
کوئٹہ(جیوڈیسک)گدو تھرمل پاور میں فنی خرابی کے باعث بلوچستان کے 22اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اورکوئٹہ شہر بھی تاریکی میں ڈوب گیا۔
کیسکو حکام کے مطابق گدو تھر مل میں فنی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہے، اور 22 اضلاع میں بجلی کی فراہم معطل ہوگئی ہے جس کے باعث کوئٹہ شہر بھی تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔
