Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گرفت

February 3, 2014February 3, 2014 0 1 min read
Tariq Hussain Butt
PPP
PPP

پی پی پی ایک ایسی جماعت ہے جس نے پاکستان میں سب سے پہلے مزدوروں کے حقوق کا نعرہ بلند کیا تھا اور یہی وجہ ہے کہ مزدوروں کی اغلب اکثریت پی پی پی کے ساتھ اپنی جذباتی وابستگی رکھتی تھی۔ اگر میں یہ کہوں کہ کہ پی پی پی غریبوں کی حقیقی جماعت تھی توبے جا نہ ہوگا۔ذولفقار علی بھٹو محروموں، مجبوروں اور بے کسوں کے محبوب راہنما بن کر سامنے آئے تھے اور انھوں نے اس کلاس کی عزت و تکریم اور فلاح و بہبود کیلئے بے شمار کارنامے سر انجام دئے تھے۔ شائد یہی وجہ ہے کہ اتنے سال گزر جانے کے باوجود بھی ذولفقار علی بھٹو غریبوں کے دلوں سے نہیں نکل سکے۔ ذولفقار علی بھٹو کے دورِ حکومت میں مزد وروں کو نہ صرف اقتدار تک رسائی دی گئی تھی بلکہ انھیں پارلیمنٹ کاممبر بھی بنایا گیا تاکہ پارلیمنٹ پاکستانی عوام کی حقیقی نمائندگی کی مظہر بن سکے۔ ہماری موجودہ پارلیمنٹ اس وقت ایک خاص گروہ کی نمائندہ ہے لہذا غریب کلاس کی پارلیمنٹ میں نمائندگی نہ ہونے کے برابر ہے جس سے پورے معاشرے میں پولرائزیشن کی کیفیت طاری ہے۔ مختلف گروہ ایک دوسرے کو دبانے اور نیچا دکھانے کی مشق میں جٹے ہوئے ہیں جبکہ امراء پر اپنا تسلط جمانے کی دھن سوار ہے۔

جس سے معاشرہ مختلف طبقات میں تقسیم در تقسیم کے عمل سے گزر رہا ہے اور مزدور کیلئے زندگی کی گاڑی کھینچنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ اہلِ ثروت طبقات کو اس بات کی قطعا کوئی فکر لاحق نہیں ہے کہ غریب کی زندگی کتنے کٹھن مراحل سے گزر رہی ہے اور اسے زندہ رہنے کیلئے کتنے پاپڑ بیلنے پڑ رہے ہیں۔ امراء کو صرف اپنے خزانوں میں اضافہ کی فکر دامن گیر ہے اور وہ اس کیلئے کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں۔ دولت پرستی کی یہ سوچ دن بدن توانا ہوتی جا رہی ہے جس سے معاشرے میں جرائم کی تعداد میں اضافہ ہونے کے ساتھ ساتھ غربت کی لکیر بھی بلند سے بلند تر ہو تی جا رہی ہے۔ ایک طرف وہ لو گ ہیں جن کے پیٹ نعمائے خداوندی سے پھٹے جا رہے ہیں اور دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو نعمائے خداوندی کو ترس رہے ہیں کیونکہ دولت کے سارے خزانوں پر ایک مخصوص گروہ نے قبضہ جما رکھا ہے اور وہ اپنے سوا کسی کو بھی اس میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دینا چاہتے۔ ایک ہوس ہے جس کا یہ گروہ شکار ہو چکا ہے او ر دولت پرستی کی ا اندھی ہوس نے اس سے شرفِ انسانیت بھی چھین لیا ہے۔ترقی پسند تحریکوں اور سرخ انقلاب کی موت کے بعد دنیا میں امرا ء کا گروہ بہت طاقتور ہو چکا ہے۔

Political Parties
Political Parties

پہلے انھیں اس بات کا خوف رہتا تھا کہ مزدور تنظیمیں اور ترقی پسند جماعتیں انھیں چین سے بیٹھنے نہیں دیں گی، ان کا محاسبہ کریں گی اور ان کی من مانیوں کے سامنے روک بن کر کھڑی ہو جائیں گی لیکن سرمایہ دارانہ نظام کے تسلط کے بعد امرا نہا ئت بے دھڑک اور نڈر ہو گئے ہیں اور استحصالی انداز بہت عام ہو گیا ہے۔ موجودہ طرزِ حکومت میں امراء کا احتساب کرنا ممکن نہیں رہا کیونکہ حکومت اور تجارت باہم یکجا ہو گئے ہیں۔ حکمران ہی تاجر ہوں اور تاجر ہی حکمران ہوں تو پھر مزدور کی شامت آنی تو فطری بات ہے۔ پاکستان میں بالخصوص اور تیسری دنیا میں بالعموم سرمایہ دار گروہ اقتدار کے ایوانوں میں گھسے ہوئے ہیں اور اپنے مفادات کا تحفظ کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کا واحد مقصد اپنی دولت کو بڑاوھا دینا اور اپنے دوستوں کو نوازنا رہ گیا ہے۔کبھی سیاست خدمتِ خلق کا استعارہ سمجھی جاتی تھی لیکن اب ارتکازِ دولت کی کلید سمجھی جاتی ہے۔ جمہوریت ایک سیڑھی ہے جو اقتدار تک لے جانے کا باعث بنتی ہے اور ایک دفعہ اقتدار ہاتھ لگ گیا تو پھر موجاں ہی موجاں ۔پاکستان میں یہ تماشہ پچھلی کئی دہائیوں سے جاری ہے۔چہرے بدلتے رہتے ہیں لیکن حکمرانوں کے انداز اور کرتوت نہیں بدلتے۔ ایک گروہ آتاہے اور پہلے گروہ کو برا بھلا کہہ کر اپنے اقتدار کے دن پورے کر لیتا ہے۔

انتخابات میں اپنے مخالفین پر بڑے سنگین الزامات لگائے جاتے ہیں اور عوام کو یقین دلایا جاتاہے کہ لٹیروں سے ان کی لوٹی ہوئی دولت کا حساب لیا جائیگا لیکن اقتدار میں آتے ہی دولت لوٹنے کا وہی پرانا کھیل خود بھی شروع کر دیتے ہیں اور لوٹ کھسوٹ میں پہلے گروہ کو مات دے کر امارت کے سب سے بلند مقام پر برا جمان ہو جاتے ہیں۔ خالی خزانے کا رونا روتے ہیں لیکن جب اقتدار سے ر خصت ہوتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ خزانہ مزید خالی ہو گیا ہے اور ان کا اپنا شمار پاکستان کے امیر ترین اشخاص میں ہو گیا ہے۔کس کو الزام دیں کیونکہ سارے ہی لوٹنے کا قصد کئے بیٹھے ہوئے ہیں۔

ہمارے قائدین کی امارت کی ساری چمک دمک عوام کی دولت کی بدولت ہے لیکن پھر بھی امانت و دیانت کی قسمیں کھانے سے باز نہیں آتے۔ وہ اسی طرح کی ملمع سازی سے سادہ لوح عوام کو بے وقوف بنانے کا کھیل کھیلتے رہتے ہیں اور ان کا مال بھی ہڑ پ کرتے جاتے ہیں۔ ان کی یہی وارداتیں انھیں امارت کی سب سے اونچی سیڑھی پر بٹھا دیتی ہیں لیکن عوام کو بیوقوف بنانے کی روش پھر بھی نہیں چھو ڑتے بلکہ وقت کے ساتھ ان کی ہوس پرستی میں اضافہ ہو تا جاتا ہے۔ عوام کی سادہ لوحی دیکھئے کہ جس کے سبب ہوئے بیمار اسی عطار کے لونڈے سے دوا لیتے ہیں عوام ایسے راہنمائوں کے ہاتھوں بیوقوف بننے اور انھیں ان داتا سمجھنے سے باز نہیں آتے بلکہ الٹا ان کی امانت و دیانت کی قسمیں کھاتے اور ان کی پاکدامنی کی دہائی دیتے ہیں حالانکہ حالات و واقعات اس بات کے گواہ ہوتے ہیں کہ یہ قائدین لوٹ مار میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان پر آجکل ایک ایسے ہی گروہ کی حکمرانی ہے جو اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اسے لوٹنے کا منصوبہ بنائے ہوئے ہیں ۔شوگر کی ملیں، آٹے کی ملیں، سمینٹ کی ملیں، گھی کی ملیں، شیشے کی ملیں، کپڑے کی ملیں ،لوہے کی ملیں اور اسی طرح کی بہت سی دوسری ملیں حکمران طبقوں کے قبضے میں ہیں۔ یہ ساری ملیں بینکوں کے قرضوں سے بنائی گئی ہیں جسے بعد میں معاف بھی کر وا لیا جاتا ہے۔ اس حمام میں چونکہ سارے ننگے ہیں اس لئے سیاسی بیانات کے علاوہ لوٹ مار پر کسی لٹیرے کو کبھی بھی سزا نہیں دلوائی جاتی کیونکہ اس طرح ایک دن خود بھی پھنس جانے کا دھڑکا لگا ہوتا ہے۔ اربوں روپوں کے قرض ہیں جوہما رے سیاسی راہنمائوں نے معاف کروائے ہیں۔ عدالتوں نے اس سلسلے میں کافی کوششیں کیں کہ اس طرح کے قرضوں کی وصولی کی کوئی راہ نکل آئے لیکن وہ کامیاب نہیں ہو سکیں کیونکہ حکمرانوں کی اعانت کے بغیر یہ ممکن نہیں ہے اور حکمران اس طرح کی اعانت کرنے کے موڈ میں نہیں ہیں۔ ہمیں دور جانے کی ضرورت نہیں ہے اوگرہ کا چیرمین توقیر صادق اگر ٨٦ ارب روپے ہڑپ کر سکتا ہے تو پھر وزیروں مشیروں اور ممبرانِ اسمبلی کی پھرتیوں کا اندازہ کرنا چنداں دشوار نہیں ہونا چائیے۔ چور اچکے چوہدری تے غنڈی رن پردھان والا معاملہ ہے ۔معاشرے کے وہ افراد جن کی امانت و دیانت کی گواہی دینے کیلئے کوئی شخص تیار نہیں ہوتا ایسے ہی افراد کو حکومتی عمال بنا دیا جاتا ہے تا کہ گلشن کا کاروبار چلتا رہے۔

یہ افراد اختیارات حاصل ہو جانے کے بعد جو طوفان مچاتے ہیں وہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ڈاکو لٹیروں اور سمگلروں کیلئے پاک دامن بننے کا ایک ہی راستہ ہے کہ انتخا بات میں کسی اہم جماعت کا ٹکٹ خرید لیا جائے اور پھر منتخب ہونے کے بعد ملکی خزانے کے ساتھ وہی سلوک کیا جائے جو ایک سمگلر اور ڈاکو کا وطیرہ ہوتا ہے۔ لوگ جوشِ محبت میں پارٹی کے نامزد کردہ اس طرح کے امیدواروں کو ووٹ تو دے دیتے ہیں لیکن پھر پچھتاتے رہتے ہیں کہ ان سے کتنی بڑی کوتاہی ہو گئی ہے کیونکہ ایسے ممبران عوامی خدمت کی بجائے اپنی جیبیں بھرنے کے مشن میں جٹ جاتے ہیں۔ملک غریب سے غر یب تر ہوتا جاتا ہے اور وہ امیر سے امیر تر ہوتے جا تے ہیں۔ پاکستان آج کل ایسے ہی گروہوں کی گرفت میں ہے اور پاکستان کے عوام حیران و پریشان کھڑے سوچ رہے ہیں کہ ان سے کونسا ایسا جرم سرزد ہو گیا ہے جس کی سزا انھیں یہ مل رہی ہے کہ لٹیرے اس ملک کے حا کم بن گئے ہیں جھنیں عوامی خدمت کی بجائے اپنی دولت بڑھانے کی فکر دامن گیر ہے۔
ہم کو تو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن (علامہ اقبال)

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ

Share this:
Tags:
grip majority party ppp rights Workers اکثریت پی پی پی جماعت حقوق گرفت مزدوروں
Previous Post اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 61 واں سالانہ اجتماع ارکان کراچی میں جاری
Next Post مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی واقعہ: مزید ایک ملزم گرفتار
Muzaffargarh

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close