Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تیری راہبری پہ سوال ہے

March 13, 2015 0 1 min read
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

تحریر : ایم سرور صدیقی
قول و فعل کا تضاد ایسا المیہ ہے جس سے شخصیت مسخ ہو کر رہ جاتی ہے جھوٹ در جھوٹ،لمبی لمبی چھوڑنا، نت نئی کہانیاں، زمین وآسمان کے قلابے ملاکر اپنی بڑائی کا دعویٰ کرنا کتنا عجیب لگتاہے، لیکن اس پر بھی لوگ اتراتے پھرتے ہیں جیسے وہ ایک فریضہ انجام دے رہے ہوں من حیث القوم ہم سب اسی رنگ میں رنگے جارہے ہیں اس سے برا حال ہمارے مذہبی پیشوائوں، قومی رہنمائوں اور لیڈروں اور ان کے حواریوںکاہے جو جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ ثابت کرنے میں اپنی پوری توانائیاں صرف کردیتے ہیں کا ش اتنی محنت وہ خلق ِ خداکی بھلائی کیلئے کرتے تو انہیں اجر بھی ملتا اور عوام کی حالت بھی کچھ بہترہو جاتی۔میاں نواز شریف کو لوگوںنے اس لئے بھی چاہا کہ وہ سمجھتے تھے یہ لیڈر دوسروںسے مختلف اور میڈ ان پاکستان ہیں وہ پاکستان کے پہلے اور اکلوتے تیسری بار منتخب ہونے والے وزیر ِ اعظم ہیں عوام کو ان سے جو توقعات وابستہ ہیں وہ بھی پوری ہوتی نظر نہیں آتیں ان کی کارکردگی بھی اعدادو شمارکے گورکھ دھندے کے سوا کچھ نہیں

کشکول توڑنے کا دعوے ٰ کرنے والے میاں نواز شریف قرضے لینے میں سرفہرست نکلے وہ تیسری بار وزیر اعظم کے منصب پر فائزہوئے اور مزے کی بات یہ ہے کہ انہوںنے اپنے ہر دور حکومت میں غیرملکی قرضے لینے پر انحصار کیا1990ء میں میاں نواز شریف پہلی بار وزیر ِ اعظم بنے انہوںنے اس دوران608ارب کا قرضہ لیا جبکہ دوسرے دور ِ حکومت1999ء میں1389.3ارب قرضہ لیاتیسری باروزیر ِ اعظم بننے کے بعد 2013ء میںمیاں نوازشریف حکومت نے ابتدائی100دنوںکے دوران ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ8795ارب لیااس طرح میاں نوازشریف سب سے زیادہ قرض10792.3 ارب لینے والے حکمران کے طورپرہمیشہ یادرکھے جائیں گے۔پاکستان نے غیرملکی قرضے لینے کا آغاز 1973-72 میں ذوالفقارعلی بھٹو کے عہدسے شروع کیا اس دور ِ حکومت میں پہلی بار17.8ارب قرضہ لیا گیا1988ء تک صدرضیاء الحق نے اقتدار سنبھالنے کے بعد2901.1ارب قرضہ لیا تھا

ان کے بعد محترمہ بے نظیر بھٹو نے اپنے پہلے دور ِ حکومت میں448.7ارب قرضہ لیا1992ء میں پیپلزپارٹی ایک بارپھر برسرِ اقتدار آئی اب کے بار908.9ارب قرضہ لیا گیاصدرپرویزمشرف نے2007ء تک2610ارب قرضہ لیا جبکہ صدر آصف علی زرداری کے دور ِحکومت میں2013ء تک7637ارب قرضہ لیا اس طرح پیپلزپارٹی کے مختلف ادوارمیں لئے جانے والا مجموعی طورپر 9012.4ارب قرضہ تھابدترین صورت ِ حال یہ ہے کہ پاکستان کوقرضے کے سودکی ادائیگی کے لئے مزید قرض لینا پڑتاہے یہ قرضے کیوں لئے گئے۔۔کہاںخرچ ہوئے قوم آج تک لاعلم ہے جب بھی ڈالرکی قیمت بڑھتی ہے قرضوںکی رقم میں خود بخود اضافہ ہوتا چلا جاتاہے غیرملکی قرضے کیسے اداہوں گے ؟ اس بارے آج تک کسی حکمران نے کوئی واضح حکمت ِ عملی نہیں تیارکی البتہ میاں نوازشریف نے اپنے دوسرے دور ِ حکومت1999ء میںقرض اتارو۔۔ملک سنوارو سکیم شروع کی تھی جس میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

Youth Business Loans Scheme
Youth Business Loans Scheme

اس سکیم کا کیا حشرہوا؟ کتنی رقم جمع ہوئی۔۔کہاں خرچ ہوئی ؟ ایک ایسا گورکھ دھنداہے جس کے متعلق کسی کو کچھ معلوم ہے نہ کوئی بتانے کو تیار۔۔اس میں کوئی شک نہیں میاں نواز شریف کو لوگوںنے اس لئے بھی چاہا کہ وہ سمجھتے تھے یہ لیڈر دوسروںسے مختلف اور میڈ ان پاکستان ہیں اسی خیال سے انہیں متبادل قیادت سمجھ لیا گیا حالانکہ اس سے بیشتر پنجاب سے کسی کا وزیرِ اعظم بننے کا خیال بھی لانا گناہ سمجھا جاتا تھا۔۔عوام نے تو میاں نوازشریف کو تین بار وزیرِ اعظم بنایا لیکن سوچنے کی بات ہے کہ عوام کو کیا ملا؟ وہی حکمرانوںکا پروٹوکول۔لمبی لمبی کاروںکا جلوس اور شاہی سواری گذرنے کے انتظارمیں خجل خوارہوتے عوام گراں فروشوں کے رحم وکرم پر بلبلاتے ہوئے لوگ۔۔۔ کرپٹ مافیا سے تنگ مہنگائی۔۔ بیروزگاری ،مسائل در مسائل سے دوچار90% آبادی ۔۔۔ وہی چہرے چہرے پر بے سروسامانی ۔۔پھر بدلا کیاہے؟ یہ ظالم نظام ،استحصالی سسٹم ہی ہمارا مقدر کیوں بن کررہ گیاہے تمام مراعات،خوشیاں اور آسودگیاں صرف اشرافیہ کے حصہ میں کیوں آرہی ہیں۔۔۔ میڈ ان پاکستان نے اپنے ہر دور حکومت میں غیرملکی قرضے لینے پر انحصار کیوںکیاہے؟اس طرح ملکی تاریخ میںمیاں نوازشریف سب سے زیادہ قرض10792.3 ارب لینے والے حکمران کے طورپرہمیشہ یادرکھے جائیں گے
ہمیں راہزنوں سے گلانہیں
تیری راہبری کا سوال ہے

جب تاریخ لکھی جائے گی تو یہ بھی لکھاجائے گا میاں نوازشریف بھی اپنے پیشرو حکمرانوںکی مانند تھے ان کے دورمیں بھی لوگ غربت کے ہاتھوں خودکشیاںکرنے پر مجبور تھے۔۔وہ بھی اپنے اقتدارکو دوام دینے کیلئے سیاسی طورپر بلیک میل ہوکراپنے حلیفوںکی بات مان جایا کرتے تھے ۔۔۔ تاریخ کے اوراق پر یہ بھی رقم ہوگا ان کاہر دور ِ حکومت روایتی حکمرانی کا مظہر تھا انہوںنے عوام کو دکھ درد سے نجات دلانے کیلئے کوئی سنجیدہ کوشش کبھی نہیں کی۔۔۔ چاپلوسی کرنے والے خوشامدی عزت پاتے تھے عوام کا غربت کے ہاتھوںبراحال تھا۔ کوئی ادارہ کوئی محکمہ ،کوئی وزارت۔ ایسی نہیں جس کے بارے میں کوئی بانگ ِ دہل کہہ ڈالے کہ اس کا قبلہ درست ہے۔ اس میں کرپشن نہیں ، اختیارات سے تجاوز نہیں،افسر شاہی کی من مانی نہیں یقینا پورے پاکستان میں ایک بھی نہیں۔۔۔

نہ جانے ہم کس عہدمیں کیسے جی رہے ہیں کوئی سوال کرے کہ صرف پانچ ایماندار افسروں کے نام بتادیں ہمارا سوچ سوچ کر برا حال ہو جاتاہے ۔۔انگلیوں پر شمار کرنا بھول جاتے ہیں اگلا نام کیس کا ہوگا ایسے معاشرے میں سچ کا قحط معمولی سی بات ہے حکمران بھی نہیں چاہتے سچ کا بول بالا ہو وقت سب کچھ رقم کرتا جارہاہے ۔وقت ہاتھ سے نکلا جارہاہے ۔۔کسی کو اندازہ نہیں ۔بے رحم تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی۔۔ شاید آج تو سوچنا بھی گوارا نہ ہو۔۔دل میں رہ وہ کر خیال آتاہے نہ جانے ہمارے حکمران بھی کیسے حکمران ہیں جنہیں تاریخ سے بھی ڈر نہیں لگتا۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر : ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
government Guidance Land leaders Lies Nawaz Sharif people QUESTIONS جھوٹ حکومت زمین سوال لوگ لیڈروں نواز شریف
Flowers
Previous Post نالہ غوث
Next Post ویل ڈن اے سی کھاریاں افشاں رباب ویل ڈن۔ اے سی کھاریاں کا ملکہ پٹرول پمپ پر چھاپہ
MPA Meeting

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close