Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گوانتانا موبے کے قیدی

August 19, 2013 0 1 min read
Guantanamo Bay Prisoner
Dr. Aafia
Dr. Aafia

کچھ دن قبل لندن میں برطانوی کے شہری گوانتا موبے کے قیدی شاکر عامر کے حق میں نارنجی لباس پہنے مظاہرہ ہوا تھا نارنجی لباس اس لیے کہ گووامبو کے قیدیوں کو ایسا لباس دیا جاتا ہے اس مظاہرے میں ڈاکڑ عافیہ صدیقی کے لیے بھی نعرے لگائے گئے تو ہمیں بھی مظلومہ یا آگئی۔ آج سے کچھ برس قبل امریکی عدالت نے مظلوم امت مسلمہ! ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو٨٦ سال کی قید کی سزا سنائی تھی 2003 سے امریکی جیل میں قیدڈاکٹر عافیہ کو اب کئی سال(١٠) مکمل ہو چکے ہیں۔

گو کہ استغاثہ نے عمر قید کا کہا تھا اور عدالت کی مقرر کردہ وکیل صفائی نے ١٢ سال کی سفارش کی تھی۔ مگر امریکی جج رچرڈ برمین نے امریکی میرین پر فائرنگ کے سلسلے میں ٧ الزامات ثابت ہونے کا کہا۔ جج رچرڈ مین نے مذید کہا کہ عافیہ نے دوران سماعت جھوٹ بولا سزا مناسب ہے۔ اس زخمی عورت کو انسانی حقوق کے چیمپیئن امریکی حکومت نے جیل میں عادی مجرم مردوں کے ساتھ قید رکھا تھا۔جس سے وہ ذہنی توازن بھی قائم نہ رکھ سکی تھی۔

اس کمزور عورت نے امریکی ہٹے کٹے فوجیوں سے قید کے دوران بلگرام جیل میں ایم فور بھاری رائفل اٹھا کر ان بہاد روں پر فائر کیا جس میں وہ بچ گئے مگر یہ کمزور عورت زخمی ہو گئی تھی مزید عدالت ایم فور رائفل پر سے فنگر پرنٹ بھی ثابت نہیں کر سکی۔ عافیہ کے وکلاء نے ایک وڈیو کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ کمرے میں گولیوں کے سوراخ ١٨ جولائی ٢٠٠٨ کے واقعہ سے پہلے کے بنے ہوئے تھے استغاثہ اس کا جواب نہ دے سکاکہ امریکی فوجی کی رائفل زمین پر کیوں پڑی تھی۔

جس کمرے میں یہ واقعہ پیش آیا اس کمرے میں گولیوں کے نشان ١٨ جولائی ٢٠٠٨ سے پہلے کے تھے۔ اور نام نہاد ٧ الزام لگا کر عافیہ کو صلیبی امریکی عدالت نے سزا سنا دی۔ سزا سناتے وقت terrorism enhancement کے اصول کا اطلاق کیا گیا۔ واضح رہے کہ امریکہ میں انسانی حقوق کی تنظیمیں اس قانون کے خلاف ہیں۔ڈاکڑعافیہ نے ہر موقع پر دہشت گردی میں ملوث ہونے سے انکار کیا۔ عافیہ نے کہا اپیل نہیں کروں گی۔ میری اپیل اللہ سے ہے۔میرے حامی جج کو معاف کر دیں میرے حوالے سے خون ریزی نہ کریں۔

پاکستانی خاتون ڈاکٹر ہافیہ کا ٢٠٠٣ سے ٢٠٠٨ تک امریکی حراست میں ہونے کا مواقف عدالت نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا کے اس کا ریکارڈ نہیں !واہ رے دنیا کے ترقی یافتہ ترین ملک کے جج صاحب آپ کی حکومت کے پاس تو زمین پر چلنے والی چیونٹیوں کا بھی ریکارد ہے صرف اس مسلمان مظلوم قیدی کی قید کا ریکارڈ آپ کے پاس نہیں آپ دنیا کو کیا پیغام دے رہے ہیں کیا انصاف پسند دنیا آپ کی یہ دلیل مان لے گی؟۔ اس مقدمے میں ٩ سرکاری ملازم بحثیت گواہ پیش ہوئے۔

Guantanamo Bay Prisoner
Guantanamo Bay Prisoner

کیا اس دنیا کے اندر یہ واقعہ نہیں ہوا تھا کہ ایک نو مسلم برطانوی صحافی مریم ریڈلے نے پہلی بار ٧ جولائی ٢٠٠٨ کو قیدی نمبر ٦٥٠ بلگرام جیل افغانستان جو کہ امریکی انتظام ہے انکشاف کیا تھا۔ صحافی خاتون نے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ جیل کے اندر سے عورت کی چیخوں کی آوازیں آ رہی تھیں۔ اس انکشاف کے بعد اور بدنامی سے بچنے کے لیے ڈاکڑ عافیہ کو قانونی کاروائی کے لیے امریکہ منتقل کر دیا گیا تھا ۔کیایہ انکشاف عدالت کو نظر نہیں آیا؟۔عدالت نے کہا کہ عدالت کے سامنے غلط شوائد پیش کیے گیے۔ عدالتی فیصلہ امریکی تاریخ کا شرمناک باب ہے۔

انٹرنیشنل نیٹ ورک کی رہنما ٹینا فوشر کا نیویارک میں بیان۔عدالت میں شیم شیم کے نعرے لگانے والی انسانی حقوق کی علم بردار تنظیم انٹرنیشنل ایکشن سینٹر کی بانی سارہ فلینڈر نے کہا کہ اس نے ضمیر کی آواز پر ظالمانہ سزا کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ در اصل جج رچرڈ برمین نے یہ سزا امت مسلمہ کو دی گئی ہے۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقہ کا یہ قصور ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہے اورپاکستانی شہری ہے۔پاکستانی میڈیا ان کو نیو رولجسٹ، نیوکلیئر سائنسٹ اور امریکی شہری لکھتا رہا ہے مگر ان کی بہن فوزیہ صدیقی نے اپنے ایک انٹرویو جو نوائے وقت سنڈے میگزین مورخہ ١٠ ١کتوبر ٢٠١٠ ء میں شائع ہوا تھا کہا ” کہ حکومت کے نمائندے اور بعض نامور صحافی غلط بیانی کر رہے ہیں کہ وہ نیوکلیئر سائنسٹ اور امریکی شہری ہے۔

بلکہ وہ leaning through ammitaton میں پی ایچ ڈی ہے۔ایک موقعے پر قیدیوں کی واپسی کا معاہدہ دستخط کرنے کے لیے مجھے رحمان ملک نے کچھ کاغذ ات دئیے تھے وہ میری رضا مندی حاصل کرنے کے لیے فارم پر دستخط کرانا چاہتے تھے اور اب بھی نواز حکومت اس معاہدے کی کوشش کر رہی ہے لیکن جب اس معاہدے کے حوالے سے میں نے اپنے دوست اور محب وطن وکلاء سے مشورہ کیا ، تو پانے سے زیادہ کھونے کا تاثر ملا اس لیے میں نے اضامندی فارم پر دستخط نہیں کیے۔ اس میں کو نسل آف یورپ ٹرینٹی اور او اے ایس( oas ( شامل تھا ا گر اس مجوزہ معاہدے کے تحت ڈاکٹر عافیہ کو مجرم قرار دلوا کر پاکستان لے آئیں تو عافیہ کے بدلے ہزاروں پاکستانوں کو اس کے بدلے امریکہ لے سکے گا ہم اپنی بہن کی واپسی ضرور چاہتے ہیں۔

لیکن اس کے بدلے ہزاروں پاکستانیوں کو مشکل میں نہیں ڈال سکتے اور پاکستان کی خودمختاری کی قیمت پر کوئی ڈیل نہیں کرنا چاہتے۔رحمان ملک کے ہم مشکور ہیں ان کی کوشش سے ڈاکٹر عافیہ کے بچے احمد اور مریم ہمیں مل گیے۔” اس بہادر خاتون نے مزید کہا ہم پا کستان کی خوومختاری کی قیمت پر کوئی ڈیل نہیں چاہتے”۔اس مشکل کی گھڑی فوزیہ صدیقی کا یہ بیان قوم کواس وقت سے یاد ہے اور قوم ان کو بتا دینا چاہتی ہے کہ جب تک ڈاکڑ عافیہ صدیقی امریکہ کی جیل سے رہا ہو کر اپنے ملک پاکستان میں نہیں آتی احتجاج جاری ہے گا۔

Fozia Siddiqui
Fozia Siddiqui

٢
صاحبو! قوم کو یاد ہے سزا کے وقت پا کستان کی سینیٹ نے امریکا سے ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا تھا۔ قومی اسمبلی کے ارکان نے عافیہ کی بہن فوضیہ صدیقی کے ساتھ یکجہتی واک کیا تھا۔ سندھ اسمبلی نے عافیہ کی سزا کو انسانیت کی تزلیل قرار دے دیاتھا۔کراچی میں جماعت اسلامی کی عافیہ کی سزا کے خلاف عورتوں کی بڑی ریلی سے سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین(مرحوم) نے خطا ب کیا تھا۔ جماعت اسلامی اور اسلامی جمیت طلبہ کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے تھے اور سخت نعرے لگا ئے اورگرفتار بھی کیے گئے تھے امریکی قونصلیٹ تک مارچ بھی کیا گیا تھا۔

جماعت اسلامی خواتین کی مرکزی جنرل سیکرٹری رخسانہ جبین نے بیان دیاتھا۔حکومت اپنے شہریوں کے حقوق کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔ لاہور ڈاکٹروں کا احتجاج ہوا تھا۔ملک بھر کے وکلا نے بھی احتجاج کیا تھا عمران خان نے کہا تھا فیصلے سے امریکی نظام انصاف کی قلعی کھل گئی حکومت میں ہوتے تو امریکہ اور نیٹو سے تعلقات ختم کر دیتے امریکہ عافیہ کی سزا ختم کرے۔ کراچی اور حیدر آبادکی تاریخی ریلیوں سے لطاف حسین صاحب نے ٹیلیفونک خطاب کیا تھا۔

ڈاکٹر عافیہ کی بہن اور والدہ نے حکمرانوں کوذمہ دار ٹھیرایااور عافیہ مومنٹ شروع کرنے کا اعلان کیاتھا جو آج تک جاری ہے اور عافیہ کی رہا ئی تک جاری رہے گا۔ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد ، کوئٹہ ،آزاد کشمیر اور ملک کے دوسرے شہروں میں سخت احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں تھیں ۔عافیہ کی امریکا حوالگی پر پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ چلانے کا مطا لبہ بھی کیا گیا تھا۔ مقافات عمل دیکھیے جس نے عافیہ صدیقی کو امریکہ کے حوالے کیا تھا اور ڈالر حاصل کیے تھے اب وہ پاکستان میں قید ہے اور مقدمات کا سامنا کر رہا ہے اور امریکہ نے اُسے بھلا دیا ہے۔

Political Party
Political Party

حمید گل،ایس ایم ظفر، شریف برادران، منور حسن، قاضی حسین احمد، الطاف حسین، پاسبان، تحریک انصاف اور تمام پاکستانیوں نے اظہار یکجہتی کیا تھا۔ عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ملک کے کونے کونے سے امریکہ کے خلاف مظاہرے ہو ئے تھے۔ کیا اتنے بڑے پاکستانی قوم کے احتجاج اور مظاہروں پر امریکہ نے کان دھرے تھے؟ یقیناً نہیں دھرے تھے ؟تو قوم حکمرانوں کو کہہ رہی ہے آپ امریکہ سے تعلوقات ختم کر دیں امریکہ کا جنگی سامان پاکستان کے راستے نہ جانے دیں ورنہ قوم آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی بلکہ قوم حکومت وقت سے مطالبہ کرتی ہے کہ نام نہاد عا لمی دشت گردی کی بے سود مہم سے بھی علحیدہ ہو جائے۔

یہی پاکستانی قوم کا مطالبہ ہے۔ قارئین ! موجودہ نواز شریف کی حکومت نے ایک کمیٹی بنائی ہے جو ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے پارلیمنٹ کو تجاویز پیش کرے گی اس کمیٹی نے کام بھی شروع کر دیا ہے جو موجودہ حکومت کی اچھی شروعات ہیں اللہ کر اس حکومت کے ذریعے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی واپس پاکستان آ جائے آمین۔
تحریر : میرافسر امان
ای میل: mirafsaraman@gmail.com

Share this:
Tags:
prisoners urban برطانوی شہری قیدی
Mohammad Furqan
Previous Post اردو زبان کو فروغ دیں
Next Post طیش میں آ کر فائرنگ کی، حرکت پر شرمند ہوں : ملزم سکندر
Skander

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close