Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غدار دین و وطن حسین حقانی

February 8, 2018 3 1 min read
Hussain Haqqani
Hussain Haqqani
Hussain Haqqani

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری
واشنگٹن سے حال ہی میں حقانی کے جاری کردہ بیان کہ میمو گیٹ کا دوبارہ کھولا جانا سیاسی تماشا ہے اور یہ کہ میں بابا رحمتے کے کہنے پر پاکستان نہیں آئوں گا کہ باقی دنیا میں ان کی نہیں چلتی ایسے لغواور بے بنیاد نیز دھرتی ماں کی دشمنی پر مبنی بیان دیکر انہوں نے ملک کے انتظامی عدالتی و دفاعی اداروں پربھونڈی بھبتی کستے ہوئے ان پر نہایت اوچھا وار کیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اب تو اسے زنجیروں میں جکڑ کر واپس لانا ہماری ملی اور دینی غیرت کا تقاضا بن چکا۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر کم اور امریکیوں کاپالتو مہرہ و درباری زیادہ تھا اس پر مشہور میمو گیٹ کے معاملہ پر مقدمہ سپریم کورٹ میں چلنا شروع ہواکہ اس نے ایک پاکستانی نثرادامریکی تاجر منظور اعجازقادیانی کو اپنے تئیں قائل کیا کہ وہ اس کا ایک خفیہ خط امریکی صدر تک پہنچائے جس میں پاکستانی افواج کے خلاف انتہائی زہریلا پروپیگنڈا تھا کہ ایٹمی پاکستان کی افواج تو در اصل انتہا پسندوں کی سپورٹر ہیں اور پاکستانی افواج کے موجودہ سیٹ اپ بالخصوص آئی ایس آئی کے بارے میں کریہہ خیالات کا اظہار تھا(واضح رہے اس سے قبل بھی پی پی پی حکومت نے آئی ایس آئی کاکنٹرول وزارت دفاع کے سپرد کرنے کا اچانک نوٹیفیکیشن جاری کردیا تھا جسے سخت رد عمل کے بعد فوری ہی واپس لینا پڑ گیا تھاکہ افواج پاکستان نے اسے کلی طور پر مسترد کردیا تھا ) کبھی کبھار تو پاکستانی افواج کو بدنام کرنے کی یورپ اور امریکہ میں پاک فوج کو روگ آرمی ثابت کرنے کے لیے اشتہار بازی بھی کی جاتی ہے پہلے تو میمو گیٹ والے معاملہ کو حسین حقانی نے تسلیم کرنے سے انکار کیا تاہم اس سکینڈل کے بعد اسے امریکہ میں بطور سفیر کے عہدہ سے فارغ کردیا گیا سپریم کورٹ میں میاں نواز شریف سمیت جنرل پرویز کیانی بھی پیش ہوئے حسین حقانی نے امریکیوں کو یقین دہانی کروائی تھی کہ موجودہ سول حکومت امریکہ کی دوست ہے اور ایٹمی پھیلائو کو صرف سول حکمران ہی کنٹرول کرسکتے ہیں۔

حسین حقانی نے امریکنوں کو ایک نئی سیکورٹی ٹیم کے قیام میں مدد کرنے کو کہا(وہ خود اس سیکورٹی ٹیم کا سربراہ بننا چاہتا تھا) اس طرح امریکیوں کی امداد سے غداری ٔوطن کے پلان کی تکمیل چاہتا تھا کہ امریکیوں کا مکمل کنٹرول اس کے ذریعے افواج پاکستان اور ایٹمی تنصیبات پر ہوسکے مقدمہ اندراج کے بعد ایوان صدر پاکستان میں چھپا رہاانتہائی سیکورٹی کے ذریعے اسے سپریم کورٹ میں حکومت پیش کرتی تھی پھر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ہی اسے امریکہ فرار ہوجانے میں مدد کی اور وہ اس وقت سے وہاں بیٹھا مزید ملک دشمن حرکات کر رہا ہے یہود و نصاریٰ و سامراج اور بھارتی لابی سے مال بٹورتا ،پاکستان اوراس کی افواج کے خلاف نت نئے خطر ناک پروپیگنڈے کرتا ہے پاکستانی فوج اور ملائوں کے درمیان نامی کتاب “ملا اور ملٹری” بھی سراسر حقائق کے خلاف بھارتی نام نہاد دانشوروں اور صحافیوں سے مل کر لکھی جس میں پاکستانی افواج کو مذہبی انتہا پسند طبقوں اور دہشت گردوں کی سپورٹر قرار دیا۔اسی طرح “ملٹری اور خوب صورت دھوکے بازی Magnificient Delusions” میں بھی افواج کو رگیدا گیا۔وہ مستقلاً امریکیوں کوپاکستان کوایف 16طیارے دینے سے روکتا ہے ۔

اب تو ویسے ہی ٹرمپ کی صورت میں اسلام اور پاکستان کا دشمن امریکہ میں مقتدر ہے اس لیے حسین حقانی کھل کر انتہائی ملک دشمن حرکات کا مرتکب ہو رہا ہے لبیک یا رسول اللہ والوں کے موجودہ دھرناپر بھی اس نے مضمون لکھاکہ Pakistan Caught between mosque and Military again)پہلے بھی وہ دعوے کرتا پھرتا ہے کہ اسامہ تک پہنچنے میں اوبامہ حکومت کی میں نے مدد کی تھی سیکولر اور بھارتی پاکستان دشمن افراد کی میٹنگیں اکثر بلاتا رہتا ہے ایسے اجتماعات میں بانیٔ پاکستان کے خلاف توہین آمیز تقاریر کی جاتی ہیں اور ایسے غداران وطن کو لیکر اکثر ملک دشمن الطاف حسین سے بھی ملاقاتیں کرتا رہتا ہے کہ کس طرح پاکستان کی تباہی کے لیے اقدامات تجویز کیے جائیں جب امریکہ میں پاکستانی سفیر تھا تو اس نے امریکنوں کو ان گنت ویزے بغیر کسی معمولی تحقیق و تفتیش کے جاری کیے اس طرح بلیک واٹر و دیگر امریکی ایجنسیوں کے ان گنت افراد پاکستان پہنچنے میں کامیاب ہو کر یہاں ملک دشمن حرکات/ اقدامات کر رہے ہیں۔

پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف امریکہ کا اتحادی بن کر 75000سے زائد فوجی پولیس اور سویلین افراد شہید کروائے ہیں اور اب تک مغربی اور مشرقی بارڈر پر بھارتی افواج امریکہ کی شہہ پر مختلف روپ دھارے ہوئے عملاً حملہ آور ہیں پاکستان کے کئی راز حسین حقانی نے بھارتیوں اور سامراجی ملکوں کو بیچ ڈالے ہیں اور اپنے آپ کو سکہ بند پاکستان دشمن ثابت کردیا ہے اب اس کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہیں رہا کہ اسے بین الاقوامی قوانین کے تحت ریڈ وارنٹ جاری کرکے پاکستان واپس بلوایا جائے اور ایسے ملک دشمن افراد کو جنہوں نے اس غدار وطن کے امریکہ بھاگ جانے کی مدد کی تھی ان پر کڑی نگرانی رکھی جائے اور ان کاسخت احتساب بھی کیا جائے غدا ر ملک و ملت حسین حقانی کو فوراً واپس بلوا کر اس پر ملک سے غداری کا مقدمہ چلا کر اس ناسور سے پاک سرزمین کوپاک کیا جائے تاکہ ایسے پاکستانی نژاد غلیظ افراد یہودیوں ،بھارتیوں اور سامراجیوں کے چرنوںمیں بیٹھ کر پاکستان دشمنی کے نت نئے غلیظ پلان بنانے سے باز رہ سکیں پاکستانیوں کی یہ بہادری ہو گی کہ حسین حقانی اور الطاف حسین کو وہاں سے اٹھوا کر پاکستان لا سکی۔

ں گو کہ یہ انتہائی مشکل مرحلہ ہے کہ دونوں سامراجیوں کے پکے پکے ملک دشن پٹھو بنے بیٹھے ہیں اور یہ کیسے ممکن ہے کہ اسلام دشمن سامراجی قوتیں اپنے ٹائوٹوں کو اسطرح آسانی سے پاکستان واپس بھجوادیں مگر اس مسئلہ کو طے کیے بغیر ملک پاکستان کا جو انتہائی نقصان ہو رہا ہے اس کی تلافی آئندہ ممکن نہ ہوسکے گی۔خدائے عز و جل سے پوری قوم دست بدعا ہے کہ غداران وطن کی ناپاک ملک دشمنانہ و غلیظ سرگرمیوں سے نجات دلوادے اور ملک کی حفاظت فرما۔ ویسے تو آئین توڑنے اور غداری کے مقدمہ میں ملوث نیز اکبر بگٹی اور لال مسجد کی سینکڑوں حفاظ بچیوں کا قاتل کمانڈو مشرف بھی ہمارے موجودہ حکمرانوں و عدلیہ کی ہی اجازت سے بیرون ملک فرار ہو کر مختلف ممالک کی ایکٹرسوں اور ماڈلوں کو بغل میں لیے ڈانس کرتا پھرتا ہے جو کہ پاکستانیوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے۔جسے واپس لاکر غداریٔ وطن و دیگر قتلوں کے مقدمات چلانے کا عوامی مطالبہ بھی ذور پکڑتا جا رہا ہے۔

Dr Mian Ihsan Bari
Dr Mian Ihsan Bari

تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری

Share this:
Tags:
forces guard hussain haqqani pakistan Propaganda supreme court washington افواج پاکستان پروپیگنڈا حسین حقانی سپریم کورٹ غدار واشنگٹن
Meeting
Previous Post پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے صدر چوہدری غضنفر جمشید آف پلاہوڑی کی کیپٹن صفدر سے اسلام آباد میں ملاقات
Next Post جنسی درندے، قاتل اور منطقی انجام
Arrested Child Killer

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close