریوں سے محروم تھے عام آدمی غربت میں گر چکا تھا۔سعودی عرب صرف جدہ الریاض الخبر دمام کا نام نہیں تھا اس کے دور دراز علاقے ترقی سے محروم تھے۔سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بیٹے نے وہ کام کر دکھایا جو اب پاکستان کو کرنا ہے۔قومیں عزت پاتی ہیں اپنے کریکٹر سے اپنے حکمرانوں کی طرز حکمرانی سے۔پاکستان مصر اور دنیا کے اور بہت سے ممالک کی بد قسمتی یہی ہے کہ حکمران امیر ہیں۔مصر کو دیکھ لیجئے ان کے حکمرانوں نے مصریوں کی غربت اور پستی میںاضافہ کیا۔پاکستان کا بھی یہی حال ہے ۔پاکستان ستر تک ٹھیک رہا۔سچ پوچھیں میں تو کہوں گا کہ پاکستان کی پستی اور تنزلی کا دور ہی سترکے بعد شروع ہوا۔اس سے پہلے پاکستان کا شمار ایشیا کے نیم ترقی یافتہ ممالک میں ہوتا تھا ہمارے ادارے مضبوط تھے۔ہماری ایئر لائین دنیا کی منفرد ایئر لائین تھی اس کی اکیڈمی تھی جس سے فارغ ہونے والے گریجوئیٹس نے دنیا کے مختلف ممالک میں ایئر لائینیں شروع کیں۔کمال کے لوگ تھے ایئر مارشل اصغر خان ایئر مارشل نور خان ان لوگوں نے پی آئی اے کو چار چاند لگائے۔پاکستان میں بڑی انڈسٹریز ایوبی دور میں لگی۔کیمیکلز کے کارخانے کھاد بنانے کی فیکٹریاں آٹو موبائیلز کی صنعتیں یہ سب اسی دور میں ہوا۔

پاکستان کی تنزلی اس وقت شروع ہوئی جب سیاست دانوں اور فوجی حکومتوں کا مطمع ء نظر پیسے بنانا ہو گیا۔یہ وہ دور تھا جب پاکستان کی اوورسیز میں تنزلی ہوئی ستر کی دہائی سے پہلے پاکستان سے انجینئر اور ڈاکٹر باہر جایا کرتے تھے۔لیکن اس کے بعد جب عدم استحکام ہوا تو عام پاکستانی کو باہر جانا پڑا۔میں آخر ستر میں سعودی عرب گیا سچ پوچھیں لوگ تو چلے گئے لیکن عزت سادات بھی طاق پر رکھ دی۔جس پاسپورٹ کی عزت کی بات شروع کی تھی اس پاسپورٹ کو رسوا ہوتے دیکھا جدہ میں ایک کفیل کے منشی نے پاکستانی مکفولوں کے چار پاسپورٹ کھو دئے جس سے بڑی مشکل پیدا ہو گئی بعد میں تلاش بسیار کے بعد پاسپورٹ میز کی چولوں سے ملے۔میز ہل رہا تھا سوڈانی منشی نے ان پاسپورٹوں کو وہاں رکھ دیا۔ حقیقت یہ ہے کہ تبدیلی کی اس لہر نے پاکستان کو ایک ایسے دروازے کے سامنے لا کھڑا کیا ہے جو اس کی خوش بختی کا دروازہ ہے۔ملکی معیشت کو اسد عمر سنبھالا دے سکیں گے مجھے اتنا ہی یقین ہے جتنا صبح ہونے کا۔دس کروڑ نوکریاں پیدا کرنی ہیں۔اس کے لئے پچاس لاکھ گھر بنانے کا دعوی ہے۔

یقین کیجئے یہ سب کچھ ممکن ہے۔وہ اس لئے کہ میں نے اپنی آنکھوں سے ایسے پراجیکٹ دیکھے ہیں جن میں ہزاروں لوگ کھپ گئے۔دوست ممالک سے مدد نہیں انویسٹمنٹ چاہئے اور جب انویسٹمنٹ ہو گی تو نوکریاں خود بخود ہوں گی۔عمران خان نے سی پیک سے زیادہ طاقت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو قرار دیا ہے۔میں سمجھتا ہوں عمران خان جب حلف اٹھا لیں گے تو ستمبر کا مہینہ ایک یاد گار مہینہ ہو گا جس میں دنیا بھر سے پاکستانی پہلی بار اتنی رقوم بھیجیں گے کہ ریکارڈ ٹوٹیں گے۔لوگ پوچھتے ہیں اپوزیشن مضبوط ہو گی میں سینے پر ہاتھ رکھ کر کہتا ہوں ابھی پنجاب اور دیگر صوبوں نے کے پی کے طرز حکمرانی نہیں دیکھا۔بلدیات کا جو نظام کے پی کے میں ہے وہ پورے پاکستان میں نافذ ہوا تو ایک انقلاب آئے گا۔جو ویلیج کونسلیں مشرف کے دور میں صرف آٹھ لاکھ پا سکی تھیں وہاں آٹھ گنا زیادہ فنڈز لگے ہیں وی سی کا چیئرمین اس کا دفتر چپڑاسی کمپیوٹر پرنٹر میز کرسیاں آپ سوچ نہیں سکتے ادھر پنجاب میں کیا ہوا بلدیات کو تباہ کیا گیا پنڈی جیسے ضلع میں ضلع کونسل ہی نہیں بن سکی۔عمران خان اس ملک کی عوام کو عزت دینے آئے ہیں۔ایک خواب جس کی تکمیل کے لئے اقتتدار میں آنے کے لئے بائیس برس لگے صرف چند سال انتظار کیجئے یہ اپوزیشن چھانگا مانگا سٹائل سے کمزور نہیں ہو گی بلکہ کام دیکھ کر اپنا رویہ بدلے گی۔سبز پاسپورٹ کی عزت کا دور شروع ہو چکا ہے سبز ہلالی پرچم والی قوم کو بھی عزت ملنے والی ہے۔

Engineer Iftikhar Chaudhry
Engineer Iftikhar Chaudhry

تحریر : انجینئر افتخار چودھری

Share this:
Tags:
iftikhar chaudhry law pakistan Statements ایف بی آر پاکستان قانون
Malka
Previous Post تھانہ گلیانہ کے گائوں پنڈی ہاشم میں سسرالیوں نے بیس سالہ بہو کو گلے میں پھندہ ڈال کر جان سے مار دیا
Next Post پاکستان خوشحالی کا ایک نیا دور لیکر طلوع ہو رہا ہے، بائو اصغر
Bao Asghar

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close