ہری پور (جیوڈیسک) ہری پور میں واقع خان پور ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد اسپل ویز کھول دیے گئے۔ خان پور ڈیم میں پانی کی سطح 1978 فٹ ہو گئی جبکہ اسپل ویز سے 6 ہزار 600 کیوسک پانی کا اخراج ہو رہا ہے۔

Start typing to search...