Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

نظریہ پاکستان کی عظیم فتح

March 16, 2014 0 1 min read
Ali Imran Shaheen
Pakistan, India
Pakistan, India

کتنی حسرتیں تھیں، کتنے ارمان تھے اور ان کے لئے کتنے سالوں سے کچھ لوگ دن رات تڑپ رہے تھے… اپنی تمام تر صلاحیتیں صرف کر رہے تھے کہ پاکستان بھارت ایک ہو جائیں گے۔ ہندو مسلم کی تفریق مٹ جائے۔ سرحد بے معنی ہو جائے… امن کی آشا کا راج ہو جائے اور پھر اس کے بعد وہ جو چاہیں گے، کریں گے… کتنے سال گزرے، پاکستان کے کتنے شہروں نے ایسے کتنے رنگا رنگ وفود دیکھے… واہگہ پر کتنے ناچ گانے اور تماشے ہوئے اور کتنے نعرے لگے۔ دونوں اطراف کے طاقتور میڈیا گروپوں نے کیا کچھ نہ کیا، دنیا کی منہ زور طاقتیں بھی میدان میں زور آزمائی میں مصروف تھیں کہ کفر و اسلام کو یکجا کر دیا جائے ان کے راستے کی بے شمار دیواریں ڈھے جائیں گی… اس سب کا ذکر کرنے بیٹھیں تو شاید کتنے دفتر کم پڑ جائیں لیکن ایک آواز، ایک نعرے ایک جذبے، ایک جنون نے وہ سب کچھ ملیا میٹ کر دیا۔

مشرقی پاکستان المعروف بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں پاکستان اوربھارت کے درمیان کھیلے گئے کرکٹ میچ کے دوران جہاں سٹیڈیم میں سینکڑوں ”نامعلوم” لوگ پاکستان کی حمایت میں نعرے لگانے کیلئے موجود تھے تو وہیں بھارت کی شکست میں مقبوضہ کشمیر ہی میں نہیں، بھارت کے کئی شہروں اور علاقوں میں خوشی کا اظہار ہو رہا تھا۔

بھارت کے شہر میرٹھ میں قائم سوامی وویک آنند سبھا یونیورسٹی کے ہاسٹل میں میچ کا تماشا دیکھنے کا سلسلہ جاری تھا۔ بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت پر کشمیری طلباء نے ”پاکستان زندہ باد” کے نعرے بلند کئے تو ہندو ان پر پل پڑے اور ان کی وہیں مارپیٹ شروع کر دی۔ معاملہ یونیورسٹی انتظامیہ تک پہنچا تو انتظامیہ نے صرف 10منٹ کے اندر اندر تمام کشمیری مسلم طلباء کو سامان باندھ کر یونیورسٹی ہاسٹل چھوڑ کر گھر جانے کا حکم دیا۔ 10 منٹ میں تو یہ سب ممکن نہ تھا، سو معمولی تاخیر پر مزید مارپیٹ اور پھر سامان اٹھا کر باہر پھینک دیا گیا اور پھر ان سب کو جموں جانے والی ٹرین پر جبراً ٹھونس کر بھوکا پیاسا چڑھا دیا گیا تو ساتھ ہی ان سب پر وطن سے غداری کے مقدمات بھی درج کر لئے گئے۔

معاملہ دنیا بھر میں پہنچا تو ہر جگہ اگلی سپر پاور، ویٹویاور سمیت کئی ناقابل تسخیر خواب دیکھنے والے بھارت کی لعن طعن شروع ہو گئی۔ مقبوضہ کشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے کشمیریوں اور ان کے ہمدردوں نے مظاہرے شروع کئے تو بھارت نے پہلے غداری کے مقدمات واپس لینے کا اعلان کیا تو دوسری طرف طلباء کو دوبارہ تعلیم جاری رکھنے کی دعوت دے دی۔ پاکستان اور بھارت کو ایک کرنے کے خواب دیکھ کر اپنا سب کچھ اس راہ میں لٹانے والوں نے پہلے پہل تو پوری کوشش کی یہ معاملہ دب ہی جائے اور دنیا کو اس کی کوئی خبر ہی نہ مل پائے، لیکن جب راکھ سے نکلی چنگاری شعلہ اور شرارہ بنی تو معاملہ ان کے ہاتھ سے نکل گیا اور ایسا سوچنے والوں کو سوائے ذلت کے اور کچھ ہاتھ نہ آیا۔

Uttar Pradesh
Uttar Pradesh

ابھی اس سب کی دھول بیٹھی بھی نہ تھی کہ اترپردیش کے علاقے گریٹر نوئیڈا کی ایک پرائیویٹ یونیورسٹی نے اسی ”جرم” کی پاداش میں چھ مسلم طلباء کو یونیورسٹی سے نکال دیا کہ وہ بھارت میں رہ کر ”پاکستان زندہ باد” کے نعرے کیسے لگاتے ہیں؟خبر ہے کہ اب میرٹھ یونیورسٹی کے چانسلر کشمیری طلبا ء کو منانے سرینگر آنے والے ہیں۔

ابھی یہ طوفان بھی تھما نہ تھا کہ 8 مارچ کو بھارت سے اگلی خبر آئی کہ اترپردیش میں گزشتہ سال ماہ ستمبر کے دوران ہونے والے انتہائی خوفناک مسلم کش فسادات کے بارے بھارت نے ایک کمال قدم اٹھایا ہے۔ ابھی تک سینکڑوں مسلمانوں کو قتل اور ان کے پڑوس، گھر اور مساجد پھونکنے والے ہندو تو گرفتار نہیں ہوئے لیکن بھارت نے الٹا انہیں لٹے پٹے مسلمانوں پر مقدمات بنا دیئے ہیں کہ سارا فساد مسلمانوں نے شروع کر دیا تھا (تاکہ ان کا قتل عام، عزتوں کا کھلواڑ اور گھروں کا جلائو گھیرائو اور لوٹ مار ہو سکے) اسی اترپردیش کے کئی علاقوں کے مسلمانوں نے نزدیک آئے بھارتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے کیونکہ مسلمانوں کے سب سے بڑے قاتل اور بھارت کے متوقع وزیراعظم نریندر مودی نے مظفر نگر کے فساد میں بنیادی کردار ادا کرنے والے دو سیاسی رہنمائوں سریش سنگھ رانا اور سنگیت سنگھ کو آگرہ کے جلسے میں خصوصی طور پر مدعو کیا اور انہیں خصوصی پروٹوکول بھی دیا۔ پاکستان کو بھارت کے ساتھ ایک کرنے والے کچھ بھی کریں ان کے یہ خواب محض چھچھڑے ہی ہو سکتے ہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں۔

کیوں ان کے راستے میں تو اصل رکاوٹ ان کے پیارے اور ان کی آنکھوں کے تارے وہ ہندو ہیںاور راستے کا سب سے بھاری پتھر تو کہ جن کے مندروں کے چراغ وہ یہاں اپنے میڈیا میں روشن کرتے ہیں۔ بھارت میں انہی مندروں کا علمبردار ایک شخص اشوک سنگھل بھی ہے۔ اس نے تو ایسے خوابوں کی من چاہی تعبیریں دیکھنے کے لئے پاگل ہونے والوں کو گزشتہ دنوں پاگل کر کے رکھ دیا ہے کہ ہر ہندو جوڑا کم از کم پانچ بچے پیدا کرے کیونکہ ملک میں مسلمانوں اور عیسائیوں کی آبادی میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ اگر اقلیتی آبادی میں اسی رفتار سے اضافہ ہوتا رہے تو ایک دن ایسا آئے گا کہ ہندوستان میں ہندو اقلیت میں اور مسلمان اکثریت میں آ جائیں گے۔ اشوک سنگھل جس نے اپنی زندگی کے 80 سال مکمل کر لئے ہیں، کو اس بات کا بھی خوف کھائے جا رہا ہے کہ ہندو اپنا مذہب ترک کر کے مسلمان اور عیسائی بنتے جا رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں بھی مسلم اور عیسائی اقلیتوں کی آبادی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ تبدیلی مذہب پر پابندی عائد کی جائے۔

اشوک سنگھل کو مسلمانوں سے اس قدر خوف ہے کہ اپنی زندگی کے آخری مراحل میں اسے ہندوستان میں ہر طرف اسلام اور مسلمان نظر آ رہے ہیں۔ اسی لئے اس کا کہنا ہے کہ ہندوستان کو اسلامیانے سے اگر کوئی روک سکتا ہے تو وہ نریندر مودی ہی ہیں۔ وہ وزیراعظم بن جائیں تو ہندوئوں کے کئی مسائل دور ہو
جائیں گے۔ اشوک سنگھل بار بار ہندوئوں کو آبادی میں اضافہ کا مشورہ دیتے ہوئے اس بات کا رونا رو رہا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کی آبادی میں بے تحاشا اضافہ جاری ہے۔

اگر دیکھا جائے تو بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کی آبادی کم از کم 25 کروڑ تو لازم ہو گی ،اس طرح ہندوئوں کی آبادی میں بھی تو اضافہ ہو رہا ہے ہندوئوں سے محبت میں پاگل ہونے والے آخر اس اشوک سنگھل کو مشورہ کیوں نہیں دیتے کہ ملک کے ہندو دلتوں بالخصوص تعلیم یافتہ دلت برہمن سنگھ پریوار کو ہندوئوں کے مسلمان یا عیسائی بننے پر تشویش ہے تو پھروہ برہمن لڑکوں سے دلت و دیگر نیچ ہندو طبقات کی لڑکیوں سے اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیوں نہیں کرتے؟ آر ایس ایس،بی جے پی،وشوا ہندو پریشد، بجرنگ دل اور اسی طرح کی دیگر تنظیموں کے قائدین اپنی بیٹیوں کو اپنی ہی قراد دی ہوئی گھٹیادلت نوجوانوں کی دلہنیں کیوں نہیں بناتے؟ اس کا جواب اشوک سنگھل دے سکتا ہے اور نہ ہی سنگھ پریوار، کیونکہ ہندوئوں کے دیوانوں کے ملک بھارت کے کسی مندر میں ایک دلت کا کتا بھی چلا جائے یا پھر برہمن کے کتے کو کوئی دلت چھو لے تو ایک ہنگامہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ بات قتل و غارت گری تک پہنچ جاتی ہے۔ اس طرح بہت سے واقعات منظر عام پر آ چکے ہیں۔

کشمیرکا کونا کونا آج بھی پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج رہا ہے اور اب یہ بیداری بہت تیزی سے بھارت کے اطراف و اکناف میں پیدا ہو رہی ہے۔ بھارت میں آخر کیوں بیشمار اعلیٰ توتعلیم یافتہ نوجوان جیلوں کی سلاخوں کتے پیچھے ہیں؟ان کا جرم بی آزادی کا نعرہ لگانا ہی تو ہے۔ویسے بھارت پاکستان کو ایک کرنے کے لئے اپنی زندگیاں کھپا دینے والوں کے لئے یہ کس قدر عبرتناک مقام ہے کہ وہ اتنا کچھ کرنے کے باوجود بھارت کے حق میں یہاں آواز بلند کرنے کے بارے اس کا عشر عشیر بھی نہیں سوچ سکتے جو کچھ کشمیری اور بھارتی مسلمان اس سب کے بغیر کر رہے ہیں۔پاکستان کو بھارت کے ساتھ ایک کرنے والوں کیلئے یہ سب کچھ اس قدر بھیانک ہے کہ ان کی نیندیں حرام ہو کر رہ جائیں اور وہ جائیں تو کہاں جائیں کہاں؟
پاکستان بھارت کو ایک کرنے کا خواب دیکھنے والوں کے لئے اسلام اور پھر یہی بنیادی نظریہ پاکستان ایک ایسی حقیقت ہے جسے خلیج بنگال میں ڈبونے کا دعویٰ تو کیا گیا لیکن اس خلیج بنگال سے لے کر برصغیر کی آخری سرحد تک ہر روز پہلے سے کہیں زیادہ زندہ و تابندہ ہے۔

Ali Imran Shaheen
Ali Imran Shaheen

تحریر: علی عمران شاہین

Share this:
Tags:
great groups ideology pakistan پاکستان عظیم فتح گروپوں نظریہ
Strike
Previous Post لاڑکانہ میں مقدس اوراق کی بے حرمتی کے خلاف ہڑتال
Next Post نجکاری یا بے روزگاری
Mumtaz Awan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close